Thread: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

Home Forums Siasi Discussion وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

This topic contains 145 replies, has 18 voices, and was last updated by  Bawa 1 year, 1 month ago. This post has been viewed 5016 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 146 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 672
    • Posts: 12172
    • Total Posts: 12844
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    رضا بھائی بچے ابھی سہمے ہوئے ہیں، وہ تھوڑا نارمل ہونگے تو پتہ چلے گا مجھے لگتا ہے کہ انہوں نے گاڑی روکنے کے گاڑی میں بیٹھے لوگوں کو مارا ہے

    ہاں تھوڑے سے حالات  نارمل ہوں اور  پتہ چلے کہہ آخر ہوا کیا ہے ۔۔اگر ان لوگوں کی کیسی وزیر  سے دشمنی وغیرہ ہوتی ۔۔۔تو بات سمجھ میں آتی کہہ ان کو دہشت گرد  قرار دے کر  مروایا گیا ہے ۔۔۔۔۔اگر ممعاملہ اس کے برعکس ہے تو ہو سکتا ہے ان لوگوں کا تعلق کسی دہشت  تنظم سے ہو ۔۔یا پھر یہ لوگ  سہولت کار کے طور پر ۔۔استعمال ہوتے ہوں ۔۔۔۔۔۔

    #22
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 362
    • Posts: 8221
    • Total Posts: 8583
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    باواجی اس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔۔مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آرہی ۔۔اگر یہ دہشت گرد نہیں تھے ۔۔۔تو کون تھے آخر پولیس والوں نے ان کو کیوں مارا ہے ۔جبکہ پولیس کو پتہ ہے اب میڈیا سمت شوشل میڈیا بھی کافی ایکٹو ہے ۔۔۔جس سے ان کا بچنا بہت مشکل ہوگا ۔۔۔ویسے تو نئیں پولیس والوں نے ایک گاڑی میں لوگوں کو اڑا کے رکھ دیا ۔۔۔ ویسے جن لوگوں نے اس چاند ماری میں حصہ لیا ہے وہ گرفتار کر لیے گیے ہیں ۔اب ان کا موقف آنے کہہ بعد ہی پتہ چلے گا۔۔کہہ وہ دہشت گرد تھے ۔یا ۔پولیس والوں سے غلطی ہوئی ہے

    چلئے مان لیتے ہیں کہ دھشت گرد بچوں کے ساتھ بیٹھے تھے مگر کہاں ؟ دو عورتیں اور تین بچے ایک ڈرایئور اور ایک بچوں کا والد۔ یہ ٹوٹل سات ہوے اور پھر دو فرار بھی ہوگئے، چھوٹی گاڑی میں نو افراد بیٹھ کیسے سکتے ہیں؟

    اگر دھشت گردوں کے ساتھ بچے ہوں تو دنیا کی کوی پولیس گولی نہیں چلاتی اخیر تک بس تعاقب کیا جاتا ہے تاکہ کوی صورت گولی کے علاوہ نکل سکے

    ساہیوال کوی علاقہ غیر نہیں کہ دھشت گرد غائب ہوجاتے

    #23
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 148
    • Posts: 13967
    • Total Posts: 14115
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    ہاں تھوڑے سے حالات نارمل ہوں اور پتہ چلے کہہ آخر ہوا کیا ہے ۔۔اگر ان لوگوں کی کیسی وزیر سے دشمنی وغیرہ ہوتی ۔۔۔تو بات سمجھ میں آتی کہہ ان کو دہشت گرد قرار دے کر مروایا گیا ہے ۔۔۔۔۔اگر ممعاملہ اس کے برعکس ہے تو ہو سکتا ہے ان لوگوں کا تعلق کسی دہشت تنظم سے ہو ۔۔یا پھر یہ لوگ سہولت کار کے طور پر ۔۔استعمال ہوتے ہوں ۔۔۔۔۔۔

    رضا بھائی

    بچے کے اس بیان پر میں نے غور نہیں کیا تھا

    اگر پولیس نہیں انہیں پہلے روکا تھا تو پھر جانے کیوں دیا اور ان پر پیچھے سے فائرنگ کیوں کی؟

    عینی شاہدین کے مطابق پولیس کی گاڑی نے انکی چلتی کار پر فائرنگ کی اور جب کار رکی تو اس میں سے بچے نکال کر مردہ لوگوں کو وہیں چھوڑ کر بچے لیکر چلے گئے

    #24
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 148
    • Posts: 13967
    • Total Posts: 14115
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    چلئے مان لیتے ہیں کہ دھشت گرد بچوں کے ساتھ بیٹھے تھے مگر کہاں ؟ دو عورتیں اور تین بچے ایک ڈرایئور اور ایک بچوں کا والد۔ یہ ٹوٹل سات ہوے اور پھر دو فرار بھی ہوگئے، چھوٹی گاڑی میں نو افراد بیٹھ کیسے سکتے ہیں؟ اگر دھشت گردوں کے ساتھ بچے ہوں تو دنیا کی کوی پولیس گولی نہیں چلاتی اخیر تک بس تعاقب کیا جاتا ہے تاکہ کوی صورت گولی کے علاوہ نکل سکے ساہیوال کوی علاقہ غیر نہیں کہ دھشت گرد غائب ہوجاتے

    فرار کوئی نہیں ہوا ہے، یہی سات لوگ تھے، ڈرائیور، میاں، بیوی اور چار بچے

    چار (ڈرائیور، میاں، بیوی اور بڑی بیٹی) مارے گئے اور تین بچے بچ گئے

    #25
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 146
    • Posts: 4674
    • Total Posts: 4820
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    باقائدہ جنگ میں دشمن بھی ہتیار ڈالڈے تو اس پر گولی نہیں چلائی جاتی. اس بات کی کویی اہمیت نہیں ہے کہ مرنے والے واقعی دہشت گرد تھے یا نہیں اگر انہوں نے مقابلہ نہیں کیا تھا فائرنگ نہیں کی تھی (اور بظاہر ایسا ہی لگ رہا ہے) تو کسی بھی حالت میں ریاستی اداروں کو گولی چلانے کا اختیار نہیں تھا
    اس واقعہ کو نیے پاکستان یا عمران خان کے کھاتے میں نہیں ڈالا جاسکتا یہ ایک ذہنیت ہے ایک رواج ہے کلچر ہے جس کو پنپنانے میں وڈے اور چھوٹے میاں صاحبان نے اپنا پورا زور ڈالا ہے ماورا عدالت قتال کو ریاست نے باقاعدہ ایک حکمت عملی کے طور پر استعمال کیا ہے اور جب اپنی باری آی تو جے ای ٹی کی تشکیل سے لے کر ہر مرحلہ پر نا انصافی کا نالہ (رنڈی رونا) بہا تے رہے
    بھلا ہو ویڈیو اور سماجی رابطوں کی ویبسائٹس کا کہ حقائق کا غیر سرکاری رخ بہت جلد عوام کے سامنے آجاتا ہے
    ذہنی پسماندگی کی مگر حالت یہ ہے کہ مرنے والے اور مارنے والے بظاہر سامنے ہیں مگر بچھو کی فطرت والے اپنا زہر اگلنے سے بعض نہیں آتے

    #26
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 672
    • Posts: 12172
    • Total Posts: 12844
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    چلئے مان لیتے ہیں کہ دھشت گرد بچوں کے ساتھ بیٹھے تھے مگر کہاں ؟ دو عورتیں اور تین بچے ایک ڈرایئور اور ایک بچوں کا والد۔ یہ ٹوٹل سات ہوے اور پھر دو فرار بھی ہوگئے، چھوٹی گاڑی میں نو افراد بیٹھ کیسے سکتے ہیں؟ اگر دھشت گردوں کے ساتھ بچے ہوں تو دنیا کی کوی پولیس گولی نہیں چلاتی اخیر تک بس تعاقب کیا جاتا ہے تاکہ کوی صورت گولی کے علاوہ نکل سکے ساہیوال کوی علاقہ غیر نہیں کہ دھشت گرد غائب ہوجاتے

    بلیور بھائی ۔۔۔

    مرنے والے اگر واقعی ایک عام شہری تھے ۔۔۔۔تو آخر کیا وجہ بنی کہہ ان لوگوں کو مار دیا گیا ہے ۔۔۔میں یہ سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں نہ کہہ پولیس اس اقدام کی حمایت ۔۔۔۔پولیس والے بھی انسان ہوتے ہیں جب ان کو کہا جاتا ہے کہہ گاڑی میں دہشت گرد ہیں ۔۔۔تو آپکے خیال میں ان کو کیا کرنا چاہئے تھا ۔۔۔۔۔اب آپ میں  تھوڑا انتظار تو کر لیں ۔ کہہ حقیقت سامنے آسکے ۔۔۔۔۔

    #27
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4915
    • Total Posts: 4915
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    میرا خیال ۔۔۔۔ پولیس کو ۔۔ غلط اطلاع ملی ۔۔۔۔۔  جس پر  پولیس نے اوور ایکسا ئٹڈ ہوکر ۔۔۔۔۔ حملہ کردیا ۔۔۔

    پولیس اور فوج  کے جا ھل اھلکار ۔۔۔ بلوچستان میں بھی اسطرح  ایک پورے خاندان کو عورتوں بچوں سمیت سے کھلے عام فائرنگ کرکے قتل کرچکے ہیں۔۔۔۔۔۔

    دوسرے ھم نے یہ بھی مشاھدہ دیکھا ہے ۔۔۔۔ ھمارے پولیس کے ۔۔۔۔ لوور ۔۔۔۔ سٹاف کو ۔۔۔ فائرنگ بندہ مارنے کا شوق بھی بہت ہوتا ہے

    ۔۔ وہ دل میں ارمان لیئے گھومتے ہیں کہ  کوئی موقع ملے ۔۔۔ بندہ ماریں ۔۔۔۔

    میرا خیال ہے کہ ۔۔۔۔ پولیس کو غلط اطلاع ملی ۔۔۔۔دھشت گردوں کی گاڑی بھی چھوٹی سی تھی ۔۔۔ پولیس کے منہ میں پانی بھر آیا ۔۔۔۔

    پولیس نے ۔۔۔ موقع غنیمت جانا ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ بندے مار کر اپنا اپنا ھا تھ صاف کیا ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ پولیس والوں نے ۔۔۔ سیالکوٹ والے وحشی دیہاتیوں  کی طرح تردد ہی نہیں کیا کون بچہ ہے کون بڑا ہے ۔۔۔۔۔ انسا نیت کیا ہوتی ہے ۔۔۔

    ان کے اوپر ۔۔۔ صرف بند ے مار کر ھا تھ صاف کرنے کا شوق چڑھا تھا ۔۔۔ سو ان کی جہالت کو شکار مل گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by  Guilty.
    #28
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4915
    • Total Posts: 4915
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    باقائدہ جنگ میں دشمن بھی ہتیار ڈالڈے تو اس پر گولی نہیں چلائی جاتی. اس بات کی کویی اہمیت نہیں ہے کہ مرنے والے واقعی دہشت گرد تھے یا نہیں اگر انہوں نے مقابلہ نہیں کیا تھا فائرنگ نہیں کی تھی (اور بظاہر ایسا ہی لگ رہا ہے) تو کسی بھی حالت میں ریاستی اداروں کو گولی چلانے کا اختیار نہیں تھا اس واقعہ کو نیے پاکستان یا عمران خان کے کھاتے میں نہیں ڈالا جاسکتا یہ ایک ذہنیت ہے ایک رواج ہے کلچر ہے جس کو پنپنانے میں وڈے اور چھوٹے میاں صاحبان نے اپنا پورا زور ڈالا ہے ماورا عدالت قتال کو ریاست نے باقاعدہ ایک حکمت عملی کے طور پر استعمال کیا ہے اور جب اپنی باری آی تو جے ای ٹی کی تشکیل سے لے کر ہر مرحلہ پر نا انصافی کا نالہ (رنڈی رونا) بہا تے رہے بھلا ہو ویڈیو اور سماجی رابطوں کی ویبسائٹس کا کہ حقائق کا غیر سرکاری رخ بہت جلد عوام کے سامنے آجاتا ہے ذہنی پسماندگی کی مگر حالت یہ ہے کہ مرنے والے اور مارنے والے بظاہر سامنے ہیں مگر بچھو کی فطرت والے اپنا زہر اگلنے سے بعض نہیں آتے

    پروٹوکول ۔۔۔۔۔۔

    یہ ماوارئے عدا لت کا کیس نہیں ہے ۔۔۔۔ یہ غلط اطلاع ۔۔۔۔ پر مبنی ۔۔۔۔۔ دھشت گرد سکواڈ کی کاروائی ہے ۔۔۔۔۔۔

    دھشت گرد سکواڈ ۔۔۔۔۔ نوازشریف شہبا ز شریف نے تشکیل نہیں دیئے تھے ۔۔۔ یہ جرنل مشرف جرنل کیا نی۔۔۔۔ پرویز الہٰی دور کی ۔۔۔ دھشت گردی جنگ کے ۔۔۔۔ باراتی ہیں ۔۔

    پولیس جو ماوارئے عدا لت قتل کرتی ہے وہ ۔۔۔ کیس یہ ہوتا ہے پولیس کو مقتول کے بارے مکمل معلومات نشا ھد ی موجود ہوتی ہے ۔۔۔۔

    لیکن پولیس کا محکمہ با قاعدہ قتل کو پلان کرکے ۔۔۔۔ بندے بھیج کر ۔۔۔۔۔ پولیس مقابلے وغیرہ میں بندے پار کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    لیکن سا ھیوال کا  کیس ۔۔۔ غلط اطلاع ۔۔۔۔ اوور ۔۔۔ ایفیشینسی ۔۔۔۔۔ اور جہالت کا ۔۔۔۔۔ شا خسا نہ ہے ۔۔۔۔۔

    ویسے بھی ۔۔۔۔ ماورائے قتل مقابلے ہوں ۔۔۔ دھشت گردی ہو ۔۔۔۔۔ مسلحہ قتل و غارت ۔۔۔۔۔ یہ سب مسلحہ اداروں خاص کر  جرنیلوں کے چونچلے  ہیں ۔۔۔۔ شریفوں  کے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by  Guilty.
    #29
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 258
    • Posts: 4333
    • Total Posts: 4591
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    کیا مرنے والے دہشت گرد تھے اسکی ابھی خبر نہیں
    کیا مرنے والی کسی کے آلہ کار یا سہولت کار تھے اسکی بھی ابھی خبر نہیں
    کیا پولیس کو کوئی غلط اطلاع ملی اسکی بھی ابھی کوئی خبر نہیں
    کیا مرنے والے مجرم تھے یہ بھی ابھی طے نہیں ہوا ہے

    کسی بھی معاشرے میں بغیر تفتیش ، بغیر گرفتاری، بغیر مقدمہ، بغیر کسی سزا کے کسی کو اس طرح مار دینا میری نظر میں ایک غیر قانونی اور سماجی طور پر ایک بہت بڑی خرابی ہے.

    اس طرح کے واقعات ہوتے رہے ہیں اور بہت زیادہ ہوتے رہے ہیں اور ملک کے ہر حصے میں ایسا کچھ ہوتا رہا ہے . یہ معاشرے کی بے حسی اور کمزوری کی نشانی ہے .محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب کا کہنا درست لگتا ہے کے یہ ایک ذہنیت ہے ایک رواج سا بنتا جا رہا ہے اور جناب سلیم رضا صاحب کا بھی کہنا درست ہے کے اس سانحے کی پوری تفتیش کے بعد پتا چلے گا کے کیا ہوا . البتہ ایک بات ضرور ہے کے تفتیش ان بچوں کو نہ تو مجرم ثابت کر سکے گی نہ سزا کی حقدار

    Ghost Protocol sahib

    SaleemRaza sahib

    #30
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 672
    • Posts: 12172
    • Total Posts: 12844
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    پروٹوکول ۔۔۔۔۔۔ یہ ماوارئے عدا لت کا کیس نہیں ہے ۔۔۔۔ یہ غلط اطلاع ۔۔۔۔ پر مبنی ۔۔۔۔۔ دھشت گرد سکواڈ کی کاروائی ہے ۔۔۔۔۔۔ دھشت گرد سکواڈ ۔۔۔۔۔ نوازشریف شہبا ز شریف نے تشکیل نہیں دیئے تھے ۔۔۔ یہ جرنل مشرف جرنل کیا نی۔۔۔۔ پرویز الہٰی دور کی ۔۔۔ دھشت گردی جنگ کے ۔۔۔۔ باراتی ہیں ۔۔ پولیس جو ماوارئے عدا لت قتل کرتی ہے وہ ۔۔۔ کیس یہ ہوتا ہے پولیس کو مقتول کے بارے مکمل معلومات نشا ھد ی موجود ہوتی ہے ۔۔۔۔ لیکن پولیس کا محکمہ با قاعدہ قتل کو پلان کرکے ۔۔۔۔ بندے بھیج کر ۔۔۔۔۔ پولیس مقابلے وغیرہ میں بندے پار کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔ لیکن سا ھیوال کا کیس ۔۔۔ غلط اطلاع ۔۔۔۔ اوور ۔۔۔ ایفیشینسی ۔۔۔۔۔ اور جہالت کا ۔۔۔۔۔ شا خسا نہ ہے ۔۔۔۔۔ ویسے بھی ۔۔۔۔ ماورائے قتل مقابلے ہوں ۔۔۔ دھشت گردی ہو ۔۔۔۔۔ مسلحہ قتل و غارت ۔۔۔۔۔ یہ سب مسلحہ اداروں خاص کر جرنیلوں کے چونچلے ہیں ۔۔۔۔ شریفوں کے نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائی

    میں یہ بات ہی بتانے کی کوشش کررہا ہوں ۔۔۔۔کہہ پولیس کو غلط انفارمش دی گئی ہوگی ۔۔۔وہ حکم کے غلاموں نے بندے پار گر دیئے ۔۔۔۔اگر پولیسں نے جان بوجھ کے بندے پار کرنے ہوتے تو وہ گھر سے اٹھاتے ۔۔۔اور ان کے باقی ساتھیوں کی نشاندہی پر لے جاتے ہوئے وہ آپنے  ہی دوستوں کی فائرنگ سے ہلاک  ہوگئے ۔۔۔۔اور ان کے ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوتے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

    یہ کہہ کر آپنی جان چھڑا سکتی تھی ۔۔۔۔یہ جو پولیسں نے پہلے ٹائروں پر فائرنگ کی اور بعد میں پیچھے سے گاڑی پر فائر کھول دیا ۔۔اس سے مطلب لیا جاسکتا ہے کہہ پولیس کتنی ڈری ہوئی تھی ۔۔۔اسی لیے کہتے ہیں ڈرے یوئے بندے سے ڈر کے رہنا چاہئے ۔

    #31
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 672
    • Posts: 12172
    • Total Posts: 12844
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    کیا مرنے والے دہشت گرد تھے اسکی ابھی خبر نہیں کیا مرنے والی کسی کے آلہ کار یا سہولت کار تھے اسکی بھی ابھی خبر نہیں کیا پولیس کو کوئی غلط اطلاع ملی اسکی بھی ابھی کوئی خبر نہیں کیا مرنے والے مجرم تھے یہ بھی ابھی طے نہیں ہوا ہے

    کسی بھی معاشرے میں بغیر تفتیش ، بغیر گرفتاری، بغیر مقدمہ، بغیر کسی سزا کے کسی کو اس طرح مار دینا میری نظر میں ایک غیر قانونی اور سماجی طور پر ایک بہت بڑی خرابی ہے.

    اس طرح کے واقعات ہوتے رہے ہیں اور بہت زیادہ ہوتے رہے ہیں اور ملک کے ہر حصے میں ایسا کچھ ہوتا رہا ہے . یہ معاشرے کی بے حسی اور کمزوری کی نشانی ہے .محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب کا کہنا درست لگتا ہے کے یہ ایک ذہنیت ہے ایک رواج سا بنتا جا رہا ہے اور جناب سلیم رضا صاحب کا بھی کہنا درست ہے کے اس سانحے کی پوری تفتیش کے بعد پتا چلے گا کے کیا ہوا . البتہ ایک بات ضرور ہے کے تفتیش ان بچوں کو نہ تو مجرم ثابت کر سکے گی نہ سزا کی حقدار Ghost Protocol sahib SaleemRaza sahib

    اصل میں سب بڑا نقصان جو ہے وہ ان بچوں کا ہوا ہے جن کے سامنے ان کے والدین  مار دیئے گئے ہیں ۔۔۔ان بچوں پر عرصہ حیات ہر صورت  تنگ رے گا ۔۔۔اگر ان کے والدین بے گناہ بھی نکلے ۔۔۔تو پھر ان کے دکھوں کا مداوہ کون کرے گا ۔۔۔۔اور اگر ان کے والدین کا تعلق کسی دہشت گرد گروہ سے نکل۔آیا تو شاہئد ان کا بچنا بھی بہت مشکل ہوگا ۔کیونکہ ہمارے معاشرے کے طعنے  زہر سے بھی  زیادہ زہریلے ہوتے ہیں ۔۔۔۔

    #32
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4915
    • Total Posts: 4915
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    . یہ معاشرے کی بے حسی اور کمزوری کی نشانی ہے .محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب کا کہنا درست لگتا ہے کے یہ ایک ذہنیت ہے ایک رواج سا بنتا جا رہا ہے اور جناب سلیم رضا صاحب کا بھی کہنا درست ہے کے اس سانحے کی پوری تفتیش کے بعد پتا چلے گا کے کیا ہوا . البتہ ایک بات ضرور ہے کے تفتیش ان بچوں کو نہ تو مجرم ثابت کر سکے گی نہ سزا کی حقدار Ghost Protocol sahib SaleemRaza sahib

    اتنا بچہ تو کو ئی نہیں بیٹھا ہے یہاں جو ۔۔۔۔ تین تین چار چار سال کے بچوں والے خاندان ۔۔۔۔ کو ۔۔۔۔۔ دھشت گرد سمجھ کر رپورٹ کے انتظار کر ے گا۔۔۔

    سرکاری  رپورٹ تو میں وہ کچھ بھی لکھ دیں گے ۔۔۔۔ محکمے کو بھی بچا ئیں گے اور حکومت کو بچا ئیں گے ۔۔۔۔۔

    ایک سرکاری رپورٹ میں یہ بھی لکھ دیا گیا تھا ۔۔۔۔ کہ ۔۔۔ فیض احمد فیض ۔۔۔۔۔واردات کی نیت سے گلی کے نکر پر مشکوک انداز میں موجود تھا پولیس نے پکڑ لیا ۔۔۔۔

    ۔۔دوسرے وہی بات ہے کہ ۔۔۔۔ پولیس یا بندوق ۔۔۔۔ اگر غلطی کردے تو کچھ بھی نقصان ہوسکتا ہے ۔۔۔۔

    پچھلے ھفتے امریکہ میں بھی صبح چار بجے ۔۔۔ پولیس ۔۔۔۔ ایک میاں بیوی اور تین سالہ بیٹی کا پیچھا  کرتے ۔۔۔۔ گاڑی دریا میں جا گری اور ۔۔۔ سب ٹھنڈ سے فوت ہوگئے ۔۔۔۔

    پولیس نے کہا کہ گاڑی مشکوک تھی ۔۔۔۔ اور ا س گاڑی سے ملتی جلتی تھی جس نے رات ۔۔۔ چوریاں کی تھیں ۔۔

    مطلب ۔۔۔ وہ میاں بیوی رات کے تین بجے ۔۔۔۔ تین سالہ بیٹی کو لے چوریاں کررھے تھے ۔۔۔۔

    پولیس کہیں کی بھی ہو ۔۔۔  کسی وحشی سے کم نہیں ہوتی  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by  Guilty.
    #33
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    وہی تو ہو رہا ہے جو ریاست مدینہ میں ہوتا تھا ،،،،،، ہمارے شہر میں بھی شمر کا لشکر عرصہ دراز سے ڈیرہ ڈالے بیٹھا ہے ،،،،،، اب تو لوگوں نے احتجاج کرنا بھی چھوڑ دیا ہے ،،،،،،،، بس خاموشی سے دفن کرآتے ہیں ،،،،،،، تم بھی اب صبر کرنا سیکھو نہیں تو چار چھہ اور مارے جائینگے اور الزام بھی تم ہی پر آئیگا

    #34
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    کمال کی گولیاں تھیں ،،،،، پچہلی سیٹ پر بیٹھے بچے پیچہے سے ہونے والی فائرنگ سے بچ گئے اور آگے بیٹہے لوگ مارے گئے ،،،، گولیاں صرف بڑوں کو لگیں ،،،،، معجزہ معجزہ ،،،،، غزوہ ہند کی فوج کا معجزہ لوگوں

    #35
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 17
    • Posts: 2168
    • Total Posts: 2185
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔۔ متاثرین میں چونکہ خواتین اور بچے شامل ہیں، اس لئے یہ واقعہ لائم لائٹ میں آگیا اور پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی قلعی کھل گئی، اگر بچے اور خواتین نہ ہوتے تو یہ لوگ بھی دہشتگرد قرار پاتے اور مارنے والوں کو میڈل ملتے۔ نہ جانے ایسے کتنے ہی بے قصور لوگ یہ مار دیتے ہیں اور انہیں دہشتگرد قرار دے دیتے ہیں۔ راؤ انوار نے اسی طرح نقیب اللہ محسود کو قتل کردیا۔ پولیس، ایجنسیوں میں یہ کلچر عام ہے کہ کسی کو بھی ذرا سے شک پر بھی اڑا دو، کیونکہ انہیں لائسنس ٹو کل ملا ہوا ہے، ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں، راؤ انوار چار سو سے زائد بندوں کو مار کر بھی وی آئی پی لوگوں کی طرح عدالت آتا جاتا رہا، اس کو چیف جسٹس تک ہاتھ نہ لگا سکا کیونکہ اوپر سے آرڈر تھا اور سب کو پتا ہے کہ وہ فوج کا بندہ ہے۔۔ راؤ انوار جیسے دہشتگرد پولیس اور ایجنسیوں میں بھرے ہوئے ہیں، جن کے لئے کسی انسان کو مارنا کیڑے مکوڑے کو مارنے برابر ہے۔۔۔ 

    #36
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    مجھے یہ صرف غلط معلومات کی بنیاد پر انتہائی بھونڈے طریقے سے کیا گیا پولیس آپریشن لگتا ہے، گولیاں پیچھے سے نہیں چلائی گئیں بلکے سامنے سے ماری گئی تھیں، بچے اپنی ماں کے ساتھ پچھلی نشستوں پر تھے اور بڑی بیٹی اریبہ بدقسمتی سے ماں کے ساتھ گولیوں کا نشانہ بن گئی.

    ابھی میں ایک ویڈیو دیکھ رہا تھا جہاں پولیس والے بچوں کو گاڑی سے نکال رہے تھے، یہ ویڈیو اس ویڈیو کے بعد کی لگتی ہے جس میں سے وہ سوٹ کیس نکال کر پولیس کی وین میں رکھ رہے تھے، لگتا ہے کے پہلے مار کر وہ دوبارہ واپس آے اور بچوں کو ساتھ لے گۓ، یہ بھی ہوسکتا ہے کے پہلے صرف ڈرائیور کو نشانہ بنایا گیا ہو مگر بعد میں خوف کے باعث کے کہیں کچھ لوگ عینی گواہ نہ بن جائیں، پولیس واپس آئ اور باقیوں کو بھی بھون دیا.

    جو بھی ہوا بدقسمت تھا اس خاندان کیلئے جہاں بچے بڑے چاہ سے تیار ہوکر شادی میں جارہے تھے،میں تو صرف اتنی ہی کہہ سکتا ہوں کے جو جو اہل کار اس واقع میں ملوث ہیں انکو سخت سزا ملنی چاہیے تاکہ دوسرے اس سے سبق سیکھ سکیں، تاہم اسکا بھی امکان کم ہی لگتا ہے.

    #37
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 362
    • Posts: 8221
    • Total Posts: 8583
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    سارا ملبہ ڈرائیور پر گر رہا ہے کہ وہ پہلے دھشت گردی میں ملوث تھا، اگر ایسا ہی تھا تو وہ آزاد کیوں گھوم رہا تھا، اگر ذیشان واچ لسٹ پر تھا تو اس پر فائرنگ کیوں کی گئی؟

    ڈرائیور کیسے ایک ہاتھ سے اسٹئیرنگ اور دوسرے ہاتھ سے کلاشنکوف چلاتا رہا

    گاڑی پر فائرنگ نہ رکنے پر کی گئی ہوگی، اگر ایسا ہے تو پھر پولیس ہی مجرم ٹھہرے گی کیونکہ اسطرح بلائینڈ اٹیک دوران جنگ دشمن کے مورچوں پر کیا جاتا ہے ناکہ شہروں کے اندر سویلینز پر

    جس کی نگرانی کی جارہی ہو اس کو دیکھا جاتا ہے کہ کہاں جاتا ہے اور کس سے رابطے میں ہے، بہتر نہیں تھا کہ پولیس ساہیوال تک اس کی نگرانی کرتی اور بعد میں جب وہ اکیلا اپنی اصل منزل کی طرف جاتا تو اس کو پکڑ لیتی یا مار دیتی جو بھی کرتی؟

    #38
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 362
    • Posts: 8221
    • Total Posts: 8583
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    بلیور بھائی ۔۔۔ مرنے والے اگر واقعی ایک عام شہری تھے ۔۔۔۔تو آخر کیا وجہ بنی کہہ ان لوگوں کو مار دیا گیا ہے ۔۔۔میں یہ سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں نہ کہہ پولیس اس اقدام کی حمایت ۔۔۔۔پولیس والے بھی انسان ہوتے ہیں جب ان کو کہا جاتا ہے کہہ گاڑی میں دہشت گرد ہیں ۔۔۔تو آپکے خیال میں ان کو کیا کرنا چاہئے تھا ۔۔۔۔۔اب آپ میں تھوڑا انتظار تو کر لیں ۔ کہہ حقیقت سامنے آسکے ۔۔۔۔۔

    حقیقت کبھی بھی سامنے نہیں آے گی کیونکہ ہمارے ملک میں ہی عدالت نے ایک اے سی کو بھیجا کہ ایبٹ آباد کے ساتھ ہی ایک گاوں میں چار لڑکیون کو قتل کرنے کی رپورٹ لے کر عدالت میں پیش کرے، اس اے اسی نے ادھر جاکر جو رپورٹ دی وہ یہ تھی کہ لڑکیاں خوش باش اپنے اپنے گھروں میں ہیں، بعد میں جب تین بھائیوں کو قتل کردیا گیا تو پتا چلا کہ چاروں لڑکیوں کو انتہای اذیت سے تشدد کے بعد مارا گیا تھا

    عدالت نے بھی اس اے سی کو طلب کرکے الٹا نہیں لٹکایا کہ انھی دیا پترا اے کی رپورٹ دتی آ

    :serious:

    #39
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 47
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1359
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

    بحث اس نقطہ پر ھونی چاھیئے کہ پاکستانی اداروں کو ماورائے عدالت قتل کا اختیار کیسے حاصل ھے؟

    جبکہ ھمارے ھاں بحث کو دانستہ طور پر اس رخ کی جانب موڑ دیا جاتا ھے کہ فلانا دھشتگرد تھا اسلئے اسکا قتل جائز تھا۔۔

    جس معاشرے میں کچھ لوگ یا ادارے خود ہی جج اور خود ھی جلاد بن جائیں وھاں انارکی پھیلتی ھے جس کو پنپنے سے روکنے کیلئے قانون پر فوری عملدرآمد ضروری ھے۔۔۔۔۔

    ضروری نوٹ: کچھ دوست یہاں اکثر میری غیر حاضری پر تھریڈ بناتے ھیں انکا شکریہ لیکن عرض کر دوں میں اب مستقل طور پر پاکستان میں ھی رھتا ھوں تو کبھی کبھار انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہیں ھوتی۔۔۔

    #40
    Bawa
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 148
    • Posts: 13967
    • Total Posts: 14115
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: وردی پوشوں کی ایک اور دلخراش دہشتگردی

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 146 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!