Thread: نیب ان ایکشن

Home Forums Election 2018 Punjab (پنجاب) نیب ان ایکشن

This topic contains 9 replies, has 4 voices, and was last updated by  Believer12 1 week, 3 days ago. This post has been viewed 159 times

Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیب ان ایکشن

    لاہور: (دنیا نیوز) شہبازشریف خاندان کے اثاثے ٹی ٹی کے پیسوں سے بنانے کا الزام، نیب نے گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے شہبازشریف فیملی کے مزید اثاثے منجمد کر دئیے۔ شہبازشریف فیملی کے اثاثے جات سے آنیوالی آمدن سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔
    نیب کا ایک اور بڑا فیصلہ، شہبازشریف فیملی کے خلاف نیب کا گھیرا مزید تنگ ہو گیا، نیب نے شہبازشریف فیملی کے مزید آثاثے جات منجمد کر دئیے۔ نیب لاہور نے شہباز شریف کے گھروں کو فریز کرنے کے بارے خط لکھ دیا۔ نیب لاہور نے 96 ایچ بلاک ماڈل ٹائون کو بھی فریز کرنے بارے خط لکھ دیا۔

    شہبازشریف کے ایبٹ آباد میں 9 کنال کے گھرکو بھی فریز کر دیا گیا، تہمینہ درانی کے نام بھی جائیدادیں منجمد کرنے کے احکاما ت جاری کئے گئے ہیں۔ شہبازشریف خاندان پر اثاثے ٹی ٹی کے پیسوں سے بنانے کا الزام ہے، شہبازشریف اب فیملی کے اثاثے جات سے آنیوالی آمدن سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔

    • This topic was modified 1 week, 4 days ago by  الشرطہ.
    #2
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیب ان ایکشن

    الم ناکی کی حد تک غربت میں ڈوبی قوم کو جس طرح صاف پانی کے نام پر لوٹا گیا ہے ۔۔اس کی مثال انسانیت  کی گھٹیا ترین مثالوں میں دور دور تک نام نشان نہیں ملتا ۔۔۔۔۔۔

    مکافات عمل شائید اسی کو کہتے ہیں جب  قدرت کی لاٹھی  آپنا کمال دکھاتی ہے تو بڑے بڑے  بادشاہوں اور  سورما کو بھیک مانگنے پر مجبور کردیتی ہے

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #3
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1896
    • Total Posts: 1995
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: نیب ان ایکشن

    آج ہی نثار کھوڑو،رانا ثنا اللہ اور اپوزیشن کے مزید کچھ لوگوں کے خلاف نیب حرکت میں آیا ہے

    ابو بچانے کی مہم کا آغاز ہوا چاہتا ہے

    حکومت نے باجوہ ایکسٹینش بل پر اپوزیشن  کو ایک پیج پر لانے کی بھاگ دوڑ شروع کر دی ۔

    #4
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیب ان ایکشن

    آج ہی نثار کھوڑو،رانا ثنا اللہ اور اپوزیشن کے مزید کچھ لوگوں کے خلاف نیب حرکت میں آیا ہے ابو بچانے کی مہم کا آغاز ہوا چاہتا ہے حکومت نے باجوہ ایکسٹینش بل پر اپوزیشن کو ایک پیج پر لانے کی بھاگ دوڑ شروع کر دی ۔

    مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آرہی آرمی چیف  باجوہ اگر نہ رہا تو کیا یہ آرمی کا آخری چیف ہے اس کے بعد کوئی آرمی چیف نہیں آنا ۔۔۔۔۔بلاوجہ بغلیں بجانے کی مجھے سمجھ نہیں آرہی ۔۔۔۔

    راحیل شریف کو بھی نوازشریف ہی لایا تھا اور باجوہ کو بھی نوازشریف ہی لایا تھا ۔۔۔تو۔۔بھاں بھاں کرنے کی نوبت آخر کیوں آئی ۔۔۔۔۔لیکن میرا مسلہ ان سیاستدانوں سے ہے جہنوں نے  غریب قوم کے ساتھ پینے کے پانی کے پیسے ہڑپ کئے ہیں ۔۔۔۔مجھے خوشی  وہ ہی پانی الٹا کرکے ان کے منھ سے نکالا جائے ۔۔۔۔۔تاکہ ان کے اندر کی غلاظت تو باہر نکلے ۔۔

    #5
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 337
    • Posts: 7689
    • Total Posts: 8026
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: نیب ان ایکشن

    مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آرہی آرمی چیف باجوہ اگر نہ رہا تو کیا یہ آرمی کا آخری چیف ہے اس کے بعد کوئی آرمی چیف نہیں آنا ۔۔۔۔۔بلاوجہ بغلیں بجانے کی مجھے سمجھ نہیں آرہی ۔۔۔۔ راحیل شریف کو بھی نوازشریف ہی لایا تھا اور باجوہ کو بھی نوازشریف ہی لایا تھا ۔۔۔تو۔۔بھاں بھاں کرنے کی نوبت آخر کیوں آئی ۔۔۔۔۔لیکن میرا مسلہ ان سیاستدانوں سے ہے جہنوں نے غریب قوم کے ساتھ پینے کے پانی کے پیسے ہڑپ کئے ہیں ۔۔۔۔مجھے خوشی وہ ہی پانی الٹا کرکے ان کے منھ سے نکالا جائے ۔۔۔۔۔تاکہ ان کے اندر کی غلاظت تو باہر نکلے ۔۔

    آپ جذباتی نہ ہوا کرو اور بھی زیادہ سیانے لگنے لگتے ہو، نواز شریف راحیل یا باجوے کو کیا لاے گا ضیا الحق نوازشریف کو لایا تھا

    اگر کوی برا ہے تو اسے لانے والا بھی پورا ذمہ دار ہے جیسا کہ فوجداری قانون میں بھی قاتل کے علاوہ ماسٹر مائینڈ کو بھی اس کے برابر ہی سزا ملتی ہے تو سیاست میں کیا وجہ ہے کہ صرف سیاستدان کو سزا ملے مگر ماسٹرمائینڈز کو چھوڑ دیا جاے

    مجھے آپ کی پوسٹ سے تازہ تازہ کی گئی پالش کی مہک محسوس ہوی ہے کیوں؟

    :17:

    #6
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 99
    • Posts: 1896
    • Total Posts: 1995
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: نیب ان ایکشن

    مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آرہی آرمی چیف باجوہ اگر نہ رہا تو کیا یہ آرمی کا آخری چیف ہے اس کے بعد کوئی آرمی چیف نہیں آنا ۔۔۔۔۔بلاوجہ بغلیں بجانے کی مجھے سمجھ نہیں آرہی ۔۔۔۔ راحیل شریف کو بھی نوازشریف ہی لایا تھا اور باجوہ کو بھی نوازشریف ہی لایا تھا ۔۔۔تو۔۔بھاں بھاں کرنے کی نوبت آخر کیوں آئی ۔۔۔۔۔لیکن میرا مسلہ ان سیاستدانوں سے ہے جہنوں نے غریب قوم کے ساتھ پینے کے پانی کے پیسے ہڑپ کئے ہیں ۔۔۔۔مجھے خوشی وہ ہی پانی الٹا کرکے ان کے منھ سے نکالا جائے ۔۔۔۔۔تاکہ ان کے اندر کی غلاظت تو باہر نکلے ۔۔

    یہی بات تو اہلیان پی ٹی آنز نہیں سمجھ پارہے فوج ایک محکمہ ہے جہاں تربیت شدہ صرف ایک ہی فرد نہیں ہے اس سے پیچھے والے بھی اتنے ہی تربیت شدہ،محب وطن ،جانثار ہیں لیکن “نامعلوم”وجوہات کی بنا پر باجوہ ہی کیوں آرمی چیف چاہتے ہیں؟

    نواز شریف کی تو رہنے ہی دیں اُس نے تو کسی ایک کو بھی ایکسٹینش نہیں دی لہذا یہاں اُس کے زکر کا کوئی فائدہ نہیں

    میں جس شہر میں رہتا ہوں یہاں کے کئی مقامات پر واٹر فلٹریشن پلانٹ نہ صرف لگائے گئےبلکہ کام بھی کرتے رہے اب ان میں کس نے کس سطح پر کس طرح کرپشن کی یہ ضرور معلوم کیا جانا چاہے لیکن صرف سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لئے بوقت ضرورت چیدہ چیدہ لوگوں کے نام لے کر نیب کو “ہُش ہُش”کر کے پیچھے دوڑانے کا کھیل ختم ہونا چاہئے۔

    #7
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 337
    • Posts: 7689
    • Total Posts: 8026
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: نیب ان ایکشن

    الم ناکی کی حد تک غربت میں ڈوبی قوم کو جس طرح صاف پانی کے نام پر لوٹا گیا ہے ۔۔اس کی مثال انسانیت کی گھٹیا ترین مثالوں میں دور دور تک نام نشان نہیں ملتا ۔۔۔۔۔۔ مکافات عمل شائید اسی کو کہتے ہیں جب قدرت کی لاٹھی آپنا کمال دکھاتی ہے تو بڑے بڑے بادشاہوں اور سورما کو بھیک مانگنے پر مجبور کردیتی ہے :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    دراصل اس قوم کی گھٹی میں ہی حرام اور کرپشن داخل ہوچکی ہے میں کسی کی حمایت نہیں کرتا مگر ایک حکمران کیا کرسکتا ہے جب پوری قوم ہی کرپٹ ہو؟

    عمران خان کی حکومت کوی بھی پراجیکٹ شروع کرلے وہ مکمل اس لئے نہیں ہوتا کیونکہ اسی فیصد رقم جیبوں میں جاے گی تو پراجیکٹ کا معیار نہیں ہوگا اور اگر اس کرپٹ قوم کو رشوت نہ دو تو کام ہی شروع نہیں ہوگا

    جب تک پھانسیاں نہ دی گئیں کرپشن کم نہیں ہوگی اب گجراتی چور ہی دیکھ لو ان کی شوگر ملیں اسپین میں ہیں مگر کوی نہیں پوچھنے والا حکومتی ٹیم کا حصہ جو ہوے

    #8
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12797
    • Total Posts: 12944
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیب ان ایکشن

    الم ناکی کی حد تک غربت میں ڈوبی قوم کو جس طرح صاف پانی کے نام پر لوٹا گیا ہے ۔۔اس کی مثال انسانیت کی گھٹیا ترین مثالوں میں دور دور تک نام نشان نہیں ملتا ۔۔۔۔۔۔ مکافات عمل شائید اسی کو کہتے ہیں جب قدرت کی لاٹھی آپنا کمال دکھاتی ہے تو بڑے بڑے بادشاہوں اور سورما کو بھیک مانگنے پر مجبور کردیتی ہے :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    رضا بھائی

    چور لٹیرے زیادہ قابل نفرت ہیں یا قاتل؟

    سیاست دانوں نے تھوڑا بہت ملک کو ضرور لوٹا ہوگا لیکن فوجیوں نے تو اقتدار کی ہوس میں اسے دو ٹکڑے کر دیا ہے

    #9
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 337
    • Posts: 7689
    • Total Posts: 8026
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: نیب ان ایکشن

    ملک ریاض کس کا ایجنٹ ہے اور بحریہ ٹاون کس کا پراجیکٹ اور کون اس پراجیکٹ کے ملک گیر منصوبوں سے ارب پتی ہوے؟

    سیاستدان تو ملک ریاض کے آگے دم ہلاتے رہتے ہیں میں ان کی بات کررہا ہوں جو اپنے ایجنٹوں کے تھرو کھاتے ہیں اور پتا بھی نہیں چلنے دیتے کیونکہ ان کے پاس پاور ہے ورنہ یہ اتنے عقلمند ہیں کہ نیب کا ایک اوسط درجے کا ملازم ان کا سارا کچا چٹھا کھول کررکھ دے

    میرا ایک دوست سکریپ کی نیلامی کیلئے سرگودھا چھاونی گیا تھا وہاں جو فوجی افسر بیٹھا تھا اس نے صاف کہا کہ آٹھ لاکھ مجھے دو اور سکریپ کا ٹینڈر لے لو ورنہ بای بای

    افغانستان سے نئی گاڑیاں، اے سی، فریجریٹرز اور الیکٹرانک کا سامان ٹرالے بھر بھر کے کون سمگل کرواتا ہے؟ وہاں تو سرحدی محافظوں کے علاوہ کوی نہیں ہوتا؟

    حکومت سر پیٹتی ہے کہ معیشت کو ناقابل تلافی نقصان اس سمگلنگ کے تھرو ہورہا ہے مگر اتنی جرات نہیں کہ وہاں کنٹرول کرسکیں

    سیاستدانوں کو چاہے ایک ایک کرکے پھانسی دے دیں مگر ملکی مسائل حل نہیں ہونے جب تک کے انصاف کا دائرہ نو انٹری تک نہیں جاتا

    #10
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 337
    • Posts: 7689
    • Total Posts: 8026
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: نیب ان ایکشن

    مقدس گائیوں نے ملک کو برباد کردیا ہے جب تک ملک میں ایک بھی مقدس گاے ہے تب تک  ملک ترقی نہیں کرسکتا، ایک قانون اور سب پر اس کا ایک جیسا نفاذ ہونا ضروری ہے سب کا آڈٹ بھی ایک ہی طرح سے ہو اور کوی یہ نہ کہے کہ ڈاکٹر شازیہ ریپ کیس میں مجرم ایک فوجی ہے تو اسے سزا بھی فوج دے گی اور بعد میں چھوڑ دیا جاے بلکہ سیکیورٹی بزنس کے لائسنس تک کینسل نہ کیا جاے

    کہاں کا انصاف اور کرپشن کا خاتمہ کروانے چلے ہو بھولئے مجے

    پہلے گڈریے کی دھوتی چھاڑو بعد میں بھیڑوں کو دیکھ لینا

    :yapping:

Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!