Thread: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

Home Forums Non Siasi ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

This topic contains 373 replies, has 24 voices, and was last updated by  SaleemRaza 1 year, 9 months ago. This post has been viewed 8322 times

Viewing 20 posts - 341 through 360 (of 374 total)
  • Author
    Posts
  • #341
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    نادان جی نادانی والی باتیں نہ کیا کریں سورج کی روشنی میں بجلی کہاں نظر آتی ہے؟ دسمبر جنوری کی دھند میں تو دس گز کے فاصلے پر بندہ نظر نہیں آتا ہے، اتنی دور بجلی کہاں نظر آئے گی؟ جولائی اگست میں پاکستان جائیں گی تو مون سون کی بارشوں کی وجہ سے بجلی بہت زیادہ نظر آئے گی. آسمان پر کالے سیادہ بادل چھائے ہوں اور ساتھ تیز بارش بھی ہو رہی ہو تو پھر بجلی صاف نظر آتی ہے :bigsmile:

    ماشاءاللہکیا زورِ بیاں پایا ہے اور بلا کی حاضر جوابی۔ چٹ سوال پٹ جواب حاضر۔اگر آپ ہمارے وزیرِ خارجہ ہوتے تو پاکستان کے ساتھ وہ کُچھ کبھی نہ ہو جو آج کل ہو رہا ہے۔

    #342
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 5983
    • Total Posts: 6048
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    aap ko is ki kasam na poochain

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:یہ تو انیائے کر دیا عزیز من

    #343
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    نادان جی نادانی والی باتیں نہ کیا کریں سورج کی روشنی میں بجلی کہاں نظر آتی ہے؟ دسمبر جنوری کی دھند میں تو دس گز کے فاصلے پر بندہ نظر نہیں آتا ہے، اتنی دور بجلی کہاں نظر آئے گی؟ جولائی اگست میں پاکستان جائیں گی تو مون سون کی بارشوں کی وجہ سے بجلی بہت زیادہ نظر آئے گی. آسمان پر کالے سیادہ بادل چھائے ہوں اور ساتھ تیز بارش بھی ہو رہی ہو تو پھر بجلی صاف نظر آتی ہے :bigsmile:

    تو آپ میری بات کو سیکنڈ کر رہے ہیں:bigthumb:

    #344
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    mujhe aap ki baaton ki samajh nahi aati aksar

    مجھے معلوم ہے

    #345
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12776
    • Total Posts: 12923
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    ماشاءاللہ کیا زورِ بیاں پایا ہے اور بلا کی حاضر جوابی۔ چٹ سوال پٹ جواب حاضر۔ اگر آپ ہمارے وزیرِ خارجہ ہوتے تو پاکستان کے ساتھ وہ کُچھ کبھی نہ ہو جو آج کل ہو رہا ہے۔

    سہیل مرزا بھائی جیبندہ کب تک چپ کرکے لچ تلنا برداشت کرتا رہے؟لچ تلنا حد سے بڑھ جائے تو جواب دینا فرض ہو جاتا ہےجوابی لچ تلنے والے فرض کی ادائیگی میں میں کوتاہی کم ہی کرتا ہوں:)

    #346
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12776
    • Total Posts: 12923
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    تو آپ میری بات کو سیکنڈ کر رہے ہیں :bigthumb:

    آپ ٹھیک کہہ رہی ہیںبس بجلی بجلی کا فرق ہے لیکن بجلی بجلی ہوتی ہے خواہ تاروں میں دوڑنے والی ہو یا آسمانوں پر چمکنے والی:bigsmile:مجھے لگتا ہے کہ پاکستان میں آپکو بجلی نظر نہ آنے کا غصہ چکوال اور لودھراں والوں نے غلطی سے حکومت کی بجائے پی ٹی آئی پر اتار دیا ہےایسے بیوقوف اور جاہل لوگوں سے ووٹ کا حق چھین لینا چاہیےآپکا کیا خیال ہے؟:lol: :hilar:

    #347
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 480
    • Posts: 4238
    • Total Posts: 4718
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    مجھے معلوم ہے

    ji shukriaaap k abu kaise hain ??

    #348
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    ji shukria aap k abu kaise hain ??

    الحمد الله ٹھیک ہیں ..آجکل امی اور بھائی  دونوں بہت یاد آتے ہیں ..بھولتے تو کبھی بھی نہیں ..لیکن کبھی کبھی شدت سے یاد آتے ہیں

    #349
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں بس بجلی بجلی کا فرق ہے لیکن بجلی بجلی ہوتی ہے خواہ تاروں میں دوڑنے والی ہو یا آسمانوں پر چمکنے والی :bigsmile: مجھے لگتا ہے کہ پاکستان میں آپکو بجلی نظر نہ آنے کا غصہ چکوال اور لودھراں والوں نے غلطی سے حکومت کی بجائے پی ٹی آئی پر اتار دیا ہے ایسے بیوقوف اور جاہل لوگوں سے ووٹ کا حق چھین لینا چاہیے آپکا کیا خیال ہے؟ :lol: :hilar:

    باوا جی ..یہ ظلم نہیں ..روزانہ سات سات گھنٹے بجلی نہیں آتی تھی …صبح صبح اٹھ کر لانڈری کرو ..اپنے کپڑے استری  کرو ..جانے بجلی کب  چلی جائے ..لگے بندھے ٹائم کے علاوہ ..اس کے لئے بھی تحریک انصاف قصور وار ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:omg:

    #350
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    باوا جی ..یہ ظلم نہیں ..روزانہ سات سات گھنٹے بجلی نہیں آتی تھی …صبح صبح اٹھ کر لانڈری کرو ..اپنے کپڑے استری کرو ..جانے بجلی کب چلی جائے ..لگے بندھے ٹائم کے علاوہ .. اس کے لئے بھی تحریک انصاف قصور وار ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :omg:

    ابھی کل پرسوں میرے لیڈر میاں نوازشریف ایک جلسہ عوام سے خطاب کر رہے تھے ۔۔۔کہہ مجھے کیوں نکال دیا گیا ہے ۔آپ لوگوں نے قبول نہیں کیا۔۔ناں ۔۔۔۔۔مھجے اس لیے نال دیا کہہ میں نے بیٹے سے تنخواہ نہیں ۔۔لی ۔۔۔۔۔ملک کو موٹر وے دی ۔۔۔۔۔پاکستان سے بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کی ۔۔۔۔۔۔۔۔تو اسی وقت بجلی چلی گئی ۔۔۔۔اور بجائے میاں نوازشریف خود شرمسار ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔مائیک پر ہاتھ مارنے لگا ۔۔۔کہہ مائیک خراب ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔۔تو کسی موت پے جانے ناس مارے نے بتایا کہہ جی بجلی گئی ہے ۔۔۔۔تو کہتا جنریٹر چلا لو ۔۔۔۔۔بجائے لوگ شیم شیم کے نعرے مارتے ۔۔۔۔نواز شریف  وی ۔۔لب یو ۔۔۔شیر ایک واری فیر کے نعرے گونجے لگے ۔۔۔

    #351
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    ابھی کل پرسوں میرے لیڈر میاں نوازشریف ایک جلسہ عوام سے خطاب کر رہے تھے ۔۔۔کہہ مجھے کیوں نکال دیا گیا ہے ۔آپ لوگوں نے قبول نہیں کیا۔۔ناں ۔۔۔۔۔مھجے اس لیے نال دیا کہہ میں نے بیٹے سے تنخواہ نہیں ۔۔لی ۔۔۔۔۔ملک کو موٹر وے دی ۔۔۔۔۔پاکستان سے بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کی ۔۔۔۔۔۔۔۔تو اسی وقت بجلی چلی گئی ۔۔۔۔اور بجائے میاں نوازشریف خود شرمسار ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔مائیک پر ہاتھ مارنے لگا ۔۔۔کہہ مائیک خراب ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔۔تو کسی موت پے جانے ناس مارے نے بتایا کہہ جی بجلی گئی ہے ۔۔۔۔تو کہتا جنریٹر چلا لو ۔۔۔۔۔ بجائے لوگ شیم شیم کے نعرے مارتے ۔۔۔۔ نواز شریف وی ۔۔لب یو ۔۔۔شیر ایک واری فیر کے نعرے گونجے لگے ۔۔۔

    ویسے اس سے زیادہ ڈھیٹ حکمران / سیاست دان کبھی نہیں دیکھے

    #352
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    ویسے اس سے زیادہ ڈھیٹ حکمران / سیاست دان کبھی نہیں دیکھے

    دراصل نوازشریف  ۔۔کے فرشتوں کو بھی علم نہیں تھا۔۔۔وہ تو یہ سمجھ رہا تھا۔۔۔میں پاکستان کا تاحیات وزیراعظم رہوں گا ۔۔۔لیکن قسمت کی ستم ظریفی کھوتا ۔ای ۔کھوہ وچ  ہی کنواں میں جا گرا ہے ۔۔۔۔۔اقتدار کے نشے میں دھت یہ شخص ابھی خواب غفلت سے جاگ ہی نہیں رہا۔۔۔۔۔کہہ جانا ٹھہر گیا ہے ۔۔۔۔جس دن ۔۔اس کے اندر سے اس ۔۔کی میں ۔۔مر گئی اس دن سے زندگی سہل ہوجائے گئ اس کی ۔۔۔ویسے اسٹیبلشمنٹ  نے کمال مہارت سے دونوں بھائیوں کی درمیان ایک خیلج ڈال دی ہے ۔۔۔۔۔ان کو باہر سے کوئی دشمن تلاش نہیں کرنا پڑا۔۔۔۔وڈھے میاں جاندی واری ساری رسیدیں تو ساتھ لے گئے ہیں لیکن بدلے میں  شہبازشریف چھوڑ گئے ہیں ۔۔۔۔۔لیکن ڈھیٹ پن تو پاکستان کی مٹی میں رچ بس گیا ہے ۔۔۔حکمران ۔کے علاوہ عام آدمی بھی آپکو  ڈھیٹ پن خود نمائی ۔۔کی معراج پر کھڑا نظر آئے گا ۔۔اپنا قد اونچا کرنے کے لیے بے شک کسی گردن پر پاوں رکھنا پڑے ۔۔۔۔۔یا پھر سوئن حلوے کی فوٹو شاپڈ کرکے ۔۔۔آپ کو نمایاں کرنا پڑے ۔۔۔:bigsmile:

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  SaleemRaza.
    #353
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 4533
    • Total Posts: 4594
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    دراصل نوازشریف ۔۔کے فرشتوں کو بھی علم نہیں تھا۔۔۔وہ تو یہ سمجھ رہا تھا۔۔۔میں پاکستان کا تاحیات وزیراعظم رہوں گا ۔۔۔لیکن قسمت کی ستم ظریفی کھوتا ۔ای ۔کھوہ وچ ہی کنواں میں جا گرا ہے ۔۔۔۔۔اقتدار کے نشے میں دھت یہ شخص ابھی خواب غفلت سے جاگ ہی نہیں رہا۔۔۔۔۔کہہ جانا ٹھہر گیا ہے ۔۔۔۔جس دن ۔۔اس کے اندر سے اس ۔۔کی میں ۔۔مر گئی اس دن سے زندگی سہل ہوجائے گئ اس کی ۔۔۔ ویسے اسٹیبلشمنٹ نے کمال مہارت سے دونوں بھائیوں کی درمیان ایک خیلج ڈال دی ہے ۔۔۔۔۔ان کو باہر سے کوئی دشمن تلاش نہیں کرنا پڑا۔۔۔۔ وڈھے میاں جاندی واری ساری رسیدیں تو ساتھ لے گئے ہیں لیکن بدلے میں شہبازشریف چھوڑ گئے ہیں ۔۔۔۔۔لیکن ڈھیٹ پن تو پاکستان کی مٹی میں رچ بس گیا ہے ۔۔۔حکمران ۔کے علاوہ عام آدمی بھی آپکو ڈھیٹ پن خود نمائی ۔۔کی معراج پر کھڑا نظر آئے گا ۔۔اپنا قد اونچا کرنے کے لیے بے شک کسی گردن پر پاوں رکھنا پڑے ۔۔۔۔۔یا پھر سوئن حلوے کی فوٹو شاپڈ کرکے ۔۔۔آپ کو نمایاں کرنا پڑے ۔۔۔ :bigsmile:

    ویسے اسٹیبلشمنٹ  نے کمال مہارت سے دونوں بھائیوں کی درمیان ایک خیلج ڈال دی ہےذرا وضاحت تو کیجیے کہ کیسے اسٹبلشمنٹ نے دونوں بھایوں میں خلیج ڈالی ؟؟

    #354
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    دراصل نوازشریف ۔۔کے فرشتوں کو بھی علم نہیں تھا۔۔۔وہ تو یہ سمجھ رہا تھا۔۔۔میں پاکستان کا تاحیات وزیراعظم رہوں گا ۔۔۔لیکن قسمت کی ستم ظریفی کھوتا ۔ای ۔کھوہ وچ ہی کنواں میں جا گرا ہے ۔۔۔۔۔اقتدار کے نشے میں دھت یہ شخص ابھی خواب غفلت سے جاگ ہی نہیں رہا۔۔۔۔۔کہہ جانا ٹھہر گیا ہے ۔۔۔۔جس دن ۔۔اس کے اندر سے اس ۔۔کی میں ۔۔مر گئی اس دن سے زندگی سہل ہوجائے گئ اس کی ۔۔۔ ویسے اسٹیبلشمنٹ نے کمال مہارت سے دونوں بھائیوں کی درمیان ایک خیلج ڈال دی ہے ۔۔۔۔۔ان کو باہر سے کوئی دشمن تلاش نہیں کرنا پڑا۔۔۔۔ وڈھے میاں جاندی واری ساری رسیدیں تو ساتھ لے گئے ہیں لیکن بدلے میں شہبازشریف چھوڑ گئے ہیں ۔۔۔۔۔لیکن ڈھیٹ پن تو پاکستان کی مٹی میں رچ بس گیا ہے ۔۔۔حکمران ۔کے علاوہ عام آدمی بھی آپکو ڈھیٹ پن خود نمائی ۔۔کی معراج پر کھڑا نظر آئے گا ۔۔اپنا قد اونچا کرنے کے لیے بے شک کسی گردن پر پاوں رکھنا پڑے ۔۔۔۔۔یا پھر سوئن حلوے کی فوٹو شاپڈ کرکے ۔۔۔آپ کو نمایاں کرنا پڑے ۔۔۔ :bigsmile:

    ضیاء الحق اور بھٹو بھی سمجھتے تھے کہ وہ نہ رہے تو پاکستان ختم ہو جائے گا ..

    #355
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    ویسے اسٹیبلشمنٹ نے کمال مہارت سے دونوں بھائیوں کی درمیان ایک خیلج ڈال دی ہے ذرا وضاحت تو کیجیے کہ کیسے اسٹبلشمنٹ نے دونوں بھایوں میں خلیج ڈالی ؟؟

    میں بتا دیتی ہوںپاکستان میں پتہ  بھی ہلتا ہے تو اس کے پیچھے اسٹبلشمنٹ کا ہاتھ ہوتا ہے

    #356
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    ویسے اسٹیبلشمنٹ نے کمال مہارت سے دونوں بھائیوں کی درمیان ایک خیلج ڈال دی ہے ذرا وضاحت تو کیجیے کہ کیسے اسٹبلشمنٹ نے دونوں بھایوں میں خلیج ڈالی ؟؟

    اگر دونوں اکٹھے ہو کر اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کورگڑتے تو ان کے لیے عوام کا ردعمل روکنا مشکل ہوجاتا ۔۔اندر خانے شہباز شریف کو قبول کرکے ان کا جوڑ توڑ دیا ہے ۔۔۔اگر آپ کل پرسوں کی تصویریں دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہوگا ۔۔کس شہبازشریف بڑی مجبوری کی حالت میں ان کے گلے لگ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔اب انے والے دنوں میں یہ دونوں بھائی ہوسکتا ہے ۔۔اپنی الگ الگ پارٹی بنا لیں ۔۔چھوٹی ٹنڈ۔۔۔وڈھی ۔ٹنڈ۔۔۔۔رائے ۔ونڈ ۔۔۔رائے۔ونڈ ۔

    #357
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    میں بتا دیتی ہوں پاکستان میں پتہ بھی ہلتا ہے تو اس کے پیچھے اسٹبلشمنٹ کا ہاتھ ہوتا ہے

    اس سے پہلے یہ کہتے میں نے خود ہی کہہ دیا ہے ۔۔۔۔پاکستانی اہک نان کی مار ہیں ۔۔۔ہر بات پر یقین کر لیتے ہیں ۔۔۔جیسا کہہ نواز شریف ۔ نہ رہا۔۔تو پاکستان بھی اس زمین سے نیچھے اتر جائے گا ۔۔۔:bhangra:

    #358
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 668
    • Posts: 11981
    • Total Posts: 12649
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    ضیاء الحق اور بھٹو بھی سمجھتے تھے کہ وہ نہ رہے تو پاکستان ختم ہو جائے گا ..

    جی ہاں ایک بھٹو صاحب کا یہ احسان بھی اس قوم پر واجب ہے ۔۔۔فصول کے جزباتی نعروں پر قوم کو لگا گیا ہے ۔۔۔

    #359
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    جی ہاں ایک بھٹو صاحب کا یہ احسان بھی اس قوم پر واجب ہے ۔۔۔فصول کے جزباتی نعروں پر قوم کو لگا گیا ہے ۔۔۔

    احسان تو ہےہر گھر سے ایک بھٹو نکلتا ہے ..خود اس کے گھر سے بلاول زردارییہ معجزہ نہیں تو کیا ہے:bigthumb:

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  نادان.
    #360
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 4533
    • Total Posts: 4594
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    میں بتا دیتی ہوں پاکستان میں پتہ بھی ہلتا ہے تو اس کے پیچھے اسٹبلشمنٹ کا ہاتھ ہوتا ہے

    جی میں یہی سننے کو بیتاب تھا

    سلیم رضا کہتے تو اس کی کلاس بھی لیتا

    کیونکہ جس چیز سے وہ انکاری تھے اب اسی کو دلیل بنایا ہوا ہے

Viewing 20 posts - 341 through 360 (of 374 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!