Thread: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

Home Forums Siasi Discussion نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

This topic contains 106 replies, has 18 voices, and was last updated by  کک باکسر 1 hour, 18 minutes ago. This post has been viewed 1605 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 107 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 58
    • Posts: 4958
    • Total Posts: 5016
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    مجھے کیوں نکالا ریلی کے بعد بھی ایسے ہی دعوے گئے تھے ، ٢٠١٨ میں بھی نواز شریف ہی وزیر اعظم ہو گا روک سکتے ہو تو روک لو ، بائیس کروڑ عوام ہمارے ساتھ ہے ، نواز شریف کو جیل بھیجا گیا تو عوام سڑکوں پے جائے گی اور آج عوام خود جیل چھوڑ کے آئی

    #22
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6281
    • Total Posts: 6931
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    پہلے کی بات اور تھی ، اب میاں صاحب بہت خطر ناک ہو گئے ہیں

    :serious:

    مجھے کیوں نکالا ریلی کے بعد بھی ایسے ہی دعوے گئے تھے ، ٢٠١٨ میں بھی نواز شریف ہی وزیر اعظم ہو گا روک سکتے ہو تو روک لو ، بائیس کروڑ عوام ہمارے ساتھ ہے ، نواز شریف کو جیل بھیجا گیا تو عوام سڑکوں پے جائے گی اور آج عوام خود جیل چھوڑ کے آئی
    #23
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9833
    • Total Posts: 9967
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    مجھے کیوں نکالا ریلی کے بعد بھی ایسے ہی دعوے گئے تھے ، ٢٠١٨ میں بھی نواز شریف ہی وزیر اعظم ہو گا روک سکتے ہو تو روک لو ، بائیس کروڑ عوام ہمارے ساتھ ہے ، نواز شریف کو جیل بھیجا گیا تو عوام سڑکوں پے جائے گی اور آج عوام خود جیل چھوڑ کے آئی

    عامر بھیا

    دعوے تو عمران خان نے بھی بھیک مانگنے پر اپنی کنپٹی پر گولی مار کر حرام موت مر جانے کے کئیے تھے لیکن اب بھیک لینے کے لیے پوری آئی ایم ایف اپنی پشت پر سوار کروا چکا ہے

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #24
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 58
    • Posts: 4958
    • Total Posts: 5016
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    عامر بھیا دعوے تو عمران خان نے بھی بھیک مانگنے پر اپنی کنپٹی پر گولی مار کر حرام موت مر جانے کے کئیے تھے لیکن اب بھیک لینے کے لیے پوری آئی ایم ایف اپنی پشت پر سوار کروا چکا ہے :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی اس نے وزیر اعظم بننے کا بھی دعوی کیا تھا اور آپ نے شیروانی کو کیڑے لگنے کا

    :bigthumb:

    #25
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 58
    • Posts: 4958
    • Total Posts: 5016
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    پہلے کی بات اور تھی ، اب میاں صاحب بہت خطر ناک ہو گئے ہیں :serious:

    جی پہلے کی بات اور تھی میاں صاحب جیل سے باہر تھے پھر بھی کچھ نہیں کر پائے

    #26
    Lovelyday
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 2
    • Posts: 348
    • Total Posts: 350
    • Join Date:
      20 Mar, 2017
    • Location: Danishgardi Forum

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    All the daily life amenities are beyond common person reach and job market has sunk down the drain. Shehbaz Sharif along with his wife-beating son, should gather all his troops and attack the supreme court without any delay to help his jailed brother. Even more courageous and valorous, he should stay in London and organize the attack via skype.

    Shehbaz Sharif announces his return to Pakistan after Nawaz jailed

    He is the biggest crook and turncoat.

    #27
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 106
    • Posts: 2011
    • Total Posts: 2117
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    سمجھ نہیں آتا وردی والے نواز شریف کی ریلی کوریج روک کر کیا حاصل کرنا چاہتے تھے – ایک خدشہ تو شاید ان کو یہ ہو کہ دونوں جگہ جگہ کہیں ان کی بینڈ نہ بجانا شروع کر دیں اور میاں صاحب یہ تحریک گرما کر باقی مریم کے حوالے کر کے چلے جاییں اور مریم پرانی شیرنی بن کر کہیں دھاڑنا نہ شروع ہو جائے – اس سے ایک اور بات بھی ثابت ہوتی ہے کہ میاں صاحب کا اندر کھاتے بوٹ والوں سے کوئی رابطہ نہیں ہے ورنہ انہیں یہ چینل بلیک آوٹ کرنے کی ضرورت نہ پڑتی – میاں صاحب نے بلف کھیلا ، نہ انہوں نے اور نہ مریم نے کہیں غصے والا خطاب کیا – میاں صاحب اپنے کارڈز سینے کے قریب رکھ کر یھنی چھپا کر اور بوٹوں والوں کو سوچ میں ڈال کر جیل چلے گئے –

    #28
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9833
    • Total Posts: 9967
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    باوا جی اس نے وزیر اعظم بننے کا بھی دعوی کیا تھا اور آپ نے شیروانی کو کیڑے لگنے کا :bigthumb:

    عامر بھیا

    اس نے تو الیکٹڈ وزیر اعظم بننے کا دعوی کیا تھا

    سلیکٹڈ وزیر اعظم ہی بننا تھا تو فوجیوں کے بوٹ چاٹنے کی کیا ضرورت تھی؟

    نواز شریف کے پاؤں پکڑ لیتا تو وہ شاہد خاقان عباسی کی بجائے اسے وزیر اعظم بنا دیتا

    :bigsmile: :lol: :hilar:

    #29
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9833
    • Total Posts: 9967
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    #30
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9833
    • Total Posts: 9967
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    #31
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9833
    • Total Posts: 9967
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    #32
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9833
    • Total Posts: 9967
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    جی پہلے کی بات اور تھی میاں صاحب جیل سے باہر تھے پھر بھی کچھ نہیں کر پائے

    عامر بھیا

    اس تصویر کو چینج کر لیں

    ایسا لگتا ہے

    لوٹ کے پھدو، گھر کو آئے

    :hilar: :hilar: :hilar:

    #33
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9833
    • Total Posts: 9967
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    #34
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 403
    • Total Posts: 414
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    پی ٹی آئی کے پریشر ککرز کے مطابق یہ ایک رقم وصولی والا کالم ہے۔ پریشر ککرز اس اصطلاح میں کہ آجکل پی ٹی آنز کی حالت پریشر ککر کی مانند ہے ان کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں مہنگائی نے آگ لگائی ہوئی ہےلیکن منہ سے سیٹیاں بجا کر کول بنے پھر رہے ہیں۔

    مطلب یہ والا پریشر ککر ۔ ن والوں انڈہ رکھ دیا ۔

    #35
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 1658
    • Total Posts: 1746
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    مطلب یہ والا پریشر ککر ۔ ن والوں انڈہ رکھ دیا ۔

    چاچو آپ سے پی ٹی آنز کی سیٹی بھی برداشت نہیں ہوئی ان کے سیٹے والے منہ پر بھی آپ نے “ن”لیگ کی جانب سے انڈا “گھسا” دیا۔

    #36
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 1658
    • Total Posts: 1746
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    عامر بھیا اس تصویر کو چینج کر لیں ایسا لگتا ہے لوٹ کے پھدو، گھر کو آئے :hilar: :hilar: :hilar:

    کہہ تو آپ بالکل درست رہے ہیں

    کل تیس مارخان اسمبلی سے بالکل ایسے ہی لوٹا ہے

    مجھے لگتا ہے پہلا وزیر اعظم ہے جو اسمبلی کا بائکاٹ کر کے بھاگ گیا۔

    #37
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 1658
    • Total Posts: 1746
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    سوچی پئے آں ہن کی کرئیے

    اوووو یار میری ہی پیروڈی آج مجھ ہی کو پڑھنے کو مل گئی

    یہ مصرعہ تو میں نیازی کے آنے کے چند ماہ بعد ہی اپنے حلقہ احباب میں سناتا ہوں

    چاہ بڑا سی ووٹاں پایئے

    نواز شریف تو جان چھڑایئے

    ووٹاں شوٹاں پاء بیٹھے آں

    نواز شریف تو جان چھڑا بیٹھے ہاں

    گل وچ ٹھول پوا بیٹھے آں

    سوچی پیئے آں ہن کی کریئے۔

    #38
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6281
    • Total Posts: 6931
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    یہ تو ابھی ٹریلر تھا میرے دوست ، پکچر ابھی باقی ہے ، اگلی ضمانت پر عدالت سے ایک کروڑ لوگ لینے جائیں گے ، پھر نہ کہنا بتایا نہی

    :serious:

    جی پہلے کی بات اور تھی میاں صاحب جیل سے باہر تھے پھر بھی کچھ نہیں کر پائے
    #39
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9833
    • Total Posts: 9967
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    فوجی لاکھ ڈنڈا دے کر لونڈی جوڈیشری سے فیصلے کروا لیں، آخر لونڈی کے بچوں کے منہ سے سچ نکل ہی جاتا ہے

    عدالتی فیصلے کوئی آسمانی صحیفہ نہیں ہوتے، فیصلہ غلط بھی ہوسکتا ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

    https://jang.com.pk/news/637758-meesha-shafi-takes-ali-zafar-case-to-supreme-court

    #40
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6281
    • Total Posts: 6931
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 107 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation