Thread: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

Home Forums Siasi Discussion نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

This topic contains 109 replies, has 18 voices, and was last updated by  Bawa 5 hours, 46 minutes ago. This post has been viewed 1685 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 110 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 106
    • Posts: 2013
    • Total Posts: 2119
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    #2
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 106
    • Posts: 2013
    • Total Posts: 2119
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    اگرچے کچھ لوگ اسے باسی کڑی میں ابال کہیں گے مگر بہت عرصے بحد نون لیگ کی طرف سے کوئی سیاسی سرگرمی دکھائی دی ہے – سیاست لوگوں کو انگیج کرنے کا نام ہے موقع کوئی بھی ہو سیاست دان کا کام اپنے ورکر کا لہو گرمانا ہوتا ہے – سیاست میں سمندر کی طرح سکوت نہیں بلکے دریا کا شور اور روانی درکار ہوتی ہے – نون لیگ کا آگے کا طرز عمل بتاہے گا کہ وہ اس جذبے کو کتنا آگے لے جانا چاہتے ہیں مگر نونلیگ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ کارکن کچھ کرنا چاہتے ہیں بس قیادت کا اشارہ درکار ہے –

    #3
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2079
    • Total Posts: 2237
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    This momentum is until the next NRO hope from establishment. BTW Shahbaz Sharif camp shouldn’t be celebrating this. It’s clear Shahbaz Sharifs narrative is utterly and totally defeated.

    #4
    Awan
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 106
    • Posts: 2013
    • Total Posts: 2119
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    This momentum is until the next NRO hope from establishment. BTW Shahbaz Sharif camp shouldn’t be celebrating this. It’s clear Shahbaz Sharifs narrative is utterly and totally defeated.

    If you have listened Najam Saithi then you can assess a strategy behind this. If you keep on doing nothing strategy then your bargaining power reduces. In my opinion, keeping workers charged is more important than anything else. Maryam need to have public gatherings after Ramadan to play an active opposition person role likes of Khan in previous government.

    #5
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 381
    • Posts: 2644
    • Total Posts: 3025
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    https://pbs.twimg.com/media/D6BzXeFW4AE4jmG.jpg

    #6
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    یہ بزل فوجی، انکے بوٹ چاٹنے والے سلیکٹڈ حکمران، انکی لونڈی جوڈیشری اور نیب اور انکا غلام میڈیا نواز شریف کی سیاست ہمیشہ کیلیے ختم کرنے چلے تھے اور اسکی ایک مقامی ریلی سے ہی اتنے خوفزدہ ہو گئے ہیں کہ اسکی ٹی وی چینلز پر کوریج کی پابندی لگا کر عوام اور بین الاقوامی برادری سے منہ کالا کرو بیٹھے ہیں

    #7
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 88
    • Posts: 1658
    • Total Posts: 1746
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    پی ٹی آئی کے پریشر ککرز کے مطابق

    یہ ایک رقم وصولی والا کالم ہے۔

    پریشر ککرز اس اصطلاح میں کہ

    آجکل پی ٹی آنز کی حالت پریشر ککر کی مانند ہے

    ان کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں مہنگائی نے آگ لگائی ہوئی ہےلیکن منہ سے سیٹیاں بجا کر کول بنے پھر رہے ہیں۔

    #8
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    تم بزدل فوجی جب بھوکے مرو گے تو آہستہ آہستہ اپنے سارے کالے کرتوت مانو گے

    #9
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    #10
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    #11
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    #12
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    #13
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    #14
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    #15
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    #16
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 134
    • Posts: 9854
    • Total Posts: 9988
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    جیسے فوجی اور انکے بوٹ چاٹنے والے منافق ویسی ہی انکی لونڈی جوڈیشری منافق

    نا اہل ترین کو کابینہ کے اجلاس میں شرکت کرنے، وزراء کا انتخاب کرنے اور سرکاری منصوبوں کے افتتاح سے نہیں روکا جا سکتا ہے لیکن ایک تین بار منتخب وزیر اعظم کی ریلی ٹی وی چینلز پر دکھانے سے روکا جا سکتا ہے

    #17
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 366
    • Total Posts: 367
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    اگرچے کچھ لوگ اسے باسی کڑی میں ابال کہیں گے مگر بہت عرصے بحد نون لیگ کی طرف سے کوئی سیاسی سرگرمی دکھائی دی ہے – سیاست لوگوں کو انگیج کرنے کا نام ہے موقع کوئی بھی ہو سیاست دان کا کام اپنے ورکر کا لہو گرمانا ہوتا ہے – سیاست میں سمندر کی طرح سکوت نہیں بلکے دریا کا شور اور روانی درکار ہوتی ہے – نون لیگ کا آگے کا طرز عمل بتاہے گا کہ وہ اس جذبے کو کتنا آگے لے جانا چاہتے ہیں مگر نونلیگ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ کارکن کچھ کرنا چاہتے ہیں بس قیادت کا اشارہ درکار ہے –

    نواز شریف کے ووٹرز کا غالب حصہ سنجیدہ طبقے سے تعلق رکھتا ہے۔ بیشتر کاروباری، تاجر، دکان دار اور اسی قبیل کے لوگ جو سٹریٹ پولیٹکس افورڈ نہیں کر سکتا۔ یہ نہ تو بچے ہیں جنہیں کھانے کے لئے کمانے کی ضرورت نہیں ہوتی اور نہ ہی بہت زیادہ نچلے طبقے سے تعلق رکھنے والے ہیں جذباتی دیوانے،جوبھٹو جیسے کرشماتی لیڈر کے لئے گھر میں بھوک چھوڑ کر سڑکوں پر آ جایا کرتے تھے۔۔یہ ذمہ دار لوگ اپنے گھر کے ساتھ ساتھ بہت سے اپنے ساتھ کام کرنے والوں کے گھروں کے بھی ذمہ دار ہیں۔ان کے لئے اولین ترجیع ان کا کاروبار ہی ہوتا ہے۔ ان کے لئے روز روز سڑکوں پر آنا ممکن ہی نہیں ہے۔
    ہاں کبھی کبھی جب یہ محسوس کریں کہ اب ذات سے زیادہ کاز واقعی اہم ہے تو ضرور اپنے ہونے کا ثبوت دیتے ہیں۔جیسا کہ عدلیہ تحریک کے لئے نواز شریف ہی کی قیادت میں ان سب کا نکلنا ایک نا ممکن کو ممکن بنا گیا تھا۔
    سنجیدگی اور ذمہ داری کا عنصر ہی انہیں ووٹ کی اہمیت سے آگاہ رکھتا ہے اور ووٹ دینے کے وقت یہ اپنا ووٹ دینے کا حق ضرور استعمال کرتے ہیں۔
    نواز شریف کے جیل جاتے ہوئے لیڈر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے عوام اور کارکنان کا نکلنا اس لئے خوش آئند ہے کہ اس سے ن لیگ کی قیادت کے ساتھ ساتھ تمام سیاسی و غیر سیاسی طاقتوں کو ادراک ہو گیا ہوگا کہ انتہائی فائول پلے، کردار کشی، الزامات، کی مسلسل بھرمار کے باوجود ن لیگ کا ووٹر آج بھی اس کے ساتھ کھڑا ہے۔

    #18
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 650
    • Posts: 6289
    • Total Posts: 6939
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    جہانگیر ترین اس ملک کا روحانی ڈپٹی پرائم منسٹر ہے

    #19
    صحرائی
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 7
    • Posts: 366
    • Total Posts: 373
    • Join Date:
      27 Oct, 2018
    • Location: Bermuda

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    یہ جو میڈیا بندی ہے اس کے پیچھے وردی ہے

    :o

    • This reply was modified 1 week, 5 days ago by  صحرائی.
    #20
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 748
    • Total Posts: 752
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو کے بیانیے میں نئی روح پھونک دی

    سوچی پئے آں

    ہن کی کرئیے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 110 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation