Thread: نون لیگ میں نئی صف بندی

Home Forums Siasi Discussion نون لیگ میں نئی صف بندی

This topic contains 16 replies, has 6 voices, and was last updated by  Bawa 2 weeks, 1 day ago. This post has been viewed 329 times

Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 1658
    • Total Posts: 1746
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: نون لیگ میں نئی صف بندی

    • This topic was modified 2 weeks, 2 days ago by  Host. Reason: URL link posted
    #2
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 1658
    • Total Posts: 1746
    • Join Date:
      21 Nov, 2016
    #3
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 209
    • Posts: 3832
    • Total Posts: 4041
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نون لیگ میں نئی صف بندی

    #4
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 1658
    • Total Posts: 1746
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: نون لیگ میں نئی صف بندی

    کوئی بھی طریقہ آزمالوں مجال ہے کہ یہاں خبر نمایاں ہوجائے

    آخر یہ موڈریٹر راززززززززززززززززززززززز کی بات سمجھاتے کیوں نہیں کہ انٹرنیٹ کا لنک یہاں کس طرح پیسٹ کیا جائے ؟؟؟/

    #5
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 209
    • Posts: 3832
    • Total Posts: 4041
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نون لیگ میں نئی صف بندی

    صرف نئی صف بندی یا پھر نئی سوچ، نئی حکمت عملی ، نیا جذبہ اور نئے چہرے

    مشروب بدلا ہے کے بوتل

    #6
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 209
    • Posts: 3832
    • Total Posts: 4041
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نون لیگ میں نئی صف بندی

    کوئی بھی طریقہ آزمالوں مجال ہے کہ یہاں خبر نمایاں ہوجائے آخر یہ موڈریٹر راززززززززززززززززززززززز کی بات سمجھاتے کیوں نہیں کہ انٹرنیٹ کا لنک یہاں کس طرح پیسٹ کیا جائے ؟؟؟/

    خبر کو کھولیں

    اور پھر

    Click “Copy Image Address”

    and then “Paste” here

    https://www.computerhope.com/issues/ch001328.htm

    • This reply was modified 2 weeks, 3 days ago by  JMP.
    #7
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 209
    • Posts: 3832
    • Total Posts: 4041
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نون لیگ میں نئی صف بندی

    • This reply was modified 2 weeks, 2 days ago by  JMP.
    #8
    Host
    Keymaster
    Online
    • Threads: 20
    • Posts: 627
    • Total Posts: 647
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: نون لیگ میں نئی صف بندی

    کوئی بھی طریقہ آزمالوں مجال ہے کہ یہاں خبر نمایاں ہوجائے آخر یہ موڈریٹر راززززززززززززززززززززززز کی بات سمجھاتے کیوں نہیں کہ انٹرنیٹ کا لنک یہاں کس طرح پیسٹ کیا جائے ؟؟؟/

    جہاں آپ کمنٹ لکھتے ہیں اور بعد میں پوسٹ کرتے ہیں یعنی ان پٹ ٹولز باکس وہاں دیکھیں تو ایک طرف انزرٹ ایڈٹ امیج کا بٹن بنا ہوا ہے۔ یہاں سے آپ تصویر پوسٹ کرسکتے ہیں۔ اس بٹن کو پریس کریں اور کمنٹ باکس میں تصویر کا یو آر ایل ڈال دیں ۔ (جب آپ ماوس کو تصویر پر رکھ کر رائٹ کلک کریں گے تو اس میں سے کاپی امیج لوکیشن کو سلیکٹ کرلیں۔ اور اس لنک یعنی یو آر ایل کو تصویر کے کمنٹ باکس میں پیسٹ کرنا ہے) آخر میں پوسٹ سب مٹ کردیں۔

    #9
    blacksheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 1783
    • Total Posts: 1798
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: نون لیگ میں نئی صف بندی

    آخر یہ موڈریٹر راززززززززززززززززززززززز کی بات سمجھاتے کیوں نہیں کہ انٹرنیٹ کا لنک یہاں کس طرح پیسٹ کیا جائے ؟؟؟

    اطہر صاحب۔۔۔۔۔

    یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ موڈریٹرز آپ کو بہت دھیمے انداز میں، سَٹل انداز میں یہ کہنا چاہتے ہوں۔۔۔۔۔

    Go and f*** yourself.

    :) ;-) :)

    • This reply was modified 2 weeks, 2 days ago by  blacksheep.
    #10
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 1658
    • Total Posts: 1746
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: نون لیگ میں نئی صف بندی

    صرف نئی صف بندی یا پھر نئی سوچ، نئی حکمت عملی ، نیا جذبہ اور نئے چہرے

    مشروب بدلا ہے کے بوتل

    اگر نواز باہر جانے کی درخواست نہ کرتا تو کہہ سکتے تھے کہ نون لیگ نئی صف بندی کر کے نواز شریف کے بیانے کو لے کر چلنے کی تیاری کر رہی ہے

    اب یہ جو بھی کر لیں بھاگنے کا راستہ نہ ملنے پر واویلا کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کہلائے گا۔

    #11
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 209
    • Posts: 3832
    • Total Posts: 4041
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نون لیگ میں نئی صف بندی

    اطہر صاحب۔۔۔۔۔ یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ موڈریٹرز آپ کو بہت دھیمے انداز میں، سَٹل انداز میں یہ کہنا چاہتے ہوں۔۔۔۔۔ Go and f*** yourself. :) ;-) :)

    I am of the opinion that  you meant f”ind”.  “Go and find yourself”. Wondering what prompted you to disguise “ind” with ***

    #12
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 1658
    • Total Posts: 1746
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: نون لیگ میں نئی صف بندی

    اطہر صاحب۔۔۔۔۔ یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ موڈریٹرز آپ کو بہت دھیمے انداز میں، سَٹل انداز میں یہ کہنا چاہتے ہوں۔۔۔۔۔ Go and f*** yourself. :) ;-) :)

    :thinking: :thinking:

    بھاٸ جی سر سے گزر گٸ

    مہربانی کریں اردو لکھ دیں شکریہ

    #13
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 31
    • Posts: 4090
    • Total Posts: 4121
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: نون لیگ میں نئی صف بندی

    :thinking: :thinking: بھاٸ جی سر سے گزر گٸ مہربانی کریں اردو لکھ دیں شکریہ

    اطہر بھائی بلیک شیپ صاحب نے لکھا ہے کہ میاں صاحب کی صحت کے لیے ایک سو کالی بھیڑوں کا صدقہ دیں

    :bigsmile:

    #14
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 209
    • Posts: 3832
    • Total Posts: 4041
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نون لیگ میں نئی صف بندی

    اطہر بھائی بلیک شیپ صاحب نے لکھا ہے کہ میاں صاحب کی صحت کے لیے ایک سو کالی بھیڑوں کا صدقہ دیں :bigsmile:

    GeoGsahib

    محترم جیو جی صاحب

    یہاں تو ایک کالی بھیڑ ہی نظر آئی ہے جس نے سب کا ناک میں دم کیا ہوا ہے. باقی کی ننانوے بھیڑیں کہاں ڈھونڈیں گے محترم اطہر صاحب . میں نے بھی اپنی لمبی زندگی میں ایک آدھ ہی کالی بھیڑ دیکھی ہے. لگتا ہے کے محترم اطہر صاحب کو بہت مشکلی کام پر لگا دیا ہے محترم آپ نے

    Atharsahib

    blacksheep

    #15
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 1658
    • Total Posts: 1746
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: نون لیگ میں نئی صف بندی

    GeoGsahib

    محترم جیو جی صاحب

    یہاں تو ایک کالی بھیڑ ہی نظر آئی ہے جس نے سب کا ناک میں دم کیا ہوا ہے. باقی کی ننانوے بھیڑیں کہاں ڈھونڈیں گے محترم اطہر صاحب . میں نے بھی اپنی لمبی زندگی میں ایک آدھ ہی کالی بھیڑ دیکھی ہے. لگتا ہے کے محترم اطہر صاحب کو بہت مشکلی کام پر لگا دیا ہے محترم آپ نے

    Atharsahib blacksheep

    کہہ تو آپ ٹھیک رہے ہیں

    تو پھر کیوں نہ اسی سیاہ بھیڑ کےتکبیر پڑھتے ہوئے سو ٹکڑے کر دیئے جائیں :bigsmile: ۔

    #16
    Athar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 1658
    • Total Posts: 1746
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: نون لیگ میں نئی صف بندی

    دوستوں کے کالی بھیڑ کی تحریر کے جواب میں دیئے گئے “جے ایم پی”بھائی کے سمائلی دیکھ کر کچھ کچھ اندازہ ہو رہا ہے کہ بلیک شیپ جی نے مجھ سے کوئی مزاحیہ بات ہی کی ہوگی

    تو میں بھی اُن کو ہوبہو اُنہی کے الفاظ کے ساتھ مزاح کے الفاظ واپس لوٹاتا ہوں بلکہ اُن کے الفاظ کو دوگنا چوگنا کر کے لوٹاتا ہوں

    اُمید ہےبلیک شیپ بھائی بھی لطف اندوز ہونگے۔

    blacksheep

    #17
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نون لیگ میں نئی صف بندی

    GeoGsahib

    محترم جیو جی صاحب

    یہاں تو ایک کالی بھیڑ ہی نظر آئی ہے جس نے سب کا ناک میں دم کیا ہوا ہے. باقی کی ننانوے بھیڑیں کہاں ڈھونڈیں گے محترم اطہر صاحب . میں نے بھی اپنی لمبی زندگی میں ایک آدھ ہی کالی بھیڑ دیکھی ہے. لگتا ہے کے محترم اطہر صاحب کو بہت مشکلی کام پر لگا دیا ہے محترم آپ نے

    Atharsahib blacksheep

    محترم جے بھائی جی

    کالی بھیڑ نے سب کی ناک میں دم کیا ہوا ہے یا ناک میں رومال کیا ہوا ہے؟

Viewing 17 posts - 1 through 17 (of 17 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation