Thread: نیفے کی دھلائی

Home Forums Siasi Discussion نیفے کی دھلائی

This topic contains 17 replies, has 5 voices, and was last updated by  SaleemRaza 9 months, 1 week ago. This post has been viewed 501 times

Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    دانش لیکس
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 13
    • Total Posts: 14
    • Join Date:
      23 Nov, 2017
    • Location: دنیا

    Re: نیفے کی دھلائی

    نیفے پوڈری کی سوشل میڈیا پر نونیوں کے ہاتھوں بھیانک چتھرول ہورہی ہےایک بات تو طے ہے کہ نون لیگ کو سب سے زیادہ نقصان اسی نے پہنچایا ہےNeefa

    #5
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 10200
    • Total Posts: 10813
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیفے کی دھلائی

    ———- ؟

    وڈھے پائییہ پوڈری کون ہے ۔۔۔؟؟؟۔۔

    #6
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 6619
    • Total Posts: 6727
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیفے کی دھلائی

    وڈھے پائی یہ پوڈری کون ہے ۔۔۔؟؟؟۔۔

    رضا بھائییہ رہا پوڈری

    #7
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 4
    • Posts: 3357
    • Total Posts: 3361
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: نیفے کی دھلائی

    وڈھے پائی یہ پوڈری کون ہے ۔۔۔؟؟؟۔۔

    چھوٹے بھائی باوا جی نے چھہ نمبر میں تصویر لگا دی ہے پاوڈ ری کی حالت پاؤڈر کے بعد

    #8
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 10200
    • Total Posts: 10813
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیفے کی دھلائی

    رضا بھائی یہ رہا پوڈری

    شکریہ باوا جی:lol: :lol:   :lol:   :lol:

    #9
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 108
    • Posts: 6619
    • Total Posts: 6727
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیفے کی دھلائی

    چھوٹے بھائی باوا جی نے چھہ نمبر میں تصویر لگا دی ہے پاوڈ ری کی حالت پاؤڈر کے بعد

    جیو جی بھائیکیا ایک اور لگا دوں؟:)یہ رہی ایک اور

    #10
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: نیفے کی دھلائی

    وڈھے پائی یہ پوڈری کون ہے ۔۔۔؟؟؟۔۔

    سلیم بھائی

    یہ حنیف عباسی کی عُرفیت ہے۔

    #11
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 10200
    • Total Posts: 10813
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیفے کی دھلائی

    سلیم بھائی

    یہ حنیف عباسی کی عُرفیت ہے۔

    شکریہ مرزا جی ۔۔حنیف عباسی ۔۔۔بے شک میرے استاد شاہد عباسی کے ۔۔کزن ہیں ۔۔۔لیکن موصوف کمینہ پن کی اس معراج پر پہنچ چکے ہیں ۔۔۔جس کے آگے سوچھنا بھی اپنے آپکو کم ہمتی میں مبتلا کرنے کے مترادف ہے ۔۔۔۔۔  نواز شریف  کے خاندان کو دشنام طرازی کروانے میں یہ بدبخت  صف اول میں شامل ہے ۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 9 months, 1 week ago by  SaleemRaza.
    #12
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 10200
    • Total Posts: 10813
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیفے کی دھلائی

    سلیم بھائی

    یہ حنیف عباسی کی عُرفیت ہے۔

    آپ کہاں  ہیں ۔۔خیریت تو ہے ۔۔۔

    #13
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: نیفے کی دھلائی

    زیادہ وقت تو یہیں تھا اور بغور لفظی کُشتیوں کو ذہن نشین کرتا رہا لیکن ایک ذاتی کام کو بھی اِس دوران دیکھتا رہا۔

    #14
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: نیفے کی دھلائی

    شکریہ مرزا جی ۔۔ حنیف عباسی ۔۔۔بے شک میرے استاد شاہد عباسی کے ۔۔کزن ہیں ۔۔۔لیکن موصوف کمینہ پن کی اس معراج پر پہنچ چکے ہیں ۔۔۔جس کے آگے سوچھنا بھی اپنے آپکو کم ہمتی میں مبتلا کرنے کے مترادف ہے ۔۔۔۔۔ نواز شریف کے خاندان کو دشنام طرازی کروانے میں یہ بدبخت صف اول میں شامل ہے ۔۔۔۔۔

    آپ درست کہتے ہیں۔ موت بیجنا کمینگی کی معراج ہی تو ہے۔ایسے کردار ریشتہ دار ہوتے ہوئے بھی رشتہ دار نہیں رہتے۔

    #15
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 10200
    • Total Posts: 10813
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیفے کی دھلائی

    زیادہ وقت تو یہیں تھا اور بغور لفظی کُشتیوں کو ذہن نشین کرتا رہا لیکن ایک ذاتی کام کو بھی اِس دوران دیکھتا رہا۔

    آپکے طرف سے فکر مندی تھی ۔۔۔۔یکدم غائب  نہ ہوا کریں ۔۔۔۔آپکو یہ علم ہونا چاہئے ہم نالایق کسی کی پرواہ نہیں کرتے ۔۔۔لیکن جس کی پرواہ کرتے ۔۔پھر ہم سے جان چھڑوانی مشکل ہو جاتی ہے ۔۔۔۔آپ مہربانی فرما کر کچھ۔ اشارہ کر جایا کریں ۔۔۔

    #16
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: نیفے کی دھلائی

    آپکے طرف سے فکر مندی تھی ۔۔۔۔یکدم غائب نہ ہوا کریں ۔۔۔۔آپکو یہ علم ہونا چاہئے ہم نالایق کسی کی پرواہ نہیں کرتے ۔۔۔لیکن جس کی پرواہ کرتے ۔۔پھر ہم سے جان چھڑوانی مشکل ہو جاتی ہے ۔۔۔۔آپ مہربانی فرما کر کچھ۔ اشارہ کر جایا کریں ۔۔۔

    حوصلہ افزائی کا شُکریہ سلیم بھائی۔ عرصہ سے میری ایک ویبسائیٹ جو میرے کُچھ یار غار عزیز دوستوں کےمنورنجن کا مرغوب موقعہ ہے میری طویل بیماری کی وجہ سے عدم توجہ کا شِکار رہی۔ دوستوں کے تقاضوں کی بنا پرمُجھے کُچھ وقت صرف کرنا پڑا۔ ابھی بھی بہت کام توجہ طلب ہے اور یہ کام کرنے والے کِسی مُناسب آدمی کی تلاش میں ہوں۔

    انشاءاللہ آئیندہ خیال رکھوں گا اور گاہے اپنی حاضری بھی رہے گی۔

    #17
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 10200
    • Total Posts: 10813
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیفے کی دھلائی

    حوصلہ افزائی کا شُکریہ سلیم بھائی۔ عرصہ سے میری ایک ویبسائیٹ جو میرے کُچھ یار غار عزیز دوستوں کےمنورنجن کا مرغوب موقعہ ہے میری طویل بیماری کی وجہ سے عدم توجہ کا شِکار رہی۔ دوستوں کے تقاضوں کی بنا پرمُجھے کُچھ وقت صرف کرنا پڑا۔ ابھی بھی بہت کام توجہ طلب ہے اور یہ کام کرنے والے کِسی مُناسب آدمی کی تلاش میں ہوں۔

    انشاءاللہ آئیندہ خیال رکھوں گا اور گاہے اپنی حاضری بھی رہے گی۔

    اللہ تعالی  آپکو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔۔۔اور جیسے ہی ویبسائٹ کی پیوندکاری  ہو جاتی ہے ۔۔تو ہم کو بھی ضرور  آگاہ ۔۔کیجئے گا۔۔۔۔تاکہ ہم بھی دوستی کے ناتے وہاں آپنا نام درج کروا سکیں ۔۔۔۔۔لیکن خیال رہے میرے نام سے کوئی حاسد منافقت نہ دکھا جاوئے ۔۔۔

    #18
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: نیفے کی دھلائی

    اللہ تعالی آپکو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔۔۔اور جیسے ہی ویبسائٹ کی پیوندکاری ہو جاتی ہے ۔۔تو ہم کو بھی ضرور آگاہ ۔۔کیجئے گا۔۔۔۔تاکہ ہم بھی دوستی کے ناتے وہاں آپنا نام درج کروا سکیں ۔۔۔۔۔لیکن خیال رہے میرے نام سے کوئی حاسد منافقت نہ دکھا جاوئے ۔۔۔

    ضرور سلیم بھائی۔

    آج اُستاد مُحترم نظر نہیں آئے؟

    #19
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 613
    • Posts: 10200
    • Total Posts: 10813
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیفے کی دھلائی

    ضرور سلیم بھائی۔

    آج اُستاد مُحترم نظر نہیں آئے؟

    میرا خیال حنیف عباسی کی وجہ سے  تشریف نہیں  لائے ۔۔۔کہہ لوگ حنیف عباسی پر لچ تلتے تلتے ۔۔ان کو بھی تڑکا  نہ لگا جاہئں ۔۔۔۔:bigsmile:استاد محترم ۔۔بہت سارے محاذوں پر  برسرپیکار   ہیں ۔۔۔کل سے انہوں نے ایک کٹے کا  رسا۔ یہ کہہ کر  کھول دیا ہے ۔۔کہہ انڈیا سے آے لوگوں کو جو ہندوستانی کہتے وہ غلط ہیں ۔۔۔فورم کی  دھوتی میں شرلی چلا کر خود فرار ہوگئے ہیں ۔ ۔۔۔فورم والے راہ میں مورچے بنا کر بیٹھے ہیں ۔ کب وہ واپس آییں اورلوگ ان سے حساب برابر کریں ۔۔

    • This reply was modified 9 months, 1 week ago by  SaleemRaza.
    #20
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: نیفے کی دھلائی

    میرا خیال حنیف عباسی کی وجہ سے تشریف نہیں لائے ۔۔۔کہہ لوگ حنیف عباسی پر لچ تلتے تلتے ۔۔ان کو بھی تڑکا نہ لگا جاہئں ۔۔۔۔ :bigsmile: استاد محترم ۔۔بہت سارے محاذوں پر برسرپیکار ہیں ۔۔۔کل سے انہوں نے ایک کٹے کا رسا۔ یہ کہہ کر کھول دیا ہے ۔۔کہہ انڈیا سے آے لوگوں کو جو ہندوستانی کہتے وہ غلط ہیں ۔۔۔فورم کی دھوتی میں شرلی چلا کر خود فرار ہوگئے ہیں ۔ ۔۔۔فورم والے راہ میں مورچے بنا کر بیٹھے ہیں ۔ کب وہ واپس آییں اورلوگ ان سے حساب برابر کریں ۔۔

    اُستادِ محترم ایک طرح سے ٹھیک کہتے ہیں۔ سن 1947 میں ہندوستان کا بٹوارہ ہونے پر ایک نیا مُلک پاکِستان وجود میں آیا۔ پاکستان بن جانے کے بعد بہت سے مُسلمانوں نے ہندوستان میں دوسرے ہندوستانیوں کے ساتھ ویسے ہی رہنا پسند کیاجیسے رہتے آئے تھے لیکن کُچھ ایسے بھی تھے جو ایک علحدہ مُلک پاکستان کے نام سے چاہتے تھے اور جب یہ مُلک بن گیا تو اُنہوں نے اپنا سب مال و متاع وہیں ہندوستان میں چھوڑا اور پاکستان ہجرت کر آئے۔

    مُہاجرین کی ایک بہت بڑی تعداد جموں کشمیر اور پنجاب ہریانہ کی طرف سے آئی اور اُن میں سے بہت سے پنجاب کے مُختلف گوشوں میں کلیم مِل جانے پر رچ بس گئے۔ سن 1948 تک پنجاب کشمیر باڈر سیل ہو چُکا تھا لیکن سِندھ باڈر ابھی تک پوری طرح رینجرز کے کنٹرول میں نہیں آیا تھا یعنی ایک طرح سے کُھلا تھا اور کراچی میں بحری راستے سے مُہاجرین کی آمد جاری تھی جو 1952 تک جاری رہی۔ اِس راستے آنے والوں کا تعلق زیادہ تر مدھیہ پردیش، راجِستھان، گُجرات، کرناٹک، مہاراشٹرا اور دکن حیدرآباد ریاستوں سے تھا۔ یہ لوگ زیادہ تر سندھ، کراچی میں بس گئے۔

    ذہن میں رکھنے والی بات ایک یہ بھی ہے کہ پاکستان سے جانے والے اکثر اپنے گھروں کو واپسی کی اُمید رکھ کر گئے کیونکہ یہ سمجھا جا رہا تھا کہ پاکستان زیادہ دیراپنا وجود برقرار نہ رکھ پائے گا اور واپس ہندوستان میں ضم ہو جائے گا لیکن وہاں سے آنے والے ایسی کوئی امید نہیں رکھتے تھے۔ ہاں مُقامی لوگوں نے اپنی علاقائی شناخت کے مُقابل آنے والوں کے ساتھ مِلا جُلا سلوک کیا۔ اُنہیں ہندوستانی، اور مُہاجر کے القاب سے جانا جانے لگا نہ کہ کُھلے ذہن اور کُھلے بازو ایک پاکستانی کے طور پر اُن کا اِستقبال کیا اور بسایا گیا۔یہ تقسیم پنجاب کی نِسبت سندھ میں زیادہ رہی اور ابھی تک ہے۔

    #21

    استاد جی ساری باتیں ٹو دا پوائنٹ کرتے ہیں جن کو سمھجنے کے لیے۔ کسی تپاگ  کی نہیں ایک تربیت یاقتہ ذوق کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔۔جس کا  فقدان یہاں قدم قدم پر نظر آرہا ہے ۔۔۔۔۔پاکستان کو بننے ایک زمانہ بیت گیا ہے ۔۔لیکن کچھ لوگوں کئ محبت قابل رشک ہے ۔۔۔جس پر مھجے کو اعتراض نہیں ۔۔۔۔۔جو لوگ پاکستانی نہ  بن سکے ۔۔وہ ہندوستانی کیسے بنے رہے ۔۔۔۔میں شریط لگا کے کہتا ہوں اج پاکستان سے کوئی ایک ملک بنانے کا اعلان کیا جائے ۔۔۔یہ لوگ یہاں سے بوری بسترا گول کر کے آگے نکل جاہیں ۔گے۔۔اور نئے سرے سی خون ریزی میں جت جاہئں گے ۔۔

Viewing 18 posts - 1 through 18 (of 18 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation