Thread: نہ پاے رفتن نہ جاے مانندن

Home Forums Siasi Discussion نہ پاے رفتن نہ جاے مانندن

This topic contains 2 replies, has 2 voices, and was last updated by  Believer12 6 days, 13 hours ago. This post has been viewed 105 times

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: نہ پاے رفتن نہ جاے مانندن

    ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا

    میری کشتی تو وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا

    حکومت پر یہ شعر بہت جچ رہا ہے کیونکہ گزشتہ دنوں فیصل واوڈا نے ایک ٹاک شو میں بدتہذیبی کا مظاہرہ کرتے ہوے ایک فوجی بوٹ تو میز پر رکھ دیا مگر اب اس کے لئے کسی ایک واضح اور دوٹوک موقف پر قائم ہونا دوبھر ہوچکا ہے

    آج حامد میر نے اپنے صحافتی تجربے کی بنا پر اسے ایسا گھیرا ہے کہ مزہ آگیا، حامد میر سے مجھے اختلاف بھی ہے لیکن بحیثیت ایک جنرلسٹ سواے کامران خان کے کوی دوسرا ہمعسر حامد میر کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔ اس پروگرام کی ویڈیو تو ابھی اپ لوڈ نہیں ہوی مگر اس کا تھوڑا سا خلاصہ تحریر کردوں اس کی مثال ایسے ہی ہے جیسے میں چاے سے پہلے چار پانچ کنوں کھا لیتا ہوں تاکہ گلا کھٹا میٹھا ہونے سے چاے کا مزہ دوبالا ہوجاے

    حامد میر کا پوائینٹ تھا کہ حکومت خود اپوزیشن سے باربار درخواست کرتی رہی کہ ترمیمی ایکٹ پر ووٹ دینے کا فیصلہ جلد کریں اور جب اپوزیشن نے یہ کام کردیا ہے تو واوڈا کی اس حرکت سے تو یہ ظاہر ہورہا ہے کہ حکومت کو اپوزیشن کا اس ایکٹ کی حمایت کرنا پسند نہیں آیا یعنی حکومت دل سے یہ نہیں چاہتی تھی کہ اپوزیشن  ترمیمی ایکٹ کے حق میں ووٹ دے؟

    فیصل واوڈا کے پاس کوی جواب نہیں تھا کیونکہ اگر وہ کہتا کہ ہاں حکومت نہیں چاہتی تھی کہ اپوزیشن اس ایکٹ کو منظور کروانے کیلئے ووٹ دے تو بوٹ جواس کے منہ سے کوی ڈیڑھ فٹ دور پڑا تھا لازما ناراض ہوجاتا

    دوسری بات یہ کہ اپوزیشن اور حکومت نے مل کر یہ ایکٹ منظور کروایا ہے لہذا اپوزیشن نے یہ بوٹ چاٹا ہے تو آدھا پی ٹی آی نے بھی چاٹا ہے

    فیصل واوڈا پھنس گیا ہے نہ اپنے بیان سے واپس جاسکتا ہے اور نہ ہی اس کو اون کرسکتا ہے

    ایک ہی راستہ ہے کہ یہ کہہ کرجان چھڑا لے کہ یہ اس کا ذاتی بیان ہے پارٹی سے اس کا کوی تعلق نہیں

    ہاں اس صورت میں وزارت جاسکتی ہے

    • This topic was modified 1 week ago by  Believer12.
    #2
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1459
    • Total Posts: 1471
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: نہ پاے رفتن نہ جاے مانندن

    آپ یقین نہیں کر یں گے کہ میں نے یہ ٹاک شو دو مرتبہ دیکھا

    کہ ایک آدمی (واوڈا) کس حد تک ڈیٹ ہو سکتا ہے

    دیکھو ذارا کہتا ہے وہ ہایکنگ کا بوٹ تھا شکار کا بوٹ تھا

    افففففف

    :doh:

    #3
    Believer12
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 342
    • Posts: 7763
    • Total Posts: 8105
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: نہ پاے رفتن نہ جاے مانندن

    آپ یقین نہیں کر یں گے کہ میں نے یہ ٹاک شو دو مرتبہ دیکھا کہ ایک آدمی (واوڈا) کس حد تک ڈیٹ ہو سکتا ہے دیکھو ذارا کہتا ہے وہ ہایکنگ کا بوٹ تھا شکار کا بوٹ تھا افففففف :doh:

    پی ٹی آی میں یہی حال ہے بلکہ ٹاک شوز میں ہر کوی جھوٹ بولنے کا گولڈ میڈلسٹ ہی بھیجا جاتا ہے

Viewing 3 posts - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!