Thread: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

Home Forums Siasi Discussion نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

This topic contains 145 replies, has 19 voices, and was last updated by  Bawa 1 month, 1 week ago. This post has been viewed 3078 times

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 146 total)
  • Author
    Posts
  • #101
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 517
    • Total Posts: 517
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    کون؟ کیسانووا یا صفدر :bigsmile:

    :bigsmile:

    افکوررس صفدر۔۔۔۔۔۔

    وہ بازو جو کبھی مریم بی بی کی تصویر اٹھا کر اپنی وفاؤں کا امتحان دیا کرتے تھے کمینے نے انہی بازوؤں پر اپنے مردانہ شاونزم کی ساری بھڑاس نکال دی۔۔۔۔ ڈُسل کیپٹن اتنا   شودا تھا کہ بازو توڑنے سے قبل اس  نے  پہلے بسم اللہ پڑھی  ہے اور پھر باقاعدہ گھبر سنگھ بن کر اپنے فلمی چاہ  بھی پورے کئے ہیں۔۔۔ “یہ ہاتھ مجھے دے دو قاضی”۔۔۔۔۔اس سے پہلے کے وہ مزید ستم گری کرتا ہمارے ہوسٹ بھائی نےاپنی روائتی  دانشمندی کا مظاہرہ کرتےہوئے فورا یہ ڈائلاگ لپیٹ کر کیپٹن کی بُوتھی پر مارا ، “اوئے پیچھے دیکھو پیچھے ، شیر آ رہا ہے”۔۔۔۔ بس یہ ڈائلاگ سُنتے ہی  کیپٹن نے بھونتلا کر دُڑکی لگا دی ۔۔۔ اور یوں ہمارے پیارے بھائی کی جان بچ پائی۔۔۔

    #102
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 517
    • Total Posts: 517
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    ویسے یہ جانا بھی کوئی جانا ہے کہ اجازت لینی پڑے

    تین بار منتخب وزیر اعظم کے ساتھ یہ سلوک انتہائی نا مناسب ہے

    اکبرؔ نے سنا ہے اہل غیرت سے یہی۔۔۔۔جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا۔۔۔

    سنا ہے میاں برادران کی ادبی  منافقت دیکھ کر عالم برزخ میں حبیب جالب اور اکبر الہ آبادی کی روحوں نے دھرنا دے دیا ہے۔۔۔۔

    #103
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4730
    • Total Posts: 4730
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    جتنی بے عزتی اسں نواز شریف نامی شخص کی ہوئی ہے اتنی اگر کتے کی بھی ہوتی تو وہ شرم سے مر جا تا۔ ساری زندگی جس گدھے کو پٹواری شیر ثابت کرنے میں لگے رہے آج اس کے گیدڑ ثابت ہونے پر جشن بنا رہے ہیں۔ دیکھو دیکھو کون بھاگا :bigsmile: :hilar:

    آزادی نوازشریف کا حق تھی ۔۔۔۔۔۔ وہ جیل سے نکل آیا ۔۔۔۔۔۔ لیکن وہ جو آسمان سے تارے توڑ کرلانے کے دعوے کرتے تھے ۔۔۔۔۔

    پیسہ واپس لائیں ۔۔۔۔۔ سزائیں دیں گے ۔۔۔۔۔ این آراو ۔۔۔۔۔ نہیں کریں گے ۔۔۔۔۔۔

    وہ تو سب ۔۔۔۔۔ پانی کا بلبلہ ۔۔۔۔۔۔ ہی نکلے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #104
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4730
    • Total Posts: 4730
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    رات کو دو بجے پلیٹ لیٹس میں کمی دیکھ، زہر دیے جانے کا الزام دیکھ، پٹواریوں کا رونا پیٹنا دیکھ، شہباز کی آنیا جانیا دیکھ مولوی کو بدلے میں ایک نا اہل بگھوڑا چور کیا دے سکتا ہے یہ سوچ۔

    بحرحال ۔۔۔۔ مولوی آیا ۔۔۔۔۔۔ تب ۔۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔۔۔ جیل سے چھوٹ گیا ۔۔۔۔۔ بہت آسان سی کہا نی ہے ۔۔۔۔۔۔

    #105
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 126
    • Posts: 2497
    • Total Posts: 2623
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    Sir, I am on a parenting duty on the weekends. This city’s weather is very unpredictable, be careful and enjoy your outing.

    You are right; it were heavy winds in the morning at top elevation where I live. It is up to mother nature now to let us go outside or not. Winter conditions but we get occasional breaks. I could not see you when our group went to see you mid 2018. Let see each other sometime later. Thanks for proving information about your availability.

    #106
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 153
    • Total Posts: 153
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    بحرحال ۔۔۔۔ مولوی آیا ۔۔۔۔۔۔ تب ۔۔۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔۔۔ جیل سے چھوٹ گیا ۔۔۔۔۔ بہت آسان سی کہا نی ہے ۔۔۔۔۔۔

    مولوی ا تو گیا پر اب اپنے مدرسوں کا کنٹرول ہاتھ سے کھو بیٹھا ۔۔۔

    اچھا ہوا ان مدرسوں کے انتظامیہ کو بدلنا ویسے ممکن نہ ہوتا ۔۔۔

    اب بڑا اسان ہو گیا حکومتی اداروں  کے لیے ۔۔۔ازادی مارچ کے ختم ہونے کے ساتھ ساتھ ۔۔۔مدرسوں کی ازادی بھی ختم ۔۔۔۔

    #107
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 124
    • Posts: 1331
    • Total Posts: 1455
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    آزادی نوازشریف کا حق تھی ۔۔۔۔۔۔ وہ جیل سے نکل آیا ۔۔۔۔۔۔ لیکن وہ جو آسمان سے تارے توڑ کرلانے کے دعوے کرتے تھے ۔۔۔۔۔ پیسہ واپس لائیں ۔۔۔۔۔ سزائیں دیں گے ۔۔۔۔۔ این آراو ۔۔۔۔۔ نہیں کریں گے ۔۔۔۔۔۔ وہ تو سب ۔۔۔۔۔ پانی کا بلبلہ ۔۔۔۔۔۔ ہی نکلے ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    حیرت ہے

     آدھا گنجم آدھا بالم، پورا مجرم پاکستان بھر سے لعنت سمیٹ کر لندن بھاگ رھا ہے اور  اسے آپ اس کا حق کہہ رہےہیں۔

    • This reply was modified 4 months, 3 weeks ago by  Zed.
    #108
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4730
    • Total Posts: 4730
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    حیرت ہے آدھا گنجم آدھا بالم، پورا مجرم پاکستان بھر سے لعنت سمیٹ کر لندن بھاگ رھا ہے اور اسے آپ اس کا حق کہہ رہےہیں۔

    وہ پا کستان کا وزیراعظم ۔۔۔۔۔۔ پنجاب کا وزیراعلٰی ۔۔۔۔۔۔۔  چاغی کا ھیرو ۔۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔۔۔ وہ لندن اپنے گھر اپنے خاندان میں آرام کرنے جا رھا ہے ۔۔۔۔

    تمہارے بہتان ۔۔۔۔ تمہارے الزام ۔۔۔ تمہاری کرپشن ۔۔۔۔ تمہارا انصاف ۔۔۔۔۔ تمہارے منہ پر مار کر۔۔۔۔۔۔۔۔

    گبھراؤ نہیں ۔۔۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم شہزادی ۔۔۔۔۔ اپنی محل میں بیٹھ کر تمہا ری گرتی ہوئی مذ احیہ حکومت کا تما شہ دیکھیں گے ۔۔۔۔

    #109
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4730
    • Total Posts: 4730
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    مولوی ا تو گیا پر اب اپنے مدرسوں کا کنٹرول ہاتھ سے کھو بیٹھا ۔۔۔

    اچھا ہوا ان مدرسوں کے انتظامیہ کو بدلنا ویسے ممکن نہ ہوتا ۔۔۔

    اب بڑا اسان ہو گیا حکومتی اداروں کے لیے ۔۔۔ازادی مارچ کے ختم ہونے کے ساتھ ساتھ ۔۔۔مدرسوں کی ازادی بھی ختم ۔۔۔۔

    سرجی ۔۔۔۔۔۔ مدرسوں کو کچھ نہیں ہونے والا ۔۔۔۔۔

    مدرسے ۔۔۔۔۔ آج کی سیا سی گیم ۔۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔۔۔۔ ترپ ۔۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔۔۔ اکا ۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔

    جب کسی کو کاٹنا ہو ۔۔۔۔۔۔۔ مدرسے ۔۔۔۔۔۔ کا پتہ پھینک دو ۔۔۔۔۔۔ کابل ۔۔۔۔ قندھار ۔۔۔۔۔ وزیرستان ۔۔۔۔۔ لال مسجد تک ۔۔۔۔۔۔

    مدرسہ اپنا کردار۔۔۔۔۔ ادا ۔۔۔۔۔ کررھا ہے ۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ آئیندہ کئی سال ۔۔۔۔۔ کرتا رھے گا ۔۔۔۔۔۔ مدرسے کو کچھ نہیں ہورھا ۔۔۔۔۔

    #110
    Zed
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 124
    • Posts: 1331
    • Total Posts: 1455
    • Join Date:
      17 Feb, 2017

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    وہ پا کستان کا وزیراعظم ۔۔۔۔۔۔ پنجاب کا وزیراعلٰی ۔۔۔۔۔۔۔ چاغی کا ھیرو ۔۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔۔۔ وہ لندن اپنے گھر اپنے خاندان میں آرام کرنے جا رھا ہے ۔۔۔۔ تمہارے بہتان ۔۔۔۔ تمہارے الزام ۔۔۔ تمہاری کرپشن ۔۔۔۔ تمہارا انصاف ۔۔۔۔۔ تمہارے منہ پر مار کر۔۔۔۔۔۔۔۔ گبھراؤ نہیں ۔۔۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم شہزادی ۔۔۔۔۔ اپنی محل میں بیٹھ کر تمہا ری گرتی ہوئی مذ احیہ حکومت کا تما شہ دیکھیں گے ۔۔۔۔

    چاغی کا ہیرو ہاہاہاہا 

    یہ معرکہ کب فتح کیا گنجے فراڈی  نے؟

    #111
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13429
    • Total Posts: 13576
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    دیکھو دیکھو کون بھاگا :bigsmile:

    روک سکو تو روک لو

    سپریم کورٹ میں فیصلہ چیلنج کرو

    پچاس پچاس روپے کے دو اشٹام پیپرز اور لے لو

    باقی سات ارب انچاس کروڑ ننانوے لاکھ ننانوے ہزار آٹھ سو رہ جائیں گے

    :lol: :hilar:

    #112
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 153
    • Total Posts: 153
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    لار بند دی ستا دا پلار لار دی چی لار بند دی حکمت ھسی تماشہ جوڑا کڑئ دی دا عوام تحفظ دا ریاست ذمہ داری دی چی دا عوام تحفظ نشی ور کوالی بیا حو پکار دی چی استعفا ور کڑئ دا یے سہ لوبہ جوڑا کڑئ دی عوام پہ حپل میانز کی جنگہ وی اوّل مولا فض اللہ حکیم اللہ محسود وہ ھعو ھم دعہ ڈرامے شروع کڑی وی حکمت خاموش وہ چی قوم تبا برباد شوہ بیا حکمت ربیدار شول نن دعہ یو ڈانڈا بردار تنظیم دی چی عوام تہ لار بند وی حکمت خاموش دی تماشہ گوری

    #113
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 514
    • Posts: 3522
    • Total Posts: 4036
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    روک سکو تو روک لو سپریم کورٹ میں فیصلہ چیلنج کرو پچاس پچاس روپے کے دو اشٹام پیپرز اور لے لو باقی سات ارب انچاس کروڑ ننانوے لاکھ ننانوے ہزار آٹھ سو رہ جائیں گے :lol: :hilar:

    https://pbs.twimg.com/media/EJofLfuXUAA5Yxu?format=jpg&name=900x900

    #114
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 703
    • Posts: 7963
    • Total Posts: 8666
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    یہ کس نے کہہ دیا آپ کو ؟ لگتا ہے آپ کے اندر کی آپا فردوس آج ابل رہی ہے

    نواز شریف جائے گا اور پھر کچھ عرصے کے بعد اپنی پلیٹیں سیٹ کروا کر آ جائے گا اس دوران اس پر کئے گئے کیسز میرٹ کی بنیاد پر ختم کر دئیے جائیں گے

    عدالتیں بک گئی ہے

    آج کل فیصلے بھی عجیب عجیب سے آ رہے ہیں ، جب میرٹ پر ابرار الحق کو رچیئرمین ہلال احمر تعینات کیا تھا تو میرٹ واپس وہی کیوں گاڑ دیا گیا جہاں سے نکالا تھا

    سوچنے کی بات ہے ؟ – کِنّے کِنّے جانا بِلّو دے گھر افسوس کرن

    حیرت ہے آدھا گنجم آدھا بالم، پورا مجرم پاکستان بھر سے لعنت سمیٹ کر لندن بھاگ رھا ہے اور اسے آپ اس کا حق کہہ رہےہیں۔
    • This reply was modified 4 months, 3 weeks ago by  shami11.
    #115
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 514
    • Posts: 3522
    • Total Posts: 4036
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    یہ کس نے کہہ دیا آپ کو ؟ لگتا ہے آپ کے اندر کی آپا فردوس آج ابل رہی ہے نواز شریف جائے گا اور پھر کچھ عرصے کے بعد اپنی پلیٹیں سیٹ کروا کر آ جائے گا اس دوران اس پر کئے گئے کیسز میرٹ کی بنیاد پر ختم کر دئیے جائیں گے عدالتیں بک گئی ہے آج کل فیصلے بھی عجیب عجیب سے آ رہے ہیں ، جب میرٹ پر ابرار الحق کو رچیئرمین ہلال احمر تعینات کیا تھا تو میرٹ واپس وہی کیوں گاڑ دیا گیا جہاں سے نکالا تھا سوچنے کی بات ہے ؟ – کِنّے کِنّے جانا بِلّو دے گھر افسوس کرن

    اب تو چینیوں نے بھی کہہ دیا ہے کہ

    #116
    مومن
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 153
    • Total Posts: 153
    • Join Date:
      3 Nov, 2019

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    لار بند دی ستا دا پلار لار دی چی لار بند دی حکمت ھسی تماشہ جوڑا کڑئ دی دا عوام تحفظ دا ریاست ذمہ داری دی چی دا عوام تحفظ نشی ور کوالی بیا حو پکار دی چی استعفا ور کڑئ دا یے سہ لوبہ جوڑا کڑئ دی عوام پہ حپل میانز کی جنگہ وی اوّل مولا فض اللہ حکیم اللہ محسود وہ ھعو ھم دعہ ڈرامے شروع کڑی وی حکمت خاموش وہ چی قوم تبا برباد شوہ بیا حکمت ربیدار شول نن دعہ یو ڈانڈا بردار تنظیم دی چی عوام تہ لار بند وی حکمت خاموش دی تماشہ گوری

    ان کے لیے جو پشتو نہیں سمجھتے ۔۔۔

    راستہ بند ہے آپ کے باپ کا راستہ ہے کہ  راستہ بند ہے ۔۔۔ حکومت نے  بھی تماشہ بنایا ہوا ہے ۔۔۔ عوام کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے ۔۔۔ اگر عوام کو تحفظ نہیں دیا جاسکتا تو چاہیے کہ استعفیٰ دیں ۔۔۔ یہ کیا  ڈرامہ رچایا ہوا ہے ۔۔۔ عوام کو اپس میں لڑا رہیں ہیں ۔۔۔ پہلے مولا فضل اللہ ۔ حکیم اللہ محسود کا ڈرامہ شروع کیا  ۔۔۔ حکومت خاموش تھی ۔۔۔جب عوام تباہ براد ہو گئی پھر یہ جاگیں ۔۔۔ آج پھر یہ ڈاندا بردار تنظیم ہے جو لوگوں کے راستے بند کر رہی ہےا ور حکومت تماشہ کر رہی ہے ۔۔۔۔

    #117
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 588
    • Total Posts: 600
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    لار بند دی ستا دا پلار لار دی چی لار بند دی حکمت ھسی تماشہ جوڑا کڑئ دی دا عوام تحفظ دا ریاست ذمہ داری دی چی دا عوام تحفظ نشی ور کوالی بیا حو پکار دی چی استعفا ور کڑئ دا یے سہ لوبہ جوڑا کڑئ دی عوام پہ حپل میانز کی جنگہ وی اوّل مولا فض اللہ حکیم اللہ محسود وہ ھعو ھم دعہ ڈرامے شروع کڑی وی حکمت خاموش وہ چی قوم تبا برباد شوہ بیا حکمت ربیدار شول نن دعہ یو ڈانڈا بردار تنظیم دی چی عوام تہ لار بند وی حکمت خاموش دی تماشہ گوری

    ہلکہ ستا دہ خولے نا خو رشتیا غول دڑیگی۔ خولہ دی بندہ کا دہ غول خور زویا

    #118
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13429
    • Total Posts: 13576
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    ہمیں واپسی کی یقین دہانی چاہیے تھی وہ مل گئی، شہزاد اکبر

    ساڑھے سات ارب کے ایمنسٹی بانڈ کی بجائے پچاس روپے کے اشٹام پیپر پر

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    فوجیوں کی سلیکٹڈ حکومت کو سمجھ نییں آ رہی ہے کہ اپنے منہ پر لگی کالک کیسے مٹائیں

    #119
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 514
    • Posts: 3522
    • Total Posts: 4036
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    ہمیں واپسی کی یقین دہانی چاہیے تھی وہ مل گئی، شہزاد اکبر ساڑھے سات ارب کے ایمنسٹی بانڈ کی بجائے پچاس روپے کے اشٹام پیپر پر :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: فوجیوں کی سلیکٹڈ حکومت کو سمجھ نییں آ رہی ہے کہ اپنے منہ پر لگی کالک کیسے مٹائیں

    اس کے نیچے لوگوں کے کمنٹس پڑھنے لائق ہیں

    #120
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13429
    • Total Posts: 13576
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

    یہ یوتھئیے اور بوٹ چاٹئیے انتہائی بے غیرت اور بے شرم مخلوق ہے

    ان ح زادوں نے تو ہسپتال میں بستر مرگ پر پڑی بیگم کلثوم نواز کے پرائیویٹ کمرے میں گھسنے اور وڈیوز بنانے سے بھی گریز نہیں کیا تھا

    https://daily.urdupoint.com/news/2018-06-19/national-news-1569648.html

    • This reply was modified 4 months, 3 weeks ago by  Bawa.
Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 146 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!