Thread: نواز شریف سن لو،فوج اورعدلیہ کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں، شیخ رشید

Home Forums Siasi Discussion نواز شریف سن لو،فوج اورعدلیہ کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں، شیخ رشید

This topic contains 4 replies, has 3 voices, and was last updated by  Democrat 8 months, 3 weeks ago. This post has been viewed 123 times

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 609
    • Posts: 5269
    • Total Posts: 5878
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نواز شریف سن لو،فوج اورعدلیہ کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں، شیخ رشید

    Sourceعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف سن لوملک میں فوج اور عدلیہ کےبغیرجمہوریت ناممکن ہے۔ڈیرہ غازی خان میں عوامی اجتماع سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ کل نوازشریف کی تقریر کے بعد الیکشن ہوتے دکھائی نہیں دیتے ۔ان کا مزید کہناتھا کہ وہ حدیبیہ پیپر ملز کیس جنوری کے پہلے ہفتے سپریم کورٹ میں دائر کرنے جارہے ہیں اور اس کیلئے مہنگے وکیل بھی کرلئے ہیں۔شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ ملک میں تمام تر خرابیوں کا ذمہ دار شریف خاندان ہی ہے، ان حکمرانوں کی کشتی ڈوبنے لگی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان میں نواز شریف ذلیل ہورہے ہیں، نواز شریف سن لیں ملک میں عدلیہ اور فوج کے بغیر جمہوریت مکمل نہیں ہوسکتی ۔شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ ملک میں دہشت گردی کی ایک وجہ بے روزگاری بھی ہے اور ملک میں سب سے بڑا دہشت گرد رانا ثنااللہ ہے ۔

    #2
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 609
    • Posts: 5269
    • Total Posts: 5878
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نواز شریف سن لو،فوج اورعدلیہ کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں، شیخ رشید

    جو بات لوگ کرتے ہووے ڈرتے ہیں تو شیخو بے جھجھک که دیتا ہے

    #3
    barca
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 1237
    • Posts: 5256
    • Total Posts: 6493
    • Join Date:
      13 Sep, 2016

    Re: نواز شریف سن لو،فوج اورعدلیہ کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں، شیخ رشید

    جو بات لوگ کرتے ہووے ڈرتے ہیں تو شیخو بے جھجھک که دیتا ہے

    شامی بھائی جو بات فوج خود اپنے مو سے نہیں بول سکتیوہ شیخ رشید اور عمران خان کے مو سے کہلواتی ہے

    #4
    shami11
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 609
    • Posts: 5269
    • Total Posts: 5878
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: نواز شریف سن لو،فوج اورعدلیہ کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں، شیخ رشید

    بارسا بھائی – درست فرما رہے ہیں آپ – میرا اشارہ بھی اسی جانب ہے

    شامی بھائی جو بات فوج خود اپنے مو سے نہیں بول سکتی وہ شیخ رشید اور عمران خان کے مو سے کہلواتی ہے
    #5
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1259
    • Total Posts: 1305
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: نواز شریف سن لو،فوج اورعدلیہ کے بغیر جمہوریت ممکن نہیں، شیخ رشید

    ”فوج اور عدلیہ سیاست میں اپنا رول مانگ رہے ہیں ،میں تو کہوں گا کے دو پارٹیاں ایک ”پاکستان سپریم کورٹ پارٹی” اور دوسری ”پاکستان اسٹیبلشمنٹ پارٹی الیکشن سے پہلے رجسٹرکروا لیں تاکہ انکو بھی سکوں ملے ،باقی سب تجربے کر لئے ہیں چلو ایک اور سہی ،شاید کبھی عوام کی باری بھی آ جاوےاور شیخ جی کی جمہوریت اور سیاست تو فوج کے سیاسی کردار کے بغیر بلکل ہی نامکمل ہے ،شکر ہے میڈیا کی وجہ سے اب انکی اصل شکلیں قوم کو نظر آ رہی ہیں ،جس طرح ججوں کی اہلیت آج کل سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے ،نہ چاہتے ھوۓ بھی خادم رضوی سے کم از کم انکی قابلیت کی حد تک متفق ہونا پڑھ رہا ہے

Viewing 5 posts - 1 through 5 (of 5 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation