Thread: نواز شریف ۔اور زرداری کے بیرون ممالک دورے۔۔سنتا جا ۔شرماتا جا ۔

Home Forums Siasi Discussion نواز شریف ۔اور زرداری کے بیرون ممالک دورے۔۔سنتا جا ۔شرماتا جا ۔

This topic contains 15 replies, has 7 voices, and was last updated by  مسخّر 1 week, 5 days ago. This post has been viewed 267 times

Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نواز شریف ۔اور زرداری کے بیرون ممالک دورے۔۔سنتا جا ۔شرماتا جا ۔

    Minister for Education Shafqat Mehmood Important Press Conference | 9 July 2019

    • This topic was modified 1 week, 5 days ago by  الشرطہ.
    #2
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نواز شریف ۔اور زرداری کے بیرون ممالک دورے۔۔سنتا جا ۔شرماتا جا ۔

    یہ ہی وہ عیاشاں ہیں جو عوام کی پیسے سے کی جاتی ہیں ۔کبھی بلٹ پروف گاڑیاں ۔۔اور کبھی دوسرے ملکوں کے فصول دورے۔۔۔۔۔ان عیاشوں کی وجہ سے یہ رسے تڑوا تڑوا کر عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔

    #3
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نواز شریف ۔اور زرداری کے بیرون ممالک دورے۔۔سنتا جا ۔شرماتا جا ۔

    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نواز شریف ۔اور زرداری کے بیرون ممالک دورے۔۔سنتا جا ۔شرماتا جا ۔

    سلیم بھائی – یہ منسٹر آف ایجوکیشن کے کرنے کے کام ہیں ؟

    آپا فردوس کہاں ہیں ؟

    #5
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: نواز شریف ۔اور زرداری کے بیرون ممالک دورے۔۔سنتا جا ۔شرماتا جا ۔

    بس چونکہ شفقت محمود رحمۃ علیہ نے فرما دیا ہے تو اس پر آنکھیں بند کرکے یقین کرلیا جائے اور عمران خان جو چارٹرڈ طیارے پر دورے کرتا پھرتا ہے اسے فوجی آشیرباد سمجھ کر درگذر کیا جائے۔

    ذلالت کی انتہا یہ ہے کہ کل حلیمہ خان اپنی بیٹی کی شادی کے سلسلے میں گاوں میں سیلاب اور ٹریفک جام کے باعث پھنس گئیں توان کے لئے ایک سپیشل ہیلی کاپٹر بھیجا گیا۔

    لیکن جلنا کڑھنا ہے تو نواز اور آصف زرداری کے خرچوں پر ۔

    بھئی پی ٹی آءی کی حکومت ہے بجائے پریس کانفرنس کرکے قوم کی آنکھیں کھلوانے کے، تم لوگ کیس بناو اور ریکوری کرو لیکن الزام لگا کر بھاگنے کی عادت اتنی پکی ہوگئی ہے کہ ابھی تک حکومت میں ہونے کا مطلب نہیں جانتے۔

    #6
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: نواز شریف ۔اور زرداری کے بیرون ممالک دورے۔۔سنتا جا ۔شرماتا جا ۔

    سلیم بھائی – یہ منسٹر آف ایجوکیشن کے کرنے کے کام ہیں ؟ آپا فردوس کہاں ہیں ؟

    اسے دل کا مرض لاحق ہوگیا اور کتوں کے امراض والے ڈاکٹر اس کا علاج کررہے ہیں، کلب کا مطلب ہوتا ہے کتے۔

    #7
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: نواز شریف ۔اور زرداری کے بیرون ممالک دورے۔۔سنتا جا ۔شرماتا جا ۔

    اسے دل کا مرض لاحق ہوگیا اور کتوں کے امراض والے ڈاکٹر اس کا علاج کررہے ہیں، کلب کا مطلب ہوتا ہے کتے۔

    عاطف بھای، کل سے اس کی بہت چھترول ہورہی تھی دل پر پریشر پڑنا ہی تھا،  اس نے بجاے میچورٹی کے انتہای بچگانہ انداز میں سپوکس پرسن کا کام کیا ہے

    ویڈیو والے واقعہ میں حکومت کو خاموشی سے تماشا دیکھنا چاہئے تھا مگر اس نے کمال پھکڑ پن کا مظاہرہ کرتے ہوے  ایک پریس کانفرنس کر ڈالی جس میں دعوے کئے گئے کہ ہم یہ کردیں گے وہ کردیں گے بعد میں ویڈیو اصلی نکلی تو اس کو ڈانٹ پڑی کہ تم نے کیون عدالت اور اپوزیشن کے بیچ میں آکر حکومت کو بست کروایا ہے

    #8
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7165
    • Total Posts: 7482
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: نواز شریف ۔اور زرداری کے بیرون ممالک دورے۔۔سنتا جا ۔شرماتا جا ۔

    یہ ہی وہ عیاشاں ہیں جو عوام کی پیسے سے کی جاتی ہیں ۔کبھی بلٹ پروف گاڑیاں ۔۔اور کبھی دوسرے ملکوں کے فصول دورے۔۔۔۔۔ان عیاشوں کی وجہ سے یہ رسے تڑوا تڑوا کر عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں ۔۔۔

    جب اسد عمر کا اپنا ڈیپارٹمینٹ بقول اس کے اپنے ڈیفالٹ ہونے جارہا تھا تو اس دوران وہ دوسروں کے کام میں اتنے پنگے لے رہا تھا کہ بلاول کی انگلش سپیچ پر بھی تقریر کرڈالی، نتیجہ یہ نکلا کہ چند دن بعد اس کو فارغ کردیا گیا

    اب وزیر تعلیم کے دن بھی پورے ہونے والے ہیں مگر جاتے جاتے اس کو یہ ضرور بتا دیا جاے کہ تعلیم کے میدان میں آپ نے ایک سال کے دوران کچھ  بھی نہیں کیا

    #9
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: نواز شریف ۔اور زرداری کے بیرون ممالک دورے۔۔سنتا جا ۔شرماتا جا ۔

    نواز شریف کے غیر ملکی دورے 60 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری

    شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت

    تین 3 سال اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کی توانا وکالت

    یورپی یونین سے پاکستان کی تاریخ کی سب سے طویل اور وسیع تجارتی مراعات

    خطے کو تجارتی اور معاشی روابط میں پرو دینے کی بھرپور سفارتکاری

    #10
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: نواز شریف ۔اور زرداری کے بیرون ممالک دورے۔۔سنتا جا ۔شرماتا جا ۔

    اسے دل کا مرض لاحق ہوگیا اور کتوں کے امراض والے ڈاکٹر اس کا علاج کررہے ہیں، کلب کا مطلب ہوتا ہے کتے۔

    بھونکنے والی وزارت کی وجہ سے شاید اس کو کتوں والے وارڈ میں لے گئے۔ :cwl: :cwl: ۔

    #11
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نواز شریف ۔اور زرداری کے بیرون ممالک دورے۔۔سنتا جا ۔شرماتا جا ۔

    الله پاک سے دعا ہے ، آپا فردوس جلد سے جلد صحت یاب ہو جائیں ، الله انہیں لمبی عمر دے ، ابھی انہوں نے پاکستان امن لیگ میں بھی شامل ہو کر باقی پارٹیوں کو ناکوں چنے چبوا دینے ہیں

    اسے دل کا مرض لاحق ہوگیا اور کتوں کے امراض والے ڈاکٹر اس کا علاج کررہے ہیں، کلب کا مطلب ہوتا ہے کتے۔
    #12
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نواز شریف ۔اور زرداری کے بیرون ممالک دورے۔۔سنتا جا ۔شرماتا جا ۔

    بھونکنے والی وزارت کی وجہ سے شاید اس کو کتوں والے وارڈ میں لے گئے۔ :cwl: :cwl: ۔

    اس کو کوئی بیماری شماری نہیں ہے دراصل یہ نیب کے ریفرنس  آنے سے پہلے بیمار ہونے کی  ریہرسل کر رہی ہے ۔۔۔

    تاکہ سند رے کہہ اس کو یکدم    دوسروں کی طرح درد نہیں اٹھا ۔۔۔اپنے شہباز صاحب نیب میں گئے تو سینے کے دائیں طرف ہاتھ رکھ کر کہنے لگے ۔۔۔ہائے ۔او ۔۔میں مر گیا جے ۔۔۔۔۔میری کمر میں  بڑا سخت درد  ہو رہا ہے میرے کھڑا نہیں ہوا جارہا مجھے گھر جانا ہے ۔۔۔۔

    نیب والوں نے  ڈر کے اجازت دے دی ۔۔کہہ واقعی میں کوئی انوکھا درد ہے جس کی وجہ سے  کمر  پیچھے سے چل کر آگے آگئی ہے ۔۔۔

    عوام کو لوٹ کے کھا گئے ہیں ان کی وجہ سے ہمارے دوست احباب ناراض  ہوگئے ہیں۔۔لیکن ان لوگوں کی شو بازیاں ختم ہونے کو نہیں آرہی

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #13
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6815
    • Total Posts: 7477
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نواز شریف ۔اور زرداری کے بیرون ممالک دورے۔۔سنتا جا ۔شرماتا جا ۔

    یار پلیز اسد عمر کو لے کر سیرس بات کیا کرو ، شاہد بھائی کو ایسے مذاق بلکل پسند نہی

    shahidabassi

    جب اسد عمر کا اپنا ڈیپارٹمینٹ بقول اس کے اپنے ڈیفالٹ ہونے جارہا تھا تو اس دوران وہ دوسروں کے کام میں اتنے پنگے لے رہا تھا کہ بلاول کی انگلش سپیچ پر بھی تقریر کرڈالی، نتیجہ یہ نکلا کہ چند دن بعد اس کو فارغ کردیا گیا اب وزیر تعلیم کے دن بھی پورے ہونے والے ہیں مگر جاتے جاتے اس کو یہ ضرور بتا دیا جاے کہ تعلیم کے میدان میں آپ نے ایک سال کے دوران کچھ بھی نہیں کیا
    • This reply was modified 1 week, 6 days ago by  shami11.
    #14
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نواز شریف ۔اور زرداری کے بیرون ممالک دورے۔۔سنتا جا ۔شرماتا جا ۔

    نواز شریف کے غیر ملکی دورے 60 ارب ڈالر کی چینی سرمایہ کاری شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت تین 3 سال اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کی توانا وکالت یورپی یونین سے پاکستان کی تاریخ کی سب سے طویل اور وسیع تجارتی مراعات خطے کو تجارتی اور معاشی روابط میں پرو دینے کی بھرپور سفارتکاری

    Two Parks under Sharif Family’s Use Seized | Breaking News – Lahore News HD

    #15
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3812
    • Total Posts: 3812
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: نواز شریف ۔اور زرداری کے بیرون ممالک دورے۔۔سنتا جا ۔شرماتا جا ۔

    پھدو مر گئے ۔۔۔۔۔ شفقت محمود کو چھوڑ گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    شفقت محمود ۔۔۔۔ کی بے کار  حیثیت ایسی ہی ہے ۔۔۔ جیسے ڈاون  ٹاون میں ۔۔۔۔ کوئی ھوم لیس ۔۔۔ بے کار لمبا پڑا ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    #16
    مسخّر
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 6
    • Posts: 25
    • Total Posts: 31
    • Join Date:
      28 Jun, 2019

    Re: نواز شریف ۔اور زرداری کے بیرون ممالک دورے۔۔سنتا جا ۔شرماتا جا ۔

Viewing 16 posts - 1 through 16 (of 16 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation