Thread: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

Home Forums Non Siasi ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

This topic contains 373 replies, has 24 voices, and was last updated by  SaleemRaza 1 year, 12 months ago. This post has been viewed 8871 times

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 374 total)
  • Author
    Posts
  • #101
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    او بھائیو کیا ہوا کیوں اتنے جذباتی ہورہے ہو؟ سپریم کورٹ نے کیا مشرف کو کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے جو عدلیہ کے ترانے گا رہے ہو، ابھی تو منزل بہت دور ہے جسکو صبح سمجھ رہے ہو وہ ایک سراب ہے، مشرف کو سزا تو درکنار دوسال میں ایک بار بھی عدالت کے روم میں نہ لاسکے، اس فیصلے کے بعد کیا نواز شریف پارٹی عہدیداروں کو مشورے دینا بند کردے گا؟ کیا سپریم کورٹ اب ان پارٹی ممبرز کو بھی نااہل کردے گی جو نواز شریف کو بغیر کسی عہدے کے اپنا لیڈر کہا کریں گے؟ عدالت نے کہا ہے کہ عہدہ نہیں رکھ سکتا، عہدہ تو پہلے ہی چھوڑ چکے اب یہ والا عہدہ بھی چھوڑ دیں گے، کیا فرق پڑتا ہے؟ کچھ بھی نہیں بدلے گا، مستی میں بھنگڑے ڈالنے والے رات ڈھلنے کے بعد کورٹس روم کے باہر امریکن بلیک کمیونیٹی کی طرح لائینیں بناے کھڑے ہونگے، کچھ بھی نہیں بدلے گا ٹیک اٹ ایزی یہ منزل نہیں سراب ہے ، پانامہ لیکس کے بعد پیراڈائیز لیکس بھی آچکیں، ابھی تک پانامہ کے مجرموں کو سزائیں نہیں ملیں، سزائیں تو درکنار کیس بھی نہیں چلے اب پیراڈائیز لیکس کو بھی چھ ماہ ہوچلے، کچھ ہونا ہوتا تو پہلے ہی ہوگیا ہوتا جاوید ہاشمی کے ہاتھ چومنے والے ججز سے کوی توقع مت رکھیں یہ منزل نہیں سراب ہے، بیوروکریٹک سراب

    دیکھو .اتنی سی بات پر دریاں بچھا  لیں

    #102
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    ریاست الباکستان کے سیاستدان جو آئین کی تشریح کے عین مطابق قوم کے حقیقی نمائندے ہیں پچھلی کئی دہایوں سے فوجی مہم جوئی کا شکار تو رہے ہی ہیں لیکن ہماری عدلیہ کا کردار بھی ایک باندی جیسا رھا ھے،جو آمروں کے ہر ناجائز عمل، غیر آئینی،غیر اخلاقی اور ماورائے آئین حکم پر پایوں میں گھنگرو باندھے ناچ ناچ کر انکو سند قبولیت سے نوازتی رہی اور اپنے فیصلوں سے ثابت کیا کہ یہ عدلیہ آئین کی رکھوالی سے زیادہ آمروں کی رکھیل ھے

    #103
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    ریاست الباکستان کے سیاستدان جو آئین کی تشریح کے عین مطابق قوم کے حقیقی نمائندے ہیں پچھلی کئی دہایوں سے فوجی مہم جوئی کا شکار تو رہے ہی ہیں لیکن ہماری عدلیہ کا کردار بھی ایک باندی جیسا رھا ھے،جو آمروں کے ہر ناجائز عمل، غیر آئینی،غیر اخلاقی اور ماورائے آئین حکم پر پایوں میں گھنگرو باندھے ناچ ناچ کر انکو سند قبولیت سے نوازتی رہی اور اپنے فیصلوں سے ثابت کیا کہ یہ عدلیہ آئین کی رکھوالی سے زیادہ آمروں کی رکھیل ھے

    بلکل ایسے جیسے یہ حکمران ہمارے بجائے اپنے  ذاتی مفاد کو آگے رکھتے ہیں

    #104
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 497
    • Posts: 4324
    • Total Posts: 4821
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    میں نے ایک سوچ کی طرف اِشارہ دیا ہے اور آپ بھی دیکھتے آئے ہیں مُیرا تعلق کُچھ ڈھنڈورچیوں نے پہلے اور اِس فارم پر فوج سے جوڑنے کی مُہم جاری رکھی ہوئی ہے جِسے دیکھ دیکھ کر دوسرے بھی ایک مائنڈ سیٹ بنا لیتے ہیں۔ ابھی بھی ایک کِردار اپنے ننگِ وطن ہوتے کی وجہ سے ہمیں حیوانوں سے تشبیح دے رہا ہے اور کبھی ایسی تشبیع دیئے بغیر ہمارا ذِکر نہیں کرتا۔ ۔میرا تعلق ایک خاص اِدارے سے رہا ہےاور میں لگ بھگ 39 سال اِسی دُنیا کا رکن بن کرمِڈل ایسٹ میں تعناتی کی وجہ سے مُنسلق رہا ہوں۔ اگر یونیفارم والوں میں میرا شُمار سرکاری طور پر ہو تو میں فخر کروں گا۔میرا اسرار ہے کہ پارلیمنٹ، عدلیہ اور فوج کے اداروں کو غیر اخلاقی لیبل نہیں لگائے جاتے چاہیئں البتہ کوئی رکن پارلیمنٹ، جرنیل یا پھر جج اگر قصور وار ثابت ہو تو ضرور من مرضی کا لیبل ٹھوک دیا جائے ۔ میں ساتھ دوں گا۔

    مرزا صاحب آپ ایک بات سمجھ نہیں رہے میں آپ کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں جب کوئی بھی میرے جیسا یا باوا جی جیسا ممبر آپ کی پوسٹ کے مخالف پوسٹ کرتا ہے تو اس کا یہ مطلب یہ نہیں ہے کے وہ ممبر آپ کو کسی ادارے سے جوڑ رہا ہے .. یا وہ آپ کی توہین کر رہا ہے … نا تو وہ آپ کو کسی ادارے سے جوڑ رہا ہے اور نہ ہی وہ آپ کی توہین کر رہا ہے … وہ صرف آپ کے نظریے سے اتفاق نہیں کرتا اور وہ اپنا نظریہ رکھ رہا ہے 

    #105
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    مرزا صاحب آپ ایک بات سمجھ نہیں رہے میں آپ کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں جب کوئی بھی میرے جیسا یا باوا جی جیسا ممبر آپ کی پوسٹ کے مخالف پوسٹ کرتا ہے تو اس کا یہ مطلب یہ نہیں ہے کے وہ ممبر آپ کو کسی ادارے سے جوڑ رہا ہے .. یا وہ آپ کی توہین کر رہا ہے … نا تو وہ آپ کو کسی ادارے سے جوڑ رہا ہے اور نہ ہی وہ آپ کی توہین کر رہا ہے … وہ صرف آپ کے نظریے سے اتفاق نہیں کرتا اور وہ اپنا نظریہ رکھ رہا ہے

    جی سہراب بھائیمیری غلط فہی کو دور کرنےکا بہت شکریہ

    #106
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 497
    • Posts: 4324
    • Total Posts: 4821
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    hassan bhaijo picture aap ne share ki hai , us main jo likha hai woh mazaq nahi balke aik haqeeqat haipinki peerni apne kaam main lag gayi hai , bus sirf ab direct Bani gala head quarter hai us ka

    #107
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    hassan bhai jo picture aap ne share ki hai , us main jo likha hai woh mazaq nahi balke aik haqeeqat hai pinki peerni apne kaam main lag gayi hai , bus sirf ab direct Bani gala head quarter hai us ka

    بابا جی کو کل ہی سے ولایت مُنتقل ہوئی ہے۔ وہ جلد ہی دستار بندی کے بعد با القاب چوّل شریف بنی گالہ والے گدی نشین ہو رہے ہیں۔

    #108
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    جوتوں میں کیلیں :lol: ؟؟ اچھا تو آپ کی شکائیت پر فوجی نے دوسرے فوجی کو کہا کہ یہ شخص سکول کے بچوں کو بھی تنگ کرتا ہے یہ بھی لکھو۔ میرا خیال ہے اسی وقت سے آپ نے فوجی بوٹوں کی راہ میں آنے والی میرے جیسی کیلیں ہٹانے کا دلیرانہ فیصلہ کیا :serious: ۔

    جوتوں میں کیلیں ۔۔اور ایک بجلی کی تار    جو  ہنڑ کے طور پر کام آتی تھی اور ایک ۔۔ڈز ۔ڈز۔۔۔اور دہ گولیاں جن میں خاں صاحب بارود بھرنا بھول گئے تھے ۔۔۔یہ سب ہتھیار تنظیم کے اسلحہ خانہ کی شان ہوا کرتے تھے ۔۔۔۔میرے پاس پشاوری چیپل ہوتی تھئ جس کا سیول کافی موٹا تھا۔۔یار لوگوں نے  اس میں بہت باریک قسم کے کیل لگا لیے تھے ۔۔۔۔جو کہہ نظر نہ آنے  کی حد تک سیول کے اندر ہوتے تھے ۔۔لیکن اگے پیچھے ٹانگ پر  کک مارتے وقت  ٹانگ کی سامنے والی ہڈی کا کباڑا دیتے ہیں ۔۔۔۔۔اب آپکو علم  ہوگیا ہوگا ہم لوگوں نے تعلیم میں کتنے میدان مارے ہیں ۔۔:bigsmile:

    • This reply was modified 2 years ago by  SaleemRaza.
    #109
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 497
    • Posts: 4324
    • Total Posts: 4821
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    یار کامن سینس کی بات ہے کسی کے پارٹی صدر ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں۔ یہ کام الیکشن کمیشن کرے تب بھی کوئی بات ہے لیکن سپریم کورٹ خواہ مخواہ اس میں کودی ہے اور آپ دیکھ لینا اب کتنا گھڑمس مچنا ہے۔

    twitter par toot batoot ne theek hi kaha tha . baba rehmat ne aisi Lungi pehni hui hai ke jab civilians ko dekhta hai to lungi aage se utha leta hai aur jab faujiyon ko dekhta hai to Lungi peechay se utha leta hai

    #110
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7866
    • Total Posts: 8211
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    جوتوں میں کیلیں ۔۔اور ایک بجلی کی تار ہو ہنڑ کے طور پر کام آتی تھی اور ایک ۔۔ڈز ۔ڈز۔۔۔اور دہ گولیاں جن میں خاں صاحب بارود بھرنا بھول گئے تھے ۔۔۔یہ سب ہتھیار تنظیم کے اسلحہ خانہ کی شان ہوا کرتے تھے ۔۔۔۔ میرے پاس پشاوری چیپل ہوتی تھئ جس کا سیول کافی موٹا تھا۔۔یار لوگوں نے بہت باریک قسم کے کیل لگا لیے تھے ۔۔۔۔جو کہہ نظر نہ آنے حد تک سیول اندر ہوتے تھے ۔۔لیکن اگے پیچھے ٹانگ کک مارتے وقت ٹانگ کی سامبے والی ہڈی کا کباڑا دیتے ہیں ۔۔۔۔۔اب آپکو علم ہوگیا ہوگا ہم لوگوں نے تعلیم میں کتنے میدان مارے ہیں ۔۔ :bigsmile:

    آپ کی باڈی کی تازہ کنڈیشن دیکھتے ہوے مجھے اندازہ ہورہا ہے کہ آپ کے کرتوت کیا رہے ہیں:serious:

    #111
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    twitter par toot batoot ne theek hi kaha tha . baba rehmat ne aisi Lungi pehni hui hai ke jab civilians ko dekhta hai to lungi aage se utha leta hai aur jab faujiyon ko dekhta hai to Lungi peechay se utha leta hai

    عزیز من سول حکومت بھی یہی کرتی ہے لیکن اگر ابھی تک فوج کو ہاتھ نہیں ڈالا گے تو اس یہ مطلب نہیں سب کو لوٹ مار کی اجازت دے دی جائے اور جواب طلبی ہی نا ہو ، اس حساب سے تو سب کے سب مجرم آزاد کر دینے چاہیے

    #112
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    ریاست الباکستان کے سیاستدان جو آئین کی تشریح کے عین مطابق قوم کے حقیقی نمائندے ہیں پچھلی کئی دہایوں سے فوجی مہم جوئی کا شکار تو رہے ہی ہیں لیکن ہماری عدلیہ کا کردار بھی ایک باندی جیسا رھا ھے،جو آمروں کے ہر ناجائز عمل، غیر آئینی،غیر اخلاقی اور ماورائے آئین حکم پر پایوں میں گھنگرو باندھے ناچ ناچ کر انکو سند قبولیت سے نوازتی رہی اور اپنے فیصلوں سے ثابت کیا کہ یہ عدلیہ آئین کی رکھوالی سے زیادہ آمروں کی رکھیل ھے

    تو اب آپ چاہتے ہیں سیاستدانوں کی بھی باندی بنی رہے ؟؟

    #113
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 497
    • Posts: 4324
    • Total Posts: 4821
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    عزیز من لذیذ من یہ پرسنٹیج کس سورس سے لی ہے آپ نے

    SOURCE bata deta hoon : meri siasi baseerat , mushaida , aqqal o shahoor

    #114
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 497
    • Posts: 4324
    • Total Posts: 4821
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    جی سہراب بھائی میری غلط فہی کو دور کرنےکا بہت شکریہ

    اختلاف نظریات پر ہو  سکتا ہے بس کسی ممبر کو گالی گلوچ نہیں دینی چاہیے 

    #115
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7809
    • Total Posts: 8510
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    پہلا مارشل لاء ؟ انیس سو اٹھاون ؟؟؟

    فیصل مسجد میں آپنے مرشد ضیا الحق کے علاوہ کسی اور یہ رتبہ ابھی نصیب نہیں ہوا۔۔۔۔۔ جب پہلا مارشل ٹھوکا گیا تو ہم کو سکول سے جلدی چھٹی مل گئی ۔۔۔۔ہم ایک بہت بڑی منڈی کے درمیان سے ۔۔گزر کر سکول آتے جاتے تھے ۔۔۔وہاں سے گزرے تو اس منڈی کے مالک کو کرسی پر بیٹھا کے چند فوجی کچھ پوچھ رہے ۔ تھے پہلے تو ہم سب نے پاک فوج کو ایک زبردست سلوٹ مارا ۔۔اور ساری دھول اڑا کر فوجی جوانوں پر ڈالی ۔۔۔۔ایک فوجی ہماری طرف آیا کہہ تم لوگ جکر آپنا کام کرو ۔۔۔۔میں نے اسے پوچھا کہہ تم لوگوں نے اچھا کیا ہے جو اس کو پکڑا ہے ۔۔۔یہ اچھا بندہ نہیں۔۔یہ روز ہمارا راستہ روکتا ہے ۔بڈھا ۔۔۔اچھا ۔۔وہ کیوں ۔۔۔۔اس نے ادھر کھڑے ایک اور فوجی کو آواز دی ۔اوے یہ سکول کے بچوں کو تنگ بھی کرتا ہے یہ بھی لکھ لو ۔۔اچھا اب بتاو ساری کہانی ۔۔ او جی ۔۔روزنہ ہمارے ناخن چیک کرتا ہے کبھی کہتا وردی نہیں پہنی کبھی کہتا تمیارے بٹن بند نہیں ہے ۔۔۔اس سے ہم بڑے بیزار ہیں ۔۔اس کو تو پھانسی چڑھاو ۔۔ دو ۔۔فوجی ہنسنے گا ۔۔۔اور یکدم میرا بازو پکڑ لیا ۔۔تم نے اتنے لمبے بال کیوں رکھے ہوئے ہیں ۔۔۔۔ ۔۔۔ میرے پیچھے کھڑے لڑکے نے کہا ۔۔جی یہ ماسڑ صاحب کا کہنا بھی نہئں مانتا ۔۔کہتا ہے بال نہیں کٹاوں گا۔۔۔میں نے کھڑے کھڑے پیچھے کی طرف ٹانگ ماری اور لڑکا بھاں بھاں کرکے رونے لگا ۔۔۔۔لڑکے نے مجھے گالی دی ہم ادھر ہی لڑنے لگے۔۔ اور جب افسر نے ہم کو ڈانٹ پلائی۔ ۔۔آواز اتنی اونچی ہم ڈر گئے ۔۔مجھے تو اج تک اس کی سمجھ نہیں آئی بندہ منھ کے ساتھ منھ لگا کے کھڑا ہو تب بھی چنگاڑ ضرور مارتے ہیں ۔۔۔۔اس نے افسر کو ٹانگ دکھائی جس سے خون بہہ رہا تھا۔۔لیکن فوجی جوان حیران تھا کہہ اتنی سی لڑائی ۔۔میں یہ زخمی کیسے ہوگیا اور یہ خون کیسے نکل آیا ہے ۔۔یہ تمہاری ٹانگ سے خون کیوں نکل رہا یے ۔ لڑکے نے روتے ہوئے شکایت لگائی ۔جی اس نے اپنی جوتی وچ کیل لگوائے ہوئے ہیں ۔جس سے لڑتا ہے ۔۔ٹھڈا مارتا ہے ۔ ۔ فوجی نے پلاس منگوا کر جوتی سے سارے کیل نکال دہیے ۔۔۔اور جمامت کی سخت وارننگ دے کر چھوڑ دیا ۔۔۔ :bhangra: :bhangra: :jhanda:
    #116
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4547
    • Total Posts: 4547
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    حساب اس لئے نہیں لے سکے کہ حکومت میاں صاحب کی تھی

    عمران خان ۔۔۔ عد لیہ ۔۔۔ فوج ۔۔۔۔ زور لگا کر دیکھ لے ۔۔۔۔۔حتٰی ۔۔۔ کہ ۔۔۔۔۔۔ قا ئد اعظم ۔۔۔۔ بھی مقبرے سے نکل کر آجائے ۔۔۔ حسا ب نہیں لے سکتے ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 years ago by  Guilty.
    #117
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6015
    • Total Posts: 6080
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    اختلاف نظریات پر ہو سکتا ہے بس کسی ممبر کو گالی گلوچ نہیں دینی چاہیے

    :lol:عزیز من یہ آپ کہہ رہے ہیں

    #118
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 497
    • Posts: 4324
    • Total Posts: 4821
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    :lol: عزیز من یہ آپ کہہ رہے ہیں

    ji aziz e mohtram

    #119
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4547
    • Total Posts: 4547
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    you are sooooooo negative … :serious:

    میں نے  دھرنوں میں ۔۔۔ دھرنوں کے بعد ۔۔۔ ھمیشہ لکھا  کہ ۔۔۔۔۔ عمران خان ۔۔۔ کی  منفی سیاست سے ۔۔۔ کبھی تبد یلی نہیں آئے گی ۔۔۔ صرف ۔۔ فساد برپا ہوگا۔۔۔۔ ۔۔۔بات پوری ہوئی ۔۔۔ گونواز گو ۔۔۔ کے بعد ۔۔۔۔ آئین ۔۔۔ عدالتی ۔۔۔ فساد نے آگ پکڑ لی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو آج باتیں لکھیں ۔۔۔۔۔ بہت جلد ۔۔۔ وقوع پزیر ہوں گی ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ آپ کو اسی فورم پر ۔۔۔ یاد کرا دی جائیں ۔۔۔۔با تیں ۔۔۔ منفی ۔۔۔ لیکن ۔۔۔ آن دے وے۔۔۔۔۔۔۔

    #120
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    تو اب آپ چاہتے ہیں سیاستدانوں کی بھی باندی بنی رہے ؟؟

    یہ اچھی بات ھے کہ آپ نے کم از کم یہ تو تسلیم کیا کہ عدلیہ کا کردار باندی اور رکھیل سے زیادہ کا نہیں۔۔۔۔۔۔جہاں تک آپکے سوال کا تعلق ھے تو جی نہیں میں ایسا بالکل نہیں چاھتا۔۔۔۔حقیقت میں مجھے  “آزاد عدلیہ” سے کوئی دلچسپی ہے اور نہ ہی ایک فیصد بھی ”آزاد عدلیہ” درکار ہے ،لیکن ایسے جج اور ادارے درکار ہیں جنکے پائوں میں آئین پاکستان کی زنجیریں پڑی ہوں ،انکے فیصلے ضمیر, نظریہ ضرورت اور ہالی ووڈکی فلموں کےزیر اثر نہیں بلکہ قانون پاکستان کے تابع ہوں ،ہمیں ایسی عدالت اور جج سے کچھ لینا دینا نہیں جو کمزوروں کا تو احتساب کریں اور اپنے سے طاقتور کو دیکھ کر نظریں جھکا لیںامید ھے میرا نقطہ نظر واضح ھو گیا ھو گا۔۔۔

Viewing 20 posts - 101 through 120 (of 374 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!