Thread: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

Home Forums Siasi Discussion نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

This topic contains 114 replies, has 18 voices, and was last updated by  Guilty 6 months, 1 week ago. This post has been viewed 3308 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 115 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    باوا جی …اس کا جواب یہ ہے کہ نون لیگی بڑے ہوشیار لوگ ہیں …یہ جلسے میں بھی چلے جاتے ہیں …ووٹ بھی ڈال آتے ہیں مگر اپنے لیڈروں کے لیے لتر کھانے کو تیار نہیں لاہور میں چار پانچ ہزار سے زیادہ لوگ نہیں تھے نواز شریف کے آنے پر

    قرار جی

    کیا یہ ثابت نہیں ہوتا ہے کہ مسلم لیگ کا ووٹر باشعور ہے اور کسی لیڈر کا ذاتی غلام نہیں ہے؟

    وہ نواز شریف کو ووٹ اس لیے دیتا ہے کہ وہ نواز شریف کو دوسروں سے بہتر سمجھتا ہے اور توقع رکھتا ہے کہ وہ دوسرے لیڈرز کی نسبت بہتر حکومت چلا سکتا ہے اور عوامی فلاح و بہبود کے بہتر کام کر سکتا ہے

    جہاں نواز شریف کے ساتھ فوج کوئی زیادتی کرتی ہے تو وہ اس پر اعتجاج کرتا ہے لیکن اگر نواز شریف پر کوئی الزام ہے تو وہ چاہتا ہے کہ وہ اس الزام کا جواب دے کر سرخرو ہو اور اگر اس کے پاس جواب نہیں ہے تو اس کی ناجائز حمایت اس کے ووٹر پر فرض نہیں ہے

    کیا یہی نہیں ہونا چاہیے؟ کیا ووٹر کو لیڈر کی آنکھیں بند کرکے حمایت کرنی چاہیے اور اس کی ہر جائز اور ناجائز بات پر ہر وقت آوے ای آوے کے نعرے لگاتے رہنا چاہیے؟

    #42
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2200
    • Total Posts: 2369
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    Maryam Nawaz is populist leader. She is challenging Army like none other. Army hanged Bhutto, exiled Nawaz Sharif and masses couldn’t stop it. Majority are like us may vote for them, blog for them but very few will take extreme steps like Aafia Siddique.

    I am little disappointed by reaction of Maryam and many bloggers here on Kashmir saga. Kashmir is a hilly area, hills don’t get attention anywhere even in developed world. They are hard to develop not much industry or agriculture there. J&K gets more attention than it deserves. The reason is simple both Indian and Pakistani Armies use that as an excuse to get more budget than they otherwise would. If and when Kashmir issue is settled it will be like other hilly and far areas of Indo-Pak . I wish all this attention that it gets in media was helping them economically. Unfortunately all it gives them is higher civilian to soldier ratio, something like 8 :1 compare to perhaps 80:1 in rest of the country. Our successive generations got raised in this Jihadi kind of culture. People are stupid, what difference does it make if Modi is at helm or QJ Bajwa. If our Army cares so much about will of the people they wouldn’t be crushing Balouchis for 70 years, wouldn’t be launching operations after operations in KPK and Sindh, would have respected the will of Bengalis. Now even they disfranchised Punjab. How stupid are we to believe they care about will of people of Kashmir. In mid 90’s some Army Brigadier arrested sitting AJK elected PM Mumtaz Rathore after dismissing BB’s gov’t.

    Knowing all this I am baffled why we as a nation stand by GHQ’s pet issue. The issue that help them drag whole region back. If Kashmir is somehow settled GHQ’s influence will erode. We will have no excuse to not live peacefully with neighbors. We will be able to focus more on social security than national security. Our trade deficit will decrease, will have less inflation, less power outages, better employment, better infrastructure. Why the hell do we need Kashmir. We need it to be settled one way or the other. But I have noticed even anti-GHQ bloggers are hesitant to applaud this recent move by BJP that may help us down the road. I have strong reservations on BJP but I think the decision they made about revoking parts of article 370 and 35A is good. Why can Kashmiris buy land outside but others can’t buy in Kashmir and that too legally. When MQM or Shiv Sehna oppose migration from country side to urban centers we all criticize. Imagine if they had such stupid restrictions in east and west Germany or in USA when they were expanding westwards. We would never had USA or Germany as global powers. These sort of internal migrations help main streaming and grow underdeveloped area. I see Indian Parliament’s decision as challenging the status quo. The status quo that wasn’t moving the ball an inch.

    • This reply was modified 6 months, 2 weeks ago by  Shirazi.
    #43
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    قرار جی کیا یہ ثابت نہیں ہوتا ہے کہ مسلم لیگ کا ووٹر باشعور ہے اور کسی لیڈر کا ذاتی غلام نہیں ہے؟ وہ نواز شریف کو ووٹ اس لیے دیتا ہے کہ وہ نواز شریف کو دوسروں سے بہتر سمجھتا ہے اور توقع رکھتا ہے کہ وہ دوسرے لیڈرز کی نسبت بہتر حکومت چلا سکتا ہے اور عوامی فلاح و بہبود کے بہتر کام کر سکتا ہے جہاں نواز شریف کے ساتھ فوج کوئی زیادتی کرتی ہے تو وہ اس پر اعتجاج کرتا ہے لیکن اگر نواز شریف پر کوئی الزام ہے تو وہ چاہتا ہے کہ وہ اس الزام کا جواب دے کر سرخرو ہو اور اگر اس کے پاس جواب نہیں ہے تو اس کی ناجائز حمایت اس کے ووٹر پر فرض نہیں ہے کیا یہی نہیں ہونا چاہیے؟ کیا ووٹر کو لیڈر کی آنکھیں بند کرکے حمایت کرنی چاہیے اور اس کی ہر جائز اور ناجائز بات پر ہر وقت آوے ای آوے کے نعرے لگاتے رہنا چاہیے؟

    باواجی ۔۔

    لگتا ہے اقرار صاحب  اقرار نامہ ہی اچھے طریقے سےلکھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔ن لیگی ووٹروں کی فلسفی ان کی سمجھ میں آنے والی ۔۔پچھلے کچھ دنوں سے یہ مریم صاحبہ کو وزیر اعظم کی کرسی پربٹھاتے بٹھاتے ۔۔۔اس کو جیل پہنچا کے ہی دم لیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    جہاں پارٹی کے اندر کے معملات بگڑے ہیں ۔۔۔وہاں ان نیو کمر نے مفت میں بھنگڑے ڈال ڈال اتنی دھول اڑائی ہے ۔کہہ وہ بچاری وزیراعظم ہاوس جاتی جاتی جیل پہنچ گئی ۔۔۔۔۔۔

    اب وہ  وہاں اکیلی منھجی کی ادھوان کستی رے ۔۔

    #44
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    باواجی ۔۔ لگتا ہے اقرار صاحب اقرار نامہ ہی اچھے طریقے سےلکھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔ن لیگی ووٹروں کی فلسفی ان کی سمجھ میں آنے والی ۔۔پچھلے کچھ دنوں سے یہ مریم صاحبہ کو وزیر اعظم کی کرسی پربٹھاتے بٹھاتے ۔۔۔اس کو جیل پہنچا کے ہی دم لیا ہے ۔۔۔۔۔۔ جہاں پارٹی کے اندر کے معملات بگڑے ہیں ۔۔۔وہاں ان نیو کمر نے مفت میں بھنگڑے ڈال ڈال اتنی دھول اڑائی ہے ۔کہہ وہ بچاری وزیراعظم ہاوس جاتی جاتی جیل پہنچ گئی ۔۔۔۔۔۔ اب وہ وہاں اکیلی منھجی کی ادھوان کستی رے ۔۔

    رضا بھائی

    آپ درست کہتے ہیں

    قرار جی نے مریم نواز کو لیڈر بنانے کے سلسلے میں مسلم لیگ نون کے ووٹرز سے کچھ زیادہ ہی امیدیں لگا رکھی تھیں

    مسلم لیگ نون کے سپوٹرز کی واضح اکثریت کاروباری طبقے سے تعلق رکھتی ہیں جنھیں مسلم لیگ نون یا نواز شریف سے زیادہ اپنا کاروبار عزیز ہے. وہ مسلم لیگ نون کی مالی مدد کرنے کے علاوہ ووٹرز پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کر سکتے ہیں لیکن لیڈروں کی خاطر اپنے کاروبار کا نقصان نہیں کر سکتے ہیں

    کاروباری طبقے کے علاوہ مسلم لیگ نون کا ووٹرز نچلے اور درمیانہ طبقے سے تعلق رکھتا ہے. یہ دیہاڑی دار یا ملازم پیشہ لوگ ہیں. یہ لوگ کماتے ہیں اور اپنے خاندان کے اخراجات چلاتے ہیں. یہ لوگ ڈنڈے کھا کر اور جیل جا کر اپنے خاندان کو بھوکے مارنے کا رسک نہیں لے سکتے ہیں. انکی ہمدردی صرف ووٹ دینے یا اپنے کام سے فارغ ہو کر انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لینے تک محدود ہیں

    #45
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2525
    • Total Posts: 2626
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    رضا بھائی آپ درست کہتے ہیں قرار جی نے مریم نواز کو لیڈر بنانے کے سلسلے میں مسلم لیگ نون کے ووٹرز سے کچھ زیادہ ہی امیدیں لگا رکھی تھیں مسلم لیگ نون کے سپوٹرز کی واضح اکثریت کاروباری طبقے سے تعلق رکھتی ہیں جنھیں مسلم لیگ نون یا نواز شریف سے زیادہ اپنا کاروبار عزیز ہے. وہ مسلم لیگ نون کی مالی مدد کرنے کے علاوہ ووٹرز پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کر سکتے ہیں لیکن لیڈروں کی خاطر اپنے کاروبار کا نقصان نہیں کر سکتے ہیں کاروباری طبقے کے علاوہ مسلم لیگ نون کا ووٹرز نچلے اور درمیانہ طبقے سے تعلق رکھتا ہے. یہ دیہاڑی دار یا ملازم پیشہ لوگ ہیں. یہ لوگ کماتے ہیں اور اپنے خاندان کے اخراجات چلاتے ہیں. یہ لوگ ڈنڈے کھا کر اور جیل جا کر اپنے خاندان کو بھوکے مارنے کا رسک نہیں لے سکتے ہیں. انکی ہمدردی صرف ووٹ دینے یا اپنے کام سے فارغ ہو کر انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لینے تک محدود ہیں

    باوا جی …اسے کہتے ہیں
    اپروں پینا

    یہ آپ کی تحریر ہے میری نہیں

    پھدو تو لوگوں نے مریم کو بنایا ہے۔ کہاں گئے وہ ہزاروں لاکھوں مداح جنہیں وہ ہاتھ ہلا ہلا کر خطاب کرتی تھی؟

    بھٹو واحد لیڈر تھا جس کو جیالے جیل توڑ کر چھڑا سکتے تھے …لیکن مارشل لاء کے ڈنڈوں نے ان کو بھی لمیاں پا کے سیدھا کردیا

    اگر میاں نواز شریف جیل میں الله کو پیارے ہوگئے تو بھی کچھ نہیں ہونے والا

    #46
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    جناب …پنجابی کا محاورہ ہے کہنیاں دھی نوں سنانیاں نوہ نوں میر شکیل اور دوسرے میڈیا ٹائیکون کو ڈرانے یا بلیک میل کرنے کی اوقات نہیں ہے عمران خان میں لہذا عمران کا نام لے کر تنقید فوج پر کی جاتی ہے …اسی طرح جب عمران پر کشمیر کا سودا کرنے کا الزام لگایا جاتا ہے تو اصل مخاطب فوج ہی ہے

    اس کا واضح مطلب ہے بلاول ڈرپوک ہے ، اس میں ہمت نہیں اصل مجرم کا نام لینے کی اور یہ سمبھالے گا جمہوریت

    #47
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    Maryam Nawaz is populist leader. She is challenging Army like none other. Army hanged Bhutto, exiled Nawaz Sharif and masses couldn’t stop it. Majority are like us may vote for them, blog for them but very few will take extreme steps like Aafia Siddique. I am little disappointed by reaction of Maryam and many bloggers here on Kashmir saga. Kashmir is a hilly area, hills don’t get attention anywhere even in developed world. They are hard to develop not much industry or agriculture there. J&K gets more attention than it deserves. The reason is simple both Indian and Pakistani Armies use that as an excuse to get more budget than they otherwise would. If and when Kashmir issue is settled it will be like other hilly and far areas of Indo-Pak . I wish all this attention that it gets in media was helping them economically. Unfortunately all it gives them is higher civilian to soldier ratio, something like 8 :1 compare to perhaps 80:1 in rest of the country. Our successive generations got raised in this Jihadi kind of culture. People are stupid, what difference does it make if Modi is at helm or QJ Bajwa. If our Army cares so much about will of the people they wouldn’t be crushing Balouchis for 70 years, wouldn’t be launching operations after operations in KPK and Sindh, would have respected the will of Bengalis. Now even they disfranchised Punjab. How stupid are we to believe they care about will of people of Kashmir. In mid 90’s some Army Brigadier arrested sitting AJK elected PM Mumtaz Rathore after dismissing BB’s gov’t. Knowing all this I am baffled why we as a nation stand by GHQ’s pet issue. The issue that help them drag whole region back. If Kashmir is somehow settled GHQ’s influence will erode. We will have no excuse to not live peacefully with neighbors. We will be able to focus more on social security than national security. Our trade deficit will decrease, will have less inflation, less power outages, better employment, better infrastructure. Why the hell do we need Kashmir. We need it to be settled one way or the other. But I have noticed even anti-GHQ bloggers are hesitant to applaud this recent move by BJP that may help us down the road. I have strong reservations on BJP but I think the decision they made about revoking parts of article 370 and 35A is good. Why can Kashmiris buy land outside but others can’t buy in Kashmir and that too legally. When MQM or Shiv Sehna oppose migration from country side to urban centers we all criticize. Imagine if they had such stupid restrictions in east and west Germany or in USA when they were expanding westwards. We would never had USA or Germany as global powers. These sort of internal migrations help main streaming and grow underdeveloped area. I see Indian Parliament’s decision as challenging the status quo. The status quo that wasn’t moving the ball an inch.

    Dear Shirazi Sahib

    I think the issue is not BJP revoking Article 370 and special status given to Kahmiris or other issues related, it has to do their Ideological thinking of a Hindu dominant India where initially no place for opposing voice or for minorities. We can argue that it may be the same case here in Pakistan but at least in Pakistan we are seen more sane voices recently where as in India they are drifting towards Fascism, at least it appear in first glance.

    You can not see complete picture without looking Modi and BJP particularly, please have a look his mindset and what kind of world view he holds, a person who suggests that Mahabarta was a true story, and Ganesh, the deity, was formed after a genetic transformation, and suggestions that Indian scientists thousand of years ago have advance knowledge of Anatomy and Genetics, for you and me its laughable, but here is a man who believe in these stories and think he should bring old glory back by imposing Hindu Ideology by hook or crook, then Sir its a very dangerous trend.

    • This reply was modified 6 months, 2 weeks ago by  bluesheep.
    #48
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    عامر بھیا اگر آپ پھر سے ستر سالہ نابالغوں والی بونگیاں مارنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو پلیز مجھے بھاگ لینے دیں :bigsmile: :lol: میں پہلے بھی آپکی بونگیوں کے آگے پچانوے ہزار فوجیوں کی طرح ہتھیار ڈال چکا ہوں :hilar: :hilar: :hilar:

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    باوا جی کیا اتنا مشکل سوال ہے جس کا جواب ہی نہیں بن پا رہا آپ سے

    #49
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2200
    • Total Posts: 2369
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    Dear Shirzi Sahib

    I think the issue is not BJP revoking Article 370 and special status given to Kahmiris or other issues related, it has to do their Ideological thinking of a Hindu dominant India where initially no place for opposing voice or for minorities. We can argue that it may be the same case here in Pakistan but at least in Pakistan we are seen more sane voices recently where as in India they are drifting towards Fascism, at least it appear in first glance.

    You can not see complete picture without looking Modi and BJP particularly, please have a look his mindset and what kind of world view he holds, a person who suggests that Mahabarta was a true story, and Ganesh, the deity, was formed after a genetic transformation, and suggestions that Indian scientists thousand of years ago have advance knowledge of Anatomy and Genetics, for you and me its laughable, but here is a man who believe in these stories and think he should bring old glory back by imposing Hindu Ideology by hook or crook, then Sir its a very dangerous trend.

    So Pakistanis are concerned why India is not as moderate as them?

    Hahahaha

    :)

    #50
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 351
    • Total Posts: 370
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    So Pakistanis are concerned why India is not as moderate as them? Hahahaha :)

    Peace and stability in the region is important for all, you know very well that Pakistanis have learned a very bitter lesson recently in last ten years, so yea its important. But I guess its not that important for foreigners, they have no stake in the region. ;-)

    • This reply was modified 6 months, 2 weeks ago by  bluesheep.
    #51
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    باوا جی …اسے کہتے ہیں اپروں پینا یہ آپ کی تحریر ہے میری نہیں بھٹو واحد لیڈر تھا جس کو جیالے جیل توڑ کر چھڑا سکتے تھے …لیکن مارشل لاء کے ڈنڈوں نے ان کو بھی لمیاں پا کے سیدھا کردیا اگر میاں نواز شریف جیل میں الله کو پیارے ہوگئے تو بھی کچھ نہیں ہونے والا

    قرار جی

    یہ آپکے ہی الفاظ تھے جو میں نے کاپی کیے تھے. شاید آپ بھول گئے ہیں کہ آپ نے لکھا تھا کہ

    مسلم لیگیوں کو سمجھائیں کہ ہزاروں کی تعداد میں اس کے جلسوں میں جاکر اسے لیڈر نہ بنائیں مریم نے کیسے لیگیوں کو پھدو بناکر اپنے پیچھے لگا لیا ہے

    کیا میں نے آپکے الفاظ کے ساتھ آپکی بات کا جواب نہیں تھا کہ

    پھدو تو لوگوں نے مریم کو بنایا ہے۔ کہاں گئے وہ ہزاروں لاکھوں مداح جنہیں وہ ہاتھ ہلا ہلا کر خطاب کرتی تھی؟

    جہاں تک بھٹو اور نواز شریف کے فوج کے ہاتھوں اس انجام تک پہنچنے کی بات ہے تو میں کئی بار لکھ چکا ہوں کہ عوامی لیڈر وہ ہوتا ہے جس کا ہاتھ عوام کی نبض پر ہوتا ہے اور وہ عوام کو ساتھ لیکر اور اعتماد میں لیکر چلتا ہے. عوامی لیڈر کی طاقت کا سر چشمہ عوام ہوتے ہیں. جب تک عوامی لیڈر کو عوام کا اعتماد حاصل رہتا ہے تب تک اس کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا ہے لیکن جب کوئی عوامی لیڈر اپنی عوام سے کٹ جائے اور اپنے اردگرد اپنے رشتہ داروں اور خوشامدی لوگوں کا حصار بنا لے تو پھر اس کے ساتھ وہی ہوتا ہے جو بھٹو کے ساتھ ہوا تھا اور جو اب نواز شریف کے ساتھ ہو رہا ہے

    #52
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: باوا جی کیا اتنا مشکل سوال ہے جس کا جواب ہی نہیں بن پا رہا آپ سے

    عامر بھیا

    آپکے سوال سے نہیں، آپکی بونگیوں سے ڈر لگتا ہے

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    #53
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    Inside News !!

    #54
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    Inside News !!

    صحرائی بھائی

    یہ زید حامد پیدائشی چ ہے یا فوجیوں کے بوٹ چاٹ چاٹ کر ایسا ہوگیا ہے؟

    #55
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    #56
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    باوا جی قبلہ فرما رہے ہے میری باتوں کا مذاق نہ اڑایا جائے

    صحرائی بھائی یہ زید حامد پیدائشی چ ہے یا فوجیوں کے بوٹ چاٹ چاٹ کر ایسا ہوگیا ہے؟
    #57
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    مراد سعید عمران خان کے خلاف کیوں ہوگیا ہے؟

    :thinking:

    #58
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    باوا جی قبلہ فرما رہے ہے میری باتوں کا مذاق نہ اڑایا جائے

    صحرائی بھائی

    زید حامد نے تو عمران خان کی بھی ایسی کی تیسی کر دی یے

    :hilar: :hilar:

    جب کسی قوم پر دردناک عذاب آنا ھوتا ھے تو اسکی نشانی یہ ھوتی ھے کہ اس پر جاھل اور کمینے حکمران مسلط کر دیے جاتے ھیں اور بیدار و آگاہ کرنے والے مجاہدوں اور موذنوں کا مزاق اڑایا جاتا ھے

    #59
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 518
    • Total Posts: 525
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    قبلہ جنگ کے موڈ میں ہے اور حکمران مذاکرات.. ..اختلافات شدید ہوتے جا رہے ہے

    :)

    صحرائی بھائی زید حامد نے تو عمران خان کی بھی ایسی کی تیسی کر دی یے :hilar: :hilar: جب کسی قوم پر دردناک عذاب آنا ھوتا ھے تو اسکی نشانی یہ ھوتی ھے کہ اس پر جاھل اور کمینے حکمران مسلط کر دیے جاتے ھیں اور بیدار و آگاہ کرنے والے مجاہدوں اور موذنوں کا مزاق اڑایا جاتا ھے
    #60
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4532
    • Total Posts: 4532
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: نیب نے مریم نواز کو تحویل میں لے لیا

    Maryam Nawaz is populist leader. She is challenging Army like none other. Army hanged Bhutto, exiled Nawaz Sharif and masses couldn’t stop it. Majority are like us may vote for them, blog for them but very few will take extreme steps like Aafia Siddique. I am little disappointed by reaction of Maryam and many bloggers here on Kashmir saga. Kashmir is a hilly area, hills don’t get attention anywhere even in developed world. They are hard to develop not much industry or agriculture there. J&K gets more attention than it deserves. The reason is simple both Indian and Pakistani Armies use that as an excuse to get more budget than they otherwise would. If and when Kashmir issue is settled it will be like other hilly and far areas of Indo-Pak . I wish all this attention that it gets in media was helping them economically. Unfortunately all it gives them is higher civilian to soldier ratio, something like 8 :1 compare to perhaps 80:1 in rest of the country. Our successive generations got raised in this Jihadi kind of culture. People are stupid, what difference does it make if Modi is at helm or QJ Bajwa. If our Army cares so much about will of the people they wouldn’t be crushing Balouchis for 70 years, wouldn’t be launching operations after operations in KPK and Sindh, would have respected the will of Bengalis. Now even they disfranchised Punjab. How stupid are we to believe they care about will of people of Kashmir. In mid 90’s some Army Brigadier arrested sitting AJK elected PM Mumtaz Rathore after dismissing BB’s gov’t. Knowing all this I am baffled why we as a nation stand by GHQ’s pet issue. The issue that help them drag whole region back. If Kashmir is somehow settled GHQ’s influence will erode. We will have no excuse to not live peacefully with neighbors. We will be able to focus more on social security than national security. Our trade deficit will decrease, will have less inflation, less power outages, better employment, better infrastructure. Why the hell do we need Kashmir. We need it to be settled one way or the other. But I have noticed even anti-GHQ bloggers are hesitant to applaud this recent move by BJP that may help us down the road. I have strong reservations on BJP but I think the decision they made about revoking parts of article 370 and 35A is good. Why can Kashmiris buy land outside but others can’t buy in Kashmir and that too legally. When MQM or Shiv Sehna oppose migration from country side to urban centers we all criticize. Imagine if they had such stupid restrictions in east and west Germany or in USA when they were expanding westwards. We would never had USA or Germany as global powers. These sort of internal migrations help main streaming and grow underdeveloped area. I see Indian Parliament’s decision as challenging the status quo. The status quo that wasn’t moving the ball an inch.

    شیرازی

    پرسوں میری ایک بھارتی گجراتی لڑکی سے بات ہورھی تھی ۔۔۔۔۔ اس کا تعلق بھی احمد آباد سے ہے جہاں سے نریندرمودی کا تعلق ہے ۔۔۔۔۔ لڑکی نے مجھے بتا یا کہ مودی نے احمد آباد کو بہت ماڈرن بنا دیا ہے

    ھائ ویز بن گئے ہیں ۔۔۔۔۔ اوو ھیڈ ۔۔۔۔ شہر بہت لش پش ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔۔ اور لڑکی کی بیوہ ماں کو ۔۔۔۔۔۔ گجرات میں ۔۔۔۔۔۔ ویلفیئیر کے پیسے بھی ملتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ مودی نے اپنے شہر لوگوں کی بہت خد مت کی ہے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    اسی تناظر میں گجراتی لڑکی کہنے لگی کہ ۔۔۔۔ کشمیر میں آرٹیکل ۳۷۰ کے بعد  ۔۔۔۔ مودی نے بہت زبردست تقریر کی ہے ۔۔۔۔۔۔ مودی نے بتا یا ہے کہ ۔۔۔۔۔ وہ کس طرح  کشمیر میں ترقی

    لانے والا ہے ۔۔۔۔ مودی وھاں پر بے روزگار نوجوانوں کو روزگار دے گا ۔۔۔۔ پراپرٹی کی خرید و فروخت بڑھے ۔۔۔۔ سٹرکیں ۔۔۔۔ پل ۔۔۔۔ عمارتیں ۔۔۔ یونیورسٹی ۔۔۔۔ انڈ سٹری لگا ئی جا ئے گی ۔۔۔۔

    اور مودی کا بہت بڑا پلان ہے کہ ۔۔۔۔ ترقی تعلیم  پر کھلا پیسہ لگا کر ۔۔۔۔ کشمیر کو بہت ماڈرن ایریا بنا دے گا جہاں دنیا سیر کرنے جا یا کرے گی  ۔۔

    اس طرح کشمیری لوگوں میں خوشحالی آجائے گی وہ جنگ لڑائی ۔۔۔۔ اور پھتر ما رنے سے باز آجا ئیں گے ۔۔۔۔۔۔ اور کشمیر کا مدعا ھمیشہ کے لیئے ختم ہوجائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔

    گجراتی لڑکی بہت ایکسا ئیٹیڈ تھی ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ مودی کی کشمیر کی حالیہ کاروائی پر دلا ئل دیتی رھی ۔۔۔۔ او ر بتاتی رھی کہ کس طرح اب کشمیر کے نوجوانوں کی تعلیمی اور مالی حالت سدھاری جائے گی ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    گجراتی لڑکی کی ایکسا ئیٹیڈ ۔۔۔ پرجوش ۔۔۔۔ سہا نی ۔۔۔۔ گفتگو سن کر مجھے کچھ اندازہ ہو ا کہ ۔۔۔۔ پورا انڈیا اسی طرح بہت خوش ہوگیا ہے کہ ۔۔۔۔۔ اب کشمیر پر بہت ہی اچھا قدم لیا گیا  ہے ۔۔۔۔

    اب کشمیر بہت جلد ۔۔۔۔ سویٹزر لینڈ ۔۔۔۔ بننے والا ہے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔

    ۔لڑکی کی تمام گفتگو سننے کے بعد میں نے لڑکی سے کہا باتیں تو آپ ٹھیک کررھی ہیں ۔۔۔ اگر کشمیر اور کشمیری لوگوں کی زندگی بہترین ہوجائے تو اس اچھی اور کیا بات ہوسکتی ہے

    اور میں یہ بھی  مان لیتا ہون کہ ۔۔۔۔۔ مودی  کی نیت اور ارادہ ترقی اور فلا ح ہی ہوگی اور مودی نے ۔۔۔۔۔۔ کشمیر میں ۔۔۔۔ آرٹیکل ۳۷۰  ۔۔۔۔۔ کشمیر کو سوئٹز لینڈ ۔۔۔۔ بنا نے کے لیئے ہی اٹھا یا ہو گا ۔۔۔

    ۔۔۔۔

    لیکن میں آپ کو یہ بتا سکتا ہوں ۔۔۔۔۔ آپ جتنی مرضی ترقی خوشحالی کے پروگرام ۔۔۔ خواب ۔۔۔۔ دیکھ لیں ۔۔۔۔۔ خواب دیکھنے پر تو کئی پا بندی نہیں ۔۔۔۔۔

    میں زمینی حقا ئق کے مطا بق آپ کو یہ ۔۔۔ ایڈوانس میں بتا دیتا ہوں کہ ۔۔۔۔ مودی کا یہ اقدام ۔۔۔۔ علاقے میں ۔۔۔۔ جنگ برپا کرے گا۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ پورا علاقہ ۔۔۔۔ ایک اور تبا ھی میں ڈوبنے والا ہے ۔۔۔۔۔

    بعض اوقات  لوگ گھر سے بھگا کر شادی کرلیتے ہیں دونوں کے مزے آجاتے ہیں ۔۔۔۔ لیکن کچھ قوتیں  گھر سے بھا گ کر شادی کرنے والوں ۔۔۔۔۔ ان کے نیک ارادوں سمیت ۔۔۔۔ زمین میں گاڑ دیتے ہیں ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔گجرا تی لڑکی  نے میری بات سنی ان سنی کردی اور پھر وہی ترقی خوشحا لی کی باتیں کرنے لگی ۔۔۔۔ میں اس کو خوش خوش اس کی سیٹ پر چھوڑ کر اپنی سیٹ  کی طرف رخصت ہوگیا ۔۔۔

    میں نے اس کو ناخوش کرنا منا سب نہ سمجھا مجھے پتہ تھا ۔۔۔۔۔ کہ یہ ۔۔۔ کنٹینر زھن ۔۔۔۔ دن میں خوا ب دیکھنے والی  عوام ۔۔۔۔۔  سکرپٹ پر کب نظر مارتی ہے   ۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔

    اسی تناظر ۔۔۔ میں شیرازی  جی ۔۔۔۔

    عرض ہے جو آپ سوچ رھے ہیں ۔۔۔ وہ اتنا آسان ہوتا تو کب کا ہوگیا ہوتا ۔۔۔ ہوگا وہ  جو آپ سوچتے نہیں ہیں ۔۔۔۔۔ خواب دیکھنے پر پا بندی نہیں ۔۔۔۔

    لیکن منجد ھار  میں خواب نہیں دیکھے جاتے ۔۔۔۔۔ طوفان دیکھے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 6 months, 2 weeks ago by  Guilty.
Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 115 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!