Thread: نیا ماڈریٹر

Home Forums Suggestions & Support نیا ماڈریٹر

This topic contains 178 replies, has 25 voices, and was last updated by  Ghost Protocol 10 months, 1 week ago. This post has been viewed 14662 times

Viewing 3 posts - 181 through 183 (of 183 total)
  • Author
    Posts
  • #181
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیا ماڈریٹر

    میں لائیو میچ تو نہیں دیکھ سکا لیکن شام کو تھریڈ کھولنے کی کوشش کی تو تھریڈ غائب تھا اور صرف باقی ممبران کی ہاہا کار تھی ….بڑا افسوس ہوا کہ دنگل مس ہوگیا ….تاہم جب تھریڈ بحال ہوا تو صبح سے کئی دفع ایک ایک صفحہ چیک کرچکا ہوں لیکن سواۓ مایوسی کے کچھ نہیں مل رہا ایک نے دوسرے بھتہ خور کہ دیا دوسرے نے پہلے کو پلٹن گراؤنڈ کا طعنہ ….میں دنگل دیکھنے گیا مگر یہ بچوں کی ایک کشتی نکلی ….حد ہو گئی کیا آپ لوگوں نے باوا جی سے کچھ نہیں سیکھا؟ کہاں ہیں وہ غیر اخلاقی لطیفے اور گھٹیا بازاری زبان؟ باوا جی …آپ تو ان لوگوں سے ملاقات بھی کر چکے ہیں …اپنا کچھ ”ہنر” ہی ٹرانسفر کر دینا تھا :lol: Bawa

    قرار جی

    وہ کہتے ہیں کہ ہم نے چول نامہ لکھنے والے چول سے چولیں مارنے اور چول نامہ لکھنے کا فن سیکھنا ہے

    :lol: :hilar:

    #182
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیا ماڈریٹر

    آپ کراچی کے کس علاقہ میں بھتہ لینے پر معمور تھے۔۔۔۔۔ ڈاکہ زنی اور دہشت گردی پر بعد میں بات کریں گے۔۔۔۔۔

    بھائی جی نام تو یاد نہیں آرہا مگر “بھتہ” نہ دینے پر ایک بندر کی کٹ لگائی تھی جس سے اسکا ارتقائی سفر بھٹک کر بھیڑ کی طرف نکل گیا بس وہی علاقہ تھا

    :lol: :lol:   :lol:

    #183
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 123
    • Posts: 3721
    • Total Posts: 3844
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیا ماڈریٹر

    میں لائیو میچ تو نہیں دیکھ سکا لیکن شام کو تھریڈ کھولنے کی کوشش کی تو تھریڈ غائب تھا اور صرف باقی ممبران کی ہاہا کار تھی ….بڑا افسوس ہوا کہ دنگل مس ہوگیا ….تاہم جب تھریڈ بحال ہوا تو صبح سے کئی دفع ایک ایک صفحہ چیک کرچکا ہوں لیکن سواۓ مایوسی کے کچھ نہیں مل رہا ایک نے دوسرے بھتہ خور کہ دیا دوسرے نے پہلے کو پلٹن گراؤنڈ کا طعنہ ….میں دنگل دیکھنے گیا مگر یہ بچوں کی ایک کشتی نکلی ….حد ہو گئی کیا آپ لوگوں نے باوا جی سے کچھ نہیں سیکھا؟ کہاں ہیں وہ غیر اخلاقی لطیفے اور گھٹیا بازاری زبان؟ باوا جی …آپ تو ان لوگوں سے ملاقات بھی کر چکے ہیں …اپنا کچھ ”ہنر” ہی ٹرانسفر کر دینا تھا :lol: Bawa

    قرار صاحب،
    مایوسی گناہ ہے
    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ

    :bigthumb: :bigthumb:

Viewing 3 posts - 181 through 183 (of 183 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation