Thread: نیت

This topic contains 110 replies, has 15 voices, and was last updated by  Ghost Protocol 11 months ago. This post has been viewed 3496 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 111 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیت

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ ٹام ہینکس کی ایک بہت ہی زبردست فلم ہے۔۔۔۔۔ فورسٹ گمپ۔۔۔۔۔ فورسٹ گمپ(ٹام ہینکس) جب بچہ ہوتا ہے تو اُس کی ٹانگوں میں کوئی مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ صحیح چل نہیں پاتا اور اُس کی ٹانگوں پر بریسِس(آہنی شکنجے) لگے ہوتے ہیں البتہ اُس کی ٹانگیں بہت مضبوط ہوتی ہیں۔۔۔۔۔ ایک دن وہ بچہ(فورسٹ گمپ) اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ جارہا ہوتا ہے کہ محلے کے دوسرے بچے اُس کو پتھر مارنے لگ جاتے ہیں۔۔۔۔۔ اُس کی گرل فرینڈ اُس کو بھاگنے کا کہتی ہے جبکہ وہ بھاگ نہیں سکتا تھا۔۔۔۔۔ مگر اُس کی گرل فرینڈ کی آواز میں ایسا کیا جادو ہوتا ہے کہ جب وہ کہتی ہے رَن فورسٹ، رَن تو وہ بھاگنا شروع کرتا ہے اور اُس کے بریسِس ٹوٹنے لگتے ہیں اور پھر وہ بہت ہی تیز بھاگنے لگتا ہے۔۔۔۔۔ ۔ ۔ اب ہم فورم والے بھی اجتماعیہ طور پر آپ کو یہی کہنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔۔ رَن گھوسٹ، رَن کیا معلوم فورم والوں کی آواز میں بھی کچھ ایسی تاثیر ہو کہ آپ کے ذہن پر جو تنظیمی آہنی شکنجہ نصب ہے، وہ ٹوٹ جائے۔۔۔۔۔ شاید۔۔۔۔۔ اُمید پر دُنیا قائم ہے۔۔۔۔۔ :) ;-) :)

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:   :bigsmile:

    #42
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیت

    پروٹوکول ۔۔۔۔۔ بنیادی طور پر تو میں اچھی نیت سے تمام عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔۔۔۔۔ اپنی طرف سے کبھی بناوٹ ۔۔۔ ریاکاری ۔۔۔۔۔ ڈپلومیسی ۔۔۔۔ منا فق ۔۔۔۔ سے کام نہیں لیتا ہے اس لیئے میرے ارد گرد دشمنوں کی لا ئینیں لگی رھتی ہیں ۔۔۔۔ میری جو سمجھ میں آتا جو میری اصل نیت ہوتی ہے ۔۔۔۔

    آپ کی بات سے مجھے اتفاق ہے
    میرا یہ سوچا سمجھا موقف ہے کہ اس فورم پر ہر شخص نیک نیتی سے ہی لکھتا ہے موقف سے اختلاف کیا جاسکتا ہے مگر مجھے کسی کی نیت پر شک نہیں ہے بظاہر سخت موقف کے پیچھے بھی معاملات کو بہتر بنانے کی چھپی ہویی خواہش ہوتی ہے

    #43
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیت

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ ٹام ہینکس کی ایک بہت ہی زبردست فلم ہے۔۔۔۔۔ فورسٹ گمپ۔۔۔۔۔ فورسٹ گمپ(ٹام ہینکس) جب بچہ ہوتا ہے تو اُس کی ٹانگوں میں کوئی مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ صحیح چل نہیں پاتا اور اُس کی ٹانگوں پر بریسِس(آہنی شکنجے) لگے ہوتے ہیں البتہ اُس کی ٹانگیں بہت مضبوط ہوتی ہیں۔۔۔۔۔ ایک دن وہ بچہ(فورسٹ گمپ) اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ جارہا ہوتا ہے کہ محلے کے دوسرے بچے اُس کو پتھر مارنے لگ جاتے ہیں۔۔۔۔۔ اُس کی گرل فرینڈ اُس کو بھاگنے کا کہتی ہے جبکہ وہ بھاگ نہیں سکتا تھا۔۔۔۔۔ مگر اُس کی گرل فرینڈ کی آواز میں ایسا کیا جادو ہوتا ہے کہ جب وہ کہتی ہے رَن فورسٹ، رَن تو وہ بھاگنا شروع کرتا ہے اور اُس کے بریسِس ٹوٹنے لگتے ہیں اور پھر وہ بہت ہی تیز بھاگنے لگتا ہے۔۔۔۔۔ ۔ ۔ اب ہم فورم والے بھی اجتماعیہ طور پر آپ کو یہی کہنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔۔ رَن گھوسٹ، رَن کیا معلوم فورم والوں کی آواز میں بھی کچھ ایسی تاثیر ہو کہ آپ کے ذہن پر جو تنظیمی آہنی شکنجہ نصب ہے، وہ ٹوٹ جائے۔۔۔۔۔ شاید۔۔۔۔۔ اُمید پر دُنیا قائم ہے۔۔۔۔۔ :) ;-) :)

    BlackSheep

    تو کیا اس محفل کے معزز ارکان بھی محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب کو پتھر پر پتھر مار کر تنگ کر رہے ہیں

    بلیک شیپ کو تنگ کر کے لطف اٹھانے والی مسکراہٹ کے ساتھ

    Ghost Protocol sahib

    #44
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4417
    • Total Posts: 4417
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: نیت

    آپ کی بات سے مجھے اتفاق ہے میرا یہ سوچا سمجھا موقف ہے کہ اس فورم پر ہر شخص نیک نیتی سے ہی لکھتا ہے موقف سے اختلاف کیا جاسکتا ہے مگر مجھے کسی کی نیت پر شک نہیں ہے بظاہر سخت موقف کے پیچھے بھی معاملات کو بہتر بنانے کی چھپی ہویی خواہش ہوتی ہے

    میرا خیال اس سے مختلف ہے ۔۔۔۔ زیادہ تر لوگوں کی نیت اگر اچھی ہوتی تو دنیا میں اتنے مسائل نہ ہوتے ۔۔۔۔۔۔

    بنیا دی پرابلم ہی تب ہوتی ہے جب لوگوں کی نیت میں  بیلنس نظر نہیں آتا  ۔۔۔۔ وہ کہہ کچھ رھے ہوتے ہیں اور ان کا مطمہ نطر کچھ اور ہوتا ہے ۔۔۔۔۔

    اب کچھ لوگ پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتے د کھا ئی  دیں گے ۔۔۔۔ لیکن ان کا اصل مقصد مادام کو مسکا لگا نا ہوتا ہے ۔۔۔۔

    یا ان کا مقصد ۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔۔ سپورٹروں  سے ۔۔۔۔۔ ساڑ ۔۔۔۔۔ نکا لنا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔

    نیت ان کی کچھ اور ہوتی ہے اور سین پارٹ وہ کچھ اور کررھےہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    مثا ل کے طور جے ایم پی ۔۔۔۔ اکثر اپنے آپ کو منا فق ڈ کلیئر کرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔۔

    اس سے آپ کیا مطلب نکا ل سکتے ہیں ۔۔۔ کیا وہ بات کو غیر سنجید ہ طریقے سے  لے رھے ہیں ۔۔۔

    یا وہ واقعی منا فق ہیں یا وہ ۔۔۔۔ جواب نہ دے پانے پر پتلی گلی سے نکل پڑتے ہیں ۔۔۔۔

    بیک گراونڈ کچھ بھی ہو ۔۔۔۔ ایک سمجھدار بندہ ۔۔۔۔ ایک غیر سنجیدہ لفظ ۔۔۔۔۔ کس نیت ۔۔۔ سے ادا کرے گا ۔۔۔۔۔

    اس لیئے میرا خیال ہے  ھر چیز فیئر نیت سے نہیں ہورھی ہوتی ۔۔۔۔ اس کے علاوہ بھی ہہت سی شٰخصیات میں ۔۔۔۔ ام بیلینس نیت ۔۔۔ دیکھنے کو ملتی ہے ۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by  Guilty.
    #45
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیت

    باوا جی ۔۔ آپکی بات بلکل درست ہے ۔۔ان کو مروانے میں ہرویز رشید کا ہاتھ ہے اس ۔کھسر پھسر کو ڈائیلاگ مارنے کی عادت ہے ۔۔۔۔۔میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں مریم صاحبہ نواز شریف کو مروائے گی ۔۔روزنہ فوج اور انگلیاں دیکھانے کا انجام اچھا نہئں یوگا ۔۔وہ ہی ہوا ۔

    رضا بھائی

    پرویز رشید زمانہ طالب علمی سے ہی اسٹبلشمنٹ مخالف ہے اور اس نے اسٹبلشمنٹ کے ہاتھوں بہت مار کھائی ہے. آمریت کے خلاف اپنی طویل جدوجہد کی وجہ سے اسے سیاسی حلقوں میں عزت و احترام سے دیکھا جاتا ہے لیکن چونکہ اس کا کوئی اپنا حلقہ انتخاب نہیں ہے اور ہمیشہ چور دروازے سے ہی پارلیمنٹ اور اقتدار تک پہنچا ہے جس کی وجہ سے اس کا عوام سے براہ راست رابطہ نہیں رہا ہے. دوسری طرف اسٹبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہ ہونے کی وجہ سے اسے اسٹبلشمنٹ کی سوچ کا بھی اندازہ نہیں ہوتا ہے. ایسے لوگوں کو جنھیں نہ عوام کے موڈ کا کچھ پتہ ہوتا ہے اور نہ ہی اسٹبلشمنٹ کی سوچ اور طاقت کا اندازہ ہو، انکی یہی کمزوری ان پر اعتماد کرنے والوں کو مروا دیتی ہے

    اگر نواز شریف نے اپنے غیر منتخب مشیروں کے مشوروں پر عمل کیا تھا تو میری نظر میں اس میں ان غیر منتخب مشیروں کی کوئی غلطی نہیں تھی کیونکہ ایسے لوگوں کا تو کام ہی اپنے لیڈر کی خوشامد کرنا ہوتا ہے. یہ خود نواز شریف کی اپنی نا اہلی تھی کہ وہ دو بار ملک کے سب سے بڑے صوبے کا وزیر اعلی، تین بار ملک کا وزیر اعظم اور اسٹبلشمنٹ کے قریب اور زیر عتاب رہنے کے باوجود اسٹبلشمنٹ کے گھناؤنے اور گھٹیا کردار کو نہ سمجھ سکا

    اگر نواز شریف کو سول حکومت کی بالادستی قائم کرنے اور اسٹبلشمنٹ کو اسکی اوقات کے اندر گھسانے کا اتنا شوق تھا تو اسے کم از کم اسے پارلیمنٹ کو مضبوط کرنا، عوام کو اسٹبلشمنٹ سے ٹکرانے کیلیے تیار کرنا اور انہیں اعتماد میں لینا چاہیے تھا تاکہ پارلیمنٹ اور عوام مشکل وقت پر اسکی پشت پر کھڑی ہوتی جبکہ نواز شریف کی حالت یہ تھی کہ حکومت سنبھالنے کے بعد وہ نہ تو پارلیمنٹ کو کوئی اہمیت دیتا تھا، نہ اپنی پارٹی کے منتخب عوامی نمائیندوں سے ملنا گوارہ کرتا تھا اور نہ ہی عوام سے براہ راست رابطہ کرنے کیلیے وقت نکالتا تھا

    عوامی حکومت کی اصل طاقت پارلیمنٹ اور عوام ہوتے ہیں لیکن جب حکمران عوام اور پارلیمنٹ سے کٹ جائیں تو پھر انکا انجام دیوار پر لکھا ہوتا ہے. عوام سے کٹے ہوئے، خوشامدی اور غیر منتخب مشیروں کے جھرمٹ میں خوش رہنے والے لیڈروں کو شکار کرنا اسٹبلشمنٹ کیلیے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ہے

    #46
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیت

    باوا جی، پرویز رشید کے بارے میں یہ آپ کا تجزیہ ہے یا معلومات؟

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی

    ففٹی ففٹی

    :)

    کومنٹس کا پہلا حصہ معلومات اور دوسرا تجزیے پر مشتمل ہے

    #47
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: نیت

    Bawa jee belongs to Muslim League that has been establishment puppy, the one that licked British boots and then GHQ’s. So he is not happy with Maryam Nawaz and Pervez Rashid. His ideals are Shahabz Sharif and Humza Shahbaz, the certified boot lickers. He still believes that his love Nawaz Sharif is more like his ideals Shahbaz and Humza and he is mislead and ruined by Pervez Rashid and Maryam Nawaz. To me later are real politicians former are bunch of jokers the puppets in the hands of establishment, the true Leaguers.

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by  Shirazi.
    #48
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیت

    Bawa jee belongs to Muslim League that has been establishment puppy, the one that licked British boots and then GHQ’s. So he is not happy with Maryam Nawaz and Pervez Rashid. His ideals are Shahabz Sharif and Humza Shahbaz, the certified boot lickers. He still believes that his love Nawaz Sharif is more like his ideals Shahbaz and Humza and he is mislead and ruined by Pervez Rashid and Maryam Nawaz. To me later is real politicians former is bunch of jokers the puppets in the hands of establishment, the true Leaguers.

    شیرازی جی

    یہ پرانا حساب برابر کرنے کی آپکی ایک اچھی کوشش ہے لیکن پہلے میرے پچھلے کومنٹس کا جواب تو دے دیں پھر مریم نواز کے “لیڈر” ہونے پر بھی بات کر لیتے ہیں

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%a7%d9%81%d8%a7%d8%af%db%8c%d8%aa/page/11/#post-176881

    اسٹبلشمنٹ کے بوٹ کون چاٹتا ہے؟ اسکا پتہ تو آپکے ڈراؤن حملوں پر اسٹبلشمنٹ کے ہمخیال ہونے سے بخوبی ہو جاتا ہے

    یہ وہی اسٹبلشمنٹ ہے جو آپکی طرح ڈراؤن حملے میں باجوڑ کے مدرسے کے ستر معصوم اور بے گناہ بچوں کی شہادت پر جشن منا رہی تھی اور انہیں دہشتگرد قرار دے کر انہیں مارنے کا نہایت ہی بے شرمی اور بے غیرتی سے خود کریڈیٹ لے رہی تھی

    #49
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: نیت

    گلٹی بھائی مریم نواز کے فوج اور ججز کو جلسوں میں لتاڑنے والے ڈائیلاگ بھی پرویز رشید کے ہی لکھے ہوتے ہیں، پریس کانفرنس میں تو صحافیوں کا سامنا کرنے کی اس میں ہمت نہیں ہے ایک بار اس نے پریس کانفرنس کی تھی تو ایک لکھا ہوا بیان پڑھکر صحافیوں کے کسی سوال کا جواب دیے بغیر نکل گئی تھی. ایک دفعہ صحافیوں کے ہاتھ آ گئی تھی تو پسینے سے سارا میک اپ اتر گیا تھا اور بعد میں نواز شریف سے شکایت کر رہی تھی کہ صحافی اس سے عجیب عجیب اور مشکل قسم کے سوال کرتے ہیں میں سمجھتا ہوں کہ آج نواز شریف جن مشکلات کا سامنا کر رہا ہے اسکی زمہ دار مریم نواز اور کلثوم نواز دونوں ہی ہیں. کلثوم نواز چاہتی تھی کہ نواز شریف کی سیاسی وراثت شہباز شریف کے خاندان کو منتقل ہونے کی بجائے اسکے خاندان کو منتقل ہو. اس مقصد کیلیے اس نے نواز شریف کو مجبور کیا کہ وہ حمزہ شہباز کی بجائے مریم نواز کو اپنا سیاسی وارث بنائے. حمزہ شہباز کی کچھ سیاسی تربیت تو نواز شریف نے کر دی تھی اور کچھ شہباز شریف نے اسے غیر اعلانیہ وزیر اعلی پنجاب بنا کر کر دی تھی لیکن مریم نواز کی کوئی سیاسی تربیت نہیں تھی. جس طرح زرداری نے بلاول بھٹو کی سیاسی تربیت کی زمہ داری اعتزاز احسن کو سونپی تھی اسی طرح نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز نے مریم نواز کی سیاسی تربیت کی زمہ داری پرویز رشید کو سونپ دی. مریم نواز نے پرویز رشید کی زیر سرپرستی سوشل میڈیا گروپ بنا کر سیاست میں اپنے آپکو متعارف کروانے کی کوشش کی. پرویز رشید کے زیر اثر مریم نواز اور اسکے میڈیا سیل نے فوج کو لتاڑنا شروع کر دیا. وہ یہ بھول گئی تھی کہ اسکا باپ اسوقت اپوزیشن میں نہیں بلکہ حکومت میں ہے اور پاکستان میں کوئی نہتی سول حکومت خواہ وہ پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت ہی کیوں نہ رکھتی ہو، جدید ہتھیاروں سے مسلح دہشتگرد فوج سے پنگا نہیں لے سکتی ہے. آخر وہی ہوا جو ہونا تھا. حکومت بھی گئی، پارٹی بھی ہاتھ سے گئی اور ذلت و رسوائی الگ ہوئی. اب چار دن جیل میں گزار کر باپ بیٹی دونوں کی بولتی بند ہو گئی ہے

    باوا بھاہی فلموں میں بھی ڈائلاگ کوئی اور لکھتا ہے لیکن داد ہیرو ہیروئین کو ملتی ہے – فوج کے خلاف ڈائلاگ کوئی بھی لکھ لے گا لیکن بولنے کے لئے دل گردہ چاہہے – میں تو خود اس چیز کے خلاف ہوں جو نواز اور مریم نے کیا انہیں فوج کو عقل سے کنٹرول کرنا چاہہے تھا مگر ان کا دلیری دکھانے کا کریڈٹ اس بات سے کم نہیں ہوتا کہ ڈائلاگ کسی اور نے لکھے ہیں – اتنا عرصہ مریم اور نواز نے فوج کے خلاف جو کھلے عام بولا وہ ہر کوئی نہیں کر سکتا اس کے لئے داد بنتی ہے یہ الگ بات ہے کہ وہ مات کھا گئے مگر مقابلہ تو دل نا تواں نے خوب کیا –

    #50
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیت

    باوا بھاہی فلموں میں بھی ڈائلاگ کوئی اور لکھتا ہے لیکن داد ہیرو ہیروئین کو ملتی ہے – فوج کے خلاف ڈائلاگ کوئی بھی لکھ لے گا لیکن بولنے کے لئے دل گردہ چاہہے – میں تو خود اس چیز کے خلاف ہوں جو نواز اور مریم نے کیا انہیں فوج کو عقل سے کنٹرول کرنا چاہہے تھا مگر ان کا دلیری دکھانے کا کریڈٹ اس بات سے کم نہیں ہوتا کہ ڈائلاگ کسی اور نے لکھے ہیں – اتنا عرصہ مریم اور نواز نے فوج کے خلاف جو کھلے عام بولا وہ ہر کوئی نہیں کر سکتا اس کے لئے داد بنتی ہے یہ الگ بات ہے کہ وہ مات کھا گئے مگر مقابلہ تو دل نا تواں نے خوب کیا –

    اعوان بھائی

    کونسی دلیری؟ وہ دلیری اب کہاں وڑھ گئی ہے؟

    اب تو باپ بیٹی کے منہ سے ہلکی سی آواز بھی نہیں نکل پا رہی ہے

    گھر بیٹھکر سوشل میڈیا چلانے اور عملی سیاست کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے

    سٹیج پر کھڑے ہو کر بھڑکیں لگانا بہت آسان ہوتا ہے لیکن انکے نتائج بھگتنا بہت مشکل ہوتا ہے

    عدالتوں میں خجل خوار ہونے اور جیلوں میں گلنے سڑنے کی ہمت نہ ہو تو سیاست سے دور رہنا چاہیے

    #51
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4417
    • Total Posts: 4417
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: نیت

    اعوان بھائی کونسی دلیری؟ وہ دلیری اب کہاں وڑھ گئی ہے؟ اب تو باپ بیٹی کے منہ سے ہلکی سی آواز بھی نہیں نکل پا رہی ہے گھر بیٹھکر سوشل میڈیا چلانے اور عملی سیاست کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے سٹیج پر کھڑے ہو کر بھڑکیں لگانا بہت آسان ہوتا ہے لیکن انکے نتائج بھگتنا بہت مشکل ہوتا ہے عدالتوں میں خجل خوار ہونے اور جیلوں میں گلنے سڑنے کی ہمت نہ ہو تو سیاست سے دور رہنا چاہیے

    باواجی ۔۔۔۔۔

    عدالتوں میں خجل خواری ۔۔۔۔۔۔ جیلیں قید ۔۔۔۔۔ یہ تو شروع سے ہی ۔۔۔۔ با دشاہوں اور سیاستدانوں کو  ھٹانے کے بہت پرانے ھتکنڈے ہیں ۔

    آج کے اوور ایکسا ئٹڈ  ۔۔۔۔ عوام  ۔۔  اگر پرانے آزمائے ہوئے ان ھتکنڈوں کو  اصلی انصاف اور قانون سمجھ کر سراب دیکھ رھے ہیں  تو  وقت خود ان کو مذ احیہ اور گوف ثابت کردے گا۔۔

    میرا نہیں خیال کہ عدالتیں ۔۔۔ جیلیں ۔۔۔۔ سزائیں ۔۔۔۔۔ سیاستدان کے لیئے  کوئی بہت عجیب یا انہونی بات ہے ۔۔

    ۔ یہ سیاست کا پرانا ھتکنڈہ ہے بہادر شاہ ظفر سے لیکر مریم نواز تک استمال ہوتا آیا ہے ۔۔

    پہلے بھی نوازشریف کو عمر قید ہوئی تھی گھوم پھر کر نوازشریف پھر آگیا تھا ۔۔۔۔ زرداری بھی آگیا تھا۔۔۔

    کوئی پتہ نہیں اب بھی آجائے ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔

    جہا ں تک مجھے یاد  ہے نوازشریف کی سیاست سوشل میڈیا سے زیادہ مز احمتی گراونڈ  پر ایکٹیو رھی ہے  ۔۔

    دنیا نے دیکھا جب نوازشریف جیو کے ساتھ  جا کر کھڑ ا ہوگیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک وہ وقت بھی تھا ۔۔۔ جب پورے پا کستان کا انڈہ بچہ ۔۔۔۔ راحیل شریف کو مقد س فوجی دیوتا بنا ئے بیٹھا تھا ۔۔۔۔

    بڑے بڑے سورما ۔۔۔ ٹی وی میڈیا کی جگا دری راحیل شریف پر تنقید  کرتے خوف  کھا تے تھے  ۔۔۔۔۔۔

    سیاستدانوں کے بارے لگتا تھا کسی نے راحیل شریف کے بارے ایک لفظ نکالا تو ادھر سے آئے گا کو ئی توپ کا گولہ ۔۔۔۔

    اس دھشت زدہ پاکستان میں ۔۔۔۔۔ نوازشریف کی  نڈر سیاست  دنیا نے دیکھی ۔۔۔۔ نوازشریف تاریخ نے  ساز جملہ کہا ۔۔۔۔۔

    راحیل شریف کے علاوہ کوئی اور سوال کرو ۔۔۔۔

    اور پھر  بڑی مونچھوں  والے مقد س وچھے  کو گھر پہنچا کر دم لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور مریم نواز کا وہ تاریخی جملہ بھی  کہ ۔۔۔۔۔۔ پا نچ لوگ صرف پانچ لوگ ۔۔۔۔۔۔   جو کرسیوں پر چڑھے بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    عد لیہ کے ججوں کی تضیک  اور ٹکے کی کرکے رکھ دی اور پورا میڈ یا ۔۔۔۔۔۔  جواب نہ دے پا یا ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    بہت سے لوگ کہتے ہیں ۔۔۔۔۔ نواز شریف جیل میں ہے تکلیف میں ہے ۔۔۔۔ میرا خیال ٹھیک ہے ۔۔۔۔ نوازشریف اگر سکون سے لندن پڑا ہوتا تو ۔۔۔

    ٹوٹ بٹوٹ حکوت  ۔۔۔۔۔۔  زیادہ سٹریس فری ہوتی اور موجیں مارتی ۔۔۔ لیکن جب تک نوازشریف جیل عدالت ۔۔۔۔ سیاست میں موجود ہے ۔۔۔

    ٹوٹ بٹوٹ ۔۔۔۔ حکومت ۔۔۔۔ کو سیاسی اور اخلاقی رگڑا لگتا رھے گا ۔۔۔۔۔

    اورا گر کبھی ھفتے دو ھفتے میں نواز شریف با ھر نکل آیا تو ۔۔۔۔ وہ ایک اور طما نچہ ہوگا ۔۔۔۔ ٹوٹ بٹو ٹ حکومت پر ۔۔۔۔

    پتہ چلے کہ ۔۔۔۔۔ با ئیس سال کی سٹ  رگل ۔۔۔۔۔۔ پر ایک ضمانت نے پا نی پھیر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by  Guilty.
    #52
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4417
    • Total Posts: 4417
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: نیت

    باوا جی ۔۔ آپکی بات بلکل درست ہے ۔۔ان کو مروانے میں ہرویز رشید کا ہاتھ ہے اس ۔کھسر پھسر کو ڈائیلاگ مارنے کی عادت ہے ۔۔۔۔۔میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں مریم صاحبہ نواز شریف کو مروائے گی ۔۔روزنہ فوج اور انگلیاں دیکھانے کا انجام اچھا نہئں یوگا ۔۔وہ ہی ہوا ۔

    سلیم رضا ۔۔۔۔۔۔

    نوازشریف کو مریم نواز نے نہیں مروایا ۔۔۔۔۔۔۔۔ پا کستان کا وزیراعظم بنتا ہی ۔۔۔۔ مرنے  کے لیئے ہے ۔۔۔۔ کونسی نئی بات ہے ۔۔۔۔۔

    نوا زشریف کے سعودیہ کو فوجی انکار کے بعد  یہی ہونا تھا اور یہی ہوا ۔۔۔۔۔  الٹا مشکل کٹھن وقت  میں بے چاری مریم شہزادی نے تو باپ کا بہت ساتھ دیا ۔۔۔۔۔

    بڑ ے بڑے طاقتور اداروں سے لڑ گئی ۔۔ ۔۔۔ اور بڑے بڑے ججوں کو ۔۔۔۔۔ ٹکریں مار گئی ۔۔۔۔۔ وہ اکیلی میڈیا ۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔ ججوں ۔۔۔ فوج ۔۔۔۔ سے مقا بلہ کرتی رھی

    اتنا مقابلہ تو اگر نوازشریف ایک بلوچ  پلٹون بھی ھا ئر کرلیتا تو کوئی نہ کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن تم فکر نہ کرو۔۔۔۔۔۔۔۔ نوا زشریف نے جتنی سختیاں برداشت کیں وہ سب سعودی عرب کو انکارکے با عث ہی نصیب میں لکھی گئیں  تھیں ۔۔۔۔

    اب سعودی عرب کا رانجھا ۔۔۔۔۔۔۔ ٹوٹ بٹو ٹ حکومت نے پورا کردیا ہے ۔۔۔۔ سعودیوں کے حلق میں خا کی شراب اتار دی گئی ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔ میر اخیا ل ۔۔۔۔۔۔  اب نواز شریف بھی با ھر آ جا ئے گا۔۔۔۔۔ بس اتنی سی بات تھی ۔۔۔۔۔  یہ خا کی خواھش نواز شریف پوری کردیتا تو  اس صورتحال میں نہ ہوتا۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by  Guilty.
    #53
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2196
    • Total Posts: 2365
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: نیت

    شیرازی جی یہ پرانا حساب برابر کرنے کی آپکی ایک اچھی کوشش ہے لیکن پہلے میرے پچھلے کومنٹس کا جواب تو دے دیں پھر مریم نواز کے “لیڈر” ہونے پر بھی بات کر لیتے ہیں https://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%a7%d9%81%d8%a7%d8%af%db%8c%d8%aa/page/11/#post-176881 اسٹبلشمنٹ کے بوٹ کون چاٹتا ہے؟ اسکا پتہ تو آپکے ڈراؤن حملوں پر اسٹبلشمنٹ کے ہمخیال ہونے سے بخوبی ہو جاتا ہے یہ وہی اسٹبلشمنٹ ہے جو آپکی طرح ڈراؤن حملے میں باجوڑ کے مدرسے کے ستر معصوم اور بے گناہ بچوں کی شہادت پر جشن منا رہی تھی اور انہیں دہشتگرد قرار دے کر انہیں مارنے کا نہایت ہی بے شرمی اور بے غیرتی سے خود کریڈیٹ لے رہی تھی

    Bawa jee

    On drones we both share establishment’s view point at some time. They were for drones before they were against them.

    Collateral damage is unfortunate but inevitable part of this very effective tool that broke the back of militants where Pak Army was tactically hesitant to taken them on.

    #54
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیت

    میرا خیال اس سے مختلف ہے ۔۔۔۔ زیادہ تر لوگوں کی نیت اگر اچھی ہوتی تو دنیا میں اتنے مسائل نہ ہوتے ۔۔۔۔۔۔ بنیا دی پرابلم ہی تب ہوتی ہے جب لوگوں کی نیت میں بیلنس نظر نہیں آتا ۔۔۔۔ وہ کہہ کچھ رھے ہوتے ہیں اور ان کا مطمہ نطر کچھ اور ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ اب کچھ لوگ پی ٹی آئی کو سپورٹ کرتے د کھا ئی دیں گے ۔۔۔۔ لیکن ان کا اصل مقصد مادام کو مسکا لگا نا ہوتا ہے ۔۔۔۔ یا ان کا مقصد ۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔۔ سپورٹروں سے ۔۔۔۔۔ ساڑ ۔۔۔۔۔ نکا لنا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ نیت ان کی کچھ اور ہوتی ہے اور سین پارٹ وہ کچھ اور کررھےہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ مثا ل کے طور جے ایم پی ۔۔۔۔ اکثر اپنے آپ کو منا فق ڈ کلیئر کرتے نظر آتے ہیں ۔۔۔۔۔ اس سے آپ کیا مطلب نکا ل سکتے ہیں ۔۔۔ کیا وہ بات کو غیر سنجید ہ طریقے سے لے رھے ہیں ۔۔۔ یا وہ واقعی منا فق ہیں یا وہ ۔۔۔۔ جواب نہ دے پانے پر پتلی گلی سے نکل پڑتے ہیں ۔۔۔۔ بیک گراونڈ کچھ بھی ہو ۔۔۔۔ ایک سمجھدار بندہ ۔۔۔۔ ایک غیر سنجیدہ لفظ ۔۔۔۔۔ کس نیت ۔۔۔ سے ادا کرے گا ۔۔۔۔۔ اس لیئے میرا خیال ہے ھر چیز فیئر نیت سے نہیں ہورھی ہوتی ۔۔۔۔ اس کے علاوہ بھی ہہت سی شٰخصیات میں ۔۔۔۔ ام بیلینس نیت ۔۔۔ دیکھنے کو ملتی ہے ۔۔۔

    گلٹی بھائی،
    آپ نے لکھا آپ نیک نیتی سے لکھتے ہیں مجھے اس سے اتفاق ہے آپ جو لکھتے ہیں کیا اس سے بھی اتفاق ہے -ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا
    اعوان بھائی نے لکھا میں بھی نیک نیتی سے لکھتا ہوں مجھے اس سے بھی اتفاق ہے کیا میں ان کے لکھے سے اتفاق کرتا ہوں -ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا
    بلیک شیپ صاحب نے ایک جگہ لکھا تھا کہ ان کی نیت بھی اچھے کی ہوتی ہے (الفاظ مختلف تھے میرا مفہوم یہی ہے) مجھے اس سے بھی اتفاق ہے مگر کیا انکے لکھے سے بھی اتفاق کرتا ہوں عموما ایسا نہیں ہوتا
    اپنے شیرازی بھائی تو بار بار بتارہے ہیں کہ ڈرون کے کتنے فائدے ہیں مان لو بلکہ صبح دوپہر شام ہر کھانے کے ساتھ ایک ایک ڈرون کا حملہ ہوجاے تو سارے دکھ در دور ہوجاییں
    باقی پی ٹی آئ کے ساڑ والے رویہ کی آپ نے بات کی تو میرے خیال میں یہ کویی موقف نہیں ہے بلکہ ایک رویہ ہے جو کم و بیش سب ہی اپناتے ہیں مگر وہ لوگ یہ کام دوسروں سے بہتر کرتے ہیں

    #55
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیت

    blacksheep

    تو کیا اس محفل کے معزز ارکان بھی محترم گھوسٹ پروٹوکول صاحب کو پتھر پر پتھر مار کر تنگ کر رہے ہیں

    بلیک شیپ کو تنگ کر کے لطف اٹھانے والی مسکراہٹ کے ساتھ Ghost Protocol sahib

    اس لفظ کے کاپی رائٹس بلیک شیپ صاحب کے پاس ہیں جو وہ ایک حقیقی معزز شخصیت کو گالی دینے کے لئے استعمال کرتے ہیں آپ نے یہ واپس بلیک شیپ صاحب کی طرف پھینک دی ہے
    آپ کی نیت پر مجھے مگر شک نہیں ہے
    لطف اٹھانے والی مسکراہٹ کے ساتھ

    #56
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: نیت

    اس لفظ کے کاپی رائٹس بلیک شیپ صاحب کے پاس ہیں جو وہ ایک حقیقی معزز شخصیت کو گالی دینے کے لئے استعمال کرتے ہیں
    آپ نے یہ واپس بلیک شیپ صاحب کی طرف پھینک دی ہے آپ کی نیت پر مجھے مگر شک نہیں ہے لطف اٹھانے والی مسکراہٹ کے ساتھ

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    سُرخ کئے گئے جملے کو کیا نیتوں کا تعین کرنا کہا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔

    :cwl:   ;-)   :cwl:

    اب آپ مجھے بتائیں کہ آپ کو کیسے یہ علم ہوا کہ مَیں ایک معزز شخصیت کیلئے معزز کا لفظ بطور گالی استعمال کرتا ہوں۔۔۔۔۔

    کیا آپ کو غیب کا علم عطا ہوا ہے۔۔۔۔۔

    اور ذرا دیکھیں کہ جملے آپ لکھ کس صفحہ پر رہے ہیں، وہ صفحہ جو آپ نے بنایا ہی اِس عادت(نیتوں کا تعین کرنا) کو ذرا منفی انداز میں اجاگر کرنے  کیلئے ہے۔۔۔۔۔

    بندہ ذرا جگہ ہی دیکھ لیتا ہے کہ وہ کہاں کیا کر رہا ہے۔۔۔۔۔

    وارث ڈرامہ میں چوہدری حشمت ایک بڑا اچھا جملہ کہا کرتا تھا۔۔۔۔۔ کچھ عقل نوں ہتھ پا۔۔۔۔۔

    :cwl:   :cwl:   :cwl:

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by  BlackSheep.
    #57
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیت

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔ سُرخ کئے گئے جملے کو کیا نیتوں کا تعین کرنا کہا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ :cwl: ;-) :cwl: اب آپ مجھے بتائیں کہ آپ کو کیسے یہ علم ہوا کہ مَیں ایک معزز شخصیت کیلئے معزز کا لفظ بطور گالی استعمال کرتا ہوں۔۔۔۔۔ کیا آپ کو غیب کا علم عطا ہوا ہے۔۔۔۔۔ اور ذرا دیکھیں کہ جملے آپ لکھ کس صفحہ پر رہے ہیں، وہ صفحہ جو آپ نے بنایا ہی اِس عادت(نیتوں کا تعین کرنا) کو ذرا منفی انداز میں اجاگر کرنے کیلئے ہے۔۔۔۔۔ بندہ ذرا جگہ ہی دیکھ لیتا ہے کہ وہ کہاں کیا کر رہا ہے۔۔۔۔۔ وارث ڈرامہ میں چوہدری حشمت ایک بڑا اچھا جملہ کہا کرتا تھا۔۔۔۔۔ کچھ عقل نوں ہتھ پا۔۔۔۔۔ :cwl: :cwl: :cwl:

    بلیک شیپ صاحب،
    آپ کہدیں کہ آپ کی نیت گالی دینے کی نہیں ہوتی ہے میں اپنے الفاظ واپس لےلیتا ہوں

    :) :)   :)

    #58
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: نیت

    استاد محترم آپ کہیں غلط نہیں ہیں آپ کی توجہ موقف کی توجیہ کی طرف دلائی تھی مثلا آپ کے جملہ میں آپ کی اجازت سے تھوڑی سی ترمیم کرکے کچھ اسطرح بھی لکھا جاسکتا ہے میری امید ہے کہ میرا نکتہ کچھ واضح ہوا ہوگا

    تشدد کے جواب میں تشدد تو آپ کی جماعت نے بھی کیا اور خوب کیا، میں پھر کہوں گا کہ اس وقت جماعت اسلامی و دیگر لسانی جتھوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اردو سپیکنگ  لوگوں کے پاس ہتھیار ضروری تھے مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اٹالین مافیاز کی طرح ایک بار اس گورکھ دھندے میں پھنس جاو تو پھر باہر آنے کی سزا موت ہے، الطاف حسین نے کئی بار باہر آنے کو پر تولے مگر ایسا ناممکن بنا دیا گیا

    #59
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیت

    تشدد کے جواب میں تشدد تو آپ کی جماعت نے بھی کیا اور خوب کیا، میں پھر کہوں گا کہ اس وقت جماعت اسلامی و دیگر لسانی جتھوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اردو سپیکنگ لوگوں کے پاس ہتھیار ضروری تھے مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اٹالین مافیاز کی طرح ایک بار اس گورکھ دھندے میں پھنس جاو تو پھر باہر آنے کی سزا موت ہے، الطاف حسین نے کئی بار باہر آنے کو پر تولے مگر ایسا ناممکن بنا دیا گیا

    بلیور بھیا،
    آپ کا شمار میں علم و عظمت کے ان میناروں میں کرتا ہوں جن سے مکالمہ کا حوصلہ مجھ میں نہیں ہے آپ میری کم علمی کہہ لیں چھوٹی عقل کہہ لیں یا کچھ اور نام دے لیں مجھے شکایات نہیں ہوگی

    #60
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2345
    • Total Posts: 2360
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: نیت

    بلیک شیپ صاحب، آپ کہدیں کہ آپ کی نیت گالی دینے کی نہیں ہوتی ہے میں اپنے الفاظ واپس لےلیتا ہوں
    :) :) :)

    گھوسٹ صاحب۔۔۔۔۔

    میرے گھر کی تربیت بالکل ایسی نہیں ہوئی کہ مَیں گالیاں دوں، اور نہ ہی دیتا ہوں(جن کے گھر میں گالیاں دینے کی تربیت ہوئی ہے اُن سے پیشگی معذرت)۔۔۔۔۔

    لیکن بات یہاں گالیاں دینے یا نہ دینے کی یا اپنے الفاظ واپس لینے کی نہیں تھی بلکہ نیت کا تعین کرنے کی تھی۔۔۔۔۔ اور آپ سے یہی پوچھا گیا تھا کہ کیا آپ کی اِس بات کو نیت کا تعین کرنا کہا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔ لیکن آپ سے سیدھے سوال کا سیدھا جواب حاصل کرنا یا ہمالیہ سَر کرنا۔۔۔۔۔ شاید ہمالیہ سَر کرنا آسان ہوگا۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 11 months, 1 week ago by  BlackSheep.
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 111 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!