Thread: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

Home Forums Non Siasi ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

This topic contains 373 replies, has 24 voices, and was last updated by  SaleemRaza 1 year, 4 months ago. This post has been viewed 7597 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 374 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 373
    • Total Posts: 374
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    جشن فتح منانے والے اگر اسے اپنی فٹح سمجھتے ہیں تو انہیں مبارک ہو،ن لیک سمیت حالات پر نظر رکھنے والوں کے لئے یہ فیصلہ کوئی دھچکا نہیں تھا۔ انہیں کوئی حیرت یا پریشانی بھی نہیں ہوئی۔ کیونکہ حالات ایسے ہی فیصلے  کی خبر دے رہے تھے۔اور یہ بھی دکھائی دے رہا ہے کہ یہ کوئی آخری فیصلہ نہیں ہے۔ نواز شریف کو مائنس کرنے کے لئے ابھی بہت کچھ کرنا پڑے گا۔مزید پابندیوں میں جکڑنے  ٹی وی کوریج سے روکنے، یہاں تک کہ پابند سلاسل کر دینے  تک کچھ بھی ہو سکتا ہے۔اس کے لئے نواز شریف، مریم نواز سمیت سب تیار ہیں۔مگر کیا ایسے ہر عمل سے نواز شریف کی مقبولیت کم  ہوگی ؟ یہ وقت بتائے گا۔میرے خیال میں عوام کو فیصلہ کرنے دیا گیا تو ووٹ کی طاقت سے سب بونے اپنے اصل قد کو دیکھ لیں گے۔اور یاد رکھنے والی بات یہ کہ مستقبل میں مسلم لیگ ن کی  پارٹی صدارت،کسی کے پاس بھی ہو اس کے لئے پارٹی صدر اور ملکی وزارت عظمی پر کوئی بھی چہرہ دکھائی دے رہا ہو، اس کا وزیر اعظم   نواز شریف ہی ہوگا۔ ۔یہی نوشتہ دیوار ہے

    #42
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 837
    • Total Posts: 841
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    ن لیگ کو سینٹ الیکشن کے لئے کو بیک اپ انتظام رکھنا چاھئے تھا

    #43
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    آپ اگر مُجھے فوجی سمجھ کر اِس غُصےکا اِظہار کر رہے ہیں تو حضور میں نے آج تک وردی نہیں پہنی نہ ہی کِسی جنگ میں حِصہ لیا ۔ یہاں بھی میں فوج سے مُنسلک نہیں۔ مُجھے ایک اِدارے نے تربیت دی اور یہاں بیس کر دیا۔مُختلف ممالک کے اعلیٰ اِداروں سے ہمارا گہرا رابطہ رہتا ہے اور سفر بھی۔اب آپ کو مُجھ میں جو نظر آ رہا ہے وہ آپ کی اپنی سوچ ہے اور مُجھے اُس پر نہ کوئی اختیار ہے نہ ہی کوئی پریشانی۔ آپ غم اور غصے سے مغلوب نظر آتے ہیں اِسی غُصے میں حسبِ معمول غیر مہذب الفاظ کے اِستعمال پر اُتر آئے ہیں جِس کا مُجھے افسوس ہے۔پراے مہربانی الفاظ کے چناؤ میں تھوڑا اخلاق کا مُظاہرہ کیجیئے۔ جو میں کہہ رہا ہوں وہ میڈیا کا ہر چینل کہہ رہا ہے۔

    سہیل مرزا بھائی جیسمجھ نہیں آ رہی ہے کہ آپ نے میرے کومنٹس کو اپنی ذات پر کیوں لے لیا ہے؟ آپ نے یہ کیسے سوچ لیا ہے کہ میں آپکی ذات کو نشانہ بنا سکتا ہوں؟ملک توڑنے والے، آئین توڑ کر ملک پر قبضہ کرنے والے اور وردی پہن کر سیاست کرنے والے فوجیوں کے بارے میں کبھی بھی میرے خیالات ڈھکے چھپے نہیں رہے ہیں اور نہ ہی ان سے کبھی کسی خیر کی میں نے توقع کی ہے. ایسے فوجیوں پر لعنت بھیجنا ایک جمہوریت پسند ہونے کی بناء پر اپنا فرض سمجھتا ہوں اور اکثر یہ فریضہ انجام دیتا رہتا ہوںاگر آپ نے یہ سمجھا ہے کہ میں نے آپکی ذات کو نشانہ بنایا ہے تو انتہائی معزرت خواہ ہوں. نہ کبھی ایسا سوچ ہے اور نہ ہی کبھی ایسا کر سکتا ہوںآپکو غلط فہمی ہوئی ہے. آپ میرے لیے بیحد قابل احترام ہیں

    #44
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2104
    • Total Posts: 2262
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    There could be one positive out of this ridiculous decision. SC may revoke establishment puppy Mushaid Hussain’s nomination papers for Senate signed by Nawaz Sharif.:)

    #45
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    آپ اگر مُجھے فوجی سمجھ کر اِس غُصےکا اِظہار کر رہے ہیں تو حضور میں نے آج تک وردی نہیں پہنی نہ ہی کِسی جنگ میں حِصہ لیا ۔ یہاں بھی میں فوج سے مُنسلک نہیں۔ مُجھے ایک اِدارے نے تربیت دی اور یہاں بیس کر دیا۔مُختلف ممالک کے اعلیٰ اِداروں سے ہمارا گہرا رابطہ رہتا ہے اور سفر بھی۔اب آپ کو مُجھ میں جو نظر آ رہا ہے وہ آپ کی اپنی سوچ ہے اور مُجھے اُس پر نہ کوئی اختیار ہے نہ ہی کوئی پریشانی۔ آپ غم اور غصے سے مغلوب نظر آتے ہیں اِسی غُصے میں حسبِ معمول غیر مہذب الفاظ کے اِستعمال پر اُتر آئے ہیں جِس کا مُجھے افسوس ہے۔پراے مہربانی الفاظ کے چناؤ میں تھوڑا اخلاق کا مُظاہرہ کیجیئے۔ جو میں کہہ رہا ہوں وہ میڈیا کا ہر چینل کہہ رہا ہے۔

    سہیل بھائی ۔۔۔مجھے ایمان کی حد تک یقین ہے باوا جی نے جو ریمارکس پاس کیے ہیں ان کا کسی طورپر آپ سے تعلق نہیں ہے اور نہ ہی انہوں نے آپ کے فوجی میں کسی پوسٹ کے ناطے کئے ہیں ۔۔۔۔۔باوا جی اکثر ان الفاظ کو آپنے عضے کے اظہار کے لیے استمال کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپکو  برا لگا ہو ۔۔۔تو میں خود ان کی طرف سے معذرت کا طلبگار ہوں ۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  SaleemRaza.
    #46
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2104
    • Total Posts: 2262
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    آپ مخالفت جاری رکھیں ۔۔۔حالانکہ آپکو بھی علم ہے ۔ Nothing personal strictly business ہوسکتا ہے آپکا جگری اگلی دفعہ وزیراعظم ہی لگ جائے ۔۔۔۔

    PM is Shahid Khakan Abbasi but leader is Nawaz Sharif. PM was YRG but authority lied with Zardari. There are some figures who rise above the designations. What was the designation of Ghandi when he was leading the country. I wish establishment and it’s puppies had this little common sense.

    #47
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    جشن فتح منانے والے اگر اسے اپنی فٹح سمجھتے ہیں تو انہیں مبارک ہو، ن لیک سمیت حالات پر نظر رکھنے والوں کے لئے یہ فیصلہ کوئی دھچکا نہیں تھا۔ انہیں کوئی حیرت یا پریشانی بھی نہیں ہوئی۔ کیونکہ حالات ایسے ہی فیصلے کی خبر دے رہے تھے۔ اور یہ بھی دکھائی دے رہا ہے کہ یہ کوئی آخری فیصلہ نہیں ہے۔ نواز شریف کو مائنس کرنے کے لئے ابھی بہت کچھ کرنا پڑے گا۔مزید پابندیوں میں جکڑنے ٹی وی کوریج سے روکنے، یہاں تک کہ پابند سلاسل کر دینے تک کچھ بھی ہو سکتا ہے۔اس کے لئے نواز شریف، مریم نواز سمیت سب تیار ہیں۔ مگر کیا ایسے ہر عمل سے نواز شریف کی مقبولیت کم ہوگی ؟ یہ وقت بتائے گا۔ میرے خیال میں عوام کو فیصلہ کرنے دیا گیا تو ووٹ کی طاقت سے سب بونے اپنے اصل قد کو دیکھ لیں گے۔ اور یاد رکھنے والی بات یہ کہ مستقبل میں مسلم لیگ ن کی پارٹی صدارت،کسی کے پاس بھی ہو اس کے لئے پارٹی صدر اور ملکی وزارت عظمی پر کوئی بھی چہرہ دکھائی دے رہا ہو، اس کا وزیر اعظم نواز شریف ہی ہوگا۔ ۔ یہی نوشتہ دیوار ہے

    بھائی جان نوشتہ دیوار یہ ہے کہ یہ مفاد پرست ٹولہ ہے جیسے ہی انہیں یقین ہوا کہ نواز شریف کے پاس کچھ نہیں بچا ، تو کون میں کون ہو جائے گا

    #48
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    تاریخی ذلالت ہے یہ ۔ اس فیصلے کو لوگ صدیوں تک عدلیہ کا منہ کالا کرنے کیلئے استعمال کریں گے۔ یہ عدلیہ کا کام ہی نہیں کہ سیاسی پارٹیوں کے سربراہوں کی اہلیت مقرر کرتی پھرے۔ حکومت کو چاہیے کہ وقت ضائع کئے بغیر پارلیمنٹ میں قانون پاس کروائے کہ پی سی او ججز سپریم کورٹ میں کسی قسم کا عہدہ سنبھالنے کے لائق نہیں، اور جو اس وقت تک موجود ہیں انہیں فارغ کیا جاتا ہے۔ جیسے کو تیسا۔ ان ججز کو عزت راس نہیں آرہی

    تو اہلیت کا فیصلہ کون کرے گا ؟؟ ملزم خود ؟؟

    #49
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2104
    • Total Posts: 2262
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    Nadeem Farooq Paracha‏ @NadeemfParachaSC just added another massive bunch of votes to PML-N’s electoral jaggurnaut.

    #50
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    بھائی جان نوشتہ دیوار یہ ہے کہ یہ مفاد پرست ٹولہ ہے جیسے ہی انہیں یقین ہوا کہ نواز شریف کے پاس کچھ نہیں بچا ، تو کون میں کون ہو جائے گا

    عامر بھیاپی ٹی آئی نے اسی خوش فہمی میں لاہور، چکوال اور لودھراں کے عوام سے چھتر کھائے ہیں:bigsmile: :lol:   :hilar:

    #51
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    بھائی جان نوشتہ دیوار یہ ہے کہ یہ مفاد پرست ٹولہ ہے جیسے ہی انہیں یقین ہوا کہ نواز شریف کے پاس کچھ نہیں بچا ، تو کون میں کون ہو جائے گا

    جس دن اس ٹولے کو پتہ چل گیا ۔۔۔۔مک گیا تیرا شو ۔۔گو نواز گو ۔۔۔۔۔۔۔۔نوازشریف خود بھی یہاں نہیں رہے گا کیونکہ نوازشریف کو اس ملک میں وزیر اعظم کی کرسی کے نیچھے نیچھے کوئی عہدہ قابل قبول نہیں یے ۔۔۔۔آپ کیا سمجھتے ہیں جو شخص  صرف پیدا ہی پاکستان کا وزیراعظم بننے کے لیے ہوا تھا وہ عام شہری کی طرح زندگی بسر کرے گا ۔۔۔۔ان چاہئے اب نوشتہ دیوار ۔۔۔کو دوسری طرف جکر پڑھیں ۔۔۔وہاں کچھ اور لکھ دیا گیا ہے ۔۔۔

    #52
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    عامر بھیا پی ٹی آئی نے اسی خوش فہمی میں لاہور، چکوال اور لودھراں کے عوام سے چھتر کھائے ہیں :bigsmile: :lol: :hilar:

    باوا جی آپ کو بھی اچھی طرح پتہ ہے سب مفاد کی گیم ہے ، جیسے مشرف کو وردی میں دس بار منتخب کرنے والے لوگ آج اس کا نام تک لینا پسند نہیں کرتے ویسے ہی نواز شریف کے ساتھ ہو گا

    #53
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    جس دن اس ٹولے کو پتہ چل گیا ۔۔۔۔مک گیا تیرا شو ۔۔گو نواز گو ۔۔۔۔۔۔۔۔ نوازشریف خود بھی یہاں نہیں رہے گا کیونکہ نوازشریف کو اس ملک میں وزیر اعظم کی کرسی کے نیچھے نیچھے کوئی عہدہ قابل قبول نہیں یے ۔۔۔۔آپ کیا سمجھتے ہیں جو شخص صرف پیدا ہی پاکستان کا وزیراعظم بننے کے لیے ہوا تھا وہ عام شہری کی طرح زندگی بسر کرے گا ۔۔۔۔ ان چاہئے اب نوشتہ دیوار ۔۔۔کو دوسری طرف جکر پڑھیں ۔۔۔وہاں کچھ اور لکھ دیا گیا ہے ۔۔۔

    جو لوٹ مچائی ہے پہلے اس کا حساب دے پھر جہاں دفعہ ہونا ہے ہو

    #54
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3845
    • Posts: 2066
    • Total Posts: 5911
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    #55
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    باوا جی آپ کو بھی اچھی طرح پتہ ہے سب مفاد کی گیم ہے ، جیسے مشرف کو وردی میں دس بار منتخب کرنے والے لوگ آج اس کا نام تک لینا پسند نہیں کرتے ویسے ہی نواز شریف کے ساتھ ہو گا

    چلیں یہ بھی دیکھ لیتے ہیںاگر پی ٹی آئی نے عوام کی پچھلی چھترول سے کوئی سبق نہیں سیکھا ہے تو اب سیکھ جائے گی:bigsmile:

    #56
    حسن داور
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 3845
    • Posts: 2066
    • Total Posts: 5911
    • Join Date:
      8 Nov, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    #57
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    ان کی جگہ طلال چوہدری دنیاال عزیز ۔نہال ہاشمی کو جج لگا دیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔ اور میرا سب سے پسندیدہ جسٹس ۔جسٹس۔۔ قیوم ۔۔۔جس کی عظمت کو آج بھی لوگ سلام کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra: لیڈر ہمارا نااہل ہوا ہے غم آپکو لگے ہوئے ہیں ۔۔جائیں جکر اپنے لیڈر کے ولیمے کے چاول تنازل فرمائیں ۔۔ :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    اگر میرے لیڈر سے آپکی مراد عمران خان ہے تو بےفکر رہیں اسے میری ضرورت نہیں، بھونکنے کاٹنے کیلئے اس نے پوری ایک شیرو فورس پالی ہوئی ہے۔ دوسری بات یہ کہ آپ کے لیڈر کے لئے تو میں پریشان ہی نہیں، آپکے لیڈر تو سکون میں ہیں۔ ایک فیصل مسجد کی سائیڈ پر ایک گوشے میں ایسی جگہ دفن ہے جہاں کوئی انسان اسکا سکون خراب کرنے نہیں جاتا۔ بلکہ کتے بلیاں ہر وقت اسے اپنی سنگت کا احساس دلاتے ہیں اور آپکے دوسرے لیڈر کا بھی ماشاللہ پاکستان سے نکلتے ہی کمر درد بھی ختم ہوگیا تھا۔ آجکل مختلف محفلوں میں وہ اسی کمر کو لچکاتے نظر آتے ہیں۔مجھے تو تشویش نواز شریف کی ہے جو اس وقت غیر جمہوری قوتوں کے سامنے ایک واحد لیڈر ہے جو سینہ تان کر کھڑا ہے اور اسے مجھ جیسے بےلوث کارکنوں کی ضرورت بھی ہے کیونکہ اس کے اکثر کارکن مشکل وقت میں اسے چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں  اور دعوے اس کے کارکن ہونے کا کرتے ہیں :bigsmile: ۔

    #58
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3817
    • Total Posts: 3817
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    جو لوٹ مچائی ہے پہلے اس کا حساب دے پھر جہاں دفعہ ہونا ہے ہو

    نواز شریف کہیں نہیں جارھا ۔۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔ یونہی ۔۔۔ پی ٹی آئی ۔۔۔ اور ۔۔۔ اداروں ۔۔۔ پر مونگ دلتا رھے گا۔۔۔۔۔۔۔عد لیہ نے ایک اور منفی سیاسی فیصلہ دے کر ۔۔۔۔ نواز شریف کو ۔۔۔ ایک اور موقع دیا ہے کہ ۔۔۔عد لیہ کے فیصلے کے باوجود ۔۔۔۔ نواز شریف ہی ۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔  کو لیڈر کرتا رھے گا۔۔۔۔اور ۔۔۔ عدلیہ کے منہ پر تھپڑ ۔۔۔ رسید ہوتا رھے گا۔۔۔۔۔۔نواز شریف ۔۔۔۔ عد لیہ اور فوج کو ۔۔۔ لتاڑتا رھے گا ۔۔۔۔ اور ۔۔۔ شغل لگا رھے گا ۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  Guilty.
    #59
    shahidabassi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6918
    • Total Posts: 6949
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    اصل فیصلہ تو ابھی آنا باقی ہے جو یہ تعین کرے گا کہ ایک نا اہل کتنے عرصے کے لیئے نا اہل ہے۔اگر یہ مدت پانچ سال متعین کر دی گئی تو یہ سارے فیصلے خود ہی زیرو ہو جائیں گے۔

    #60
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    سہیل بھائی ۔۔۔ مجھے ایمان کی حد تک یقین ہے باوا جی نے جو ریمارکس پاس کیے ہیں ان کا کسی طورپر آپ سے تعلق نہیں ہے اور نہ ہی انہوں نے آپ کے فوجی میں کسی پوسٹ کے ناطے کئے ہیں ۔۔۔۔۔باوا جی اکثر ان الفاظ کو آپنے عضے کے اظہار کے لیے استمال کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپکو برا لگا ہو ۔۔۔تو میں خود ان کی طرف سے معذرت کا طلبگار ہوں ۔۔۔

    میں نے ایک سوچ کی طرف اِشارہ دیا ہے اور آپ بھی دیکھتے آئے ہیں مُیرا تعلق کُچھ ڈھنڈورچیوں نے پہلے اور اِس فارم پر فوج سے جوڑنے کی مُہم جاری رکھی ہوئی ہے جِسے دیکھ دیکھ کر دوسرے بھی ایک مائنڈ سیٹ بنا لیتے ہیں۔ ابھی بھی ایک کِردار اپنے ننگِ وطن ہوتے کی وجہ سے ہمیں حیوانوں سے تشبیح دے رہا ہے اور کبھی ایسی تشبیع دیئے بغیر ہمارا ذِکر نہیں کرتا۔۔میرا تعلق ایک خاص اِدارے سے رہا ہےاور میں لگ بھگ 39 سال اِسی دُنیا کا رکن بن کرمِڈل ایسٹ میں تعناتی کی وجہ سے مُنسلق رہا ہوں۔ اگر یونیفارم والوں میں میرا شُمار سرکاری طور پر ہو تو میں فخر کروں گا۔میرا اسرار ہے کہ پارلیمنٹ، عدلیہ اور فوج کے اداروں کو غیر اخلاقی لیبل نہیں لگائے جاتے چاہیئں البتہ کوئی رکن پارلیمنٹ، جرنیل یا پھر جج اگر قصور وار ثابت ہو تو ضرور من مرضی کا لیبل ٹھوک دیا جائے ۔ میں ساتھ دوں گا۔

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 374 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation