Thread: نیت

This topic contains 110 replies, has 15 voices, and was last updated by  Ghost Protocol 11 months ago. This post has been viewed 3505 times

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 111 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4422
    • Total Posts: 4422
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: نیت

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ میرے گھر کی تربیت بالکل ایسی نہیں ہوئی کہ مَیں گالیاں دوں، اور نہ ہی دیتا ہوں(جن کے گھر میں گالیاں دینے کی تربیت ہوئی ہے اُن سے پیشگی معذرت)۔۔۔۔۔ لیکن بات یہاں گالیاں دینے یا نہ دینے کی یا اپنے الفاظ واپس لینے کی نہیں تھی بلکہ نیت کا تعین کرنے کی تھی۔۔۔۔۔ اور آپ سے یہی پوچھا گیا تھا کہ کیا آپ کی اِس بات کو نیت کا تعین کرنا کہا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ لیکن آپ سے سیدھے سوال کا سیدھا جواب حاصل کرنا یا ہمالیہ سَر کرنا۔۔۔۔۔ شاید ہمالیہ سَر کرنا آسان ہوگا۔۔۔۔۔

    میرا مشا ھدہ ہے کہ ۔۔۔۔ کچھ گھروں میں لڑکوں کی تربیت  پر والدین دھیان ہیی نہیں دیتے  بلکہ لڑکا خود ہی گلی محلے سکول کالج سے سیکھ جاتا ہے ۔۔۔

    ھاں لڑکیوں کی تربیت ما ووں کو کرتے دیکھا گیا کہ ایسے کام کرو یہاں نہیں جا نا ہے ۔۔۔۔ ایسے نہیں بولنا ہے ایسے کپڑے پہننے ہیں ۔۔۔۔

    یہ بھی دلچیسپ مذ احیہ  مشا ھدہ دیکھنے کو ملا  ہے کہ کچھ گھروں میں لڑکے کو والدین پکڑ کر با ندھ لیتے ہیں اور  آٹے کا بیلن  پکڑ کر بیٹھ جا تے ہیں  کہ ۔۔۔۔ اب تیری تربیت ہوگی ۔۔۔۔

    والدین لڑکے کو عجیب و غریب  خیالی دنیا کے تصورات پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔ بتا تے ہیں کہ  ۔۔۔ جنرل سٹور والے بابا برے ہوتے ہیں ۔۔۔ ٹی وی والے انکل اچھے ہوتے ہیں ۔۔۔

    اور  وہ والدین ایسی تربیت بھی کردیتے ہیں کہتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔ جب تمہیں کوئی چپیڑ مارے تو چپیڑ کھا کر ۔۔۔۔ سیدھے گھر چلے آنا ۔۔۔۔

    اور دوبارہ اس نکر سے نہیں گزرنا ۔۔۔۔ جان کو خطرہ ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔ والدین تربیت کرتے ہیں کہ ۔۔۔ بزد لی ۔۔۔۔ از ۔۔۔ دی ۔۔۔ بیسٹ ۔۔۔۔ پا لیسی ۔۔۔۔ ٹو ۔۔۔۔ سروا ئیو ۔۔۔ ان لائف ۔۔۔۔

    زیادہ سے زیادہ تم یہ کرنا کہ ۔۔۔۔ لوگوں کو طعنے طنز۔۔۔۔ مار مارکر ۔۔۔۔۔ د ما غ کا دھی کردینا اورخود بھی ۔۔۔۔۔ آدھا تتر ۔۔۔۔ آدھا ۔۔۔ بٹیر ۔۔۔۔۔ بن جا نا  ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by  Guilty.
    #62
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیت

    دوسروں کی نیتوں کی کھوج کے سفر میں یہ بھی نہ دیکھ پاۓ کے کون ساتھ رہا اور کون بچھڑ گیا

    کہیں کسی کی نیت کو بد نیتی سے تعبیر کیا تو وہاں اپنی نیت کو نیک نیتی گنوایا

    نہ کسی کے اعمال دیکھے نہ نتائج

    نہ اپنے اعمال کو وقت دیا

    #63
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4422
    • Total Posts: 4422
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: نیت

    اپنے شیرازی بھائی تو بار بار بتارہے ہیں کہ ڈرون کے کتنے فائدے ہیں مان لو بلکہ صبح دوپہر شام ہر کھانے کے ساتھ ایک ایک ڈرون کا حملہ ہوجاے تو سارے دکھ در دور ہوجاییں

    پروٹوکول ۔۔۔۔

    شیرازی کو ۔۔۔۔ ڈرون اور سیکورٹی  کا ما لیا خولیا  ہوگیا ہے ۔۔۔۔ ۔۔۔ شیرازی  کی پوسٹیں پڑھ کر ۔۔

    ۔۔ مغرب کے وہ لوگ یا د آجاتے ہیں جو ۔۔۔ روس کے ایٹمی حملے ڈر  سے کر ۔۔۔۔۔۔ زیرزمین ۔۔۔  بنکروں میں جا کر بیٹھ گئے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس قسم کی مسلحہ بیماری کا علاج ۔۔۔۔۔۔  سوائے زھنی سکون کی ٹیبلٹ کھا نے  کے ممکن نہیں ہے ۔۔۔۔

    سخت تھراپی کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by  Guilty.
    #64
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیت

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ میرے گھر کی تربیت بالکل ایسی نہیں ہوئی کہ مَیں گالیاں دوں، اور نہ ہی دیتا ہوں(جن کے گھر میں گالیاں دینے کی تربیت ہوئی ہے اُن سے پیشگی معذرت)۔۔۔۔۔ لیکن بات یہاں گالیاں دینے یا نہ دینے کی یا اپنے الفاظ واپس لینے کی نہیں تھی بلکہ نیت کا تعین کرنے کی تھی۔۔۔۔۔ اور آپ سے یہی پوچھا گیا تھا کہ کیا آپ کی اِس بات کو نیت کا تعین کرنا کہا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ لیکن آپ سے سیدھے سوال کا سیدھا جواب حاصل کرنا یا ہمالیہ سَر کرنا۔۔۔۔۔ شاید ہمالیہ سَر کرنا آسان ہوگا۔۔۔۔۔

    بلیک شیپ صاحب،
    گھر والوں کو آپ بحث سے دور رکھیں تو بہتر ہوتا ہے
    بچہ یہاں کویی نہیں ہے غلاظت کو آپ ململ میں لپیٹ کر پیش کریں اور توقع کریں لوگ اسکو ململ سمجھیں یہ معصومانہ سے زیادہ بیوقوفانہ عمل ہے جو آپ کی پروفائل پر خوب سجتا ہے
    دھاگہ کا مقصد نیت کے غلط تعیین کا ہے درست تعین ہو جانا تو تجزیہ کا کمال ہے اسی لئے آپ سے کہا کہ کہہ دیں آپ کی نیت گالی دینے کی نہیں ہوتی تو میں اپنے الفاظ واپس لےلیتا ہوں

    #65
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12986
    • Total Posts: 13133
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیت

    بلیک شیپ صاحب، گھر والوں کو آپ بحث سے دور رکھیں تو بہتر ہوتا ہے

    زبردست، گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    :clap: :clap:   :clap:

    آپ نے وہ سناٹے دار تھپڑ مارا ہے کہ دھواں کانوں کی بجائے پوچھل کے نیچے سے نکل آیا ہوگا

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:

    یقین کریں کہ اتنی تکلیف میرے پوچھل اٹھا کر سرخ مرچوں کی چوندی دینے سے کبھی نہیں ہوئی ہوگی جتنی چیخیں آپکے اس ایک سادہ سے جملے سے نکلی ہونگی

    :sorry: :sorry:   :sorry:

    ظالمو! کسی کے چھوٹی رہ جانے کا ہی خیال کر لیا کرو 

    :angry_smile:

    #66
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: نیت

    اعوان بھائی کونسی دلیری؟ وہ دلیری اب کہاں وڑھ گئی ہے؟ اب تو باپ بیٹی کے منہ سے ہلکی سی آواز بھی نہیں نکل پا رہی ہے گھر بیٹھکر سوشل میڈیا چلانے اور عملی سیاست کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے سٹیج پر کھڑے ہو کر بھڑکیں لگانا بہت آسان ہوتا ہے لیکن انکے نتائج بھگتنا بہت مشکل ہوتا ہے عدالتوں میں خجل خوار ہونے اور جیلوں میں گلنے سڑنے کی ہمت نہ ہو تو سیاست سے دور رہنا چاہیے

     باوا بھاہی نواز اور مریم نے جو کیا اس سے زیادہ وہ کیا کرتے – مسلسل ایک سال تک اسٹیبلشمنٹ کو للکارنا اور پھر سزا ملنے کے بحد خود آ کر جیل جانا یہ کم نہیں – بس وقت غلط تھا ابھی غیر جمہوری قوتیں مضبوط ہیں اور جمہوریت نے جڑیں نہیں پکڑیں – اگر مسلسل جمہوریت کو طویل عرصہ گزر گیا ہوتا تو عوام غیر جمہوری قوتوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے – ترکی میں طویل جمہوریت کی وجہ سے نہ صرف حکومت بلکہ اپوزیشن بھی فوج کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی – بھارت میں بھی اگر فوج نے سازش کی تو حکومت جیسی بھی ہوئی لوگ فوج کے خلاف اٹھ کھڑے ہونگے – نواز اور مریم نے ایک کوشش کی لیکن عوام اس کے لئے تیار نہ تھے -سپہ سالار کیا کرے اگر اس کی فوج ہی لڑنے کو تیار نہ ہو – اب یہ نئی حکمت عملی ان حالات کے مطابق ہے – اسٹیبلشمنٹ نون لیگ کو ختم کرنے کے راستے پر جا رہی تھی ان حالات میں طاقتور لوگوں کے پنجے سے پارٹی کو چھڑانے کا یہی ایک راستہ ہے – پارٹی رہے گی تو آئندہ کی حکمت عملی کے لئے وقت بھی ملے گا – میرے خیال میں جو نواز اب کر رہا ہے وہ پہلے کرنا چاہہے تھا لیکن چلو دیر آید درست آید –

    #67
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیت

    باوا بھاہی نواز اور مریم نے جو کیا اس سے زیادہ وہ کیا کرتے – مسلسل ایک سال تک اسٹیبلشمنٹ کو للکارنا اور پھر سزا ملنے کے بحد خود آ کر جیل جانا یہ کم نہیں – بس وقت غلط تھا ابھی غیر جمہوری قوتیں مضبوط ہیں اور جمہوریت نے جڑیں نہیں پکڑیں – اگر مسلسل جمہوریت کو طویل عرصہ گزر گیا ہوتا تو عوام غیر جمہوری قوتوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوتے – ترکی میں طویل جمہوریت کی وجہ سے نہ صرف حکومت بلکہ اپوزیشن بھی فوج کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی – بھارت میں بھی اگر فوج نے سازش کی تو حکومت جیسی بھی ہوئی لوگ فوج کے خلاف اٹھ کھڑے ہونگے – نواز اور مریم نے ایک کوشش کی لیکن عوام اس کے لئے تیار نہ تھے -سپہ سالار کیا کرے اگر اس کی فوج ہی لڑنے کو تیار نہ ہو – اب یہ نئی حکمت عملی ان حالات کے مطابق ہے – اسٹیبلشمنٹ نون لیگ کو ختم کرنے کے راستے پر جا رہی تھی ان حالات میں طاقتور لوگوں کے پنجے سے پارٹی کو چھڑانے کا یہی ایک راستہ ہے – پارٹی رہے گی تو آئندہ کی حکمت عملی کے لئے وقت بھی ملے گا – میرے خیال میں جو نواز اب کر رہا ہے وہ پہلے کرنا چاہہے تھا لیکن چلو دیر آید درست آید –

    اعوان بھائی ۔

    نوازشریف  پاکستان اگر آیا تھا تب بھی یہ ان مردود مشیروں کے مشوروں پر  آیا تھا کہہ ائرپورٹ پر عوام کا سمندر سب کچھ بہا لے جائے گا ۔۔۔۔لیکن نوازشریف کا بھائی ۔۔۔خود دائرہ لاہور کے اندر چکر لگاتا رہا ۔۔۔ائرپورٹ پر نہ پہنچ سکا ۔۔۔۔۔۔۔

    اب تو سزا بھی ہوگئی ہے کیوں نہیں وہ سارے مشورہ گو ۔۔اب مریم صاحبہ کی قیادت میں جلسے جلوس نکالتے ۔۔۔یہ کوئی بہادری نہیں تھی یہ ان سب کی غلط فہمی تھی ۔۔۔۔اور پرویز رشید کی کمینہ گری کہہ ان کو چٹی اکھی مروا دیا ہے

    #68
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیت

    زبردست، گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    :clap: :clap: :clap:

    آپ نے وہ سناٹے دار تھپڑ مارا ہے کہ دھواں کانوں کی بجائے پوچھل کے نیچے سے نکل آیا ہوگا

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    یقین کریں کہ اتنی تکلیف میرے پوچھل اٹھا کر سرخ مرچوں کی چوندی دینے سے کبھی نہیں ہوئی ہوگی جتنی چیخیں آپکے اس ایک سادہ سے جملے سے نکلی ہونگی

    :sorry: :sorry: :sorry:

    ظالمو! کسی کے چھوٹی رہ جانے کا ہی خیال کر لیا کرو

    :angry_smile:

    :angry_smile: :angry_smile:   :angry_smile:

    باوا جی،
    خدارا آپ تو تشدد کا الزام مت لگایں

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #69
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیت

    – نواز اور مریم نے ایک کوشش کی لیکن عوام اس کے لئے تیار نہ تھے -سپہ سالار کیا کرے اگر اس کی فوج ہی لڑنے کو تیار نہ ہو

    اعوان بھائی،
    عوام کو جس دن یقین ہوگیا کہ کویی لیڈر انکے لئے نکلا ہے تو عوام بھی باہر نکل آے گی فلحال عوام کو دوش مت دیں

    #70
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12986
    • Total Posts: 13133
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیت

    :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile: باوا جی، خدارا آپ تو تشدد کا الزام مت لگایں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    میں تو عدم تشدد کا حامی ہوں

    آپ بھی چھوٹی چیزیں دیکھ کر چھتر کا سائز چھوٹا کر لیا کریں

    :bigsmile: :lol:   :hilar:

    #71
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیت

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی میں تو عدم تشدد کا حامی ہوں آپ بھی چھوٹی چیزیں دیکھ کر چھتر کا سائز چھوٹا کر لیا کریں :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی،
    ہماری تربیت بھی عدم تشدد کی ہے
    اگر کویی کالی بھیڑ خود ہی آکر چھری پر گردن رکھدے تو قائد نے کھالیں جمع کرنے کا حکم دیا ہوا ہے غریبوں کا بھلا ہوجاتا ہے

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #72
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12986
    • Total Posts: 13133
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیت

    باوا جی، ہماری تربیت بھی عدم تشدد کی ہے اگر کویی کالی بھیڑ خود ہی آکر چھری پر گردن رکھدے تو قائد نے کھالیں جمع کرنے کا حکم دیا ہوا ہے غریبوں کا بھلا ہوجاتا ہے :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    اگر یہ آپکا عدم تشدد ہے تو آپکا تشدد کیا ہوتا ہوگا؟

    :o

    آپکو تو چھری کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ہوگی، آپ چھتر سے ہی بھیڑوں کی کھال اتار لیتے ہونگے

    :.(   :.(

    #73
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: نیت

    بلیک شیپ صاحب، گھر والوں کو آپ بحث سے دور رکھیں تو بہتر ہوتا ہے بچہ یہاں کویی نہیں ہے غلاظت کو آپ ململ میں لپیٹ کر پیش کریں اور توقع کریں لوگ اسکو ململ سمجھیں یہ معصومانہ سے زیادہ بیوقوفانہ عمل ہے جو آپ کی پروفائل پر خوب سجتا ہے دھاگہ کا مقصد نیت کے غلط تعیین کا ہے درست تعین ہو جانا تو تجزیہ کا کمال ہے اسی لئے آپ سے کہا کہ کہہ دیں آپ کی نیت گالی دینے کی نہیں ہوتی تو میں اپنے الفاظ واپس لےلیتا ہوں

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    آپ کی آنکھوں پر کیا چربیِ الطاف چڑھی ہوئی ہے جو صحیح پڑھ بھی نہیں پارہے۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    لکھا تو ہے۔۔۔۔۔

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ میرے گھر کی تربیت بالکل ایسی نہیں ہوئی کہ مَیں گالیاں دوں، اور نہ ہی دیتا ہوں(جن کے گھر میں گالیاں دینے کی تربیت ہوئی ہے اُن سے پیشگی معذرت)۔۔۔۔۔ لیکن بات یہاں گالیاں دینے یا نہ دینے کی یا اپنے الفاظ واپس لینے کی نہیں تھی بلکہ نیت کا تعین کرنے کی تھی۔۔۔۔۔ اور آپ سے یہی پوچھا گیا تھا کہ کیا آپ کی اِس بات کو نیت کا تعین کرنا کہا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ لیکن آپ سے سیدھے سوال کا سیدھا جواب حاصل کرنا یا ہمالیہ سَر کرنا۔۔۔۔۔ شاید ہمالیہ سَر کرنا آسان ہوگا۔۔۔۔۔

    پسِ تحریر۔۔۔۔۔

    البتہ ایک بات لکھنے سے رہ گئی تھی۔۔۔۔۔ وہ یہ کہ میرے گھر کی تربیت میں خنزیری تسبیح پڑھنا بھی نہیں سکھایا گیا تھا(جن کے گھر میں یہ عظیم تسبیح پڑھنا سکھایا گیا ہے اُن سے معذرت)۔۔۔۔۔

    ;-)   :cwl:   ;-)

    #74
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12986
    • Total Posts: 13133
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیت

    Bawa jee On drones we both share establishment’s view point at some time. They were for drones before they were against them. Collateral damage is unfortunate but inevitable part of this very effective tool that broke the back of militants where Pak Army was tactically hesitant to taken them on.

    شیرازی جی

    ڈالرز کے کر اپنی عوام مروانے والی فوج کب ڈراون حملوں کی مخالف تھی؟

    کیا یہ بے شرم فوجی ہی نہیں تھے جنہوں نے امریکہ سے  ڈالرز کے کر اسے اپنی عوام مارنے کے لئے نہ صرف ڈراون اڑانے کے لیے اڈے دئیے ثھے بلکہ عوام کو مارنے کا لائسنس بھی دیا تھا۔ حتی کہ امریکہ کی طرف سے معصوم بچوں کے قتل کی ذمہ داری بھی اپنے سر لینے کا زمہ اٹھایا تھا

    انہی فوجیوں کے بارے میں امریکی وکیل نے امریکی عدالت میں وہ تاریخی جملہ کہا تھا کہ

    پاکستانی اسٹبلشمنٹ پیسوں کی خاطر اپنی ماں بھی بیچنے پر تیار ہو جاتی ہیں

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by  Bawa.
    #75
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیت

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ آپ کی آنکھوں پر کیا چربیِ الطاف چڑھی ہوئی ہے جو صحیح پڑھ بھی نہیں پارہے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: لکھا تو ہے۔۔۔۔۔ پسِ تحریر۔۔۔۔۔ البتہ ایک بات لکھنے سے رہ گئی تھی۔۔۔۔۔ وہ یہ کہ میرے گھر کی تربیت میں خنزیری تسبیح پڑھنا بھی نہیں سکھایا گیا تھا(جن کے گھر میں یہ عظیم تسبیح پڑھنا سکھایا گیا ہے اُن سے معذرت)۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-)

    بلیک شیپ صاحب،
    آپ کہتے ہیں تو میں اپنے الفاظ واپس لے لیتا ہوں معزز سے آپ کا مطلب معزز ہی ہوگا

    :) :)   :)

    #76
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیت

    BlackSheep

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ میرے گھر کی تربیت بالکل ایسی نہیں ہوئی کہ مَیں گالیاں دوں، اور نہ ہی دیتا ہوں(جن کے گھر میں گالیاں دینے کی تربیت ہوئی ہے اُن سے پیشگی معذرت)

    گھر کی تربیت

    رُستم شاہ۔۔۔۔۔ آپ معزز بلاگر کو اِبنِ جلاب کہیں یا نتیجہِ جُلاب، مگر کم از کم معزز تو کہیں۔۔۔۔۔

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #77
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: نیت

    اس لفظ کے کاپی رائٹس بلیک شیپ صاحب کے پاس ہیں جو وہ ایک حقیقی معزز شخصیت کو گالی دینے کے لئے استعمال کرتے ہیں آپ نے یہ واپس بلیک شیپ صاحب کی طرف پھینک دی ہے آپ کی نیت پر مجھے مگر شک نہیں ہے لطف اٹھانے والی مسکراہٹ کے ساتھ

    حقیقی معزز شخصیت

    ہاہاہاہاہا …..میرا خیال ہے آپ سے فرینڈلی فائر ہوگیا ہے جی پی صاحب …باوا جی دل میں یہ شعر پڑھ رہے ہونگے

    دیکھا جو تیر کھا کے کمین گاہ کی طرف
    اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی

    :lol:   :hilar:   :lol:

    باوا جی صرف حقیقی معزز نہیں بلکہ خاندانی بھی ہیں

    ;-)

    Bawa

    #78
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: نیت

    شیرازی جی ڈالرز کے کر اپنی عوام مروانے والی فوج کب ڈراون حملوں کی مخالف تھی؟ کیا یہ بے شرم فوجی ہی نہیں تھے جنہوں نے امریکہ سے ڈالرز کے کر اسے اپنی عوام مارنے کے لئے نہ صرف ڈراون اڑانے کے لیے اڈے دئیے ثھے بلکہ عوام کو مارنے کا لائسنس بھی دیا تھا۔ حتی کہ امریکہ کی طرف سے معصوم بچوں کے قتل کی ذمہ داری بھی اپنے سر لینے کا زمہ اٹھایا تھا انہی فوجیوں کے بارے میں امریکی وکیل نے امریکی عدالت میں وہ تاریخی جملہ کہا تھا کہ پاکستانی اسٹبلشمنٹ پیسوں کی خاطر اپنی ماں بھی بیچنے پر تیار ہو جاتی ہیں

    باوا جی ….براۓ مہربانی اپنی تشریف پر ثبت وہ طالبانی ٹیٹو اس فورم کو دکھا ہی دیں جوکہ ہر دوچار دن بعد ڈرون کا ذکر آتے ہی لال ہوجاتا ہے

    مجھے بتائیے کہ طالبانی محبت آپ کے دل سے کیوں نہیں جاتی …ڈرون کے بغیر باقی ملک بھی وزیرستان بن چکا ہوتا …نیک محمد …حکیم الله ..بیت الله …فضل اللہ کے ہوتے ھوئے اسلامآباد ..کراچی …لاہور …پشاور آۓ دن خون میں نہا رہے ہوتے …ان بزدل طالبان لیڈروں کی اوقات یہی ہے کہ یہ عام شہریوں کے درمیان رہتے ہیں …آپ ڈرون میں دس شہری اور طالبان کا لیڈر مار دیں …یا لاہور مون مارکیٹ میں سو دو سو شہری مروا لیں …فیصلہ آپ کا ہے

    اور ساتھ ساتھ تیس فوجیوں کی سربریدہ لاشیں دیکھ کر اور آرمی سکول کے بچوں کو مروانے کے بعد طالبان سے نفرت کا ڈھونگ نہ کیجیے …شکریہ

    #79
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: نیت

    گھر کی تربیت
    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    یار میری تو ہنسی ہی نہیں رُک رہی۔۔۔۔۔ قرار صاحب صحیح کہتے ہیں کہ یہ معزز اور حقیقی معزز کا نکتہ اٹھا کے آپ نے معزز بلاگر پر ہی فرینڈلی فائر کردیا ہے۔۔۔۔۔ آپ کو شاید ابھی تک اندازہ نہیں ہوا ہے کہ آپ نے جانے انجانے میں حقیقی اور غیر حقیقی معزز کا پینڈوراز باکس کھول دیا ہے۔۔۔۔۔

    اب یہ کون طے کرے گا کہ کون حقیقی معزز ہے اور کون غیر حقیقی معزز۔۔۔۔۔ ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ فورم پر ایک جے آئی ٹی بٹھائی جائے۔۔۔۔۔

    ویسے جہاں تک اُس جُلابی کمنٹ کی بات ہے، جو آپ نے لگایا ہے، تو وہ ساری تراکیب میری تخلیق کردہ نہیں تھیں بلکہ یہ سلسلہ رُستم شاہ نے شروع کیا تھا۔۔۔۔۔ رُستم شاہ جس بَحر میں یہ ترکیب استعمال کررہے تھے، تو مَیں نے اُسی بَحر کو صرف ذرا مہمیز دی تھی۔۔۔۔۔ اور مرکزی نکتہ میرے کمنٹ کا یہ تھا کہ کچھ بھی لکھیں لیکن معزز ضرور لکھیں۔۔۔۔۔

    یہ رُستم شاہ کا کمنٹ تھا۔۔۔۔۔

    میں تو ایک ہی مبینہ قادیان والے، عرف ٹراکاں والی سرکار، ال معروف سیاسی پناہ فی مملکت خدا داد, ال کناڈا– مسمی ال باوا ابن جلاب، کو جانتا ہوں، کہیں ان کی بات تو نہیں کر رہے ؟

    :)   ;-)   :)

    Rustamshah

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by  BlackSheep.
    #80
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: نیت

    شیرازی جی ڈالرز کے کر اپنی عوام مروانے والی فوج کب ڈراون حملوں کی مخالف تھی؟ کیا یہ بے شرم فوجی ہی نہیں تھے جنہوں نے امریکہ سے ڈالرز کے کر اسے اپنی عوام مارنے کے لئے نہ صرف ڈراون اڑانے کے لیے اڈے دئیے ثھے بلکہ عوام کو مارنے کا لائسنس بھی دیا تھا۔ حتی کہ امریکہ کی طرف سے معصوم بچوں کے قتل کی ذمہ داری بھی اپنے سر لینے کا زمہ اٹھایا تھا انہی فوجیوں کے بارے میں امریکی وکیل نے امریکی عدالت میں وہ تاریخی جملہ کہا تھا کہ پاکستانی اسٹبلشمنٹ پیسوں کی خاطر اپنی ماں بھی بیچنے پر تیار ہو جاتی ہیں

    Remember the days when Imran were doing rallies against drones one even on the border of Waziristan. Do you think he was challenging establishment or he was doing on their signal?

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 111 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!