Thread: نیا سال مبارک ہو

Home Forums Non Siasi نیا سال مبارک ہو

This topic contains 53 replies, has 19 voices, and was last updated by  Guilty 5 days, 23 hours ago. This post has been viewed 1440 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 54 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 621
    • Posts: 10866
    • Total Posts: 11487
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیا سال مبارک ہو

    میری طرف سے فورم کے تمام ممبران کو نیا سال مبارک ۔۔

    • This topic was modified 2 weeks, 3 days ago by  الشرطہ. Reason: Thumbnail Added
    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 640
    • Posts: 5976
    • Total Posts: 6616
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نیا سال مبارک ہو

    سلیم بھائی – آپ کو بھی نیاء سال مبارک ہو اور تمام فورمی بھائیوں اوربہنوں کو بھی ٠ دعا گو ہو کے آپ لوگوں کی تمام جائز خواھشات پوری ہو

    انشالله نیاء سال پاکستان کے لئے بہترین سال ثابت ہو گا

    #3
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 267
    • Total Posts: 274
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: نیا سال مبارک ہو

    سلیم رضا بھائی آپ کو اور فورم کے تمام ممبرز کو نیا سال  بہت بہت مبارک

    #4
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 128
    • Posts: 8446
    • Total Posts: 8574
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیا سال مبارک ہو

    میری طرف سے بھی رضا بھائی اور تمام فورم ممبرز کو نئے سال دلی مبارکباد

    #5
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 187
    • Posts: 3463
    • Total Posts: 3650
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیا سال مبارک ہو

    اک اور ورق پلٹ گیا.

    کسی کے لئے ابھی سارے ہی اوراق باقی ہیں، کسی کے لئے بہت کسی کے لئے چند اور کسی کے لئے بہت تھوڑے

    کسی کی آنکھ میں آنسو ہو گا کسی کے لبوں پر مسکراہٹ

    کسی کی زندگی تبدیل ہو گئی، کسی کی اسی طرح چلتی رہے گی

    کوئی امید کی نئی کرن کو مشعل راہ بنے گا ، کوئی پچھلی کرن سے مایوس ہو کر اسے بجھاۓ گا

    کہیں خواب ہونگے ، کہیں حسرتیں، کہیں خوشیاں ، کہیں مایوسیاں ، کہیں حوصلہ ، کہیں زخم

    کہیں آمد ہو گی تو کہیں جدائی

    کہیں قدم آگے بڑھیں گے، کہیں پیچھے ہٹیں گے اور کہیں اپنی جگہہ پر ہی جمے رہیں گے

    زندگی چلتی رہے گی

    تمام شرکاء محفل کے لئے نیک تمنائیں

    #6
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 104
    • Posts: 3071
    • Total Posts: 3175
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیا سال مبارک ہو

    Wishing all Danishgards a very happy, prosperous and pleasant new year.

    For limited time period, I am releasing a picture from grand meeting of Danishgards in 2018. I leave your imagination to put a name on face. Start numbering from left to right . 

    Atif

    Bawa

    Awan

    shami11

    shahidabassi

    JMP

    Zed

    Shirazi

    Qarar

    Guilty

    nayab

    @sohrab

    nayab

    #7
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 128
    • Posts: 8446
    • Total Posts: 8574
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیا سال مبارک ہو

    یہ نظم فیض احمد فیض کی نہیں بلکہ فیض لدھیانوی کی ہے

    • This reply was modified 2 weeks, 3 days ago by  Bawa.
    #9
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 640
    • Posts: 5976
    • Total Posts: 6616
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نیا سال مبارک ہو

    لو جی آ گئی خبر جس کا تھا سب کو انتظار

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:

    #10
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 640
    • Posts: 5976
    • Total Posts: 6616
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نیا سال مبارک ہو

    From left to right, J Bhai, Atif, Shahid Abbasi, Awan, Bawa jee and Anjaan

    :sorry:

    Wishing all Danishgards a very happy, prosperous and pleasant new year.

    For limited time period, I am releasing a picture from grand meeting of Danishgards in 2018. I leave your imagination to put a name on face. Start numbering from left to right . Atif Bawa Awan shami11 shahidabassi JMP Zed Shirazi Qarar Guilty nayab @sohrab nayab

    #11
    blacksheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 13
    • Posts: 1455
    • Total Posts: 1468
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: نیا سال مبارک ہو

    #12
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 10
    • Posts: 410
    • Total Posts: 420
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: نیا سال مبارک ہو

    بھائی جی ، ہم نے پچھلے سال کیا اکھاڑ لیا ؟ جو نئے سال کی مبارک لیں اور دیں

    #13
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 128
    • Posts: 6288
    • Total Posts: 6416
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: نیا سال مبارک ہو

    Wishing all Danishgards a very happy, prosperous and pleasant new year.

    For limited time period, I am releasing a picture from grand meeting of Danishgards in 2018. I leave your imagination to put a name on face. Start numbering from left to right .

    سیدھی مانگ اور چہرے پر داڑھی، ساتھ میں پینٹ شرٹ میں ملبوس تضادات سے بھرپور یہ شاہکار ہارڈکور صاحب کے علاوہ کوئی اور نہیں ہوسکتا۔ ان کے ساتھ جے بھائی ہوسکتے ہیں جو شرمیلے پن کی وجہ سے مسکرانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ ان کے ساتھ یہ وگ لگائے بزرگ ہونہ ہو جیو جی بھائی ہوسکتے ہیں کیونکہ شکل سے ہی مکاری ٹپک رہی ہے۔ ان کے ساتھ سلیم رضا کھڑا ہے اور اس کی بڑی پہچان یہ ہے کہ حواس باختگی میں ہمیشہ اس کے سر کے بال کھڑے رہتے ہیں لیکن یہ سٹائل بنا کر ارسطو بننے کی کوشش کبھی نہیں چھوڑتا۔ سلیم رضا کے ساتھ یقینا” شیرازی صاحب کھڑے ہیں جو کہ طنزیہ مسکراتے ہوئے ہارڈ کور سے ٹرمینیشن لیٹر کی وصولی کررہے ہیں۔ آخر میں کراچی کا ایک سمارٹ سا ٹارگٹ کلر کھڑا نظر آتا ہے اور چونکہ فورم پر ایم کیو ایم کا کوئی غیرمنطقی سپورٹر موجود نہیں اسلئے اس بندے کی شناخت معلوم کرنا میرے لئے ممکن نہیں۔

    نیا سال سب کو مبارک ہو :serious: ۔

    #14
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 621
    • Posts: 10866
    • Total Posts: 11487
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نیا سال مبارک ہو

    سیدھی مانگ اور چہرے پر داڑھی، ساتھ میں پینٹ شرٹ میں ملبوس تضادات سے بھرپور یہ شاہکار ہارڈکور صاحب کے علاوہ کوئی اور نہیں ہوسکتا۔ ان کے ساتھ جے بھائی ہوسکتے ہیں جو شرمیلے پن کی وجہ سے مسکرانے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ ان کے ساتھ یہ وگ لگائے بزرگ ہونہ ہو جیو جی بھائی ہوسکتے ہیں کیونکہ شکل سے ہی مکاری ٹپک رہی ہے۔ ان کے ساتھ سلیم رضا کھڑا ہے اور اس کی بڑی پہچان یہ ہے کہ حواس باختگی میں ہمیشہ اس کے سر کے بال کھڑے رہتے ہیں لیکن یہ سٹائل بنا کر ارسطو بننے کی کوشش کبھی نہیں چھوڑتا۔ سلیم رضا کے ساتھ یقینا” شیرازی صاحب کھڑے ہیں جو کہ طنزیہ مسکراتے ہوئے ہارڈ کور سے ٹرمینیشن لیٹر کی وصولی کررہے ہیں۔ آخر میں کراچی کا ایک سمارٹ سا ٹارگٹ کلر کھڑا نظر آتا ہے اور چونکہ فورم پر ایم کیو ایم کا کوئی غیرمنطقی سپورٹر موجود نہیں اسلئے اس بندے کی شناخت معلوم کرنا میرے لئے ممکن نہیں۔ نیا سال سب کو مبارک ہو :serious: ۔

    :clap: :clap:   :clap:   :clap:   :clap:   :clap:

    #15
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 153
    • Posts: 1946
    • Total Posts: 2099
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: نیا سال مبارک ہو

    I don’t think I know anyone in picture

    #16
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 253
    • Posts: 6069
    • Total Posts: 6322
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: نیا سال مبارک ہو

    تمام دوستوں کو نئے سال کی مبارکباد، یعنی اس سال میں کامیاب انٹری دینے کی مبارکباد ورنہ جو کرتوت تھے شائد نیاسال چڑھتا بھی کہ نہ

    خیر پچھلے سال جو ہوا سو ہوا امید کرتا ہوں کہ نئے سال میں اپنے تمام پرانے کرتوتوں کی تظہیر کریں گے

    آمین

    :thinking:

    #17
    Naeem
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 149
    • Total Posts: 150
    • Join Date:
      10 Oct, 2017
    • Location: London

    Re: نیا سال مبارک ہو

    Wishing all Danishgards a very happy, prosperous and pleasant new year.

    For limited time period, I am releasing a picture from grand meeting of Danishgards in 2018. I leave your imagination to put a name on face. Start numbering from left to right . Atif Bawa Awan shami11 shahidabassi JMP Zed Shirazi Qarar Guilty nayab @sohrab nayab

    Aamir was banned for posting a member picture.

    Personal information can be sensitive and confidential and can not be shared on the forum in any case. As per forum rules, this will not be tolerated, and consequences can be a permanent ban. You are banned on this thread.

    Should same punishment be served here?

    #18
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 128
    • Posts: 6288
    • Total Posts: 6416
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: نیا سال مبارک ہو

    Aamir was banned for posting a member picture. Personal information can be sensitive and confidential and can not be shared on the forum in any case. As per forum rules, this will not be tolerated, and consequences can be a permanent ban. You are banned on this thread. Should same punishment be served here?

    ویسے تو مجھے علم نہیں کہ یہ کس کی تصاویر ہیں لیکن اگر فورم ممبرز کی ہوں بھی تو ابھی تک کسی نے اعتراض نہیں کیا۔ اور اگر کسی نے اس پر اعتراض کیا تو گھوسٹ پروٹوکول کو ضرور بین کیا جائے گا ایک ہفتے کیلئے۔

    میرا خیال ہے اگلے سٹیپ کے طور پر آپ دیگر ممبرز کو قائل کرو کہ اعتراض ضرور کریں تاکہ جی پی کو بین کیا جاسکے۔

    #19
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 128
    • Posts: 6288
    • Total Posts: 6416
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: نیا سال مبارک ہو

    :clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

    مجھے لگتا ہے تیر نشانے پر جالگا ہے جبھی آپ کو خوشیاں چڑھ رہی ہیں۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ تصویر میں نظر آنے والا جوان چونکہ خاصا قبول صورت اور سمارٹ ہے اسلئے آپ کو خوشی ہے کہ میں نے اس سے آپ کو ملایا ہے۔

    #20
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 104
    • Posts: 3071
    • Total Posts: 3175
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیا سال مبارک ہو

    ویسے تو مجھے علم نہیں کہ یہ کس کی تصاویر ہیں لیکن اگر فورم ممبرز کی ہوں بھی تو ابھی تک کسی نے اعتراض نہیں کیا۔ اور اگر کسی نے اس پر اعتراض کیا تو گھوسٹ پروٹوکول کو ضرور بین کیا جائے گا ایک ہفتے کیلئے۔ میرا خیال ہے اگلے سٹیپ کے طور پر آپ دیگر ممبرز کو قائل کرو کہ اعتراض ضرور کریں تاکہ جی پی کو بین کیا جاسکے۔

    I agree with Naeem

    Please ban him too.

    :cwl: :cwl:   :cwl:   :cwl:   :cwl:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 54 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation