Thread: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

Home Forums Siasi Discussion نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

This topic contains 60 replies, has 17 voices, and was last updated by  Bawa 1 year ago. This post has been viewed 1949 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 61 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    In December 1970 Bengalis gave Awami League lead by Sheikh Mujeeb super heavy mandate 160/162 seats. Almost half a century later his daughter Sheikh Haseena got similar mandate 288/300. Bengalis love Awami League and Sheikh’s.

    Shirazi sahib

    Good observation.

    In 1970 Late Bhasahni sahib’s NAP boycotted the polls and this time the opponents were not even in a position to boycott.  The farce in the name of voting sabotages the spirit of democracy. In fact voting is used so very often and so very effectively to manipulate  democracy . We see it in Pakistan and now we can also see it in Bangladesh

    #42
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    @zed writes very good in Urdu from PKP days. Your opinion got little skewed after meeting him. :lol:

    Shirazi sahib

    I guess one reason that Ghost Protocol sahib’s opinion got skewed is because of Zed sahib’s looks which were a topic of discussion few weeks ago. I think Zed sahib was unanimously voted the most handsome person of this forum although some folks voted you a close 2nd. I think Ghost Protocol sahib uttered something like:

    Damn,

    those were his looks.

    • This reply was modified 1 year ago by  JMP.
    #43
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    عمران خان اسی اور نوے کی دھائی کی نسل کا ہیرو تھا یہ وہ نسل ہے جس نے عمران خان کا عروج دیکھا ہے مگر اس نسل نے عمران خان کے انقلابی نعروں کو زیادہ پزیرائی نہیں بخشی عمران خان بہت وقت ہوا حقیقت پسند بن چکا ہے اسکو کسی مشورے کی ضرورت نہیں ہے اسکو عقل دیر سے آئ ورنہ وہ نواز اور بی بی کی غیر موجودگی میں پرویز مشرف کے دور میں ہی وزیر اعظم بن چکا ہوتا. بہرحال اس نے اقتدار کے کھیل کے تمام رموز سیکھ لئے ہیں اقتدار کے سر چشموں کو اپنی خدمات پیش کردی ہیں اس وقت وہ مکمل طور پر ایک عملی سیاست دان کا کردار ادا کررہا ہے کسی قسم کے اصول و ضوابط ، اخلاقیات اسکو اقتدار سے دور نہیں رکھ سکتے اسکو صرف ملٹری سے بنا کر رکھنی ہے جو وہ بہت کامیابی سے کررہا ہے اس تمام عمل میں بطور سیاست دان اسکو اقتدار تو حاصل ہوگیا اور دوام بھی مل جائے گا جو بات بحث طلب ہے کہ اس سے ملک کو کتنا نقصان یا فائدہ ہوگا

    Ghost Protocol sahib

    محترم

    موضوع سے کچھ حد تک بھٹک رہا ہوں

    تو کیا عزت مآب وزیر اعظم پاکستان محترم عمران خان صاحب ابھی بھی ایک “شعبدہ باز ” ہیں یا نہیں .

    اپ نے پہلے انہیں “کون آرٹسٹ ” کہا تھا . مرے خیال میں وہ عوام کو تو شعبدہ باز بن کر ادھر ادھر لے جا سکتے ہیں مگر انکو نہیں

    #44
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1414
    • Total Posts: 1426
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    سائٹ بھائی – ایسی بات نہی ہے ، قرار صاحب میرے پسندیدہ بلاگر میں سے ایک ہیں
    جے صاحب ….آپ نے لب لباب بیان کردیا ہے کہ کچھ اور وضاحت کی ضرورت نہیں …..شاید شامی صاحب کے پلے بھی اب کچھ پڑ گیا ہو جنہوں نے مضمون کی پہلی لائن پڑھ کر تبصرہ کردیا تھا کہ شاید میں ٹیکنوکریٹ حکومت کی بات کر رہا ہوں :lol: shami11

    Bawa

    شامی بھائی اور باوا جی وہی بات ہو گئی نا جو میں کہ رہا تھا . پہلے اس چول کا پورا چول نامہ پڑھ تو لیتے پھر کومنٹ کرتے . وہ کیا کھوتا ہے جو اس نے ڈھینچوں ڈھینچوں کی ہوئی ہے کچھ نہ کچھ لکھا ہی ہوا ہے -اور اگر کسی ذہنی مریض نے چول نامہ مطلب قرار نامہ لکھ ہی دیا ہے تو آپ بھی اسکو پڑھے بغیر کومنٹ کرنے سے گریز کریں – مانا کہ یہ شخص دنیا کا ویلا ترین انسان ہے پھر بھی آپ لوگوں کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ اسکے چول نامے کو پڑھے بغیر کومنٹ کاری کریں – آپ کو پتا بھی ہے کہ بیچارے کو جب بھی لیٹرینیں صاف کرنے سے موقع ملتا ہے وہ چول نامے کی چند سطریں لکھ لیتا ہے تاکہ فورم کے لوگوں کا قیمتی وقت تھوڑا بہت تو برباد ہو ہی جائے .

    قرار تم فکر نا کرو میں نے سمجھایا ہے باوا جی کو اور شامی بھائی کو

    • This reply was modified 1 year ago by  SAIT.
    #45
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1414
    • Total Posts: 1426
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    سائٹ جگر …کیا نئے سال کی خوشی میں علاج مکمل کیے بغیر ہی ڈسچارج ہوگئے ہو؟ شیشی بھری گلاب کی پتھر سے توڑ دوں کنجرا پوچھل تے چک تیری ٹوئی لال کر دوں :hilar:

    اوے چولا میں تو تمہاری حمایت کر رہا تھا پر تم اپنی حرکتوں سے باوا جی کی بات کو درست ثابت کرنے پر تلے ہووے ہو یعنی تو پرلے درجے کا چول انسان ہے اور قرار نامہ کا اصل نام چول نامہ ہونا چاہیے تھا

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #46
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    Qarar

    سائٹ بھائی ، ایسے نہی کہتے ، میں نے تو انجمن بھی بنا لی اور میں اس کا چیئرمین بھی بن گیا ہو ، قرار جی ، آپ نے ہار نہی ماننی ، ہم تمہارے ساتھ ہیں

    انجمن تحفظ قرار نامہ

    Bawa شامی بھائی اور باوا جی وہی بات ہو گئی نا جو میں کہ رہا تھا . پہلے اس چول کا پورا چول نامہ پڑھ تو لیتے پھر کومنٹ کرتے . وہ کیا کھوتا ہے جو اس نے ڈھینچوں ڈھینچوں کی ہوئی ہے کچھ نہ کچھ لکھا ہی ہوا ہے -اور اگر کسی ذہنی مریض نے چول نامہ مطلب قرار نامہ لکھ ہی دیا ہے تو آپ بھی اسکو پڑھے بغیر کومنٹ کرنے سے گریز کریں – مانا کہ یہ شخص دنیا کا ویلا ترین انسان ہے پھر بھی آپ لوگوں کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ اسکے چول نامے کو پڑھے بغیر کومنٹ کاری کریں – آپ کو پتا بھی ہے کہ بیچارے کو جب بھی لیٹرینیں صاف کرنے سے موقع ملتا ہے وہ چول نامے کی چند سطریں لکھ لیتا ہے تاکہ فورم کے لوگوں کا قیمتی وقت تھوڑا بہت تو برباد ہو ہی جائے . قرار تم فکر نا کرو میں نے سمجھایا ہے باوا جی کو اور شامی بھائی کو
    #47
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    قرار جی ۔ مجھے تو یہ سمجھ نہی آرہی کہ آپ بنگلہ لیڈروں کا پرو انڈیا یا انڈیا مخالف ہونا پاکستان سے کیوں جوڑ رہے ہیں۔ چین یا روس سے کیوں نہیں۔ میں نے تو یہ کہیں نہیں کہا کہ خالدہ ضیا پرو پاکستانی ہے۔میں نے تو بنگلہ پالیٹکس اور فوج پر امریکی اثرات کا ذکر کیا ہے کہ جب انڈیا سوویت بلاک میں تھا تو بنگلہ دیشی فوج امریکی رویوں کو اپناتے ہوئے ’ اُس وقت ‘ اینٹی انڈیا اینٹی سوویت ضیاالرحمن، جنرل ارشاد اور پھر خالدہ ضیا کو سپورٹ کرتی تھی اور جب سے انڈین اور امریکن فارن پالیسی نے ایلائن کیا ہے تو اب امریکی اورانڈین اثرورسوخ کے تحت بنگلہ دیشی فوج حسینہ واجد کو سپورٹ کر رہی ہے اور اسے پاور میں رکھے ہوئے ہیں۔ اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ حسینہ ۹۶ فیصد سیٹیں صرف عوامی سپورٹ سے لے گئی ہے تو یہ آپ کا غلط تجزیہ ہے۔ بنگلہ دیش کی عدلیہ اور فوج کا حسینہ کی کامیابی میں ہو بہو وہی رول ہے جو کہ ہمارے ہاں آج کسی حد تک عمران خان کی کامیابی میں ہماری فوج اور عدلیہ کا ہے۔ میرے خیال میں نہ ہی حسینہ خود سے اتنی سٹرانگ ہے اور نہ ہی عمران خان۔ نہ وہاں پر فیئر الیکشن ہوئے ہیں اور نہ ہی ہمارے ہاں۔

    عباسی صاحب …آپ نے کیا عالمی طاقتوں کی شطرنج کی بساط بچھائی ہوئی ہے …آپ کی نظر میں بنگلہ دیش کی فوج اور انڈیا اصل پلیئر ہیں جوکہ غلط ہے ….حسینہ واجد پپٹ نہیں ہے ….طیب اردوان اور حسینہ واجد دونوں نے کارکردگی اور مخالفین پر ہیوی ہینڈڈ اپروچ کے ذریعے فوج کو دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیا ہے

    پاکستان کا ذکر اس لیے کر رہا ہوں کہ انڈیا اور بنگلہ دیش کے الیکشن میں پاکستان ہر صورت زیر بحث آتا ہے

    #48
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2516
    • Total Posts: 2617
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    اوے چولا میں تو تمہاری حمایت کر رہا تھا پر تم اپنی حرکتوں سے باوا جی کی بات کو درست ثابت کرنے پر تلے ہووے ہو یعنی تو پرلے درجے کا چول انسان ہے اور قرار نامہ کا اصل نام چول نامہ ہونا چاہیے تھا :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    اوۓ چل او چل ….میراثی کسی تھاں دا …..چولیں مارنے میں تو تم نے پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے ..ملاحظہ کرو اپنی ماضی کی دو چولیں
    ضرب کا مطلب علیحدگی ….اور یہ مسلمانوں کی خصوصیت ہے کہ ان کے پوانٹ آف ویو اور فرقے ہیں اور سب فرقے صدیوں سے ہنسی خوشی امن سے رہ رہے ہیں

    قسم سے کیا نمونے ہو

    ..ویسے بتاؤ کہ ابھی سٹوڈنٹ ہی ہو یا ڈگری مل گئی ہے؟
    اگر پی ایچ ڈی کر لی ہے تو آیندہ سے تمہیں ڈاکٹر انھے وا چھڈو کہ کر بلایا جاۓ …ویسے کیا اتفاق ہے چھڈو بھی ہو اور پھدو بھی

    :bigthumb:

    #49
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    باوا جی ….نیا سال ہے …آپ کے ڈئیر لیڈر کے کوٹ لکھپت میں چکی پیسنے کا احساس ہے ….لہٰذا آپ کی دگرگوں ذہنی حالت کو مد نظر رکھتے ھوئے …برقی چھترول سے پرہیز کروں گا ….آخری دفعہ ایسا کیا تھا تو آپ ایک مہینہ فرنٹ یارڈ پر اپنی تشریف کو برف پر گھیسیاں دے کر سیکا کرتے تھے ..میرا مضمون کیسے آپ کو پسند آۓ …اس میں تو آل شریف کے لیے ایک مثبت بات نہیں :bigsmile:

    قرار جی، ایسا نہ کہیں

    :bigsmile:

    میں تو آپکے چول نامے کا سب سے بڑا مداح ہوں، میں آپکے چول نامے کو نا پسند کرکے کفران نعمت کا مرتکب کیسے ہو سکتا ہوں؟

    :lol: :lol:

    کئی بار صاف لفظوں میں لکھ چکا ہوں کہ

    میرے تو بس دو ہی شوق ہیں، عمران خان کی چولیں سننا اور آپکا چول نامہ پڑھنا. میرے لیے تو آپ دونوں چولوں کی چولیں بہت بڑی تفریح ہے. میں آپ دونوں کی چولوں کو خوب انجوائے کرتا ہوں اور عمران خان کی تقریر اور آپکے چول نامے کا ہمیشہ منتظر رہتا ہوں

    جب سے عمران خان کو فوجیوں نے وزیر اعظم ہاؤس میں بند کرکے اسکے چولیں مارنے پر پابندی لگا دی ہے اسکے بعد آپکے چول نامے ہی میری تفریح کا واحد ذریعہ ہیں

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    آپ کو یاد ہے کہ جب آپ نے چھوٹی چھوٹی چولیں مارنی شروع کر دی تھیں تو میں نے کتنا اعتجاج کیا تھا؟

    شرم کرو، حیا کرو
    چول نامے کا احیاء کرو

    نہیں چلیں گی نہیں چلی گی
    چھوٹی چولیں اب نہیں چلیں گی

    بائیکاٹ، بائیکاٹ
    چھوٹی چولوں کا بائیکاٹ

    https://danishgardi.pk/forums/topic/mix-plate/page/13/#post-166694

    #50
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    Bawa شامی بھائی اور باوا جی وہی بات ہو گئی نا جو میں کہ رہا تھا . پہلے اس چول کا پورا چول نامہ پڑھ تو لیتے پھر کومنٹ کرتے . وہ کیا کھوتا ہے جو اس نے ڈھینچوں ڈھینچوں کی ہوئی ہے کچھ نہ کچھ لکھا ہی ہوا ہے -اور اگر کسی ذہنی مریض نے چول نامہ مطلب قرار نامہ لکھ ہی دیا ہے تو آپ بھی اسکو پڑھے بغیر کومنٹ کرنے سے گریز کریں – مانا کہ یہ شخص دنیا کا ویلا ترین انسان ہے پھر بھی آپ لوگوں کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ اسکے چول نامے کو پڑھے بغیر کومنٹ کاری کریں – آپ کو پتا بھی ہے کہ بیچارے کو جب بھی لیٹرینیں صاف کرنے سے موقع ملتا ہے وہ چول نامے کی چند سطریں لکھ لیتا ہے تاکہ فورم کے لوگوں کا قیمتی وقت تھوڑا بہت تو برباد ہو ہی جائے . قرار تم فکر نا کرو میں نے سمجھایا ہے باوا جی کو اور شامی بھائی کو

    سائیٹ بھائی

    میں نے تو پورا چول نامہ پڑھنے کے بعد ہی کومنٹس لکھے ہیں

    https://danishgardi.pk/forums/topic/%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%A8%D9%86%DA%AF%D9%84%DB%81-%D8%AF%DB%8C%D8%B4-%D9%85%D8%A7%DA%88%D9%84-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/page/2/#post-170963

    حیران ہوتا ہے کہ قرار جی اتنی بڑی بڑی چولیں مار کیسے لیتے ہیں؟ یہ خدا داد صلاحیت ہی لگتی ہے جو کسی فکری بیوہ کو ہی مل سکتی ہے

    :clap: :clap:

    یقین کریں یہ چول نامہ پڑھتے ہوئے کئی بار بے ساختہ منہ سے نکل گیا تھا

    چول ای اوئے، چول ای اوئے، چول نامے والا عظیم چول ای اوئے

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    #51
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    اوے چولا میں تو تمہاری حمایت کر رہا تھا پر تم اپنی حرکتوں سے باوا جی کی بات کو درست ثابت کرنے پر تلے ہووے ہو یعنی تو پرلے درجے کا چول انسان ہے اور قرار نامہ کا اصل نام چول نامہ ہونا چاہیے تھا :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    سائیٹ بھائی

    آپ سے کہا بھی تھا کہ اب بھلائی کا زمانہ نہیں رہا ہے، گدھے کو گلقند کھلانے کا یہی نتیجہ نکلتا ہے

    :bigthumb:

    اس سال کے اس آخری چول نامے کی بنیاد پر میں قرار جی کو چول عظیم سے ترقی دے کر چول اعظم کے رتبے پر فائز کرنا چاہتا تھا لیکن عمران خان سے چول اعظم کا خطاب واپس لے کر اسکی حق تلفی نہیں کرنا چاہتا ہوں

    اس چول نامے کے بعد قرار جی عمران خان کے لیول تک پہنچ چکے ہیں. وہ چاہیں تو عمران خان کے ساتھ چول اعظم کا خطاب شیئر کر سکتے ہیں

    :hilar: :hilar:   :hilar:   :hilar:   :hilar:

    #52
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    Qarar سائٹ بھائی ، ایسے نہی کہتے ، میں نے تو انجمن بھی بنا لی اور میں اس کا چیئرمین بھی بن گیا ہو ، قرار جی ، آپ نے ہار نہی ماننی ، ہم تمہارے ساتھ ہیں انجمن تحفظ قرار نامہ

    شامی بھائی

    اس نیک کام میں میں بھی آپکے شانہ بشانہ کھڑا ہوں

    :bigthumb:

    خون دل دے کے نکھاریں گے رخ چول عظیم
    ہم نے چول نامے کے تحفظ کی قسم کھائی ہے

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    #53
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    میرے خیال میں نظام کوی بھی ہو اگر اس نظام میں عوام کو ایک آسودہ زندگی میسر آرہی ہے تو وہ نظام کامیاب ہے ورنہ ناکام ہے، ایسے نظام تباہی کی طرف لے جاتے ہیں جن میں شخصی یا مذہبی آزادی کو نظرانداز کردیا جاے، عمران حکومت میں ایسے بہت سارے وزرا موجود ہیں جو ابھی تک اسی مخمصے میں گرفتار ہیں کہ ملک میں کونسا نظام لانا ہے، ریاست مدینہ بنانے کا بیان رات آٹھ بجے کے خبرنامے میں دیا جاتا ہے اور صبح سویرے آی ایم ایف سے قرضہ لینے کی تراکیب پر غور شروع ہوجاتا ہے، پھر شام ڈھلنے پر اسلامی نظآم کے خواب آنے شروع ہوجاتے ہیں اور وقت سحر کیمونسٹ سپر پاور سے بھیک مانگنے کیلئے مناسب الفاظ کا چناو شروع کردیا جاتاہے

    کبھی ہم کہتے تھے کہ ہم ایشین ٹائیگر بنیں گے یا کوریا بن کے دکھائیں گے، اب کہتے ہیں کہ بنگلہ دیش بن کے دکھائیں گے، مجھے تو ڈر ہے کہ پانچ سال اسی طرح گزر گئے تو ہم شائد نیپال، افغانستان بننا چاہ رہے ہونگے

    بھٹو سے لے کر آج تک ہمارے حکمران یہی نہیں سمجھ سکے کہ انکو داتا صاحب پھولوں کی چادر چڑھانے سے یا جم خانہ میں گولف کھیلنے سے کوی مطلب نہیں ہونا چاہئے، کوی مذہبی ہے یا غیر مذہبی، سیکولر ہے یا نہیں اس سے کوی فرق نہیں پڑتا، ملکی قانون کا احترام کرنا چاہئے اور یہ سمجھ لینا چاہئے کہ مذہب آپ کا پرائیویٹ معاملہ ہے اسے اپنے تک محدود رکھیں، تمام معاملات میریٹ بیس پر آگے آنے والے بہترین دماغوں سے چلائ جائیں، ہندو حساب کتاب میں بہت تیز ہیں مگر ہماری وزارت خزانہ میں ایک بھی ہندو دکھای نہیں دیتا کیونکہ وہ مسلمان نہیں ہیں، ہمارے ملک میں لاکھوں بنگالی ہیں ان کو پورے حقوق دیئے جائیں تاکہ وہ فعال شہری بن سکیں مگر یہاں دھڑا دھڑ افغانیوں کو شہریت دی جاتی رہی جو دو کام ہی کرنا جانتے ہیں۔ ایک دانے بھوننا اور دوسرا سمگلنگ

    #54
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    In December 1970 Bengalis gave Awami League lead by Sheikh Mujeeb super heavy mandate 160/162 seats. Almost half a century later his daughter Sheikh Haseena got similar mandate 288/300. Bengalis love Awami League and Sheikh’s.

    چول نامے میں یہ بات بالکل درست لکھی گئی ہے کہ حسینہ کی ملک گیر جیت میں پھانسیوں کا فیکٹر بھی کافی مددگار ثابت ہوا۔ قرار جی نے یہ نہیں لکھا کہ کیسے مگر میرا اندازہ ہے کہ بنگالی جماعت اسلامی سے بہت تنگ تھے لیکن یہ جماعت ہمیشہ بہت جنگجووانہ انداز میں اپنی بات منواتی رہی ہے اور پرو آرمی ہونے کی وجہ سے کوی حکومت ان پر ہاتھ نہیں ڈالتی تھی

    عمران اس طرح کی سٹریٹیجی بناے تو سب سے پہلے اسے جماعت اسلامی اور ملا فضل الرحمان گروپ کے لوگوں کو لٹکانا پڑے گا  ناکہ نواز زرداری کو

    Qarar

    سوری مجھے آپ کے قرار نامے کا نام بدلنا پڑا مگر آپ کے ایک دو پوائینٹ میری نظر میں بالکل درست ہیں ۔ نام بدلنے ہر پھر معذرت ، میرا وعدہ کہ آئندہ ایسا نہیں کرونگا

    :sorry:

    #55
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1414
    • Total Posts: 1426
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    اوۓ چل او چل ….میراثی کسی تھاں دا …..چولیں مارنے میں تو تم نے پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے ..ملاحظہ کرو اپنی ماضی کی دو چولیں ضرب کا مطلب علیحدگی ….اور یہ مسلمانوں کی خصوصیت ہے کہ ان کے پوانٹ آف ویو اور فرقے ہیں اور سب فرقے صدیوں سے ہنسی خوشی امن سے رہ رہے ہیں قسم سے کیا نمونے ہو ..ویسے بتاؤ کہ ابھی سٹوڈنٹ ہی ہو یا ڈگری مل گئی ہے؟ اگر پی ایچ ڈی کر لی ہے تو آیندہ سے تمہیں ڈاکٹر انھے وا چھڈو کہ کر بلایا جاۓ …ویسے کیا اتفاق ہے چھڈو بھی ہو اور پھدو بھی :bigthumb:

    قرار بے شک لیٹرینیں صاف کر کر کے تمھارے ذہن میں کافی گند بھر چکا ہے ور اس گند کی جو بھی الٹی تمھیں آتی ہے تم اسے قرار نامہ کہتے ہو حالانکہ اسکو لیٹرین نامہ کہنا چاہیے – چولا کام تو ڈھنگ کا ڈھونڈ کوئی ٹیکسی ہی چلا لیتا کم از کم ذہنی گندگی کا شکار تو نا ہوتا

    ویسے ضرب والی بات خوب یاد رکھتا ہے اور تمہارا وقتا” فوقتا” چیخیں مارنا بتاتا ہے کہ تینوں سٹ یعنی ضرب کافی زور سے لگی ہوئی ہے

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    #56
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1414
    • Total Posts: 1426
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    سائیٹ بھائی میں نے تو پورا چول نامہ پڑھنے کے بعد ہی کومنٹس لکھے ہیں https://danishgardi.pk/forums/topic/%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%A8%D9%86%DA%AF%D9%84%DB%81-%D8%AF%DB%8C%D8%B4-%D9%85%D8%A7%DA%88%D9%84-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86/page/2/#post-170963 حیران ہوتا ہے کہ قرار جی اتنی بڑی بڑی چولیں مار کیسے لیتے ہیں؟ یہ خدا داد صلاحیت ہی لگتی ہے جو کسی فکری بیوہ کو ہی مل سکتی ہے :clap: :clap: یقین کریں یہ چول نامہ پڑھتے ہوئے کئی بار بے ساختہ منہ سے نکل گیا تھا چول ای اوئے، چول ای اوئے، چول نامے والا عظیم چول ای اوئے :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی پھر آپ کی ہمت کو سلام ہے – کہ اسکی چولوں پر مشتمل تحریر مکمل پڑھ لی آپ نے

    #57
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1414
    • Total Posts: 1426
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    سائیٹ بھائی آپ سے کہا بھی تھا کہ اب بھلائی کا زمانہ نہیں رہا ہے، گدھے کو گلقند کھلانے کا یہی نتیجہ نکلتا ہے :bigthumb: اس سال کے اس آخری چول نامے کی بنیاد پر میں قرار جی کو چول عظیم سے ترقی دے کر چول اعظم کے رتبے پر فائز کرنا چاہتا تھا لیکن عمران خان سے چول اعظم کا خطاب واپس لے کر اسکی حق تلفی نہیں کرنا چاہتا ہوں اس چول نامے کے بعد قرار جی عمران خان کے لیول تک پہنچ چکے ہیں. وہ چاہیں تو عمران خان کے ساتھ چول اعظم کا خطاب شیئر کر سکتے ہیں :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    باوا جی اسکو ایک اور تمغہ چ عطا کیا جائے – اس نے اپنے آپ کو اس تمغے کا اصل حقدار ثابت کیا ہے

    #58
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1414
    • Total Posts: 1426
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    Qarar سائٹ بھائی ، ایسے نہی کہتے ، میں نے تو انجمن بھی بنا لی اور میں اس کا چیئرمین بھی بن گیا ہو ، قرار جی ، آپ نے ہار نہی ماننی ، ہم تمہارے ساتھ ہیں انجمن تحفظ قرار نامہ
    شامی بھائی اس نیک کام میں میں بھی آپکے شانہ بشانہ کھڑا ہوں :bigthumb: خون دل دے کے نکھاریں گے رخ چول عظیم ہم نے چول نامے کے تحفظ کی قسم کھائی ہے :hilar: :hilar: :hilar:

    یعنی ہے آپ حضرات کو ہمارے حال پر رحم نہیں آ رہا

    #59
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    چول نامے میں یہ بات بالکل درست لکھی گئی ہے کہ حسینہ کی ملک گیر جیت میں پھانسیوں کا فیکٹر بھی کافی مددگار ثابت ہوا۔ قرار جی نے یہ نہیں لکھا کہ کیسے مگر میرا اندازہ ہے کہ بنگالی جماعت اسلامی سے بہت تنگ تھے لیکن یہ جماعت ہمیشہ بہت جنگجووانہ انداز میں اپنی بات منواتی رہی ہے اور پرو آرمی ہونے کی وجہ سے کوی حکومت ان پر ہاتھ نہیں ڈالتی تھی عمران اس طرح کی سٹریٹیجی بناے تو سب سے پہلے اسے جماعت اسلامی اور ملا فضل الرحمان گروپ کے لوگوں کو لٹکانا پڑے گا ناکہ نواز زرداری کو Qarar سوری مجھے آپ کے قرار نامے کا نام بدلنا پڑا مگر آپ کے ایک دو پوائینٹ میری نظر میں بالکل درست ہیں ۔ نام بدلنے ہر پھر معذرت ، میرا وعدہ کہ آئندہ ایسا نہیں کرونگا :sorry:

    بیلیور بھائی

    آپ سے یہ توقع بالکل بھی نہیں تھی کہ آپ ایک عظیم چول کے چول نامے کا اس طرح مذاق اڑائیں گے

    :bigsmile:

    کیوں نہ ایک چول عظیم کا مذاق اڑانے کے جرم میں آپکو اس پورے سال کے پورے بارہ چول نامے ……… میرا مطلب …….. قرار نامے پڑھنے کی سزا دی جائے؟

    :lol:   :hilar:

    #60
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نیا بنگلہ دیش ماڈل اور پاکستان

    باوا جی پھر آپ کی ہمت کو سلام ہے – کہ اسکی چولوں پر مشتمل تحریر مکمل پڑھ لی آپ نے

    سائیٹ بھائی

    ہمت کی بات نہیں ہے بلکہ شوق کی بات ہے

    :bigsmile:

    عمران خان کے چولیں مارنے پر پابندی لگنے کے بعد میری تفریح کا واحد ذریعہ اس عظیم چول کے چول نامے ہی ہیں

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    آپ بھی ان چول ناموں کو سنجیدہ تحریریں سمجھکر پڑھنے کی بجائے لطیفے سمجھکر پڑھیں گے تو نہ صرف انہیں انجوائے کریں گے بلکہ ایسی نادر چولیں پڑھکر عش عش کر اٹھیں گے

    :bigthumb:

    :bhangra: :disco:

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 61 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!