Thread: نیک تمنائیں

Home Forums Non Siasi نیک تمنائیں

This topic contains 76 replies, has 20 voices, and was last updated by  Sohraab 2 months ago. This post has been viewed 1456 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 77 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نیک تمنائیں

    ہمارے پیارے دوست اور بھائی – سب کے راج دلارے ، یاروں کے یار ، جناب استاد محترم حضرت مولانا عاطف صاحب ، مریم بی بی سے کیا وعدہ نبھانے اسلام آباد روانہ ہوئے چاہتے تھے ، جانے سے پہلے ایک آخری ملاقات اپنی معشوق نمبر اکتالیس سے کرنے ، تیار ہو کر گھر سے نکلے -معشوق نمبر اکتالیس سہانے سپنے سجائے جب پہلو سے پہلو ملا کر عاطف صاحب کی جھیل سے گہری آنکھوں میں کھوئی ہوئی تھی کے اچانک اس کی نظر اپنے بھائی پر پڑی ، ان کے کہنے کی دیر تھی بھاگ عاطف بھاگ ، عاطف بھائی نے جب گھوم کر تین فٹ اونچی دیوار سے چھلانگ لگائی تو اپنے ہی پھینکے ہوے کیلے کے چھلکے پر سلپ ہو کر بازو تڑوا بیٹھے ، معشوق نمبر اکتالیس نے اپنا چشمہ جس کا نمبر منفی آٹھ ہے ، درست طریقے سے ناک پر ٹکا تے ہوے جب لمبی سانس کھینچ کر بیان صادر کیا ، کے مجھے لگا میرا بھائی ہے پر میرا بھائی تو آج اسکول میں اپنی چھٹی کلاس کا پرچہ دینے گیا ہے

    اب سر پر پٹی اور بازو پر پلاسٹر – ڈاکٹر نے جلسے پر جانے سے پابندی لگا دی ہے اور ساتھ میں لیپ ٹاپ استمعال کرنے پر بھی

    میری دعا ہے عاطف بھائی جلد سے جلد صحت یاب ہو کر مریم بی بی سے کیا وعدہ وفا کریں – آمین

    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نیک تمنائیں

    عاطف بھائی نے اپنی غیر حاضری میں مجھے اس فورم کا مانیٹر بنا دیا ہے اور مجھے یہ اختیار دے دیا گیا ہے کے میری کسی بھی پوسٹ کا مذاق اڑانے والوں کو میں پبلک آرڈر کے تحت اس کا سٹیٹس خود لائک میں تبدیل کر سکتا ہو ، اور زیادہ اچھل کود کرنے والوں کی پوسٹس کا کاؤنٹر زیرو کر سکتا ہو

    میرے عزیز دانش گردوں ، فورم کو خاطر میں یہ ذمہ داری اٹھانے کے لئے تیار ہو گیا ہو ، اور میں آپ کو یقین دلاتا ہو کے تین ہفتوں کے اندر اندر میں نیاء ماڈ لانے کے بعد وآپس چلا جاؤنگا ، آپ کے حقوق سلب نہی ہونگے

    آپ کا نیاء امیر

    نوٹ

    امیر کی عطاعت آپ سب پر لازم ہے

    #3
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 581
    • Total Posts: 587
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: نیک تمنائیں

    Tell Atif

    Hor Choopo Gannay

    #4
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 581
    • Total Posts: 587
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: نیک تمنائیں

    عاطف بھائی نے اپنی غیر حاضری میں مجھے اس فورم کا مانیٹر بنا دیا ہے اور مجھے یہ اختیار دے دیا گیا ہے کے میری کسی بھی پوسٹ کا مذاق اڑانے والوں کو میں پبلک آرڈر کے تحت اس کا سٹیٹس خود لائک میں تبدیل کر سکتا ہو ، اور زیادہ اچھل کود کرنے والوں کی پوسٹس کا کاؤنٹر زیرو کر سکتا ہو میرے عزیز دانش گردوں ، فورم کو خاطر میں یہ ذمہ داری اٹھانے کے لئے تیار ہو گیا ہو ، اور میں آپ کو یقین دلاتا ہو کے تین ہفتوں کے اندر اندر میں نیاء ماڈ لانے کے بعد وآپس چلا جاؤنگا ، آپ کے حقوق سلب نہی ہونگے آپ کا نیاء امیر نوٹ امیر کی عطاعت آپ سب پر لازم ہے

    HA HA And HA HA

    #5
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 581
    • Total Posts: 587
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: نیک تمنائیں

    Now, Become a Good Deputy

    #6
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 798
    • Total Posts: 816
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: نیک تمنائیں

    عاطف بھائی نے اپنی غیر حاضری میں مجھے اس فورم کا مانیٹر بنا دیا ہے اور مجھے یہ اختیار دے دیا گیا ہے کے میری کسی بھی پوسٹ کا مذاق اڑانے والوں کو میں پبلک آرڈر کے تحت اس کا سٹیٹس خود لائک میں تبدیل کر سکتا ہو ، اور زیادہ اچھل کود کرنے والوں کی پوسٹس کا کاؤنٹر زیرو کر سکتا ہو میرے عزیز دانش گردوں ، فورم کو خاطر میں یہ ذمہ داری اٹھانے کے لئے تیار ہو گیا ہو ، اور میں آپ کو یقین دلاتا ہو کے تین ہفتوں کے اندر اندر میں نیاء ماڈ لانے کے بعد وآپس چلا جاؤنگا ، آپ کے حقوق سلب نہی ہونگے آپ کا نیاء امیر نوٹ امیر کی عطاعت آپ سب پر لازم ہے

    بقول مجاہد کے، تم تو واقعی ڈیپوٹی بن گئے۔ :hilar:  

    #7
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3952
    • Posts: 2160
    • Total Posts: 6112
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: نیک تمنائیں

    آج محترم جناب عزت ماب انتہائی کمال بلاگر مجاہدوں کے کے مجاہد کی یا دوسرے لفظوں میں انجان کہ لیں انکی بات سچ ثابت ہوئی کے آپ بہت اچھے اٹھاؤ مطلب ڈپٹی ہیں

    shami11

    #8
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 581
    • Total Posts: 587
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: نیک تمنائیں

    آج محترم جناب عزت ماب انتہائی کمال بلاگر مجاہدوں کے کے مجاہد کی یا دوسرے لفظوں میں انجان کہ لیں انکی بات سچ ثابت ہوئی کے آپ بہت اچھے اٹھاؤ مطلب ڈپٹی ہیں

    shami11

    ?JMP………..آج محترم جناب عزت ماب انتہائی کمال بلاگر مجاہدوں کے کے مجاہد کی یا دوسرے لفظوں میں  

    • This reply was modified 2 months, 4 weeks ago by  Mujahid.
    #9
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نیک تمنائیں

    لگتا ہے اس ننھے مجاہد کا اپنے امیر کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوے ، پریشر ککر بننے کا ٹائم آ گیا ہے

    :serious:

    آج محترم جناب عزت ماب انتہائی کمال بلاگر مجاہدوں کے کے مجاہد کی یا دوسرے لفظوں میں انجان کہ لیں انکی بات سچ ثابت ہوئی کے آپ بہت اچھے اٹھاؤ مطلب ڈپٹی ہیں

    shami11

    #10
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 581
    • Total Posts: 587
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: نیک تمنائیں

    لگتا ہے اس ننھے مجاہد کا اپنے امیر کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوے ، پریشر ککر بننے کا ٹائم آ گیا ہے :serious:

    Mitti ki handia mein khaana behtr pakta hai

    #11
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3952
    • Posts: 2160
    • Total Posts: 6112
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: نیک تمنائیں

    لگتا ہے اس ننھے مجاہد کا اپنے امیر کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوے ، پریشر ککر بننے کا ٹائم آ گیا ہے :serious:

    آپ اس طرح معزز بلاگر کی آواز کو دبا نہیں سکتے

    #12
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 6
    • Posts: 581
    • Total Posts: 587
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Scotland

    Re: نیک تمنائیں

    آپ اس طرح معزز بلاگر کی آواز کو دبا نہیں سکتے

    It will be violation of human Rights

    #13
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نیک تمنائیں

    لیکن مٹی کی ہنڈیا پھٹتی نہی ہے ، مجاہد بن مجاہد

    Mitti ki handia mein khaana behtr pakta hai
    #14
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نیک تمنائیں

    میں نے کون سا اس کی گردن ناپی ہوئی ہے

    آپ اس طرح معزز بلاگر کی آواز کو دبا نہیں سکتے

    #15
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3952
    • Posts: 2160
    • Total Posts: 6112
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: نیک تمنائیں

    میں نے کون سا اس کی گردن ناپی ہوئی ہے

     بقول آپکے اگر آپکو عاطف بھائی نے کچھ اختیارات دے دیے ہیں اسکا مطلب یہ نہیں کی آپ کے معزز بلاگر کو اس طرح کہو کے پریشر ککر بننے کا ٹائم آگیا ہے … یہ میرے حساب سے دبے الفاظ میں دھمکی ہے

    #16
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نیک تمنائیں

    اختیارات لے کر میں ہمیشہ اس فورم کی بہتری کے لئے ہی کچھ کرونگا ، اگر اس دوران کچھ لوگوں کو بین کر دو تو وہ بھی فورم کی بہتری کے لئے ہو گا

    کیا پتا جب عاطف وآپس آئے تو تمام پاس ورڈ تبدیل کر کے اسے بھی بلاک کر دو

    تمہیں آئیڈیا نہی فورم پر میرے عزیز ہم وطنوں ہو چکا ہے

    :serious:

    بقول آپکے اگر آپکو عاطف بھائی نے کچھ اختیارات دے دیے ہیں اسکا مطلب یہ نہیں کی آپ کے معزز بلاگر کو اس طرح کہو کے پریشر ککر بننے کا ٹائم آگیا ہے … یہ میرے حساب سے دبے الفاظ میں دھمکی ہے

    #17
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3952
    • Posts: 2160
    • Total Posts: 6112
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: نیک تمنائیں

    اختیارات لے کر میں ہمیشہ اس فورم کی بہتری کے لئے ہی کچھ کرونگا ، اگر اس دوران کچھ لوگوں کو بین کر دو تو وہ بھی فورم کی بہتری کے لئے ہو گا کیا پتا جب عاطف وآپس آئے تو تمام پاس ورڈ تبدیل کر کے اسے بھی بلاک کر دو تمہیں آئیڈیا نہی فورم پر میرے عزیز ہم وطنوں ہو چکا ہے :serious:

    یہ اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانا ہوا …. یہ غلط ہے …. پہلے آپ بہتری لے کر آئیں پھر بات کریں… بہتری کا چورن اور منجن نہ بیچیں ….. بین کسے اور کیوں کریں گے آپ ؟؟؟ اگر آپ یہ کام ذاتی بنیادوں پر کر رہے ہیں اور اپکا ٹارگٹ صرف ایک ہی معزز بلاگر ہے تو آپ آمریت کے نقش قدم پر چل رہے ہیں

    #18
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نیک تمنائیں

    ذاتی بنیادوں پر کیوں ؟ اگر فورم کی ترقی کے لئے کوئی قدم اٹھاتا ہو جیسے کچھ لوگ جو زیادہ چتر پانچ کریں انھیں کچھ عرصے کے لئے ویگو ڈالا کے حوالے کرنا اور ان کے اکاؤنٹس اور لگائے گئے تھریڈ ڈیلیٹ کرنا کوئی ناجائز کام نہی ہے

    :serious:

    یہ اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانا ہوا …. یہ غلط ہے …. پہلے آپ بہتری لے کر آئیں پھر بات کریں… بہتری کا چورن اور منجن نہ بیچیں ….. بین کسے اور کیوں کریں گے آپ ؟؟؟ اگر آپ یہ کام ذاتی بنیادوں پر کر رہے ہیں اور اپکا ٹارگٹ صرف ایک ہی معزز بلاگر ہے تو آپ آمریت کے نقش قدم پر چل رہے ہیں

    #19
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3952
    • Posts: 2160
    • Total Posts: 6112
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: نیک تمنائیں

    ذاتی بنیادوں پر کیوں ؟ اگر فورم کی ترقی کے لئے کوئی قدم اٹھاتا ہو جیسے کچھ لوگ جو زیادہ چتر پانچ کریں انھیں کچھ عرصے کے لئے ویگو ڈالا کے حوالے کرنا اور ان کے اکاؤنٹس اور لگائے گئے تھریڈ ڈیلیٹ کرنا کوئی ناجائز کام نہی ہے :serious:

    آپکے الفاظ سے ذاتیات کی بو آرہی ہے

    #20
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 488
    • Posts: 4282
    • Total Posts: 4770
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: نیک تمنائیں

    Aasaan lafzon main batao k kia hua hai

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 77 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!