Thread: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

Home Forums Non Siasi ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

This topic contains 373 replies, has 24 voices, and was last updated by  SaleemRaza 1 year, 4 months ago. This post has been viewed 7601 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 374 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    بہت ہی اچھا فیصلہ ہے ۔۔۔۔۔۔ اس سے ۔۔۔ عد لیہ اور پارلیمنٹ دشمنی میں ۔۔۔۔ اضافہ ہوگا ۔۔۔۔۔ سول نظام مزید کمزور ترین ہوگا ۔۔۔۔ عد لیہ اور فوج کے خلاف ۔۔۔ محاز آرائی بڑھے گا ۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔ وہ ما حول تیار ہوسکے گا جہاں ۔۔۔۔ عد لیہ اور فوج ۔۔۔۔۔ کے انجام کو پہنچنے کے امکان مزید روشن ہوجائیں گے ۔ قوم کے لیئے خوشی کی بات یہ ہے ۔۔۔۔ سیا ستدانوں کو ۔۔۔ توپ ۔۔۔ ٹینک استمعال نہیں کرنے پڑیں گے ۔۔۔۔ یکے بعد دیگرے ۔۔۔۔۔۔ سیا سی منفی فیصلے ہی ۔۔۔۔ مکروہ سیاسی اداروں کی ۔۔۔ قبر ۔۔۔ کھود دیں گے ۔۔۔۔ میرا خیال ۔۔۔ جو ۔۔۔ ٹریلر ۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز نے پچھلے ھفتوں میں چلایا ۔۔۔۔۔۔ سیا ستدان ۔۔۔ اداروں کی تباھی کی آگ مزید روشن کرسکیں گے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

    گلٹی بھائیکاش نوازشریف آپکی بات سن لیتا اور پہلےدن ہی استفا دے کر گھر چلا جاتا ۔۔۔اج نہ خود رسوا ہوتا ۔۔۔نہ ہم کو کرواتا ۔۔۔ان پانچ سالوں میں قومی ایشو پر ایک دفعہ بھی زبان نہ کھولنے والا آپنے مفاد کی خاطر فقیروں کی طرح در در کی ٹھوکریں کھا رہا ہے اور آپنی بیٹی کو بھی بھیک مانگنے کے لیے ساتھ رکھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔گلٹی بھائی پہلے دن اگر یہ گھر چلا جاتا ہے ۔۔توان ساری مصیبتوں سے بھی بچ جاتا دوبارہ ووٹ لیکر پھر آجاتا ۔۔۔۔۔میں ایک دفعہ بیمار ہوا ۔۔۔توڈاکٹر جو پاس والے  گاوں کا ہی تھا۔۔۔میں نے دھکی دی اگر مجھے آرام نہ آیا تو میں فائر مار کر تیرے موٹرسائیکل کا ٹائر پاڑ دوں گا ۔۔۔تو وہ بولا۔۔۔۔۔کیوں ناں ۔میں غلطی سے تجھے زہر کا ٹیکا لگاجاوں ۔۔۔۔   تب مھجے معلوم ہوا بیمار بندے کو ڈاکٹر سے پنگا نہئں لینا چایئے

    #22
    shahidabassi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6918
    • Total Posts: 6949
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    احد چیمہ گرفتار ۔

    یہ بھی بہت دھڑلے سےآشیانہ آشیانہ کھیلنے میں ملوث تھا

    #23
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    وہ کرپٹ یہ کرپٹ – ابھی تک پاکستان کے خزانے کو چونی بھی موصول نہی ہوئی

    آپکو چونی ۔۔چایئے ۔۔۔میں اج بھابی کو بولوں گا ۔آپ کی تنخواہ میں ایک چونی ۔۔اضافہ کردیں ۔۔۔۔۔پاکستان اور پاکستانیوں کو پیسے کی ضروت نہیں ۔۔بس تماشہ لگا رہنا چاہئے ۔:bigsmile:

    #24
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    یہ بھی بہت دھڑلے سےآشیانہ آشیانہ کھیلنے میں ملوث تھا

    چار دن اس کی تنبی میں چوئے چھوڑیں ۔۔تو ۔۔اس کو سمجھ آئے ۔۔۔:bigsmile:

    #25
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    وہ کرپٹ یہ کرپٹ – ابھی تک پاکستان کے خزانے کو چونی بھی موصول نہی ہوئی

    دھیرج رکھیے مہاراج۔۔۔دھیرجگھپلا گھوٹالا کی نوٹنکی کا مہورت کِسی سمے اوّشے ہوتا ہے۔۔سمے ہونے تک نیائے دوارا شُبھ سماچارکا مدھُر مِشرن سُنئے اور سر دھُنئے۔

    #26
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    دھیرج رکھیے مہاراج۔۔۔دھیرج گھپلا گھوٹالا کی نوٹنکی کا مہورت کِسی سمے اوّشے ہوتا ہے۔۔سمے ہونے تک نیائے دوارا شُبھ سماچارکا مدھُر مِشرن سُنئے اور سر دھُنئے۔

    مجھے لگ رہا لودھراں کے الیکشن پر بھی رولر پھرنے لگا ہے ۔۔الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کر ہے ۔۔۔سیہل بھائی شاہد صاحب کا علاقہ بھی وہی ہیں ان کو وہاں سے کھڑا کرا دیتے ہیں کیا خیال ہے

    #27
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    کیا بات ہے بھائیمیں نے عمران کے نِکاح کی بریکنگ تھریڈ بنائی تو چند ہی گھنٹوں میں پوسٹ ریٹ ہِرنی کی طرح قلانچیں بھرتا ہوا 150 کے اعداد تک آ گیا اور آج کی اِتنی اہم بریکنگ تھریڈ پر پوسٹ ریٹ ایک گھونگے کی رفتار لیے ہوئے ہے۔ یا پھر مُجھے دانشگردی کا مزاج سمجھنے کی کوشِش دوبارہ کرنی ہو گی۔

    #28
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    #29
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    کیا بات ہے بھائی میں نے عمران کے نِکاح کی بریکنگ تھریڈ بنائی تو چند ہی گھنٹوں میں پوسٹ ریٹ ہرنی کی طرح قلانچیں بھرتا ہوا 150 کے اعداد تک آ گیا اور آج کی انتی اہم بریکنگ تھریڈ پر پوسٹ ریٹ ایک گھونگے کی رفتار لیے ہوئے ہے۔ یا پھر مُجھے دانشگردی کا مزاج سمجھنے کی کوشِش دوبارہ کرنی ہو گی۔

    کیا ہو لطف انجمن کا جب دل ہی بجھ گیا  ۔۔۔ہوسہیل بھائی مجھے لگتا ہے ۔۔سارے جوان جج صاحبان کو بقلم خود ۔زدکوب کرنے نکل گئے ہیں ۔۔۔۔میں نے عاطف بھائی کو ایک ہاتھ میں تلوار اور دوسرے ہاتھ میں شلوار تھامے سپریم کورٹ کی طرف جاتے دیکھا ہے ۔۔:bigsmile: :lol:

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  SaleemRaza.
    #30
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3817
    • Total Posts: 3817
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    گلٹی بھائی کاش نوازشریف آپکی بات سن لیتا اور پہلےدن ہی استفا دے کر گھر چلا جاتا ۔۔۔اج نہ خود رسوا ہوتا ۔۔۔نہ ہم کو کرواتا ۔۔۔ان پانچ سالوں میں قومی ایشو پر ایک دفعہ بھی زبان نہ کھولنے والا آپنے مفاد کی خاطر فقیروں کی طرح در در کی ٹھوکریں کھا رہا ہے اور آپنی بیٹی کو بھی بھیک مانگنے کے لیے ساتھ رکھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ گلٹی بھائی پہلے دن اگر یہ گھر چلا جاتا ہے ۔۔توان ساری مصیبتوں سے بھی بچ جاتا دوبارہ ووٹ لیکر پھر آجاتا ۔۔۔۔۔ میں ایک دفعہ بیمار ہوا ۔۔۔توڈاکٹر جو پاس والے گاوں کا ہی تھا۔۔۔میں نے دھکی دی اگر مجھے آرام نہ آیا تو میں فائر مار کر تیرے موٹرسائیکل کا ٹائر پاڑ دوں گا ۔۔۔ تو وہ بولا۔۔۔۔۔کیوں ناں ۔میں غلطی سے تجھے زہر کا ٹیکا لگاجاوں ۔۔۔۔ تب مھجے معلوم ہوا بیمار بندے کو ڈاکٹر سے پنگا نہئں لینا چایئے

    سلیم رضا ۔۔۔۔۔تمہیں یا د ہے میں نے چار سال پہلے ہی نواز شریف کو ۔۔۔ اوپن اپیل ۔۔۔ کئی مرتبہ کی تھی کہ ۔۔۔۔ استعفیٰ دے کر ۔۔۔ راونڈ بیٹھ کر تما شہ دیکھے ۔۔۔۔لیکن ھمارے جیسے بندے کے  مشورے کو کون سنتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔ اسی طرح ۔۔۔ خوار ہو جس کا اندیشہ میں نے ۔۔۔۔ چار سال پہلے ۔۔۔ دھرنے سے بھی پہلے ۔۔۔ بیان کیا تھا ۔۔۔بحرحال ۔۔۔ وقت گزرگیا ۔۔۔ اور ۔۔۔ فلم ۔۔۔ اپنے ایک اور موڑ پر پہنچ چکی ہے ۔۔۔ جہاں منظر مکمل تبد یل ہوچکا ہے ۔۔۔ نہ نواز شریف وزیراعطم ہے ۔۔۔ نہ عمران خان کی تبد یلی ۔۔۔ کی ہوا چل رھی ہے ۔۔۔اب فلم کا منظر یہ ہے کہ ۔۔۔۔ پا کستان کے بارڈروں پر ۔۔۔ ھمسائے بشمول ٹرمپ کے ۔۔۔۔ جنگی حکمت عملیاں طے کررھے ہیں ۔۔۔اور ۔۔۔ پا کستان کے اندر ۔۔۔۔۔ اداروں ۔۔۔ نے ۔۔۔ سیاستدانوں ۔۔۔ سول حکومت ۔۔۔ کے خلا ف  سیسیلن مافیا ۔۔۔ سہولت کار ۔۔ دھشت گرد  ۔۔۔۔ حملہ جاری رکھا ہوا ہے ۔۔۔۔فلم کا منطر بتا تا ہے کہ ۔۔۔۔ پا کستان کو باھر سے دشمن گھیرے میں لے رھا ہے ۔۔۔ اور ۔۔۔ اندر سے ۔۔۔ ادارے ۔۔۔  ملک کے سیاسی سول نظام کو ۔۔۔ گھیرے میں لے رھے ہیں ۔۔۔۔میرا خیال ۔۔۔۔ فلم میں جلد ہی ۔۔۔ لڑائی مارکٹائی ۔۔۔۔ ایکشن سے بھرپور۔۔۔ سین شروع ہوسکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔میرا خیا ل ۔۔۔۔ نوا ز شریف کو اس فیصلے کے بعد ۔۔۔۔ خاموش نہیں ہونا چاھیے ۔۔۔ اور ۔۔۔  پا رلیمنٹ کے زریعے ۔۔۔۔ اداروں پر مکمل حملہ کردینا چاھیے ۔۔۔ تاکہ ۔۔۔ فلم میں جو کچھ ہونا ہے ایک دفعہ ہوجائے  ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ھم تنگ آچکے ہیں روز روز کے ۔۔۔۔۔  سسپیینس  ۔۔۔۔ سے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 5 months ago by  Guilty.
    #31
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    بہت اچھا سوال ہے۔ اِس سوال کو پہلے بھی اُٹھایا گیا تھا۔ نون لیگ نواز نام سے ہے۔ یہ دیکھنا ہو گا کہ نواز شریف کے نا م سے رجسٹرڈ ہے یا کسِی اور نام سے۔ جب نواز پارٹی لیڈر نہیں اور یہ پارٹی صِرف ایک شخص کو سیاسی میدان میں بریک تھرو دینے کے لیے ضیاء مرحوم کی ایک کاوش ہے تو پھر نام تبدیل ہو جانا چاہیے۔

    #32
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    بہت اچھا سوال ہے۔ اِس سوال کو پہلے بھی اُٹھایا گیا تھا۔ نون لیگ نواز نام سے ہے۔ یہ دیکھنا ہو گا کہ نواز شریف کے نا م سے رجسٹرڈ ہے یا کسِی اور نام سے۔ جب نواز پارٹی لیڈر نہیں اور یہ پارٹی صِرف ایک شخص کو سیاسی میدان میں بریک تھرو دینے کے لیے ضیاء مرحوم کی ایک کاوش ہے تو پھر نام تبدیل ہو جانا چاہیے۔

    مجھے بھی لگتا ہے یہ پارٹی نوازشریف کے نام پر ہی رجسٹرڈ ہے ۔۔۔۔کیونکہ ہر کوئی چاہتا اونچی اڑتی ہوئی گڈی پر نام اس کا ہی ہو ۔۔۔۔۔۔لیکن اب یہ کاکڑمس ختم بھی ہونا چاہئے ۔۔۔۔۔۔اور سپرہم کورٹ کو ایسا قانون بھی بنانا چاہئے جس وزیراعظم نے یا ممبر قومی اسمبلی نے الیکشن کے دوارن کیا کیا وعدے کیے تھے اور ۔۔سیلیکٹ ہونے کے بعد ان پر کتنا عمل درامد کیا گیا ہے ۔۔۔اگر تو نتائج تسلی بخش ہوں تو ٹھیک ہے ورنہ ان کو دوبارہ الیکشن لڑنے سے روک دیا جائے ۔۔

    #33
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 158
    • Posts: 2104
    • Total Posts: 2262
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    The wishful thinking of Establishment and Judges. Nawaz Sharif will lead the party no matter he has President PMLN before his name or not.

    #34
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    مجھے لگ رہا لودھراں کے الیکشن پر بھی رولر پھرنے لگا ہے ۔۔الیکشن کمیشن نے ہنگامی اجلاس طلب کر ہے ۔۔۔ سیہل بھائی شاہد صاحب کا علاقہ بھی وہی ہیں ان کو وہاں سے کھڑا کرا دیتے ہیں کیا خیال ہے

    بہت اچھا خیال ہے۔ ہمیں اصلی تعلیم یافتہ لوگ جو اپنے اپنے فیلڈز میں تجربہ رکھتے ہوں، عوام کا درد اور مجبوریاں خوب سمجھتے ہوں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ خائن اور جھوٹے نہ ہوں وہ چاہیں نہ کہ اپنی اور اپنے رشتہ داروں اور عزیزوں کی جیبیں بھریں، قومی دولت لوٹ کر باہر اپنے لیے محل بنائیں۔ جھوٹ اور ریاکاری جن کی رگ رگ میں بیٹھی ہو۔ہمیں ایسے لوگوں کو شخصیت پرستی کا شِکار ہو کر ووٹ نہیں دینا چاہیے۔

    #35
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    بہت اچھا خیال ہے۔ ہمیں اصلی تعلیم یافتہ لوگ جو اپنے اپنے فیلڈز میں تجربہ رکھتے ہوں، عوام کا درد اور مجبوریاں خوب سمجھتے ہوں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ خائن اور جھوٹے نہ ہوں وہ چاہیں نہ کہ اپنی اور اپنے رشتہ داروں اور عزیزوں کی جیبیں بھریں، قومی دولت لوٹ کر باہر اپنے لیے محل بنائیں۔ چھوٹ اور ریاکاری جن کی رگ رگ میں بیٹھی ہو۔ہمیں ایسے لوگوں کو شخصیت پرستی کا شِکار ہو کر ووٹ نہیں دینا چاہیے۔

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اس طرح کے فیصلوں سے نواز شریف مائنس نہیں ہوں گے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے نااہل شخص کی پارٹی صدارت کے معاملے پر سنائے جانے والے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ کا نام ہی مسلم لیگ نواز ہے اور وہ ایک مقبول لیڈر ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیدھی طرح کہا جائے کہ نواز لیگ کو انتخابات میں حصہ نہیں لینے دیں گے کیوں کہ نواز شریف کو ہرانے کے لئے سیاسی طریقے کامیاب نہیں ہو پا رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا اہم ادارہ پارلیمنٹ ہے، پارلیمنٹ آئین بناتی ہے وہ جو چاہے تبدیلی کر سکتی ہے، لیکن اگر پاکستان میں نیا سسٹم لانا ہے تو الگ بات ہے۔

    #36
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11813
    • Total Posts: 12474
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    The wishful thinking of Establishment and Judges. Nawaz Sharif will lead the party no matter he has President PMLN before his name or not.

    آپ مخالفت جاری رکھیں ۔۔۔حالانکہ آپکو بھی علم ہے ۔Nothing personal strictly  businessہوسکتا ہے آپکا جگری اگلی دفعہ وزیراعظم ہی لگ جائے ۔۔۔۔

    #37
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    باوا جی مارشل لا اب ماضی کے قصے ہو گیا۔ انشاءاللہ اب مارشل لا سے نہیں قانون کی بالادستی یعنی پالیمنٹ اور سُپریم کورٹ کے ذریعے ہی معاملے چلا کریں گے۔

    سہیل مرزا بھائی جیاب فوجی اپنے آپ کو کچھ زیادہ سیانے سمجھنے لگے ہیں اور اپنے منہ پر مارشل لاء کی کالک لگوانے کی بجائے اپنی لونڈی جوڈیشری کا منہ آگے کر دیا ہےیہ فوجیوں کی غلط فہمی ہے کہ عوام فوجیوں کی سازشوں کو سمجھنے سے قاصر ہیں اور وہ اس بات سے بے خبر ہیں کہ لونڈی جوڈیشری کس کے اشارے پر یوں ننگی ہو کر بے دھڑک ناچ رہی ہے؟اگت عوام بے خبر ہوتی تو نواز شریف کی نام نہاد نا اہلی کے بعد تمام ضمنی انتخابات کے نتائج فوجیوں اور اسکی لونڈی جوڈیشری کی توقعات کے مطابق ہوتے

    #38
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اس طرح کے فیصلوں سے نواز شریف مائنس نہیں ہوں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے نااہل شخص کی پارٹی صدارت کے معاملے پر سنائے جانے والے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ کا نام ہی مسلم لیگ نواز ہے اور وہ ایک مقبول لیڈر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیدھی طرح کہا جائے کہ نواز لیگ کو انتخابات میں حصہ نہیں لینے دیں گے کیوں کہ نواز شریف کو ہرانے کے لئے سیاسی طریقے کامیاب نہیں ہو پا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا اہم ادارہ پارلیمنٹ ہے، پارلیمنٹ آئین بناتی ہے وہ جو چاہے تبدیلی کر سکتی ہے، لیکن اگر پاکستان میں نیا سسٹم لانا ہے تو الگ بات ہے۔

    اِس خوشامدی بھانڈ کو کون اہمیت دیتا ہے۔اِس جعلی وکیل کو یہ بھی علم نہیں کہ جو قانون سازی قومی اور عوامی مُفادات سے متصادم ہو گی اُسے سُپریم کورٹ کالعدم قرار دے سکتی ہے اور اپنے فیصلوں کا دِفاع اور اُن  پرعملی عمل درآمد نافذ کروانے کے لیے طاقتور اِدارو ں کو حکم دے کر مدد لے سکتی ہے اور یہ اختیار بھی عدلیہ کو آئنِ پاکستان دیتا ہے۔

    #39
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 837
    • Total Posts: 841
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    کیا بڑی بات ہےابھی تو میاں صاحب کو ہتھکڑیاں اور جیل بھی ملنی ہےاقتدار کے کھیل میں ججز غلط  رول ادا کر رھے ہیں

    #40
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    سہیل مرزا بھائی جی اب فوجی اپنے آپ کو کچھ زیادہ سیانے سمجھنے لگے ہیں اور اپنے منہ پر مارشل لاء کی کالک لگوانے کی بجائے اپنی لونڈی جوڈیشری کا منہ آگے کر دیا ہے یہ فوجیوں کی غلط فہمی ہے کہ عوام فوجیوں کی سازشوں کو سمجھنے سے قاصر ہیں اور وہ اس بات سے بے خبر ہیں کہ لونڈی جوڈیشری کس کے اشارے پر یوں ننگی ہو کر بے دھڑک ناچ رہی ہے؟ اگت عوام بے خبر ہوتی تو نواز شریف کی نام نہاد نا اہلی کے بعد تمام ضمنی انتخابات کے نتائج فوجیوں اور اسکی لونڈی جوڈیشری کی توقعات کے مطابق ہوتے

    آپ اگر مُجھے فوجی سمجھ کر اِس غُصےکا اِظہار کر رہے ہیں تو حضور میں نے آج تک وردی نہیں پہنی نہ ہی کِسی جنگ میں حِصہ لیا ۔ یہاں بھی میں فوج سے مُنسلک نہیں۔ مُجھے ایک اِدارے نے تربیت دی اور یہاں بیس کر دیا۔مُختلف ممالک کے اعلیٰ اِداروں سے ہمارا گہرا رابطہ رہتا ہے اور سفر بھی۔اب آپ کو مُجھ میں جو نظر آ رہا ہے وہ آپ کی اپنی سوچ ہے اور مُجھے اُس پر نہ کوئی اختیار ہے نہ ہی کوئی پریشانی۔آپ غم اور غصے سے مغلوب نظر آتے ہیں اِسی غُصے میں حسبِ معمول غیر مہذب الفاظ کے اِستعمال پر اُتر آئے ہیں جِس کا مُجھے افسوس ہے۔پراے مہربانی الفاظ کے چناؤ میں تھوڑا اخلاق کا مُظاہرہ کیجیئے۔ جو میں کہہ رہا ہوں وہ میڈیا کا ہر چینل کہہ رہا ہے۔

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 374 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation