Thread: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

Home Forums Non Siasi ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

This topic contains 373 replies, has 24 voices, and was last updated by  SaleemRaza 1 year, 4 months ago. This post has been viewed 7600 times

Viewing 20 posts - 321 through 340 (of 374 total)
  • Author
    Posts
  • #321
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    :lol: تو اس لئے آپ نے سپورٹ ودڈرا کر لی ؟

    Is baar shroo hi se dil kuch kuch maan nahi raha tha Quetta gladiators ko Support karne main , jab is manhoos ko support karte dekha to thora bohut dil jo maan raha tha woh bhi palat gaya

    • This reply was modified 1 year, 4 months ago by  Sohraab.
    #322
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    اور شاید بجلی دیکھنے کیلیے تعصب سے پاک آنکھیں بھی چاہیے جو بجلی پورا پاکستان دیکھ رہا ہے وہ آپکو نظر نہ آئے تو کیا کیا جا سکتا ہے؟ :bigsmile:

    آپ کی اِسی بات پر اب کرید ہو گئی ہے کہ 1988 سے پہلے کون کون سے پراجکٹ زیرِ تعمیر تھے اور اِس کے بعد بھی۔  پھر 2013 سے پہلے اور بعد کے پراجکٹ۔ یہ بھی کہ کریڈٹ کِس کا حق بنتا ہے۔۔کون کون کِسی کا  کریڈٹ اپنے نام کر رہا ہے اورکیوں کر رہا ہے۔

    #323
    shahidabassi
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6918
    • Total Posts: 6949
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    آپ کی اِسی بات پر اب کرید ہو گئی ہے کہ 1988 سے پہلے کون کون سے پراجکٹ زیرِ تعمیر تھے اور اِس کے بعد بھی۔ پھر 2013 سے پہلے اور بعد کے پراجکٹ۔ یہ بھی کہ کریڈٹ کِس کا حق بنتا ہے۔۔کون کون کِسی کا کریڈٹ اپنے نام کر رہا ہے اورکیوں کر رہا ہے۔

    سی پیک کو نکال دیں تو انہوں نے خود ایک ٹکے کا کام نہیں کیا۔ اب باواجی کو کوئی کیا بتائے کہ سو روپئیے قرضہ لے کر آٹھ آنے کی کوئی چیز بنا دینے کو کاکردگی نہین کہتے۔ کارکردگی وہ ہوتی ہے جو جہاں خود فنڈز جنریٹ کر کے کچھ بنایا جائے۔ ۱۷۰۰۰ ارب اندرونی اور اکتیس ارب ڈالر قرض سے جو بنایا اس سے بھی سینکڑوں گناہ مزید بن سکتا تھا۔

    #324
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    سی پیک کو نکال دیں تو انہوں نے خود ایک ٹکے کا کام نہیں کیا۔ اب باواجی کو کوئی کیا بتائے کہ سو روپئیے قرضہ لے کر آٹھ آنے کی کوئی چیز بنا دینے کو کاکردگی نہین کہتے۔ کارکردگی وہ ہوتی ہے جو جہاں خود فنڈز جنریٹ کر کے کچھ بنایا جائے۔ ۱۷۰۰۰ ارب اندرونی اور اکتیس ارب ڈالر قرض سے جو بنایا اس سے بھی سینکڑوں گناہ مزید بن سکتا تھا۔

    سی پیک کا کریڈٹ بھی دوسری پارٹی اور اِدارے کلیم کرتے ہیں ۔ نواز نے اپنی ٹھیکیداری کو سی پیک کا حِصہ بنانے اور سی پیک کا روٹ تبدیل کرنے کی کوشِش ضرور کی ہے۔شاہد بھائیکوئی بھی فانینس اور پالیٹِکس پر نظر رکھنے والا شخص نواز کے دعووں پر کان نہیں دھرے گا یقین کرنا تو دور کی بات ہے۔ صِرف نو دولتیے اور جلد دولت مند بن جانے کی خواہش رکھنے والے دُکاندار اُس کی حمایت میں بول رہے ہیں اور وہ بھی ذاتی فائدے کی اُمید میں۔

    #325
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    آپ کی اِسی بات پر اب کرید ہو گئی ہے کہ 1988 سے پہلے کون کون سے پراجکٹ زیرِ تعمیر تھے اور اِس کے بعد بھی۔ پھر 2013 سے پہلے اور بعد کے پراجکٹ۔ یہ بھی کہ کریڈٹ کِس کا حق بنتا ہے۔۔کون کون کِسی کا کریڈٹ اپنے نام کر رہا ہے اورکیوں کر رہا ہے۔

    سہیل مرزا بھائی جیایک عقلمند کا قول ہے کہ دنیا یہ نہیں دیکھتی ہے کہ تم کیا تھے بلکہ یہ دیکھتی ہے کہ اب تم کیا ہو؟اسی اصول کے تحت کوئی یہ نہیں دیکھتا ہے کہ کونسا منصوبہ کس نے اور کب شروع کیا تھا بلکہ یہ دیکھتا ہے کہ اسے پایہ تکمیل تک کس نے پہنچایا ہے؟اس تیز رفتار دنیا میں نہ تو کسی کے پاس پیچھے مڑ کر دیکھنے کا وقت ہے اور نہ ہی کوئی پیچھے مڑ کر دیکھنے کی تکلیف گوارہ کرتا ہے. پھر یہ پبلسٹی کا دور ہے. جو جس قدر زیادہ پبلسٹی کر سکتا ہے وہ اتنا ہی اپنی پراڈکٹ کو زیادہ لوگوں کو اور مہنگے داموں فروخت کر سکتا ہے. پبلسٹی کی مدد سے تو لوگ مٹی کو سونا بنا کر بیچ دیتے ہیںدو ہزار گیارہ کے آخر تک پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر مکمل طور اور یکطرفہ طور چھائی رہی اور مسلم لیگ ںون اسکی افادیت سے بے خبر ہو کر سوئی رہی. دو ہزار بارہ میں اسے ہوش آیا تو اس نے سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ دی. مسلم لیگ نون کی دو ہزار تیرہ کی جیت میں سوشل میڈیا اور نیشنل میڈیا کا اہم کردار تھااسوقت بھی نواز شریف کا نیانیہ عوام تک سوشل میڈیا اور نیشنل میڈیا کی بدولت کامیابی سے پہنچ رہا ہے اور وہ جنگ جو مسلم لیگ نون نے عدالتوں میں ہاری تھی یا ابھی مزید ہاریں گے وہ عوامی سطح پر جیت رہے ہیں

    #326
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    سہیل مرزا بھائی جی ایک عقلمند کا قول ہے کہ دنیا یہ نہیں دیکھتی ہے کہ تم کیا تھے بلکہ یہ دیکھتی ہے کہ اب تم کیا ہو؟ اسی اصول کے تحت کوئی یہ نہیں دیکھتا ہے کہ کونسا منصوبہ کس نے اور کب شروع کیا تھا بلکہ یہ دیکھتا ہے کہ اسے پایہ تکمیل تک کس نے پہنچایا ہے؟ اس تیز رفتار دنیا میں نہ تو کسی کے پاس پیچھے مڑ کر دیکھنے کا وقت ہے اور نہ ہی کوئی پیچھے مڑ کر دیکھنے کی تکلیف گوارہ کرتا ہے. پھر یہ پبلسٹی کا دور ہے. جو جس قدر زیادہ پبلسٹی کر سکتا ہے وہ اتنا ہی اپنی پراڈکٹ کو زیادہ لوگوں کو اور مہنگے داموں فروخت کر سکتا ہے. پبلسٹی کی مدد سے تو لوگ مٹی کو سونا بنا کر بیچ دیتے ہیں دو ہزار گیارہ کے آخر تک پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر مکمل طور اور یکطرفہ طور چھائی رہی اور مسلم لیگ ںون اسکی افادیت سے بے خبر ہو کر سوئی رہی. دو ہزار بارہ میں اسے ہوش آیا تو اس نے سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ دی. مسلم لیگ نون کی دو ہزار تیرہ کی جیت میں سوشل میڈیا اور نیشنل میڈیا کا اہم کردار تھا اسوقت بھی نواز شریف کا نیانیہ عوام تک سوشل میڈیا اور نیشنل میڈیا کی بدولت کامیابی سے پہنچ رہا ہے اور وہ جنگ جو مسلم لیگ نون نے عدالتوں میں ہاری تھی یا ابھی مزید ہاریں گے وہ عوامی سطح پر جیت رہے ہیں

    باوا جیوہ دِن گئے جب خلیل خان فاختہ اُڑایا کرتے تھے۔جہاں تک میرا تعلق ہے میں ہر جھوٹے دعوے کی حقیقت جہاں تک مُجھ سے ہو سکے گا عوام تک لاؤں گا۔  اللہ سُبحان وتعالیٰ نے مُجھے اِس کا حوصلہ بھی دے رکھا ہے اور ذرائع بھی۔حقیقت کی صحت پر ماضی کا اِطلاق نہیں ہوتا۔ وہ پھر بھی حقیقت ہی کہلائے گی۔یہ ایک اچھی بات ہے جو چیز میڈیا پر ایک دفعہ آ گئی سائبر ورلڈ میں اُسکے فُٹ پرنٹ کھبی مِٹائے نہیں جا سکتے۔اِنشاءاللہ جب تک ہوا میں یہ کام مِشن سمجھ کر کرتا رہوں گا۔رہ گئی بات سابقہ دور کے نامکمل پراجکٹس کی کہ جب مکمل ہوئے تو نواز لیگ بہت ڈھٹائی سے اپنے نام سے کریڈٹ لیتی گئی۔ یہ عوام سے دھوکہ دہی کے زُمرے میں آتا ہے۔ نواز صاحب تو ایک پراجکٹ جِس کا افتتاح سابقہ دور مین دِکھایا جا چکا ہے کا تین تین یار چار دفعہ افِتتاح بھی کرتے ہوئے دِکھائے جاتے رہے ہیں تو پھر ترقی کِس دور میں ہوتی رہی ہے۔

    #327
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    aziz e mohtram , aap ki is post ke jawab main bohut detailed post kar sakta hoon lekin is ka kia faida , aap to phir bhi nahi samjhain ge

    تو عزیز من آپ چھوٹی پوسٹ کر کے بتا دیں ہو سکتا ہے کوئی فائدہ ہو ہی جائے

    #328
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    Is baar shroo hi se dil kuch kuch maan nahi raha tha Quetta gladiators ko Support karne main , jab is manhoos ko support karte dekha to thora bohut dil jo maan raha tha woh bhi palat gaya

    لیکن عزیز من یہاں تو یہ حال ہے

    #329
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    باوا جی وہ دِن گئے جب خلیل خان فاختہ اُڑایا کرتے تھے۔ جہاں تک میرا تعلق ہے میں ہر جھوٹے دعوے کی حقیقت جہاں تک مُجھ سے ہو سکے گا عوام تک لاؤں گا۔ اللہ سُبحان وتعالیٰ نے مُجھے اِس کا حوصلہ بھی دے رکھا ہے اور ذرائع بھی۔حقیقت کی صحت پر ماضی کا اِطلاق نہیں ہوتا۔ وہ پھر بھی حقیقت ہی کہلائے گی۔یہ ایک اچھی بات ہے جو چیز میڈیا پر ایک دفعہ آ گئی سائبر ورلڈ میں اُسکے فُٹ پرنٹ کھبی مِٹائے نہیں جا سکتے۔اِنشاءاللہ جب تک ہوا میں یہ کام مِشن سمجھ کر کرتا رہوں گا۔ رہ گئی بات سابقہ دور کے نامکمل پراجکٹس کی کہ جب مکمل ہوئے تو نواز لیگ بہت ڈھٹائی سے اپنے نام سے کریڈٹ لیتی گئی۔ یہ عوام سے دھوکہ دہی کے زُمرے میں آتا ہے۔ نواز صاحب تو ایک پراجکٹ جِس کا افتتاح سابقہ دور مین دِکھایا جا چکا ہے کا تین تین یار چار دفعہ افِتتاح بھی کرتے ہوئے دِکھائے جاتے رہے ہیں تو پھر ترقی کِس دور میں ہوتی رہی ہے۔

    سہیل مرزا بھائی جیآپ نے ایک پورا پیرا گراف اپنی ذات کے حوالے سے لکھ دیا ہے حالانکہ اس ڈسکشن میں کسی طرح بھی آپکی ذات زیر بحث نہیں تھی. آپکی ذات ہمارے لیے انتہائی محترم ہے لیکن پتہ نہیں آپ کومنٹس کو اپنی ذات پر کیوں لے جاتے ہیں؟ہم حکومت کی کارکردگی اور اسکے پراجیکٹس کو ڈسکس کر رہے ہیں. خصوصا اس بات پر بحث ہو رہی ہے کہ جن پراجیکٹس کا حکومت کریڈیٹ لینے کی کوشش کر رہی ہے، کیا وہ اسی حکومت نے شروع کیے تھے اور انہیں اختتام تک پہنچایا ہے؟آپکا جو بھی مشن ہے آپ اسے پوری آزادی سے پایہ تکمیل تک پہنچائیں، میری دعائیں اور نیک تمنائیں آپکے ساتھ ہیں. میرا ایسا کوئی مشن نہیں ہے. میں تو صرف دوستوں کے ساتھ ملکر لچ تلنے کیلیے یا پھر فکری بیواؤں کی چولیں سننے کیلیے فورم پر حاضر ہوتا ہے:)

    #330
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    لیکن عزیز من یہاں تو یہ حال ہے

    #331
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 662
    • Posts: 6817
    • Total Posts: 7479
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    I feel so sorry for Rana Fawad…!!!

    #332
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    آپ کی اِسی بات پر اب کرید ہو گئی ہے کہ 1988 سے پہلے کون کون سے پراجکٹ زیرِ تعمیر تھے اور اِس کے بعد بھی۔ پھر 2013 سے پہلے اور بعد کے پراجکٹ۔ یہ بھی کہ کریڈٹ کِس کا حق بنتا ہے۔۔کون کون کِسی کا کریڈٹ اپنے نام کر رہا ہے اورکیوں کر رہا ہے۔
    سی پیک کو نکال دیں تو انہوں نے خود ایک ٹکے کا کام نہیں کیا۔ اب باواجی کو کوئی کیا بتائے کہ سو روپئیے قرضہ لے کر آٹھ آنے کی کوئی چیز بنا دینے کو کاکردگی نہین کہتے۔ کارکردگی وہ ہوتی ہے جو جہاں خود فنڈز جنریٹ کر کے کچھ بنایا جائے۔ ۱۷۰۰۰ ارب اندرونی اور اکتیس ارب ڈالر قرض سے جو بنایا اس سے بھی سینکڑوں گناہ مزید بن سکتا تھا۔
    سہیل مرزا بھائی جی ایک عقلمند کا قول ہے کہ دنیا یہ نہیں دیکھتی ہے کہ تم کیا تھے بلکہ یہ دیکھتی ہے کہ اب تم کیا ہو؟ اسی اصول کے تحت کوئی یہ نہیں دیکھتا ہے کہ کونسا منصوبہ کس نے اور کب شروع کیا تھا بلکہ یہ دیکھتا ہے کہ اسے پایہ تکمیل تک کس نے پہنچایا ہے؟ اس تیز رفتار دنیا میں نہ تو کسی کے پاس پیچھے مڑ کر دیکھنے کا وقت ہے اور نہ ہی کوئی پیچھے مڑ کر دیکھنے کی تکلیف گوارہ کرتا ہے. پھر یہ پبلسٹی کا دور ہے. جو جس قدر زیادہ پبلسٹی کر سکتا ہے وہ اتنا ہی اپنی پراڈکٹ کو زیادہ لوگوں کو اور مہنگے داموں فروخت کر سکتا ہے. پبلسٹی کی مدد سے تو لوگ مٹی کو سونا بنا کر بیچ دیتے ہیں دو ہزار گیارہ کے آخر تک پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر مکمل طور اور یکطرفہ طور چھائی رہی اور مسلم لیگ ںون اسکی افادیت سے بے خبر ہو کر سوئی رہی. دو ہزار بارہ میں اسے ہوش آیا تو اس نے سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ دی. مسلم لیگ نون کی دو ہزار تیرہ کی جیت میں سوشل میڈیا اور نیشنل میڈیا کا اہم کردار تھا اسوقت بھی نواز شریف کا نیانیہ عوام تک سوشل میڈیا اور نیشنل میڈیا کی بدولت کامیابی سے پہنچ رہا ہے اور وہ جنگ جو مسلم لیگ نون نے عدالتوں میں ہاری تھی یا ابھی مزید ہاریں گے وہ عوامی سطح پر جیت رہے ہیں
    لیکن عزیز من یہاں تو یہ حال ہے

    I feel so sorry for Rana Fawad…!!!

    #333
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    تو عزیز من آپ چھوٹی پوسٹ کر کے بتا دیں ہو سکتا ہے کوئی فائدہ ہو ہی جائے

    aap nahi samjhain ge aik baar try kar chuka hoon siasat.pk par

    #334
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    aap nahi samjhain ge aik baar try kar chuka hoon siasat.pk par

    عزیز من توانوں حریم فاروق دی قسم

    #335
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5473
    • Total Posts: 5536
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    #336
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    عزیز من توانوں حریم فاروق دی قسم

    aap ko is ki kasam na poochain

    #337
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    اور شاید بجلی دیکھنے کیلیے تعصب سے پاک آنکھیں بھی چاہیے جو بجلی پورا پاکستان دیکھ رہا ہے وہ آپکو نظر نہ آئے تو کیا کیا جا سکتا ہے؟ :bigsmile:

    باوا جی …پاکستان سے ہو کر میں آ رہی ہوں آپ نہیں ..وہاں تو سورج کی روشنی میں بھی بجلی نظر نہیں آتی تھی:serious:

    #338
    نادان
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13648
    • Total Posts: 13713
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    main to cricket ki baat kar raha hoon

    یہ ہی تو کہہ رہی ہوںمجھے ان کھیلوں کی سمجھ نہیں آتی

    #339
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    باوا جی …پاکستان سے ہو کر میں آ رہی ہوں آپ نہیں ..وہاں تو سورج کی روشنی میں بھی بجلی نظر نہیں آتی تھی :serious:

    نادان جینادانی والی باتیں نہ کیا کریںسورج کی روشنی میں بجلی کہاں نظر آتی ہے؟دسمبر جنوری کی دھند میں تو دس گز کے فاصلے پر بندہ نظر نہیں آتا ہے، اتنی دور بجلی کہاں نظر آئے گی؟جولائی اگست میں پاکستان جائیں گی تو مون سون کی بارشوں کی وجہ سے بجلی بہت زیادہ نظر آئے گی. آسمان پر کالے سیادہ بادل چھائے ہوں اور ساتھ تیز بارش بھی ہو رہی ہو تو پھر بجلی صاف نظر آتی ہے:bigsmile:

    #340
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    یہ ہی تو کہہ رہی ہوں مجھے ان کھیلوں کی سمجھ نہیں آتی

    mujhe aap ki baaton ki samajh nahi aati aksar

Viewing 20 posts - 321 through 340 (of 374 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation