Thread: نیک تمنائیں

Home Forums Non Siasi نیک تمنائیں

This topic contains 76 replies, has 20 voices, and was last updated by  Sohraab 1 month, 3 weeks ago. This post has been viewed 1443 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 77 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 798
    • Total Posts: 816
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: نیک تمنائیں

    الشرطہ شرطے لگتا ہے میرا پاؤں کسی حساس مقام پر جا پڑا ہے جو تم نے مجھے ایسے تھریڈ پر (بحوالہ یادِ ماضی) بھی بین کر دیا ہے جس پر میں نے ابھی پوسٹا بھی نہیں تھا یہ ہو کیا رہا ہے؟ اس فورم پر آزادی اظہار کی بس یہی اوقات ہے؟ اب یہ لنگڑی لولی دلیل مت دینا کہ میں بدتمیزی سے بات کر رہا ہوں، اپنی حرکتیں پہلے دیکھ کر مجھے تمیز کی تبلیغ کرنا :serious: :serious: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    جناب آپ کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ آپ نونی نہیں۔ ہوتے تو ریٹیڈ آر گالیاں دینے پر بھی کبھی بین نہیں ہوتے 

    #42
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نیک تمنائیں

    سنا ہے ایک نومبر کو عمران خان ریزیگنیشن دے رہے ہیں – اس وقت مزاکرات ، پنکی پیرنی کے جنات ، جی ایچ کیو کے بھوٹوں اور مولانا صاحب کی چڑیلوں کے درمیان چل رہا ہے

    میرا ارادے تو فورم پر عزیز ہم وطنوں کرنے کا تھا ، پر عاطف نے وڈے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ نہی دیا

    کیا آپ کی اس بات سے یہ مطلب لیا جاے کہ ملک میں بھی میرے عزیز ہم وطنو ہونے والا ہے؟؟؟ :thinking:
    #43
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2343
    • Total Posts: 2358
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: نیک تمنائیں

    اپنے معمولات کا جائزہ لیں اور نئے سیکیورٹی پرنسپل وضع کریں

    :cwl: :cwl: :cwl:

    #44
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 798
    • Total Posts: 816
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: نیک تمنائیں

    :cwl: :cwl: :cwl:

    نمونہ

    :bigsmile:

    #45
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: نیک تمنائیں

    :cwl: :cwl: :cwl:

    ابتداے عشق ہے روتا ہے کیا

    آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا

    :cwl:

    #47
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 798
    • Total Posts: 816
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: نیک تمنائیں

    کس کا؟ کھوتی کا؟؟ :omg:

    تم کھوتی کے نمونے ہو؟ میں نے صرف تم کو نمونہ کہا تھا۔ اپنا تعارف کرنے کا شکریہ

    :hilar:

    #48
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیک تمنائیں

    shami11 sahib

    محترم شامی صاحب

    اب کیسی طبیعت ہے پیر و مرشد صاحب کی

    #49
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نیک تمنائیں

    جے بھیا ،  کافی بہتر ہیں ، چھ ہفتے کے لئے پلاسٹر بازو پر چڑھا رہے گا

    shami11 sahib

    محترم شامی صاحب

    اب کیسی طبیعت ہے پیر و مرشد صاحب کی

    #50
    shahidabassi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: نیک تمنائیں

    بندہ دائیں بازو کا ہے لیکن ٹوٹا بایاں ۔ ایں چیست

    #51
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7302
    • Total Posts: 7458
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: نیک تمنائیں

    ان تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے خیریت دریافت کی ، پی ایم کئے یا ذاتی طور پر رابطہ کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ، تے اونا بغرتاں دا وی شکریہ جنہوں نے کوئی رابطہ نہیں کیا اور دل  میں صحتیابی کی دعا کی۔

    جن نکمے اور سُستی کے مارے ہووں نے کچھ بھی نہیں کیا ان کو در فٹے منہ۔

    ابھی پلستر کھلا ہے اور فورم کو ایک خوبصورت دوشیزہ سمجھ کر ترسے ہوئے مرد کی طرح لپکا ہوں، وائے یہ بےچینیاں؟؟ اتنا بئچین نہ ہوتا تو یہ بازو بھی نہ ٹوٹتا۔

    ڈاکٹر صاحب نے ڈیڑھ مہینے تک اس ہاتھ سے کسی قسم کا سخت کام لینے سے منع کیا ہے اور کچھ ورزشیں بتائی ہیں۔ انشاللہ جیسے جیسے ہاتھ مضبوط ہوتا جائے گا فورم پر حاضری بھی ریگولر ہوتی جائے گی۔

    فی الحال دوستوں کو یہ بتانے کیلئے حاضر ہوا تھا کہ یہ جوان ابھی زندہ ہے اور خیر خیریت سے ہے نیز سُنا ہے کہ شامی وہابی ہوگیا ہے :swear: ۔

    #52
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7302
    • Total Posts: 7458
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: نیک تمنائیں

    بندہ دائیں بازو کا ہے لیکن ٹوٹا بایاں ۔ ایں چیست

    :angry_smile:

    دایاں بازو فریکچر

    ہور کرو پی ٹی آئی دی حمائیت

    #53
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 578
    • Total Posts: 584
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: نیک تمنائیں

    :angry_smile: ہور کرو پی ٹی آئی دی حمائیت

    Shami 1111 has been doing a good job in your absence. He is a good Deputy.

    You should not have bothered!

    #54
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 156
    • Posts: 7302
    • Total Posts: 7458
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: نیک تمنائیں

    Shami 1111 has been doing a good job in your absence. He is a good Deputy. You should not have bothered!

    اسی تھریڈ پر اس نے آپکو دھمکیاں لگائی ہیں۔ آپ تو بھلکڑ سے ممبر ہیں لیکن میں یہ برداشت نہیں کرسکتا کہ کسی معصوم کو اسطرح دھمکیاں دی جائیں۔ شامی نے آپ کو پریشر ککر اور مٹی کی ہانڈی وغیرہ بھی بولا ہے۔ آپکی شکل صورت اللہ نے بنائی ہے ذاتی ملاقات کا احوال اسے یوں فورم پر نہیں بیان کرنا چاہیئے تھا۔ بھلے آپ پریشر ککر جیسے لگتے ہوں یا پھر ہانڈی جیسے لیکن ذاتی معلومات فورم پر افشاء کرنا مناسب عمل نہیں۔ ہی از ناٹ گڈ ڈپٹی۔

    #55
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیک تمنائیں

    ان تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے خیریت دریافت کی ، پی ایم کئے یا ذاتی طور پر رابطہ کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ، تے اونا بغرتاں دا وی شکریہ جنہوں نے کوئی رابطہ نہیں کیا اور دل میں صحتیابی کی دعا کی۔ جن نکمے اور سُستی کے مارے ہووں نے کچھ بھی نہیں کیا ان کو در فٹے منہ۔ ابھی پلستر کھلا ہے اور فورم کو ایک خوبصورت دوشیزہ سمجھ کر ترسے ہوئے مرد کی طرح لپکا ہوں، وائے یہ بےچینیاں؟؟ اتنا بئچین نہ ہوتا تو یہ بازو بھی نہ ٹوٹتا۔ ڈاکٹر صاحب نے ڈیڑھ مہینے تک اس ہاتھ سے کسی قسم کا سخت کام لینے سے منع کیا ہے اور کچھ ورزشیں بتائی ہیں۔ انشاللہ جیسے جیسے ہاتھ مضبوط ہوتا جائے گا فورم پر حاضری بھی ریگولر ہوتی جائے گی۔ فی الحال دوستوں کو یہ بتانے کیلئے حاضر ہوا تھا کہ یہ جوان ابھی زندہ ہے اور خیر خیریت سے ہے نیز سُنا ہے کہ شامی وہابی ہوگیا ہے :swear: ۔

    عاطف بھائی ۔۔

    کپیٹن صفدر نے میسج دیا ہے کہہ گلی دفعہ  مریم کی تصویر دائیں ہاتھ میں پکڑنا ۔۔۔۔۔۔

    ونس پانا ٹائم  کچھ لڑکوں سے لڑ رہا تھا  تو ایک لڑکا میرے بازو پر گرا تو میرا بازور ٹوٹ گیا ۔۔۔میں نے آپنے دوست کو کہا کہہ فوررا گھر جاو ۔۔اور بندوق لیکر کر آو ۔۔۔۔ان کی ایسی کی تیسی کر کے چھوڑوں گا۔

    وہ لڑکا  جس رفتار سے گھر گیا اس سے دوگناہ سپیڈ سے خالی ہاتھ واپس  اگیا ۔۔۔۔میں نے پوچھ بندوق نہیں لایا ۔۔

    کہتا ہے چچی نے کہا ہے جن لڑکوں نے تمہارا بازو توڑاہےان کو کہو خدا دے واسطے اس کی ٹانگ بھی توڑدو ۔۔

    :bigsmile:

    #56
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیک تمنائیں

    :angry_smile: ہور کرو پی ٹی آئی دی حمائیت

    السلام و علیکم عاطف بھائی، فورم واپسی پر خوش آمدید

    #57
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 490
    • Total Posts: 490
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: نیک تمنائیں

    ان تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے خیریت دریافت کی ، پی ایم کئے یا ذاتی طور پر رابطہ کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ، تے اونا بغرتاں دا وی شکریہ جنہوں نے کوئی رابطہ نہیں کیا اور دل میں صحتیابی کی دعا کی۔ جن نکمے اور سُستی کے مارے ہووں نے کچھ بھی نہیں کیا ان کو در فٹے منہ۔ ابھی پلستر کھلا ہے اور فورم کو ایک خوبصورت دوشیزہ سمجھ کر ترسے ہوئے مرد کی طرح لپکا ہوں، وائے یہ بےچینیاں؟؟ اتنا بئچین نہ ہوتا تو یہ بازو بھی نہ ٹوٹتا۔ ڈاکٹر صاحب نے ڈیڑھ مہینے تک اس ہاتھ سے کسی قسم کا سخت کام لینے سے منع کیا ہے اور کچھ ورزشیں بتائی ہیں۔ انشاللہ جیسے جیسے ہاتھ مضبوط ہوتا جائے گا فورم پر حاضری بھی ریگولر ہوتی جائے گی۔ فی الحال دوستوں کو یہ بتانے کیلئے حاضر ہوا تھا کہ یہ جوان ابھی زندہ ہے اور خیر خیریت سے ہے نیز سُنا ہے کہ شامی وہابی ہوگیا ہے :swear: ۔

    پا جی! اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔۔۔بس ڈیڑھ مہینے تک ہاتھوں کی لکیروں کو ستمِ مشق بنا کر اتنی ایکسرسائز کیجئے کہ آئندہ “باں” ٹوٹنے کے جواز  کو نا جائز سر اٹھانے کی ہمت نہ ہو۔۔ :) ۔

    شامی صاحب وہابی بننے کیلئے پوری تیاری کے ساتھ، ٹوپی پہن کر، ابو حمزہ المصری کے حجرے میں تشریف لے جا رہت تھےکہ راستے میں شیطانی طاقتوں نے انکے آئی فون الیون میکس دو سو چھپن جی بی پر مئیا خلیفہ کے دو جی بی کے جہنمی ٹوٹے سینڈ کر دئیے۔۔۔۔بس وہیں پر ان کا ایسا ایمان ڈگمگایا کہ وہ اپنی ٹوپی پکڑ کر واپس پلٹ آئۓ۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months ago by  casanova.
    #58
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نیک تمنائیں

    :facepalm: اوئے تیرے ہتھ ٹٹن ، آئی فون دا پورا ناں لکھیا کرو ، کلر کون دسے گا ؟ مڈ نائٹ گرین

    کیوں بے وہابیوں کو ٹوٹے دیکھنا منع ہے ؟

    پا جی! اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔۔۔بس ڈیڑھ مہینے تک ہاتھوں کی لکیروں کو ستمِ مشق بنا کر اتنی ایکسرسائز کیجئے کہ آئندہ “باں” ٹوٹنے کے جواز کو نا جائز سر اٹھانے کی ہمت نہ ہو۔۔ :) ۔ شامی صاحب وہابی بننے کیلئے پوری تیاری کے ساتھ، ٹوپی پہن کر، ابو حمزہ المصری کے حجرے میں تشریف لے جا رہت تھےکہ راستے میں شیطانی طاقتوں نے انکے آئی فون الیون میکس دو سو چھپن جی بی پر مئیا خلیفہ کے دو جی بی کے جہنمی ٹوٹے سینڈ کر دئیے۔۔۔۔بس وہیں پر ان کا ایسا ایمان ڈگمگایا کہ وہ اپنی ٹوپی پکڑ کر واپس پلٹ آئۓ۔۔۔۔
    #59
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیک تمنائیں

    :facepalm: اوئے تیرے ہتھ ٹٹن ، آئی فون دا پورا ناں لکھیا کرو ، کلر کون دسے گا ؟ مڈ نائٹ گرین کیوں بے وہابیوں کو ٹوٹے دیکھنا منع ہے ؟

    شامی بھائی

    یہ بھائی صاحب  پہلے بھی آپکو بہت دفعہ طعنہ زنی کرچکے ہیں ۔۔۔اور اج جس طرح آپ نے جواب دیا ہے لگتا اس مدعے کو لیکر آپ دونوں کے درمیاں بہت جنگ ہونے والی ہے ۔۔۔۔۔

    میں ڈنڈے سوٹے انیٹا روڑے کا بھی ڈھیر لگا لیا ہے ۔۔ میرے لائق کو خدمت ہو تو ضرور بتایئے گا ۔۔اور سنا ہے آپنے الطاف بھی آپکو دغا دیکر کسی اور کی ساجن کی سہیلی بننے جارے ہیں ۔۔۔

    اے چکر است

    #59
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نیک تمنائیں

    ;-) سلیم بھائی – پھڈا تو اس وقت پڑے گا جب انہیں پتا چلے گا میرے پاس کوئی آئی فون الیون پرو میکس نہی ہے

    الطاف بھائی – اپنی اہمیت کا احساس دلاتے پھر رہے ہیں ، بتا رہے ہیں وہ بھی ہیں انہیں اگنور نہ کیا جائے ، اس سے زیادہ کچھ بھی نہی

    شامی بھائی یہ بھائی صاحب پہلے بھی آپکو بہت دفعہ طعنہ زنی کرچکے ہیں ۔۔۔اور اج جس طرح آپ نے جواب دیا ہے لگتا اس مدعے کو لیکر آپ دونوں کے درمیاں بہت جنگ ہونے والی ہے ۔۔۔۔۔ میں ڈنڈے سوٹے انیٹا روڑے کا بھی ڈھیر لگا لیا ہے ۔۔ میرے لائق کو خدمت ہو تو ضرور بتایئے گا ۔۔اور سنا ہے آپنے الطاف بھی آپکو دغا دیکر کسی اور کی ساجن کی سہیلی بننے جارے ہیں ۔۔۔ اے چکر است
    #60
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیک تمنائیں

    ان تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے خیریت دریافت کی ، پی ایم کئے یا ذاتی طور پر رابطہ کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ، تے اونا بغرتاں دا وی شکریہ جنہوں نے کوئی رابطہ نہیں کیا اور دل میں صحتیابی کی دعا کی۔ جن نکمے اور سُستی کے مارے ہووں نے کچھ بھی نہیں کیا ان کو در فٹے منہ۔ ابھی پلستر کھلا ہے اور فورم کو ایک خوبصورت دوشیزہ سمجھ کر ترسے ہوئے مرد کی طرح لپکا ہوں، وائے یہ بےچینیاں؟؟ اتنا بئچین نہ ہوتا تو یہ بازو بھی نہ ٹوٹتا۔ ڈاکٹر صاحب نے ڈیڑھ مہینے تک اس ہاتھ سے کسی قسم کا سخت کام لینے سے منع کیا ہے اور کچھ ورزشیں بتائی ہیں۔ انشاللہ جیسے جیسے ہاتھ مضبوط ہوتا جائے گا فورم پر حاضری بھی ریگولر ہوتی جائے گی۔ فی الحال دوستوں کو یہ بتانے کیلئے حاضر ہوا تھا کہ یہ جوان ابھی زندہ ہے اور خیر خیریت سے ہے نیز سُنا ہے کہ شامی وہابی ہوگیا ہے :swear: ۔

    Atif sahib

    پیر و مرشد صاحب

    صحتیابی پر مبارک اور واپسی پر خوش آمدید

    امید کرتا ہوں کے جس معرکہ کی وجہ سے بازو پر زخم آیا وہ معرکہ بازو تڑوانے کے بلکل لائق تھا اور اگر نہیں تو صرف ان محاذ پر قدم بڑھایا کریں جو باتھ پیڑ ، دل ، دماغ، جاں اور روح کی قربانی کے قابل ہوں

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 77 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!