Thread: نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر

This topic contains 178 replies, has 25 voices, and was last updated by  Ghost Protocol 10 months, 1 week ago. This post has been viewed 14663 times

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 183 total)
  • Author
    Posts
  • #119
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیا ماڈریٹر

    محترم حضرات۔ گھوسٹ بھائی ۔ دیکھا آپ نے کہ ایک نامناسب لفظ کا چناؤ بات کو کتنے غلط روخ کی طرف موڑ دیتا ہے ۔ آپ نے بروقت غلطی احساس کرکے معضرت کرلی یہ ایک اچھا فصلہ ہے لیکن کوشش کریں ایسی بات نہ ہو رضا بھائی آپ ایک ہنس مکھس شخص ہیں آپ سے ایسے جواب کی توقع نہیں ہوتی۔ لیکن نظر آتا ہے کہ آپ بات کو بہت جلدی برا مان جاتے ہیں ۔ بڑے پن کامظاہرہ کیں اور گھوسٹ بھائی کی معضرت قبول کریں اور بات پہ یہیں مٹی پا دیں۔

    نائس پرسن صاحب،
    محترم ذرا نامناسب لفظ کی نشاندھی کردیں اور یہ بھی کہ میں نے کہاں معزرت طلب کی ہے؟

    #120
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3845
    • Posts: 2066
    • Total Posts: 5911
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: نیا ماڈریٹر

    SaleemRaza

    Ghost Protocol

    بھائیوں دونوں صاحب عقل ہو … سمجھدار ہو …. کیوں لڑ رہے ہو …. سیاسی اختلافات ہوتے ہیں پر اسکا مطلب یہ نہیں کے کوئی بھی ذاتیات پر اترے …. سلیم بھائی کو پرسنلی میں جانتا ہوں …. تھوڑے غصے والے ہیں پر دل کے اچھے ہیں …. گھوسٹ پروٹوکول بھی اچھے انسان ہیں …. سلجھے ہووے
    بھائیوں ہمارا ٹھکانہ یہی ہے …. جب رہنا یہیں ہے تو پھر کیوں لڑیں …. ہاں سیاسی اختلافات پر بات کریں پر ذاتیات پر نہ کریں …. یہ ایک چھوٹے بھائی کی درخواست ہے

    #121
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیا ماڈریٹر

    JMP

    آپ کی بیشمار تعریفوں کے باوجود میرے پاؤں ابھی تک زمین پر ہی ہیں

    اسی تھریڈ پر کہیں باوا جی نے لکھا تھا کے انہوں نے موڈرورشپ کبھی قبول نہیں کیونکہ پھر لکھنے کی آزادی نہیں رہتی -ان کی یہ بات میرے مختصر سے تجربے نے بلکل درست ثابت کر دی ہے –

    میں نے محض اپنی خود غرضی پر مبنی ایک فیصلہ کیا ہے اور جیسی کے آپ کو مجھ سے امید ہے، میں اس پر ثابت قدم رہوں گا

    Anjaan sahib

    محترم انجان صاحب

    بہت شکریہ

    یقیناً صرف آپکو ہی اپنے فیصلہ کرنے کا حق ہے اور میں آپ کے اس حق اور ہر فیصلے کی عزت کرتا ہوں

    #122
    Nice Person
    Moderator
    Offline
    • Threads: 0
    • Posts: 77
    • Total Posts: 77
    • Join Date:
      15 May, 2018

    Re: نیا ماڈریٹر

    نائس پرسن صاحب، محترم ذرا نامناسب لفظ کی نشاندھی کردیں اور یہ بھی کہ میں نے کہاں معزرت طلب کی ہے؟
  • سلیم رضا، تم کو میں نے کبھی گالی نہیں دی ہلکے پھلکے انداز میں کیا گیا کمنٹ تم کو برا لگا تو میں نے معزرت کرلی تھی کہ میرا مقصد تم کو رنج دینا نہیں تھا دوسری مرتبہ بھی میں نے تم کو گالی نہیں دی تھی مگر جب کو برا لگا تھا تو وہ تمہارا اپنا فعل تھا میں نے جب بھی ایسی کویی بات نہیں کی تھی نہ میں نے اس دفع تمہاری ذات کو نشانہ بنایا تھا کویی بھی سمجھدار شخص کمنٹس پڑھ کر اس بات کا اندازہ کرسکتا ہے میں نے تمہاری ناقص عقل کو ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ نہیں لیا ہوا ہے مگر اس مرتبہ ابھی تک تم نے جس گھٹیا ذہنیت کا مظاہرہ کیا ہے اسکا جواب اس سے بھی سخت الفاظ میں دیا جاسکتا ہے یہاں کچھ لوگوں نے ایسا تاثر دیا ہے کہ جیسے یہ میری اور تمہاری کویی جنگ چل رہی ہے حقیقت یہ ہے کہ ابھی تک میں نے تمہاری اشتعال انگیزی کا جواب ایک فیصد بھی نہیں دیا ہے میری ابھی بھی کوشش ہوگی کہ صبر کا دامن نہ چھوڑوں مگر فورم کے کرتا دھرتاؤں کو اپنا فرض نبھانا ہوگا Atif
  • غالبایہ ہے معضرت۔  بھائی  میں نے اس تھریڈ پر لظ گھٹیا کی نشادہی کی ہے اگر آپ لوگ کے پرانے مسلے مسائل کی وجہ سے ایک دوسرے سے دل میں بات رکھی ہو ئی تو اس کے مدنظر ایک دوسرے کو قوٹ نہ کیا جائے تاکہ بات وہیں دفن ھو جائے۔ اگر کوئی ایک نامناسب قوٹ کرتا ہے دوسرا جواب میں قوٹ نہ کرے۔

    #123
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیا ماڈریٹر

    ایک جگہ میں نے لکھا تھا کہ ہمارا حمایتی بھی انتہا پسند ہے ہمارا مخالف بھی انتہا پسند ہے اور ہمارا معتدل بھی انتہا پسند ہے
    معتدل کو اپنا اعتدال اتنا عزیز ہے کہ واضح ہونے کے با وجود حق کی نشاندھی سے احتراز کررہا ہے اور ایک واضح اور مسلسل اشتعال انگیزی کو دو فریقین کے مابین تنازع کے طور پر دیکھ رہا ہے

    #124
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیا ماڈریٹر

    فیصلہ کرنا آسان ہوتا ہے فیصلہ کرنے کی ہمت کرنا مشکل ہوتا ہے

    #125
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیا ماڈریٹر

    غالبایہ ہے معضرت۔ بھائی میں نے اس تھریڈ پر لظ گھٹیا کی نشادہی کی ہے اگر آپ لوگ کے پرانے مسلے مسائل کی وجہ سے ایک دوسرے سے دل میں بات رکھی ہو ئی تو اس کے مدنظر ایک دوسرے کو قوٹ نہ کیا جائے تاکہ بات وہیں دفن ھو جائے۔ اگر کوئی ایک نامناسب قوٹ کرتا ہے دوسرا جواب میں قوٹ نہ کرے۔

    نائس پرسن صاحب ،
    یہ کافی پرانی بات تھی میں نے غلطی پر نہیں اس بات پر معزرت طلب کی تھی کہ سلیم رضا کو برا محسوس ہوا تھا
    آپ موجودہ گفتگو میں غلطی کی نشاندھی کریں اور اس بات کی بھی کہ ان صفحات پر لکھی جانے والی گالیوں کا کیا جواز ہے ؟

    #126
    Nice Person
    Moderator
    Offline
    • Threads: 0
    • Posts: 77
    • Total Posts: 77
    • Join Date:
      15 May, 2018

    Re: نیا ماڈریٹر

    نائس پرسن صاحب ، یہ کافی پرانی بات تھی میں نے غلطی پر نہیں اس بات پر معزرت طلب کی تھی کہ سلیم رضا کو برا محسوس ہوا تھا آپ موجودہ گفتگو میں غلطی کی نشاندھی کریں اور اس بات کی بھی کہ ان صفحات پر لکھی جانے والی گالیوں کا کیا جواز ہے ؟

    میری معضرت قبول کریں کہ میں آپ لوگوں کی ماضی کی ناراگی لاعلم ہوں ۔ اگر ماضی تلخ ہو تو ہماری کوشش ہونی چاہے کہ ماضی کو بھلا کر حا اور مستقبل کو خوشگوار بنانے کی کوشش کریں

    #127
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: نیا ماڈریٹر

    مروت کا رونا ۔۔رونا تئرے منھ سے اچھا نہیں لگتا ۔۔۔جب تم نے سب سے پہلے بکواس کی تھی ۔۔تو پراپر چینل کے تھرو تم کو میسج دلوایا تھا ۔۔۔۔جس کی وجہ سے تم معذرت بھی کی اور خود ساختہ آپنے آوپر ایک ہفتے کا بین بھی لگایا ۔۔۔پھر دوسری بار تم نے مجھے گالی میں نے پھر بھی جانے اور تم کو بتایا تھا کہہ اب کی بار میں تم کو تیری زبان میں ہی جواب دوں گا ۔۔۔۔۔باقی رہی غلاظت ۔۔۔تو تیرے جیسے گئڑ میں غلاظت ہی انڈلی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔اور رہی بات کاغذی شیر ۔۔اور بڑے بھگاتے ہیں ۔مجھے پھڑیں مارنے کا شوق نہیں ہے ۔۔۔۔۔اور نہ ہی میں ہوائی قلعے بناتا ہوں ۔۔۔۔۔۔اب میں تم کو تیری زبان بھی ہی جواب دیا کروں گا ۔۔

    ارے ارے۔۔ یہ کیا ہوگیا رضا بھائی آپ کو۔۔۔۔ میں نے آپ کو اتنے غصے میں کبھی نہیں دیکھا اور ایسے غصیلے الفاظ کہاں سے آئے آپ کی ڈکشنری میں ۔۔۔ مرغی کا قتل چھوڑ دیں اور کدو، توری، کھیرے کھایا کریں، مزاج ٹھنڈا رہتا ہے۔۔

    آپ کو ضرور غلط فہمی ہوئی ہوگی ، گھوسٹ پروٹوکول صاحب ہلکا پھلکا طنز تو کرلیتے ہیں، پر  سخت یا نامناسب الفاظ استعمال نہیں کرتے، کم از کم میرے مشاہدے میں تو ایسا کبھی نہیں آیا۔۔۔ اگر آپ کو آئندہ غصہ آئے تو انجان پر نکال لیا کریں، مجھے بھی کئی بار غصہ آتا ہے تو میں انجان کو ڈھونڈتا ہوں، پر عین ضرورت پڑنے پر وہ کم بخت غائب ہوجاتا ہے، پچھلی بار تو میرے ہاتھوں گیا تھا وہ، کوئی پرانی نیکی کام آگئی شاید جو بچ گیا۔۔ چلیں اب چِل کریں۔۔ چار دن کی زندگی ہے اس کے بعد قبر کی اندھیری رات۔۔ اور بڑے بڑے بچھو۔۔

    #128
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیا ماڈریٹر

    میری معضرت قبول کریں کہ میں آپ لوگوں کی ماضی کی ناراگی لاعلم ہوں ۔ اگر ماضی تلخ ہو تو ہماری کوشش ہونی چاہے کہ ماضی کو بھلا کر حا اور مستقبل کو خوشگوار بنانے کی کوشش کریں

    نائس پرسن صاحب،
    اگر آپ فورم کے قوانین کی خلاف ورزی کی نشاندھی کرنے میں ناکام ہیں یا اپنے میں صحیح اور غلط کی نشاندھی کرنے کی ہمت نہیں پاتے چاہے جس وجہ سے بھی تو بہتر ہے اس بھاری ذمہ داری سے استعفی دیکر گھر میں آرام کریں

    #129
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیا ماڈریٹر

    ارے ارے۔۔ یہ کیا ہوگیا رضا بھائی آپ کو۔۔۔۔ میں نے آپ کو اتنے غصے میں کبھی نہیں دیکھا اور ایسے غصیلے الفاظ کہاں سے آئے آپ کی ڈکشنری میں ۔۔۔ مرغی کا قتل چھوڑ دیں اور کدو، توری، کھیرے کھایا کریں، مزاج ٹھنڈا رہتا ہے۔۔

    آپ کو ضرور غلط فہمی ہوئی ہوگی ، گھوسٹ پروٹوکول صاحب ہلکا پھلکا طنز تو کرلیتے ہیں، پر سخت یا نامناسب الفاظ استعمال نہیں کرتے، کم از کم میرے مشاہدے میں تو ایسا کبھی نہیں آیا۔۔۔ اگر آپ کو آئندہ غصہ آئے تو انجان پر نکال لیا کریں، مجھے بھی کئی بار غصہ آتا ہے تو میں انجان کو ڈھونڈتا ہوں، پر عین ضرورت پڑنے پر وہ کم بخت غائب ہوجاتا ہے، پچھلی بار تو میرے ہاتھوں گیا تھا وہ، کوئی پرانی نیکی کام آگئی شاید جو بچ گیا۔۔ چلیں اب چِل کریں۔۔ چار دن کی زندگی ہے اس کے بعد قبر کی اندھیری رات۔۔ اور بڑے بڑے بچھو۔۔

    جی ۔۔۔۔آپکا حکم سر آنکھوں پر ۔۔۔

    لیکن چل ۔کروانے کے لیے ۔۔اندھیری رات اور بچھو کی تڑی لگانی ضروری نہیں تھی ۔۔۔۔۔ویسے بھی جب سے ایک ۔۔اوباش بکرے کا گوشت کھایا ہے ۔۔طعبت مچل ۔۔مچل جارہی ہے ۔

    #130
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیا ماڈریٹر

    محترم حضرات۔ گھوسٹ بھائی ۔ دیکھا آپ نے کہ ایک نامناسب لفظ کا چناؤ بات کو کتنے غلط روخ کی طرف موڑ دیتا ہے ۔ آپ نے بروقت غلطی احساس کرکے معضرت کرلی یہ ایک اچھا فصلہ ہے لیکن کوشش کریں ایسی بات نہ ہو رضا بھائی آپ ایک ہنس مکھس شخص ہیں آپ سے ایسے جواب کی توقع نہیں ہوتی۔ لیکن نظر آتا ہے کہ آپ بات کو بہت جلدی برا مان جاتے ہیں ۔ بڑے پن کامظاہرہ کیں اور گھوسٹ بھائی کی معضرت قبول کریں اور بات پہ یہیں مٹی پا دیں۔

    آپکا کا حکم سر آنکھوں پر ۔۔۔۔

    :bigthumb:

    #131
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3845
    • Posts: 2066
    • Total Posts: 5911
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: نیا ماڈریٹر

    Ghost Protocol

    SaleemRaza

    Bro… Ghtiya ka lafz apki taraf se pehle howa… Uske jawab mai saleem bhai ne apko usi tor par sakht jawab dia… Mai himayat nahi kar raha par.. Apne alfaz par ghor karen … Aur saleem bhai apne jumlon par…

    Baqi iske jawab mai ap Jo bhi mujhe keh lain kion ke aek haq parasat.. Muhajir parasat …. Aur Karachi ka citizen hone ke Nate Aaj kal hum sun hi rahe hain…

    #132
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیا ماڈریٹر

    گھوسٹ میں تم کو ایک بات بتا دوں ۔۔میں مذاق میں گالی دینے کو جرم سمجھتا ہوں ۔تیرے حلقہ احباب میں کسی کو ۔۔حرامی کی اولاد ۔۔جایز ناجاہز اولاد کا مذاق چلتا ہو گا ۔۔۔۔لیکن ہمارے علاقے میں نہیں چلتا ۔۔ذہنیت میری گھیٹا نہیں ۔غلاظت کا ڈھیر خود تیرے اندر ہے ۔۔۔یہ جو تم مجھے بار بار یہ کہہ رے ہو کہہ میں نے یہ نہیں کیا ۔جواب نہیں دیا ۔۔۔جو گالیاں تم مجھے دے چکے ہو ۔۔اب اس کے اگے میری باری ہے ۔۔۔۔۔تم آپنا شوق پورا کر لو ۔۔۔ میں نہ تو کسی کو پہلے گالی دیتا ہوں ۔۔اور نہ ہی گالی دینے والے کو معاف کرتا ہوں ۔۔۔اور نہ بھولتا ہوں ۔۔۔

    کم تعلیم یافتہ ہونا جرم نہیں ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ نسلی عصبیت بھی ہو بھانڈ پن کے علاوہ کویی اور ہنر نہ ہونے کا احساس بھی ہو اور رگوں میں شکست خوردہ خون کی بھی فراوانی ہو تو تمہارے جیسے وجود دھرتی کو پلید کرتے ہیں تمھیں اپنی اس کم مائیگی کا اتنا احساس ہے کہ وہ تم کو گھن کی طرح کھاے جا رہا ہے
    تمھیں غصہ اس بات کا بھی ہے کہ تم کینیڈا جیسی جگہ پر اپنی اس گندی نیت اور گندے عزائم کو عملی جامہ نہیں پہنا سکتے ہو اور صرف پاگل کتے کی طرح بھونکنے کے علاوہ تمہارے پاس کویی آپشن نہیں ہے یو آر اے سک پرسن

    #133
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیا ماڈریٹر

    Ghost Protocol SaleemRaza Bro… Ghtiya ka lafz apki taraf se pehle howa… Uske jawab mai saleem bhai ne apko usi tor par sakht jawab dia… Mai himayat nahi kar raha par.. Apne alfaz par ghor karen … Aur saleem bhai apne jumlon par… Baqi iske jawab mai ap Jo bhi mujhe keh lain kion ke aek haq parasat.. Muhajir parasat …. Aur Karachi ka citizen hone ke Nate Aaj kal hum sun hi rahe hain…

    اور یہ گھٹیا کا لفظ کس کے لئے استعمال ہوا تھا – یہاں جملہ کو قوٹ کریں پھر بات ہوگی

    #134
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3845
    • Posts: 2066
    • Total Posts: 5911
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: نیا ماڈریٹر

    اور یہ گھٹیا کا لفظ کس کے لئے استعمال ہوا تھا – یہاں جملہ کو قوٹ کریں پھر بات ہوگی

    Bhai jumla ap screen shoot ke sath pehle hi quote kar chuke hain… Kion hum dobara purani baton ko nikalin… Samjhdar insanon ke tarha aage barhen.. Khatam kare is bat ko….

    #135
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: نیا ماڈریٹر

    گھوسٹ پروٹوکول صاحب۔ آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ آپ اور بلیک شیپ اس فورم کے ان چنیدہ افراد میں سے ہیں جن کی برداشت اور تحمل مزاجی کا میں دل سے قائل ہوں۔۔ 

    #136
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیا ماڈریٹر

    کم تعلیم یافتہ ہونا جرم نہیں ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ نسلی عصبیت بھی ہو بھانڈ پن کے علاوہ کویی اور ہنر نہ ہونے کا احساس بھی ہو اور رگوں میں شکست خوردہ خون کی بھی فراوانی ہو تو تمہارے جیسے وجود دھرتی کو پلید کرتے ہیں تمھیں اپنی اس مائیگی کا اتنا احساس ہے کہ وہ تم کو گھن کی طرح کھاے جا رہا ہے تمھیں غصہ اس بات کا بھی ہے کہ تم کینیڈا جیسی جگہ پر اپنی اس گندی نیت اور گندے عزائم کو عملی جامہ نہیں پہنا سکتے ہو اور صرف پاگل کتے کی طرح بھونکنے کے علاوہ تمہارے پاس کویی آپشن نہیں ہے یو آر اے سک پرسن

    تیرا دماغ تو خراب نہئں ہوگیا ۔۔کون سا کینڈا کون سا عملی جامہ نہیں پہنا سکتا ۔۔۔۔۔دھرتی پر تم جیسے  کیمنے دھرتی پر بوجھ ہیں ۔۔۔جن سے بہت جلد چھٹکارا حاصل کر لیا جائے گا ۔

    تم آپنے منھ کی بواسیر بہا لو ۔۔۔میں تمہاری کھال میں بھوسہ بعد میں بھرتا ہوں

    اج تم آپنا شوق پورا کر لو ۔۔

    #137
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6817
    • Total Posts: 7479
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نیا ماڈریٹر

    میرے خیال سے سلیم اور گھوسٹ بھائی کی جب تک دو بدو لڑائی نہی ہو گی جب تک اس مسلۓ کا حل نہی نکل سکتا

    پورا تھریڈ پڑھنے کے بعد ابھی تک ان کی لڑائی میں گنجایش باقی ہے ، نیلی چڈی میں موجود سلیم کے پینتالیس پوائنٹس اور ریڈ چڈی میں موجود گھوسٹ پروٹوکول کے بیالیس پوائنٹس ہیں

    سو پوائنٹس والا فاتح قرار پائے گا ٠ شا باش ایسے ہی تابڑ توڑ حملے جاری رکھو

    پس تحریر – آج کا ریٹ پندرہ ، سولہ کا ہے ، جس نے بھی رقم لگانی ہے مجھ سے رابطہ کریں

    #138
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6817
    • Total Posts: 7479
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نیا ماڈریٹر

    Anjaan

    ماڈریٹر صاحب کہاں ہیں

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 183 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation