Thread: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

Home Forums Non Siasi ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

This topic contains 373 replies, has 24 voices, and was last updated by  SaleemRaza 1 year, 9 months ago. This post has been viewed 8266 times

Viewing 14 posts - 361 through 374 (of 374 total)
  • Author
    Posts
  • #361
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 4527
    • Total Posts: 4588
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    اگر دونوں اکٹھے ہو کر اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کورگڑتے تو ان کے لیے عوام کا ردعمل روکنا مشکل ہوجاتا ۔۔اندر خانے شہباز شریف کو قبول کرکے ان کا جوڑ توڑ دیا ہے ۔۔۔اگر آپ کل پرسوں کی تصویریں دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہوگا ۔۔کس شہبازشریف بڑی مجبوری کی حالت میں ان کے گلے لگ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اب انے والے دنوں میں یہ دونوں بھائی ہوسکتا ہے ۔۔اپنی الگ الگ پارٹی بنا لیں ۔۔ چھوٹی ٹنڈ۔۔۔وڈھی ۔ٹنڈ۔۔۔۔رائے ۔ونڈ ۔۔۔رائے۔ونڈ ۔

    نعرا بدلو پا جیچھوٹی ٹنڈ راۓ ونڈ میں نہیں رہتاوہ ابھی بھی ماڈل ٹاون میں ہے

    #362
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    دراصل نوازشریف ۔۔کے فرشتوں کو بھی علم نہیں تھا۔۔۔وہ تو یہ سمجھ رہا تھا۔۔۔میں پاکستان کا تاحیات وزیراعظم رہوں گا ۔۔۔لیکن قسمت کی ستم ظریفی کھوتا ۔ای ۔کھوہ وچ ہی کنواں میں جا گرا ہے ۔۔۔۔۔اقتدار کے نشے میں دھت یہ شخص ابھی خواب غفلت سے جاگ ہی نہیں رہا۔۔۔۔۔کہہ جانا ٹھہر گیا ہے ۔۔۔۔جس دن ۔۔اس کے اندر سے اس ۔۔کی میں ۔۔مر گئی اس دن سے زندگی سہل ہوجائے گئ اس کی ۔۔۔ ویسے اسٹیبلشمنٹ نے کمال مہارت سے دونوں بھائیوں کی درمیان ایک خیلج ڈال دی ہے ۔۔۔۔۔ان کو باہر سے کوئی دشمن تلاش نہیں کرنا پڑا۔۔۔۔ وڈھے میاں جاندی واری ساری رسیدیں تو ساتھ لے گئے ہیں لیکن بدلے میں شہبازشریف چھوڑ گئے ہیں ۔۔۔۔۔لیکن ڈھیٹ پن تو پاکستان کی مٹی میں رچ بس گیا ہے ۔۔۔حکمران ۔کے علاوہ عام آدمی بھی آپکو ڈھیٹ پن خود نمائی ۔۔کی معراج پر کھڑا نظر آئے گا ۔۔اپنا قد اونچا کرنے کے لیے بے شک کسی گردن پر پاوں رکھنا پڑے ۔۔۔۔۔یا پھر سوئن حلوے کی فوٹو شاپڈ کرکے ۔۔۔آپ کو نمایاں کرنا پڑے ۔۔۔ :bigsmile:

    سلیم بھائییاد ہے مُعین آختر مرحوم کیا کہہ گئے ہیں۔۔،،،اِے پِنڈ دے بڑے وڈے چوہدری نے، اِیناں دِیاں بڑیاں زمیناں، بڑی پرم پرا تے بڑا بینک بیلن ہے۔پر اِے پاجامہ میرا ہے۔۔!!۔۔آپ بھی پاجامے کا ذکر کرنا اب چھوڑ دیجیئے۔۔۔:bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #363
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    سلیم بھائی یاد ہے مُعین آختر مرحوم کیا کہہ گئے ہیں۔۔،،، اِے پِنڈ دے بڑے وڈے چوہدری نے، اِیناں دِیاں بڑیاں زمیناں، بڑی پرم پرا تے بڑا بینک بیلن ہے۔ پر اِے پاجامہ میرا ہے۔۔!!۔۔ آپ بھی پاجامے کا ذکر کرنا اب چھوڑ دیجیئے۔۔۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    سہیل بھائی ۔۔چھڈ دیندے  آں ۔۔پاجامے دا ۔۔ذکر خیر ۔۔۔۔:bigthumb:

    #364
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    سہیل بھائی ۔۔ چھڈ دیندے آں ۔۔پاجامے دا ۔۔ذکر خیر ۔۔۔۔ :bigthumb:

    سلیم بھائیپاجامے کا مطلب ڈبل اَخروٹ کا سوہن حلوہ نہیں ہے بلکہ بڑے میاں صاحب ہیں۔پاناما اب پاجامہ بن چکا ہے۔۔!!۔۔ :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    #365
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    سلیم بھائی پاجامے کا مطلب ڈبل اَخروٹ کا سوہن حلوہ نہیں ہے بلکہ بڑے میاں صاحب ہیں۔پاناما اب پاجامہ بن چکا ہے۔۔!!۔۔ :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

    سہیل بھائی ۔۔۔۔۔۔۔میاں نوازشریف کو چایئے الطاف بھائی کے ساتھ ایک فلٹ خرید لیں ۔۔۔اور دونوں مل ۔۔کر سٹے بھنا کریں ۔۔۔:bigsmile:

    #366
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 479
    • Posts: 4236
    • Total Posts: 4715
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    الحمد الله ٹھیک ہیں ..آجکل امی اور بھائی دونوں بہت یاد آتے ہیں ..بھولتے تو کبھی بھی نہیں ..لیکن کبھی کبھی شدت سے یاد آتے ہیں

    ji main samajh sakta hoon , Allah aap k abu ko sehet ke saath lambi omer de

    #367
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 12737
    • Total Posts: 12883
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    باوا جی ..یہ ظلم نہیں ..روزانہ سات سات گھنٹے بجلی نہیں آتی تھی …صبح صبح اٹھ کر لانڈری کرو ..اپنے کپڑے استری کرو ..جانے بجلی کب چلی جائے ..لگے بندھے ٹائم کے علاوہ .. اس کے لئے بھی تحریک انصاف قصور وار ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :omg:

    نادان جی غلطی آپکی ہےبجلی کا سوئچ آن کرنے سے ہی بجلی نظر آتی ہےبجلی کا سوئچ آن کیۓ بغیر پورا سال بھی بجلی آنے کے انتظار میں بیٹھی رہیں گی تو بجلی کبھی نہیں آئے گی:bigsmile:جب سے حکومت نے عمران خان کا منت ترلا کرکے اسکے بنائے گئے ایک ہزار ڈیمز سے حاصل ہونے والی بجلی پورے ملک کو سپلائی کرنا شروع کی ہے تب سے پاکستان میں بجلی کا کوئی مسئلہ نہیں ہےیہ ہوتا ہے لیڈر اور یہ ہوتا ہے اسکا وژن:lol: :hilar: http://truthtracker.com.pk/kp-to-generate-more-power-in-five-years-imran-khan/

    #368
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    نادان جی غلطی آپکی ہے بجلی کا سوئچ آن کرنے سے ہی بجلی نظر آتی ہے بجلی کا سوئچ آن کیۓ بغیر پورا سال بھی بجلی آنے کے انتظار میں بیٹھی رہیں گی تو بجلی کبھی نہیں آئے گی :bigsmile: جب سے حکومت نے عمران خان کا منت ترلا کرکے اسکے بنائے گئے ایک ہزار ڈیمز سے حاصل ہونے والی بجلی پورے ملک کو سپلائی کرنا شروع کی ہے تب سے پاکستان میں بجلی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے یہ ہوتا ہے لیڈر اور یہ ہوتا ہے اسکا وژن :lol: :hilar: http://truthtracker.com.pk/kp-to-generate-more-power-in-five-years-imran-khan/

    باوا جی حد ہے ..بجلی کا سوئچ  آن کر دیا تو بل کون دے گا:doh:

    #369
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 12737
    • Total Posts: 12883
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    باوا جی حد ہے .. بجلی کا سوئچ آن کر دیا تو بل کون دے گا :doh:

    نادان جیبل دینے کی کیا ضرورت ہے؟بل دینے سے بچنے کیلیے سول نافرمانی شروع کر دیں:bigsmile:

    #370
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    نادان جی بل دینے کی کیا ضرورت ہے؟ بل دینے سے بچنے کیلیے سول نافرمانی شروع کر دیں :bigsmile:

    باوا جیسِول نافرمانی کا درس دے رہے ہیں۔ یہ دِن بھی آنا تھا۔۔باوا جییو راک۔۔۔:rock: :rock:   :rock:

    #371
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 12737
    • Total Posts: 12883
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    باوا جی سِول نافرمانی کا درس دے رہے ہیں۔ یہ دِن بھی آنا تھا۔۔ باوا جی یو راک۔۔۔ :rock: :rock: :rock:

    سہیل مرزا بھائی جیابھی تو میں نے ہنڈی کے ذریعے پیسے بھیجنے کا مشورہ بھی دینا ہے:)

    #372
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 118
    • Posts: 2320
    • Total Posts: 2438
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    شکر ہے نادان جی کینیڈا میں نہیں رہتیںورنہ ٹھنڈے پانی سے نہانا کتنا مشکل ہوتا

    #373
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    شکر ہے نادان جی کینیڈا میں نہیں رہتیں ورنہ ٹھنڈے پانی سے نہانا کتنا مشکل ہوتا

    نادان صاحبہ جہاں رہتی ہیں وہا ں برفباری کے بعد ہر طرف برف جمی ہوئی ہے۔البتہ ایسے علاقوں مین نہانا مُہم نہیں کیونکہ اِس مقصد کے لیے گرم پانی کا بندوبست گھر گھر ہوتا ہے۔

    #374
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    شکر ہے نادان جی کینیڈا میں نہیں رہتیں ورنہ ٹھنڈے پانی سے نہانا کتنا مشکل ہوتا

    اعوان جی ۔۔جہنوں نے نہانا ہے ۔۔وہ ٹھنڈے میں بھی نہا لیتے ہیں اور جہنوں نے نہیں نہانا وہ گرم پانی ہونے کے باوجود نہیں نہاتے ۔۔۔۔۔۔ویسے نادان صاحبہ ۔۔لیک ایری کے آس پاس رہتی ہیں ۔۔۔اور مجھے یقین ہے وہ گرم پانی کی لیک ہے ۔۔۔ذرا اس کے اندر چھال مار کر بتانا ۔۔۔پانی کس قدر کوسا ہے ۔

Viewing 14 posts - 361 through 374 (of 374 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!