Thread: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

Home Forums Siasi Discussion نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

This topic contains 29 replies, has 11 voices, and was last updated by  GeoG 6 months, 1 week ago. This post has been viewed 831 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 30 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    حسن داور
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 3865
    • Posts: 2074
    • Total Posts: 5939
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کو حراست میں لے لیا۔
    نیب ذرائع کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں اور آف شور کمپنی سے متعلق تحقیقات میں نیب کے طلب کرنے پر علیم خان آج ایک مرتبہ پھر نیب لاہور کے آفس میں پیش ہوئے تھے۔
    نیب آفس میں پیشی کے موقع پر ان سے مختلف سوالات کیے گئے جبکہ 2 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی تحقیقات میں وہ نیب حکام کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے، جس کے بعد انہیں مزید تفتیش کے لیے حراست میں لے لیا گیا۔
    نیب ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ علیم خان کی گرفتاری سے متعلق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے اور ان کی باقاعدہ گرفتاری کے لیے قانونی کارروائی بھی شروع کردی ہے۔
    ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے صوبائی وزیر کو کل لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائے گی۔
    دوسری جانب پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کو تحویل میں لینے کی تصدیق کردی۔
    نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی احتساب بیورو نے علیم خان کو مزید تفیش کے لیے تحویل میں لیا ہے تاہم ابھی ان کی گرفتاری واضح نہیں ہوئی۔
    خیال رہے کہ آمدن سے زائد اثاثے، پاناما پیپز میں آف شور کمپنی کے ظاہر ہونے اور ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق عبدالعلیم خان کے خلاف نیب تحقیقات کررہا تھا اور وہ 3 مرتبہ پہلے بھی نیب کے سامنے پیش ہوچکے تھے۔
    اس سے قبل نیب کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اور اسٹیٹ بینک کے ڈائریکٹر جنرل فنانشل اینڈ مانیٹرنگ یونٹ سے تحریک انصاف کے رہنما کے ٹیکس ریٹرنس، ترسیلات زر اور بینک ٹرانزیکشن کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا تھا۔
    اپنے خلاف تحقیقات پرعبدالعلیم خان نے کہا تھا کہ وہ تمام دستاویزی ثبوتوں کے ساتھ اس معاملے کا دفاع کریں گے اور انہوں نے اپنے وکیل اور اکاؤنٹنٹ کو نیب کے تحقیقی افسران کے سامنے تمام مطلوب ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کردی تھی۔

    https://www.dawnnews.tv/news/1096936/

    #2
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    خدا کی قسم ! ہم وہ  نہیں جو کہیں کہ علیم خان ووٹ لے کر آیا ہے اس لئے اس کا احتساب جمہوریت پر وار ہے

    یا اسٹبلشمنٹ ہماری ترقی کی راہ میں روڑے اٹکا رہی ہے

    .

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    #3
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    نون و پی پی پھنس گئے ہیں کہ اگر حکومتی وزیر کرپشن پر اندر ہو رہے ہیں تو ان کو دبڑ دوس ہونے سے کون روک سکتا ہے

    کوئی عجب نہیں کہ کل خاجے سعد کا علیم خاں کے حق میں  بیان آ جائے

    #4
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2055
    • Total Posts: 2070
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    خدا کی قسم ! ہم وہ نہیں جو کہیں کہ علیم خان ووٹ لے کر آیا ہے اس لئے اس کا احتساب جمہوریت پر وار ہے یا اسٹبلشمنٹ ہماری ترقی کی راہ میں روڑے اٹکا رہی ہے
    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔

    شاہ جی۔۔۔۔۔ خدا کی قسم! یہ جملہ پڑھ کر مزا آگیا۔۔۔۔۔

    :cwl:   :cwl:   :cwl:

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by  BlackSheep.
    #5
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4346
    • Total Posts: 4397
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    خدا کی قسم ! ہم وہ نہیں جو کہیں کہ علیم خان ووٹ لے کر آیا ہے اس لئے اس کا احتساب جمہوریت پر وار ہے یا اسٹبلشمنٹ ہماری ترقی کی راہ میں روڑے اٹکا رہی ہے . :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    شاہ جی جس دن زنا کا کیس کھلا اس دن ضرور کہیں گے

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:

    #6
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4346
    • Total Posts: 4397
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    نون و پی پی پھنس گئے ہیں کہ اگر حکومتی وزیر کرپشن پر اندر ہو رہے ہیں تو ان کو دبڑ دوس ہونے سے کون روک سکتا ہے کوئی عجب نہیں کہ کل خاجے سعد کا علیم خاں کے حق میں بیان آ جائے

    شاہ جی یہ نیب زدہ ریاست مدینہ میں وزیر لگ کیسے گیا تھا

    کوئی شرم کوئی حیا ؟؟

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:

    #7
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 420
    • Total Posts: 431
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    #8
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    شاہ جی جس دن زنا کا کیس کھلا اس دن ضرور کہیں گے :lol: :lol: :lol: :lol:

    وڈھے پائی ۔

    واپسی مبارک  ہوئے ۔۔۔اے  پی ٹی آئی والے  تہاڈے قابو وچ آندے ۔۔نے ۔۔۔جہدوں دے توسی  کھوتے دے سر ۔۔توں ۔سنگاں دی ۔طرح  ۔غائب ہو ئے ۔۔۔ہو ۔۔۔ان کے پر پرزے کھج زیادہ نکل آئے ۔۔نے ۔۔۔۔۔

    بس اب یہ سارے فسادی آپکے حوالے  ۔۔۔میں کھج دن ۔۔۔پارٹی نوں ڈیفنڈ  کرنے دی چھٹی منگدا ۔آں ۔۔

    :please:

    پاکستان  ن لیگ زندہ باد۔۔

    :jhanda: :jhanda:   :jhanda:   :jhanda:

    #9
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 864
    • Total Posts: 868
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    نان اشو

    پر بزدار کی عمر بڑھ گئی

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by  EasyGo.
    #10
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 87
    • Posts: 733
    • Total Posts: 820
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    شاہ جی جس دن زنا کا کیس کھلا اس دن ضرور کہیں گے :lol: :lol: :lol: :lol:

    یار کچھ حیا کرو

    مریم نے شادی بھی تو کر لی تھی زنا کے بعد، اب زنا کا کیس کھولنے کا کیا مطلب

    :bigsmile:

    #11
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3925
    • Total Posts: 3925
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    یار کچھ حیا کرو مریم نے شادی بھی تو کر لی تھی زنا کے بعد، اب زنا کا کیس کھولنے کا کیا مطلب :bigsmile:

    شہروں شہروں ملکوں نا جائز بچوں کو چھوڑ کر پا کستان میں پڑا ہوا ۔۔۔۔ ایک مشہور زمانہ عالمی زنا خوار ۔۔۔۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہاں بے چاری ایک گھریلو شادی بچے شوھر پالنے والی معصوم شہزادی ۔۔۔۔۔

    #12
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3925
    • Total Posts: 3925
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    نون و پی پی پھنس گئے ہیں کہ اگر حکومتی وزیر کرپشن پر اندر ہو رہے ہیں تو ان کو دبڑ دوس ہونے سے کون روک سکتا ہے کوئی عجب نہیں کہ کل خاجے سعد کا علیم خاں کے حق میں بیان آ جائے

    تو پھر تم کیا کہو گے ۔۔۔۔۔ کہ تم لوگ زانیوں ۔۔۔۔ چوروں ۔۔۔۔۔ طنبو ۔۔۔۔۔۔ کی   پارٹی ہو ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by  Guilty.
    #13
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3925
    • Total Posts: 3925
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    جہا نگیر ترین کی نا ھلی۔۔۔۔۔۔ علیم خان کی گرفتاری ۔۔۔۔۔۔

    ابھی پی ٹی آئی ۔۔۔۔۔ کو ایسی بہت سی ۔۔۔۔۔ پھکیاں دی جائیں گی ۔۔۔۔۔۔

    اور ۔۔۔۔ سول حکومت ۔۔۔ سول نظام  کو مزید سے مزید کمزور ۔۔۔۔۔ اور نیم مردہ ۔۔۔۔ کردیا جائے گا۔۔۔۔۔۔

    #14
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 87
    • Posts: 733
    • Total Posts: 820
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    شہروں شہروں ملکوں نا جائز بچوں کو چھوڑ کر پا کستان میں پڑا ہوا ۔۔۔۔ ایک مشہور زمانہ عالمی زنا خوار ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہاں بے چاری ایک گھریلو شادی بچے شوھر پالنے والی معصوم شہزادی ۔۔۔۔۔

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

     معصوم شہزادی کا کام ڈبل شفٹوں میں کرتا تھا کپٹین صفدر بقول رانا ثنا اللہ 

    #15
    Guilty
    Participant
    Online
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3925
    • Total Posts: 3925
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: معصوم شہزادی کا کام ڈبل شفٹوں میں کرتا تھا کپٹین صفدر بقول رانا ثنا اللہ

    زانیوں کے گاوں میں شادی بھی زن گنی جاتی ہے ۔۔۔۔ گندے لوگ گندے خواب ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by  Guilty.
    #16
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    شاہ جی یہ نیب زدہ ریاست مدینہ میں وزیر لگ کیسے گیا تھا کوئی شرم کوئی حیا ؟؟ :lol: :lol: :lol: :lol:

    Aap please gali galoch tk hi mehdod rha krein. Apni trf se aqli sawl kr ke mere damagh ki lassi na bnaya krein.

    .

    Chalein kheer aik bar sawal ka jawab de deta hon.

    .

    Riasat e madina mein pehle kuch arse tk sharaab ka koi hkm nahein aaya tha.

    .

    Jawab irrelevent lgey tu merey damagh ki lassi na bnaie ga.

    #17
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4346
    • Total Posts: 4397
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    یار کچھ حیا کرو مریم نے شادی بھی تو کر لی تھی زنا کے بعد، اب زنا کا کیس کھولنے کا کیا مطلب :bigsmile:

    بیٹا تمھارے ہاں تو شادی نہیں پیسے کا رواج ہوتا ہے نہ ایسے کاموں کے بعد

    #18
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4346
    • Total Posts: 4397
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    Aap please gali galoch tk hi mehdod rha krein. Apni trf se aqli sawl kr ke mere damagh ki lassi na bnaya krein. . Chalein kheer aik bar sawal ka jawab de deta hon. . Riasat e madina mein pehle kuch arse tk sharaab ka koi hkm nahein aaya tha. . Jawab irrelevent lgey tu merey damagh ki lassi na bnaie ga.

    ہا ہا

    یعنی اب آپ قرآن بھی دوبارہ نازل کروائیں گے

    سمجھ نہ آیے تو دماغی لسی کو جاگ لگانے کی کوشش کریں

    #19
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 87
    • Posts: 733
    • Total Posts: 820
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    بیٹا تمھارے ہاں تو شادی نہیں پیسے کا رواج ہوتا ہے نہ ایسے کاموں کے بعد

    کپٹین صفدر کاغصّہ مجھ پر کیوں نکال رہے ہو ؟

    ویسے کھرک مریم کو ہو رہی تھی اسی لیے وہ پہاڑ ی بکرا چیر کے لنگ گیا تھا۔

    پھر عظیم قائد کو عزت بچانے کے لیے اس چ صفدر سے شادی کروانی پڑی تھی۔

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by  Zed.
    #20
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4346
    • Total Posts: 4397
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: نیب نے صوبائی وزیر علیم خان کو حراست میں لے لیا

    کپٹین صفدر کاغصّہ مجھ پر کیوں نکال رہے ہو ؟ ویسے کھرک مریم کو ہو رہی تھی اسی لیے وہ پہاڑ ی بکرا چیر کے لنگ گیا تھا۔ پھر عظیم قائد کو عزت بچانے کے لیے اس چ صفدر سے شادی کروانی پڑی تھی۔

    غصہ کیسا گونگلو

    میں تو تمہیں تمھارے ریتی رواج بتا رہا ہوں

    :lol: :lol:   :lol:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 30 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation