Thread: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

Home Forums Non Siasi ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

This topic contains 373 replies, has 24 voices, and was last updated by  SaleemRaza 1 year, 10 months ago. This post has been viewed 8474 times

Viewing 20 posts - 261 through 280 (of 374 total)
  • Author
    Posts
  • #261
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 946
    • Total Posts: 950
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    شکر کرو یہ نہیں لکھ دیا کہ نواز کی اپنی درخواست پر اسے نا اہل کیا گیا تھا

    Seems I failed in my try to be sarcastic.:lol: :lol:

    #262
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12079
    • Total Posts: 12748
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    شکر کرو یہ نہیں لکھ دیا کہ نواز کی اپنی درخواست پر اسے نا اہل کیا گیا تھا

    آپکو یاد ہے نوازشریف نے خط لکھا تھا کہہ ان سب کا احتساب کریں اور میں خود سب سے پہلے آپنے آپکو پیش کرتا ہوں ۔۔۔جس پر عدلت نے ٹی آر ۔او مانگے تھے ۔۔۔۔۔نوازشرئف نے یہ شرلی خود چھوڑی تھی لیکن اس کے گنجے فرشتوں کو بھی علم نہیں تھا کہہ ساری آتش بازی ہی چل جائے گئ۔۔۔اور کڑمس مچ جائے گا ۔۔۔

    #263
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    عبدالجبار صاحب میں ایک جمہوریت پسند اور عوام کی حکمرانی پر یقین رکھنے والا فرد ھوں اور پچھلے 4 سال سے تمام غیر جمہوری طاقتوں کے مقابلے میں ھمیشہ نواز شریف کی حمایت کی صرف اسلئے کہ وہ ووٹ لے کر منتخب ھوا لیکن آج میرا یہ سوال پوچھنا بنتا ھے کہ جناب نواز شریف نے اس پارلیمنٹ کو کتنی اھمیت دی،غالبا”پچھلے 4 سال میں موصوف 4 دفعہ پارلیمنٹ کو رونق بخشنے گئے ھیں وہ بھی اس وقت جب گردن پر پائوں آیا انہوں نے پارلیمنٹ کو مضبوط کرنے کیلئے کونسے اقدام کیئے،عدالتی نظام کو مضبوط کرنے کی بجائے فوجی عدالتیں بنا دیں،پولیس میں ریفارم کرنے کی بجائے رینجرز کو اختیارات دے دیئے اور اب جب ان غیر جمہوری طاقتوں نے اٹھا کر اسی پارلیمنٹ سے باھر پھینکا جس کے ساتھ انکا تعلق واجبی سا تھا تو آج نظریاتی ھونے کا الہام ھو گیا،پارلیمنٹ کا تقدس یاد آگیا ،ووٹ کی حرمت اور اسکی اھمیت کا علم بلند ھونے لگا اور مجھے یقین ھے اگر ابھی دوبارہ نواز شریف کو اقتدار مل جائے تو انکا آخری عمر میں نظریاتی ھونا اور ووٹ کا تقدس کا نعرہ سسک سسک کر مر جائے گا نوٹ:یہ پوسٹ بوٹ پالشیوں کی خوشی کے لئے نہیں کی بلکہ جمہوریت پسند ھونے کے ناتے کی ھے :bigsmile: :bigsmile:

    آپ کو یہ لائیک دوست ہونے کے ناتے نہیں …سچ بولنے کی وجہ سے ہے:bigthumb:

    #264
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    #265
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    آپ کو یہ لائیک دوست ہونے کے ناتے نہیں …سچ بولنے کی وجہ سے ہے:bigthumb:

    اپکے لئے سچ کا کیا پیمانہ؟اگر ابھی فوج کے بارے سچ بولوں گا تو طبع نازک پہ گراں گزرے گا،ویسے آپ کی ایک بھی پوسٹ میری نظر سے نہیں گزری جہاں آپ نے محترم عاصمہ جہانگیر کی وفات پر دکھ یا رنج کا اظہار کیا ھو اسے تو میں یہی سمجھا کہ اپ اس کیمپ میں شامل ھیں جو اسے غدار اور ملک دشمن سمجھتے ھیں اور جو ایک مخصوص بیانیئے کے زیر اثر ھیں

    #266
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    اپکے لئے سچ کا کیا پیمانہ؟ اگر ابھی فوج کے بارے سچ بولوں گا تو طبع نازک پہ گراں گزرے گا،ویسے آپ کی ایک بھی پوسٹ میری نظر سے نہیں گزری جہاں آپ نے محترم عاصمہ جہانگیر کی وفات پر دکھ یا رنج کا اظہار کیا ھو اسے تو میں یہی سمجھا کہ اپ اس کیمپ میں شامل ھیں جو اسے غدار اور ملک دشمن سمجھتے ھیں اور جو ایک مخصوص بیانیئے کے زیر اثر ھیں

    آپ میری ساری پوسٹیں پڑھتے ہیں:o

    #267
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    سلیم بھائی ، دو ہزار چھ والے کلیبری کا یوز ہو گیا تھا – معذرت قبول کریں

    شامی بھائی ۔ان فونٹ کا ترجمہ بھی فرما دیں خیر نال :bigsmile:
    #268
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6007
    • Total Posts: 6072
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    عامر صاحب ۔۔۔۔ اج کل ملک صاحب نظر نہیں آرہے ۔۔کوئی اتا پتا ۔۔۔۔

    نہیں ، میرا ان سے رابطہ نہیں کوئی

    #269
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    آپ میری ساری پوسٹیں پڑھتے ہیں :o

    بس جب سے آپ نے اپنے زلفوں کے بارے انکشاف کیا اس وقت سے تھوڑا کم کر دیا ھے:bigsmile: :bigsmile:

    #270
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    بس جب سے آپ نے اپنے زلفوں کے بارے انکشاف کیا اس وقت سے تھوڑا کم کر دیا ھے :bigsmile: :bigsmile:

    یہ کم ہونے پر حال ہے کہ آپ  کو معلوم ہے کہ میں نے عاصمہ  جہانگیر پر کچھ نہیں لکھا ..جب زیادہ پڑھتے تھے تو کیا وہ پوسٹیں بھی پڑھ لیتے تھے جو میں نے لکھی بھی نہیں ہوتی تھیں:bigsmile:

    #271
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 697
    • Posts: 7764
    • Total Posts: 8461
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    عجیب سے خیال آ رہے ہیں ، کیا نواز شریف کرکٹ ٹیم کا کپتان بن سکتا ہے ؟ یا وہاٹس ایپ گروپ کا اڈمن ؟ایک اور میسیج بھی وہاٹس ایپ پر ملا ہے اور اس کا جواب نہی مل رہا – طلاق کے بعد بھی کپتان جمائمہ سے ملنے لندن جاتا ھےتو کیا یہ سہولت خاور مونیکا کو بھی ملے گی کیا ؟

    #272
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    یہ کم ہونے پر حال ہے کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں نے عاصمہ جہانگیر پر کچھ نہیں لکھا .. جب زیادہ پڑھتے تھے تو کیا وہ پوسٹیں بھی پڑھ لیتے تھے جو میں نے لکھی بھی نہیں ہوتی تھیں :bigsmile:

    وہ حق اور باطل کے درمیان کھچی ھوئی لکیر تھیں ،لیکن میں نے یہ سوچا کہ ھم لوگ کتنے خود غرض ھیں ،ھمیں کسی فرد کے بارے سچ اور جھوٹ کا صحیع ادراک بھی نہیں ھوتا ،اسکی وطن کیلئے خدمات کا اندازہ تک نہیں ھوتا لیکن ایک مخصوص ایجنڈے کے زیر اثر ھو کر ھم انکے لئے دو لفظ بھی کہنے سے کتراتے ھیں اور جن لوگوں نے ملک کو بیچا،اداروں کو توڑا،ملک میں دھشت گردی کو ھوا دی ،غیروں کی جنگ لڑی اور اپنے لوگ شہید کروائے اور پھر اپنی ان تمام غلطیوں کو تسلیم بھی کیا لیکن پھر بھی باز نہ ائے ،انکی حمایت میں ھم اپنے ماتھے پر لیبل لگانے سے بھی نہیں کتراتے

    #273
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    وہ حق اور باطل کے درمیان کھچی ھوئی لکیر تھیں ،لیکن میں نے یہ سوچا کہ ھم لوگ کتنے خود غرض ھیں ،ھمیں کسی فرد کے بارے سچ اور جھوٹ کا صحیع ادراک بھی نہیں ھوتا ،اسکی وطن کیلئے خدمات کا اندازہ تک نہیں ھوتا لیکن ایک مخصوص ایجنڈے کے زیر اثر ھو کر ھم انکے لئے دو لفظ بھی کہنے سے کتراتے ھیں اور جن لوگوں نے ملک کو بیچا،اداروں کو توڑا،ملک میں دھشت گردی کو ھوا دی ،غیروں کی جنگ لڑی اور اپنے لوگ شہید کروائے اور پھر اپنی ان تمام غلطیوں کو تسلیم بھی کیا لیکن پھر بھی باز نہ ائے ،انکی حمایت میں ھم اپنے ماتھے پر لیبل لگانے سے بھی نہیں کتراتے

    ہر ایک کا اپنا اپنا حق سچ ہےکوئی سارا غلط نہیں ہوتا ..اور نہ ہی سارا صحیحاگر مجھے بہت سی باتوں پر فوج سے اختلاف ہے تو اس سے بھی تھا ..اب جب وہ دنیا میں نہیں رہی تو نیگیٹو کمنٹ دینے کی کیا ضرورت ہے

    #274
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 946
    • Total Posts: 950
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    اگر مجھے بہت سی باتوں پر فوج سے اختلاف ہے

    بہت برا لگے کا فوج کواگر انہیں پتہ چل گیا آپ کو بھی اختلاف ہے:bigsmile:

    #275
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    بہت برا لگے کا فوج کو اگر انہیں پتہ چل گیا آپ کو بھی اختلاف ہے :bigsmile:

    فوج جانتی ہے:)

    #276
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7191
    • Total Posts: 7223
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    شاہد عباسی صاحب۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں کسی بھی بات کے ایک سے زیادہ پہلو ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔ اگر نواز شریف کے خلاف حالیہ فیصلوں کو ہی مثال کے طور پر لیا جائے تو میں یقیناً اس بات کا حامی ہوں، جو کہ مختلف الفاظ میں آپ نے بھی کہی، کہ کم از کم ہاوٴس آف شریف کے مجاوروں کو تو کوئی شکوہ شکایت نہیں ہونی چاہئے۔۔۔۔۔۔ کچھ ایسا ہی وقت تھا۔۔۔۔۔ نواز شریف کی جگہ یوسف رضا گیلانی تھا، ثاقب نثار کی جگہ ارسلان کے ابو تھے، جنرل باجوہ کی جگہ جنرل کیانی تھے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ نوروں کا موقف بھی کچھ اور تھا۔۔۔۔۔۔ اُس وقت یہ منافق نورے عدلیہ کی عظمت کے ترانے گاتے تھے۔۔۔۔۔ آج میاں صاحب پھنس گئے ہیں تو یہ بڑے جمہوریت پسند ہوگئے ہیں اور عدلیہ اب لونڈی بن گئی ہے۔۔۔۔۔۔ عدلیہ تو ہمیشہ سے ہی فوج کی رکھیل رہی ہے لیکن موقف تو نوروں کا بدلتا رہتا ہے۔۔۔۔۔ یہاں تک تو میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں لیکن اسی بات کا ایک اور پہلو بھی ہے۔۔۔۔۔ آپ کو علم ہی ہوگا کہ مجھے مشہور معیشت دان ملٹن فریڈمین بہت پسند ہے۔۔۔۔۔ وہ سوشلزم بطور معاشی نظام کی مخالفت میں ایک بات کہتا ہے کہ کوئی دوسرا شخص(مثلاً کوئی حکومتی افسر) آپ کے پیسوں کو اتنی احتیاط سے کبھی بھی خرچ نہیں کرے گا جتنی احتیاط سے آپ اپنا پیسہ استعمال کریں گے۔۔۔۔۔ کیوں کہ وہ آپ کا اپنا پیسہ ہےاور آپ کی ملکیت ہے۔۔۔۔۔ میں یہاں پر ملٹن فریڈمین کے اِسی نقطہ کو استعمال کرتے ہوئے یہ کہوں گا کہ کوئی بھی مُلک وہاں کے عوام کے ملکیت ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اُس ملک میں کون کاروبارِ مملکت چلائے گا یہ اُس ملک کے عوام کا حتمی اختیار ہوتا ہے اور اس کا تعین عوام کی اکثریتی رائے سے ہی ممکن ہوتا ہے۔۔۔۔۔ میرا یہ ماننا ہے۔۔۔۔۔۔ اگر کتابی باتوں سے باہر نکل کر اس صورتحال کو پاکستان کے تناظر میں دیکھا جائے تو پاکستان میں مقتدر اور دائمی ادارہ ایک ہی ہے۔۔۔۔۔ اور عدلیہ اُس ادارے کی شروع کی سہیلی رہی ہے۔۔۔۔۔ فوج اپنی طاقت کے زور پر بذاتِ خود اقتدار پر قبضہ کرتی رہی ہے یا پھر عدلیہ کو سامنے لا کر پیچھے سے ڈوریاں ہلاتی رہی ہے۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں یہ ایک کھلا راز ہے۔۔۔۔۔۔ آپ ہوں یا کوئی اور پاکستانی شہری ، آپ پاکستان کی ملکیت کے حصہ دار ہیں۔۔۔۔۔ پاکستان کا حکمران کون ہونا چاہئے، یہ اختیار آپ اور دوسرے پاکستانیوں کا ہے۔۔۔۔۔ اگرسیاہ گاوٴن یا خاکی وردی میں ملبوس کچھ افراد آپ کا یہ اختیار آپ سے لیکر خود استعمال کرنا شروع کردیتے ہیں تو یقین مانئے وہ طاقت جو آپ انہیں راضی خوشی دے رہے ہیں وہ آپ کے فائدے کیلئے استعمال نہیں ہوگی بلکہ اُن افراد کے ذاتی یا ادارتی فائدے کیلئے استعمال ہوگی۔۔۔۔۔۔ اور یہ اختیار(طاقت) آپ سے ہاتھ سے جتنا نکلتا جائے گا واپس آنا اتنا ہی مشکل ہوتا جائے گا۔۔۔۔۔۔ اور یہ پورا جھگڑا حقِ ملکیت کا ہے بلکہ میں کہوں گا کہ جمہوریت کا انتہائی اہم تعلق حقِ ملکیت سے ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ ابھی حالیہ ماضی میں بھی کم از کم دو چیف جسٹس(افتخار چوہدری اور جواد ایس خواجہ) کا یہ کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کو لامحدود اختیارات نہیں دیے جاسکتے۔۔۔۔۔ کیا نو ججوں کو یہ اختیار ہونا چاہئے کہ وہ یہ طے کریں کہ پارلیمنٹ کیا قانون سازی کرسکتی ہے اور کیا نہیں۔۔۔۔۔۔ ایک بات اور بھی۔۔۔۔۔ پاکستان کے تناظر میں تین اہم کھلاڑی ہیں۔۔۔۔۔ فوج، عدلیہ اور سیاستدان(پارلیمنٹ)۔۔۔۔۔۔ ان میں صرف ایک سیاستدان ایسا طبقہ ہے جس پر عوامی رائے اثرانداز ہوسکتی ہے جبکہ باقی دو پر عوامی رائے کوئی اہمیت نہیں رکھتی۔۔۔۔۔۔ سیاستدان چاہے جتنے ہی بدعنوان کیوں نہ ہوں، برے کیوں نہ ہو لیکن ایک عام پاکستانی کا تعلق سیاستدان سے ہی رہےگا فوج اور عدلیہ سے نہیں۔۔۔۔۔۔ لوگ اپنے ووٹ سے کسی جرنل یا جج کو نہیں ہٹا سکتے لیکن کسی سیاستدان کو گھر ضرور بھیج سکتے ہیں۔۔۔۔۔ واپس نواز شریف کے خلاف حالیہ فیصلوں پر آتے ہوئے، کیا نواز شریف کے ساتھ یہ ہونا چاہئے تھا۔۔۔۔۔۔ میرا خیال ہے کہ یقیناً نواز شریف کے ساتھ یہی ہونا چاہئے تھا۔۔۔۔۔ قسمت کی ستم ظریقی تو یہ بھی ہے کہ ۲۰۰۸ میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ نون، اے این پی وغیرہ پر مشتمل ایک کمیٹی بنی تھی جس کا کام آئین میں سے ڈکٹیٹروں کی متعارف کردہ ترامیم کو نکالنا تھا، اخباری اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ نون باسٹھ تریسٹھ(صادق اور امین والی ترامیم) کو آئین سے نکالنے کے حق میں نہیں تھی جبکہ پیپلز پارٹی اور اے این پی انہیں نکالنے کے حق میں تھی اور آج میاں صاحب انہی آئینی ترامیم کا نشانہ بن گئے۔۔۔۔۔۔ لیکن نواز شریف کو سبق سکھانے کے چکر میں آپ کا اور دوسرے پاکستانیوں کا کمبل بھی چوری ہورہا ہے۔۔۔۔ انگریزی کا ایک محاورہ ہے، فاریسٹ فار دی ٹریز، یعنی چھوٹی غیر اہم چیز حاصل کرنے کے چکر میں بڑی اور اہم چیز ضائع ہورہی ہے۔۔۔۔۔۔۔ آپ کہتے ہیں کہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کا حصار بہت مضبوط ہے اور اسے توڑنا نواز شریف جیسے بندے کے بس کی بات نہیں۔۔۔۔۔ لیکن آپ کے اس تجزیے میں ایک بنیادی غلطی ہے وہ یہ کہ آپ نے اسٹیبلشمنٹ کا اثر ختم کرنے کی ذمہ داری کُلی طور پر سیاستدانوں پر ڈال دی ہے جبکہ میرا کہنا ہے کہ یہ ذمہ داری عام لوگوں کی ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔ اگر نواز شریف یہ نہیں کرسکتا تو پھر بھی یہ کام کسی سیاستدان کے ذریعے ہی ہوگا۔۔۔۔۔۔ بغضِ نواز میں حُبِ عساکر۔۔۔۔۔۔ اتنا آپ کو کہہ دوں کہ آپ کا کوئی پسندیدہ صاف ستھرا نیک سیاستدان بھی آگیا وہ بھی کچھ نہیں کرسکے گا۔۔۔۔۔۔

    بلیک شیپ صاحب مجھے ایز سچ آپ کی باتوں سے کوئی اختلاف نہیں۔ آپ اور کچھ دوسرے دوستوں کا بیانیہ یہ ہے کہ آمر قوتوں سے بچنے کے لئے کرپٹ (صرف پیسے کے کرپٹ نہیں) جمہوریت کا ساتھ دیتے رہو اور اچھے کی امید رکھو جبکہ میں یہ سمجھتا ہوں کہ ان آمر قوتوں سے نجات اس وقت تک نہ ملے گی جب تک جمہوریت کا نام لینے یا استعمال کرنے والے خود پر جمہوریت لاگو نہیں کریں گے۔ آپ جمہوریت کی کھچڑی پکانے کے لئے سو ہانڈیاں چولہے پر چڑھا لیں لیکن جب تک اسے ڈھکن سے بند نہ کریں گے آمر کوے اس میں چونچیں مارتے ہی رہیں گے۔ آپ کہتے ہیں کہ آمر کووں کو نیچا دکھانے کے لئے ہمیں بغیر ڈھکن ہانڈیوں کا ساتھ دیتے رہنا چاہیے جب تک کہ آمر کوے تھک نہ جائیں جب کہ میں کہتا ہوں ڈھکن کا بندوبست کر لو مسئلہ حل ہو جائے گا۔میں خود نواز شریف کو ضرور سبق سکھانا چاہوں گا لیکن سبق سکھانے کے طریقہ کار کو غلط سمجھتا ہوں اور اقامہ پر اس کی نا اہلی کے بحر صورت مخالف تھا اور ہوں۔ کورٹ اگر اس کی کرپشن ثابت کر کے اسے نکال دیتی تو شاید قوم اسے ایکسیپٹ بھی کر لیتی۔  یہ میرا اصولی موقف ہے کہ اگر کوئی شخص کسی بھی وجہ سے پارلیمنٹ کا ممبر بننے کا اہل نہیں تو اسے کسی سیاسی پارٹی کا سربراہ بننے کا نا اہل ہی ہونا چاہئے۔ میرا یہ موقف نواز شریف سینڑک نہیں۔ اب اس بارے کورٹ نے پارلیمنٹ کے بنائے قانون کو کالعدم قرار دیا ہے تو اس میں مجھے کوئی اچنبھے کی بات نظر نہیں آتی کہ ساری دنیا کی عدالتیں پارلیمنٹ کے بنائے ایسے قوانین کو رد کرنے کی طاقت رکھتی ہیں جو کہ آئین کی فنڈامنٹس کے خلاف ہوں۔ عدالتوں کو یہ حق عوام نے دیا ہے اور یہ آئین میں درج ہے۔ مسئلہ عدالتوں کے اس حق میں نہیں بلکہ عدالتوں کے اس پروویژن کو اسٹیبلشمنٹ کی لائن لیتے ہوئے ایک خاص مقصد کے لئے استعمال کرنے میں ہے ۔باقی میرا موقف یہ ہے کہ موجودہ حالات میں نواز شریف کی حمایت کرنے یا نہ کرنے سے پاکستان میں پاور سٹرگل کے موجودہ سیٹ اپ پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا۔ اسٹیبلشمنٹ کے جاری کھیل کے لئے ملک کو ایک نظریاتی لیڈر شپ ؍ پارٹی کی اشد ضرورت ہے جس کا مطمعِ نظر فوری طور پر اقتدار حاصل کرنے کی بجائے لانگ رن میں لوگوں کی اصل جمہوریت کے لئے حمائت حاصل کرنے کی تحریک ہو۔ پاکستان کے پڑھے لکھے نوجوان نے یہ امید عمران سے لگائی تھی لیکن اس نے تو خود کو ویسے ہی ہیپوکریٹ مسخرہ ثابت کرکے رہی سہی امید بھی ختم کردی ہے ۔ میں موجودہ لیڈرشپ میں ایسی کوئی خاصیت نہیں دیکھتا کہ جو عوام کا حق حکمرانی انہیں لوٹا سکے۔

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  shahidabassi.
    #277
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12970
    • Total Posts: 13117
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    کونسا نظریاتی ..کیسی عوام ..کیسا انتخاب سب ہمارے سیاں کی دین تھی کہ بات ابھی تک بنی ہوئی تھی :bigthumb:

    جی جی، بالکل درست کہا ہے آپ نےقائد اعظم رحمت الله علیہ نے پاکستان فوج کی حکمرانی کیلیے ہی بنیایا تھاانہوں نے ہی فوج کو مخاطب کرکے کہا تھا کہتم ملک کے حکمران ہو، عوام تمھاری غلام ہے، ملک ٹوٹتا ہے تو ٹوٹ جائے لیکن تم نے کبھی اقتدار کی ہڈی منہ سے نہیں چھوڑی ہے:bigsmile:

    #278
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12970
    • Total Posts: 13117
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    :lol: pitch in phrasal verb of pitch 1. informal vigorously join in to help with a task or activity. synonyms: help (out), assist, lend a hand, join in, participate, contribute, do one’s bit, chip in, cooperate, collaborate”if we all pitch in, we can be out of here in thirty minutes”

    سیدھا لچ تلنا لکھیںخواہ مخواہ پچ ان لکھکر میرا بننے کی کوشش کر رہی ہیں:lol: :hilar:

    #279
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12970
    • Total Posts: 13117
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    عجیب سے خیال آ رہے ہیں ، کیا نواز شریف کرکٹ ٹیم کا کپتان بن سکتا ہے ؟ یا وہاٹس ایپ گروپ کا اڈمن ؟ ایک اور میسیج بھی وہاٹس ایپ پر ملا ہے اور اس کا جواب نہی مل رہا – طلاق کے بعد بھی کپتان جمائمہ سے ملنے لندن جاتا ھےتو کیا یہ سہولت خاور مونیکا کو بھی ملے گی کیا ؟

    شامی بھائیبریانی میں کوکنگ آئیل کی جگہ سانڈے کا تیل استعمال کریں گے تو پھر اس سوال کا جواب نہیں ملے گا:bigsmile:ویسے عمران خان نے خاور مانیکا کو جواب دے دیا ہے. اس نے کہا ہے کہطلاق کے بعد سابقہ بیوی سے ملنے کی سہولت صرف بیوی کو بہن بنانے سے ہی ملتی ہے:bhangra: :bhangra:   :bhangra:

    #280
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12970
    • Total Posts: 13117
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    عامر صاحب ۔۔۔۔ اج کل ملک صاحب نظر نہیں آرہے ۔۔کوئی اتا پتا ۔۔۔۔

    رضا بھائیملک صاحب ادھر ہی ہوتے ہیںکل ہی انہوں نے میرے ایک کومنٹ کو لائیک دیا تھا

Viewing 20 posts - 261 through 280 (of 374 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!