Thread: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

Home Forums Non Siasi ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

This topic contains 373 replies, has 24 voices, and was last updated by  SaleemRaza 1 year, 10 months ago. This post has been viewed 8503 times

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 374 total)
  • Author
    Posts
  • #121
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 381
    • Total Posts: 382
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    دیکھو .اتنی سی بات پر دریاں بچھا لیں

    دیار غیر میں بیٹھے کیا پرواز تخیل  ہے۔ہم بھی  اظہار افسوس کرنے کی غرض سے ن کے مقامی دفتر گئے تو سچ میںدریاں بچھی ہوئی تھیں۔مگر حیرانی اس لئے ہوئی کہ دریوں کے ارد گرد کثیر تعداد میں لوگ کھڑے تھے درمیاں میں جگہ خالی تھی، چہرے خوشی سے کھلے ہوئے تھے۔ہاتھوں پر ہاتھ مار کر قہقہے لگا ئے جا رہے تھے۔ہمارے وہاں جاتے ہی مٹھائی کا ڈبہ ہمارے سامنے کر دیا گیا۔ہم نے سرگوشی میں ایک قریبی جاننے والے سے پوچھا یہاں کیا معاملہ ہےبولے ” نواز شریف کے بیانیے پر عدالت کی مہر تصدیق لگنے پر اظہار تشکر اور خوشی کا اظہا ر کیا جا رہا ہے۔ ہر آنے والے کا منہ میٹھا کروایا جا رہا ہے۔اس کے ساتھ ہی کسی نے ڈیک چلا دیا اور عارف لوہار کی شیر کی دھاڑ جیسی تیز آواز کانوں میں گونجنے لگی۔سوہنا لگ دا میاں نواز اے ۔۔۔۔۔ جہدی نگر نگر آواز اے ۔۔۔۔۔جہدا خوشحالی آغاز اے ۔۔۔۔سانوں میاں اتے ناز اےمیاں دے نعرے وجنے وئی وجنے نیں۔۔۔دوبارہ رنگ سجنے وئی سجنے نیں۔۔۔۔میاں دے نعرے وجنے وئی وجنے نیںدریوں پر   نوجوان بھنگڑہ ڈالنے لگے۔ ارد گرد کھڑے لوگ تال ملا کر تالی دینے لگے اور ہم حیران ہو کر سوچ رہے تھے کہ اگر الیکشن تک عوام کا یہی موڈ رہا کم از کم  پنجاب میں تو پی ٹی آئی کا ماضی کے الیکشن سے بھی برا حال ہونے والا ہے۔جس فیصلے کو” برگرز” دشمن کی سیاسی موت سمجھ کرجشن منا رہے ہیں ، نہیں جانتے کہ ان کے دشمن کے لئے کتنا سود مند ثابت ہوا ہے۔

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by  Abdul jabbar.
    #122
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1485
    • Total Posts: 1513
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    A reminder, an excerpt from “Ghair zaroori Lecture”سیاسی رہنماوں کو غیر مہذب ناموں سے پکارنے سے اجتناب کیجئے، ا

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by  Anjaan.
    #123
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    یہ اچھی بات ھے کہ آپ نے کم از کم یہ تو تسلیم کیا کہ عدلیہ کا کردار باندی اور رکھیل سے زیادہ کا نہیں۔۔۔۔۔۔ جہاں تک آپکے سوال کا تعلق ھے تو جی نہیں میں ایسا بالکل نہیں چاھتا۔۔۔۔ حقیقت میں مجھے “آزاد عدلیہ” سے کوئی دلچسپی ہے اور نہ ہی ایک فیصد بھی ”آزاد عدلیہ” درکار ہے ،لیکن ایسے جج اور ادارے درکار ہیں جنکے پائوں میں آئین پاکستان کی زنجیریں پڑی ہوں ،انکے فیصلے ضمیر, نظریہ ضرورت اور ہالی ووڈکی فلموں کےزیر اثر نہیں بلکہ قانون پاکستان کے تابع ہوں ،ہمیں ایسی عدالت اور جج سے کچھ لینا دینا نہیں جو کمزوروں کا تو احتساب کریں اور اپنے سے طاقتور کو دیکھ کر نظریں جھکا لیں امید ھے میرا نقطہ نظر واضح ھو گیا ھو گا۔۔۔

    مجھے تو نظر آ رہا ہے اب طاقتوروں کا بھی احتساب شروع ہو چکا ہے ، امید ہے آگے ڈکٹیٹروں کی بھی باری آئے گی

    #124
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    ji aziz e mohtram

    ماشاللہ ، بلآخر ہمارے بابے بھی سدھر گئے:clap:

    #126
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    دیار غیر میں بیٹھے کیا پرواز تخیل ہے۔ ہم بھی اظہار افسوس کرنے کی غرض سے ن کے مقامی دفتر گئے تو سچ میں دریاں بچھی ہوئی تھیں۔ مگر حیرانی اس لئے ہوئی کہ دریوں کے ارد گرد کثیر تعداد میں لوگ کھڑے تھے درمیاں میں جگہ خالی تھی، چہرے خوشی سے کھلے ہوئے تھے۔ہاتھوں پر ہاتھ مار کر قہقہے لگا ئے جا رہے تھے۔ ہمارے وہاں جاتے ہی مٹھائی کا ڈبہ ہمارے سامنے کر دیا گیا۔ ہم نے سرگوشی میں ایک قریبی جاننے والے سے پوچھا یہاں کیا معاملہ ہے بولے ” نواز شریف کے بیانیے پر عدالت کی مہر تصدیق لگنے پر اظہار تشکر اور خوشی کا اظہا ر کیا جا رہا ہے۔ ہر آنے والے کا منہ میٹھا کروایا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کسی نے ڈیک چلا دیا اور عارف لوہار کی شیر کی دھاڑ جیسی تیز آواز کانوں میں گونجنے لگی۔ سوہنا لگ دا میاں نواز اے ۔۔۔۔۔ جہدی نگر نگر آواز اے ۔۔۔۔۔جہدا خوشحالی آغاز اے ۔۔۔۔سانوں میاں اتے ناز اے میاں دے نعرے وجنے وئی وجنے نیں۔۔۔دوبارہ رنگ سجنے وئی سجنے نیں۔۔۔۔میاں دے نعرے وجنے وئی وجنے نیں دریوں پر نوجوان بھنگڑہ ڈالنے لگے۔ ارد گرد کھڑے لوگ تال ملا کر تالی دینے لگے اور ہم حیران ہو کر سوچ رہے تھے کہ اگر الیکشن تک عوام کا یہی موڈ رہا کم از کم پنجاب میں تو پی ٹی آئی کا ماضی کے الیکشن سے بھی برا حال ہونے والا ہے۔ جس فیصلے کو” برگرز” دشمن کی سیاسی موت سمجھ کرجشن منا رہے ہیں ، نہیں جانتے کہ ان کے دشمن کے لئے کتنا سود مند ثابت ہوا ہے۔

    ایسے ہی خوش ہوں گے سب ؟؟

    #126
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 488
    • Posts: 4282
    • Total Posts: 4770
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    مجھے تو نظر آ رہا ہے اب طاقتوروں کا بھی احتساب شروع ہو چکا ہے ، امید ہے آگے ڈکٹیٹروں کی بھی باری آئے گی

    aziz e mohtram jin ko aap taqatwar keh rahe hain woh kabhi bhi tawatwar nahi the , taqatwar wohi hain jin par main tanqeed karta hoon  ;-)

    #127
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    aziz e mohtram jin ko aap taqatwar keh rahe hain woh kabhi bhi tawatwar nahi the , taqatwar wohi hain jin par main tanqeed karta hoon ;-)

    یہ بھی کم نہیں ہیں عزیز من لذیذ من ، امید کرتے ہیں عدالتیں اس سے اوپر فیصلے کریں گی

    #128
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    او بھائیو کیا ہوا کیوں اتنے جذباتی ہورہے ہو؟ سپریم کورٹ نے کیا مشرف کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے جو عدلیہ کے ترانے گا رہے ہو، ابھی تو منزل بہت دور ہے جسکو صبح سمجھ رہے ہو وہ ایک سراب ہے، مشرف کو سزا تو درکنار دوسال میں ایک بار بھی عدالت کے روم میں نہ لاسکے، اس فیصلے کے بعد کیا نواز شریف پارٹی عہدیداروں کو مشورے دینا بند کردے گا؟ کیا سپریم کورٹ اب ان پارٹی ممبرز کو بھی نااہل کردے گی جو نواز شریف کو بغیر کسی عہدے کے اپنا لیڈر کہا کریں گے؟ عدالت نے کہا ہے کہ عہدہ نہیں رکھ سکتا، عہدہ تو پہلے ہی چھوڑ چکے اب یہ والا عہدہ بھی چھوڑ دیں گے، کیا فرق پڑتا ہے؟ کچھ بھی نہیں بدلے گا، مستی میں بھنگڑے ڈالنے والے رات ڈھلنے کے بعد کورٹس روم کے باہر امریکن بلیک کمیونیٹی کی طرح لائینیں بناے کھڑے ہونگے، کچھ بھی نہیں بدلے گا ٹیک اٹ ایزی یہ منزل نہیں سراب ہے ، پانامہ لیکس کے بعد پیراڈائیز لیکس بھی آچکیں، ابھی تک پانامہ کے مجرموں کو سزائیں نہیں ملیں، سزائیں تو درکنار کیس بھی نہیں چلے اب پیراڈائیز لیکس کو بھی چھ ماہ ہوچلے، کچھ ہونا ہوتا تو پہلے ہی ہوگیا ہوتا جاوید ہاشمی کے ہاتھ چومنے والے ججز سے کوی توقع مت رکھیں یہ منزل نہیں سراب ہے، بیوروکریٹک سراب

    آپ کی بتائی گئی کہانی میں مسئلہ صرف ایک ہے۔مشرف کو باہر عدالت نے نہیں نواز شریف نے بھیجا ہے۔عدالت جاتے ہوئے مشرف کو ہسپتال بھی وزارتِ داخلہ نے پہنچایا فوج نے نہیں۔

    #129
    جمہور پسند
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 398
    • Total Posts: 414
    • Join Date:
      3 Nov, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    تمام دوستوں کو سلامتو ہو گیا نا اہل نواز شریف پھر سے نا اهل ، اب میڈیا کوریج پر پابندی لگے گی اور مارچ یا اپریل میں جائے گا جیللسی پی کر سونا اور صرف سڑکیں بنا نا وزیر اغظم کا کام نہیں ہوتا ، وزیر اغظم لیڈر آف دہ ہاؤس ہوتا ہے ، چار سال میں یہ دو تہائی اکثریت سے نیب قوانین ختم نہ کر سکا ، پارلیمنٹ کی سپریمیسی کے لیے قانون سازی نہ کر سکا ، بلکہ دھکے لگا کر اس کو پارلیمنٹ لایا جاتا تھامیڈیا سے غائب ہو گیا ، عوام سے کٹ گیا ، لکھی ہوئی تقریریں پڑھنے لگا ، پانامہ پر قوم سے خطاب کیا اور خود سپریم کورٹ کے ہاتھ میں داڑھی دے آیا ، حالانکہ ہاشمی اسے وارن کر چکا تھا ، اب جب داڑھی کھینج لی تو چیخ او پکاراب کچھ نہیں ہو سکتا ، جسٹس قاضی فائز عیسا کے چیف جسٹس بننے میں پانچ سال ہے ، اڈیالہ جیل میں تب تک آرام کرو میاں صاحب

    #130
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    A reminder, an excerpt from “Ghair zaroori Lecture” سیاسی رہنماوں کو غیر مہذب ناموں سے پکارنے سے اجتناب کیجئے، ا

    انجان صاحب، ویسے آپ کا کیا خیال ہے آج کے عدالتی فیصلے بارے

    #131
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 488
    • Posts: 4282
    • Total Posts: 4770
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    یہ بھی کم نہیں ہیں عزیز من لذیذ من ، امید کرتے ہیں عدالتیں اس سے اوپر فیصلے کریں گی

    jab adalatain hain hi oopar walon ki to oopar walon ke khilaf kia faislay karain gi

    #132
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 488
    • Posts: 4282
    • Total Posts: 4770
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    آپ کی بتائی گئی کہانی میں مسئلہ صرف ایک ہے۔ مشرف کو باہر عدالت نے نہیں نواز شریف نے بھیجا ہے۔ عدالت جاتے ہوئے مشرف کو ہسپتال بھی وزارتِ داخلہ نے پہنچایا فوج نے نہیں۔

    janab boot paalshi sahab wazir e dakhla kis ka aadmi hai ???wazir e dakhla ka nawaz se kia phadda hai ????tum ne sab ko paagal samjha hua hai ???

    #133
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1485
    • Total Posts: 1513
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    انجان صاحب، ویسے آپ کا کیا خیال ہے آج کے عدالتی فیصلے بارے

    I disagree. It is a decision which is not properly thought out and is not enforceable in real terms. Nawaz Sharif’s name may not appear as the head of the party in papers but he can still make the decisions which will be shown to have been taken by the new party leader.

    #134
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    نواز شریف اگر قیادت ہے تو اِس قیادت کی ریڑھ کی ہڈی شہباز شریف ہے۔ دیکھا جائے تو پارٹی کے اہداف کو زیزِ انتظام رکھتے ہوئے اُن  پر عمل درآمد شہبار کی وجہ سے ہے۔دیکھنا یہ ہو گا کیا نواز کو اِس حد تک کُھلا چھوڑ دیا جائے گا کہ وہ در پردہ احکامات یا مشورہ دے سکے۔کوشِش یہی رہے گی کِسی طرح شہباز کو پارٹی امور اپنے ہاتھ لینے پر مجبور کر دیا جائے۔گو نواز اور اُس کے حامیوں کی کوشِش کلثوم نواز کو سامنے لانے کی ہوگی، شہباز کے حامی اُسے پارٹی لیڈر دیکھنا چاہیں گے۔

    #135
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    ریاست الباکستان کے سیاستدان جو آئین کی تشریح کے عین مطابق قوم کے حقیقی نمائندے ہیں پچھلی کئی دہایوں سے فوجی مہم جوئی کا شکار تو رہے ہی ہیں لیکن ہماری عدلیہ کا کردار بھی ایک باندی جیسا رھا ھے،جو آمروں کے ہر ناجائز عمل، غیر آئینی،غیر اخلاقی اور ماورائے آئین حکم پر پایوں میں گھنگرو باندھے ناچ ناچ کر انکو سند قبولیت سے نوازتی رہی اور اپنے فیصلوں سے ثابت کیا کہ یہ عدلیہ آئین کی رکھوالی سے زیادہ آمروں کی رکھیل ھے

    ڈیموکریٹ صاحب۔ ٹو بی فیئر اگر عدلیہ گھنگھرو پہن کر ناچی اور سندِ قبولیت دیا تو اسی تناسب سے سیاست دان تو پھر ننگے ناچ کر انہیں پارلیمنٹس میں سندِ قبولیت بھی دیتے رہے اور وزارتوں کے مزے بھی لوٹتے رہے۔ عدلیہ پر یہ تنقید کرنے کےکم از کم مسلم لیگ والے تو بلکل بھی مجاز نہیں کہ آدھی سے زیادہ کیبنیٹ اور قائدِاعظم ثانی خود بھی ان فوجی حکمرانوں کے بوٹوں کے تلے چاٹتے چاٹتے یہاں تک پہنچے ہیں۔

    #136
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    آپ کی بتائی گئی کہانی میں مسئلہ صرف ایک ہے۔ مشرف کو باہر عدالت نے نہیں نواز شریف نے بھیجا ہے۔ عدالت جاتے ہوئے مشرف کو ہسپتال بھی وزارتِ داخلہ نے پہنچایا فوج نے نہیں۔

    استاد جی ۔۔۔چنگی یاری اے ۔۔اج ساڈا  لیڈر ناایل ہوگیا اے ۔۔۔توسی افوس وی ۔نئیں کیتا ۔۔۔:cry: :cry:

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by  SaleemRaza.
    #137
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    I disagree. It is a decision which is not properly thought out and is not enforceable in real terms. Nawaz Sharif’s name may not appear as the head of the party in papers but he can still make the decisions which will be shown to have been taken by the new party leader.

    It looks good when you talk about the real issues.Thanks

    #138
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    استاد جی ۔۔۔ چنگی یاری اے ۔۔اج ساڈا لیڈر ناایل ہوگیا اے ۔۔۔توسی افوس وی ۔نئیں کیتا ۔۔۔ :cry: :cry:

    میں تو دری بچھا کر گٹھلیاں لے کر بیٹھا تھا لیکن آپ اور بلیور آئے ہی نہیں۔سنا ہے آپ دونوں بھی ایک ہاتھ تلوار اور دوسرے ہاتھ شلوار پکڑے عاطف بھائیکے پیچھے پیچھے ججوں کے پیچھے جاتے دیکھے گئے ہو۔ آپ ویسے اب یہ کریں کہ جو دس بوتلگاجروں کا جوس نکال کر فرج میں رکھا ہے اس میں پانچ بوتلیں نواز شریف کو بھیج دیں تاکہ پی کرکچھ ٹھنڈا ہو۔:bigsmile:

    #139
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1485
    • Total Posts: 1513
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    نواز شریف اگر قیادت ہے تو اِس قیادت کی ریڑھ کی ہڈی شہباز شریف ہے۔ دیکھا جائے تو پارٹی کے اہداف کو زیزِ انتظام رکھتے ہوئے اُن پر عمل درآمد شہبار کی وجہ سے ہے۔دیکھنا یہ ہو گا کیا نواز کو اِس حد تک کُھلا چھوڑ دیا جائے گا کہ وہ در پردہ احکامات یا مشورہ دے سکے۔کوشِش یہی رہے گی کِسی طرح شہباز کو پارٹی امور اپنے ہاتھ لینے پر مجبور کر دیا جائے۔گو نواز اور اُس کے حامیوں کی کوشِش کلثوم نواز کو سامنے لانے کی ہوگی، شہباز کے حامی اُسے پارٹی لیڈر دیکھنا چاہیں گے۔

    The above statement suggests that there are two factions within the party. In that case this will be yhe golden opportunity for  Shahbaz to use this decision as an excuse and an appearance to comply with the court ruling and that may be the beginning of Shahbaz to become the king.

    #140
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    Excellent verdictanother chapter started which will be written on parallel basis and will hopefully rewrite our constitution about role of judges and Generalswith one BIG IFIf NS does not back off now, I hope he is sent to jail and that starts the cleansing processa True politician will survive, its a test for him and he need to pay back to this nation.

Viewing 20 posts - 121 through 140 (of 374 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!