Thread: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

Home Forums Non Siasi ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

This topic contains 373 replies, has 24 voices, and was last updated by  SaleemRaza 1 year, 11 months ago. This post has been viewed 8554 times

Viewing 20 posts - 241 through 260 (of 374 total)
  • Author
    Posts
  • #241
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    اچھی بات یہ کرلیتا ہوں کہ ۔۔۔۔۔۔ اللہ کرے ۔۔۔ امریکہ اور کینیڈا ۔۔۔۔۔ پورے پاکستان کے لیئے ۔۔۔۔ ویزے ۔۔۔ فری کردیں ۔۔۔۔۔ تاکہ ۔۔۔۔ میرے سارے سا دہ لوح ۔۔۔ بہن بھائی ۔۔۔۔ سرکاری دلد لستان سے نکل آئیں اور آکر ۔۔۔ امریکہ کینیڈا پر ۔۔۔ قبضہ کرلیں ۔۔۔۔۔۔۔

    میں تو کہتی ہوں کہ امریکہ باقاعدہ پاکستان کو گود لے لے

    #242
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    میرا شروع سے یہ ہی کہنا ہے ..عدالت نے انہیں فیور دی ہے ..اپنی جگ ہنسائی کی قیمت پر . عدلیہ کس کا کھیل کھیل رہی ہے .یہ سوچنے کی بات ہے ..وہاں ظاہر ہے ڈفر نہیں بیٹھے

    اے آر وائی سےاپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے اعتزاز حسن نے یہ بھی کہا آج احد چیمہ کی گِرفتاری پر بیوروکریسی  ہڑتال پر رہی اور اِس ہڑتال کے پیچھے شہباز خود ہے۔ شہباز پر اِسی بات پر مُلک کے اہم اداروں کو بند کروا دینے پر غداری کے تحت آرٹیکل 6 کا اِطلاق ہونا چاہیے کیونکہ وہ مارشل لا لگوانے کی بھرپور کوشِش کر رہا ہے اور دوغلی گیم کھیل رہا ہے۔یاد رہے شہباز کو در پردہ فوج کا پِٹھو سمجھا جاتا ہے جبکہ وہ دونوں طرف کھیل رہا ہے۔

    #243
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    اے آر وائی سےاپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے اعتزاز حسن نے یہ بھی کہا آج احد چیمہ کی گِرفتاری پر بیوروکریسی ہڑتال پر رہی اور اِس ہڑتال کے پیچھے شہباز خود ہے۔ شہباز پر اِسی بات پر مُلک کے اہم اداروں کو بند کروا دینے پر غداری کے تحت آرٹیکل 6 کا اِطلاق ہونا چاہیے کیونکہ وہ مارشل لا لگوانے کی بھرپور کوشِش کر رہا ہے اور دوغلی گیم کھیل رہا ہے۔ یاد رہے شہباز کو در پردہ فوج کا پِٹھو سمجھا جاتا ہے جبکہ وہ دونوں طرف کھیل رہا ہے۔

    یہ  سب عوام کو بے وقوف سمجھتے ہیںشاید ٹھیک ہی سمجھتے ہیں

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by  نادان.
    #244
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4428
    • Total Posts: 4428
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    میڈیا کے پروگراموں میں بہت سے لوگ ۔۔۔ بتا رھے تھے کہ ۔۔۔۔۔ شہباز شریف ۔۔۔۔ ایسٹبلشمنٹ کو قابل قبول ہے ۔۔۔۔عوام اور پی ٹی آئی کے بھی بہت سے لوگ ۔۔۔۔ کہتے پائے گئے کہ ۔۔۔ شہباز شریف ۔۔۔ فوج ۔۔۔ کا فیورٹ ہے ۔۔۔۔مجھے تجسس ہوا ۔۔۔۔ میں نے ۔۔۔ جی ایچ کیو ۔۔۔۔ فون کرکے پوچھا ۔۔۔۔ بھائی جان۔۔۔۔۔ شہباز شریف ۔۔۔۔ فوج کا پٹھو کیوں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے جواب ملا ۔۔۔۔ شہباز شریف ۔۔۔ پرانے ٹینک توپیں ۔۔۔۔ ھاتھ سے ۔۔۔ ٹھیک کرلیتا ہے ۔۔۔۔بھارت کے بارڈرپر ۔۔۔  لا ٹھیوں  سے اکیلے ہی  حملہ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے  ۔۔۔امریکی ڈرون جہازوں کے آگے ۔۔۔ سینہ سپر ۔۔۔۔ لیٹ بھی سکتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔یہ سب کام ۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔۔ اور ۔۔ مریم نواز ۔۔۔ نہیں کرسکتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by  Guilty.
    #245
    Abdul jabbar
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 381
    • Total Posts: 382
    • Join Date:
      24 Sep, 2017

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    لیکن لوگ اتنا رو رو کر کیوں جشن منا رہے ہیں :thinking:

    بی بی سیاست کھیل ہی ہار جیت کا ہے۔ اس میدان کا کھلاڑی کامیابی کا خواہاں تو ہوتا ہی ہے ناکامی کا امکان بھی حقیقت سمجھتا ہے اور اس کے لئے ہر وقت تیار رہتا ہے۔سو کسی بھی صورت روتا کبھی نہیں ،عوام سے ٹھکرائے جانے پر افسردہ ہو کر سوچتا ضرور ہے کہ اس میں کیا کمی،، خامی ہے کہ عوام نے مسترد کر دیا۔ اور مستقبل میں خامیاں دور کرنے کی کوشش کرتا ہےمگر وہ لیڈر کیوں روئے گاجسے عوام کی اکثریت منتخب کرے۔توفائول پلے سے اسے حق نمائیندگی سے محروم کر دیا جائے۔موقع ملتے ہی عوام پھر اپنا فیصلہ اسی کے حق میں دےایک بار پھر اس کے خلاف سازش کی جائے۔بزور طاقت اس کے خلاف بغاوت کی دی جائے۔اسے ہائی جیکر قرار دے کر پس دیوار زنداں اور پھر ملک بدر کر دیا جائے۔اسے ملک میں آنے کی اجازت نہ دی جائے۔ باپ کی میت کو قبر میں اتارنے کا حق تک چھین لیا جائے۔سالوں تک کردار کشی کی جائے۔ کھل کر کہہ دیا جائے اسے سیاست نہیں کرنے دی جائے گی۔اور پھرچاہے پندرہ سال بعد  موقع ملے  عوام اپنے اعتماد کا تاج ایک بار پھر اسی کے سر پر رکھ دیں۔برداشت کرنا بہت ہی مشکل ہو جائے تو اسے گرانے کی سازشیں شروع کر دی جائیں۔اسے بیک فٹ پر رکھ کر کچھ نہ کرنے کی سظح تک لے آیا جائے۔ان سب کے با وجود بھی وہ اپنی عوام کے لئے بہت کچھ کر جائےپھردہوار پر لکھا سب کو نظر آنے لگے کہ اگلے پانچ سال بھی اسی کے ہیں۔جب یقین ہو جائے کہ ووٹ کی طاقت اسی کے پاس ہے تو عدالتی موشگافیوں  نا اہل قرار دلوا دیا جائےوہ عوام کے پاس جائے،تواسے اپنی سیاسی پارٹی کی صدارت کے حق سے بھی محروم کر دیا جائے۔لیکن جب وہ ان لوگوں سے پوچھے  جن نے اسے اپنے ووٹ سے اپنی آواز بنا کر حق نمائیدگی دیا تھا کہ کیا وہ کیا سمجھتے ہیں اور عوام پہلے سےزیادہ  یقین اور ٹھوس لہجے  اور پہلے سے کہیں  کثیر تعداد میں اسے پھر  اپنے اعتماد کے قابل ہونے کا یقین دلائیں۔ تو، ؟کیا یہ چھوٹی کامیابی ہے؟کیا  یہ اس کے دلی سکون و اطمیان کا باعث نہیں ہوگا؟،اورکیا اس سے بڑھ کر کوئی اللہ کا شکر ادا کرنے اور جشن منانے  کا وقت ہوتا ہے۔؟۔

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by  Abdul jabbar.
    #246
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    بی بی سیاست کھیل ہی ہار جیت کا ہے۔ اس میدان کا کھلاڑی کامیابی کا خواہاں تو ہوتا ہی ہے ناکامی کا امکان بھی حقیقت سمجھتا ہے اور اس کے لئے ہر وقت تیار رہتا ہے۔ سو کسی بھی صورت روتا کبھی نہیں ،عوام سے ٹھکرائے جانے پر افسردہ ہو کر سوچتا ضرور ہے کہ اس میں کیا کمی،، خامی ہے کہ عوام نے مسترد کر دیا۔ اور مستقبل میں خامیاں دور کرنے کی کوشش کرتا ہے مگر وہ لیڈر کیوں روئے گا جسے عوام کی اکثریت منتخب کرے۔توفائول پلے سے اسے حق نمائیندگی سے محروم کر دیا جائے۔ موقع ملتے ہی عوام پھر اپنا فیصلہ اسی کے حق میں دےایک بار پھر اس کے خلاف سازش کی جائے۔بزور طاقت اس کے خلاف بغاوت کی دی جائے۔اسے ہائی جیکر قرار دے کر پس دیوار زنداں اور پھر ملک بدر کر دیا جائے۔ اسے ملک میں آنے کی اجازت نہ دی جائے۔ باپ کی میت کو قبر میں اتارنے کا حق تک چھین لیا جائے۔ سالوں تک کردار کشی کی جائے۔ کھل کر کہہ دیا جائے اسے سیاست نہیں کرنے دی جائے گی۔ اور پھرچاہے پندرہ سال بعد موقع ملے عوام اپنے اعتماد کا تاج ایک بار پھر اسی کے سر پر رکھ دیں۔ طاقت ور اپنی ناکامی پر سوائے دانت پیسنے کے کچھ نہ کر سکیں۔مگر سینے پر مونگ دلتا رقیب برداشت کرنا بہت ہی مشکل ہو جائے۔ خود کو وقت کا خدا سمجھنے والا اور عوامی نمائیندوں کی تقدیر کے فیصلے سنانے والا خود ملک چھوڑ جائے تو اسے گرانے کی سازشیں شروع کر دی جائیں۔ اسے بیک فٹ پر رکھ کر کچھ نہ کرنے کی سظح تک لے آیا جائے۔ ان سب کے با وجود بھی وہ اپنی عوام کے لئے بہت کچھ کر جائے پھردہوار پر لکھا سب کو نظر آنے لگے کہ اگلے پانچ سال بھی اسی کے ہیں۔ اس ڈرائونے خواب کو حقیقت بنتے دیکھنا نا ممکن بنانے کے لئےاسے عدالتی نا اہل قرار دے دیا جائے اور پھر اپنی سیاسی پارٹی کی صدارت سے بھی سپریم کوڑت جیسا انصاف کا سب سے بڑا ادارہ نا اہل بنا دے۔ لیکن جب وہ ان لوگوں سے پوچھے جن نے اسے اپنے ووٹ سے اپنی آواز بنا کر حق نمائیدگی دیا تھا کہ کیا وہ کیا سمجھتے ہیں اور عوام پہلے سےزیادہ یقین اور ٹھوس لہجے اور پہلے سے کہیں کثیر تعداد میں اسے پھر اپنے اعتماد کے قابل ہونے کا یقین دلائیں۔ تو، ؟ کیا یہ چھوٹی کامیابی ہے؟ کیا یہ اس کے دلی سکون و اطمیان کا باعث نہیں ہوگا؟، اورکیا اس سے بڑھ کر کوئی اللہ کا شکر ادا کرنے اور جشن منانے کا وقت ہوتا ہے۔؟۔

    کاش سب ایسا ہی ہوتا جیسا آپ نے کہا ہے ….کاش

    #247
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    nawaz corrupt hai lekin corruption ki wajha se nahi gaya ussay Godfather ne Nikala hai

    کمال ہے عزیز من آپ کہتے ہیں لانے والے بھی وہ تھے ، دھاندھلی والے بھی وہ تھے اب نکالنے والے بھی وہ ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں

    #248
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    کاش سب ایسا ہی ہوتا جیسا آپ نے کہا ہے ….کاش

    بوٹ پالیشے تو بوٹ پالیشے۔۔۔۔مگر ۔۔۔درباری تو ما شا اللہ ۔۔ان سے بھی چار قدم آگے ہیں ۔۔۔:cwl:

    #249
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    کمال ہے عزیز من آپ کہتے ہیں لانے والے بھی وہ تھے ، دھاندھلی والے بھی وہ تھے اب نکالنے والے بھی وہ ، کیا یہ کھلا تضاد نہیں

    عامر صاحب ۔۔۔۔اج کل ملک صاحب نظر نہیں آرہے ۔۔کوئی اتا پتا ۔۔۔۔

    #250
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 952
    • Total Posts: 956
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    میرے نزدیک عدالت نے فیور دی ہے .نواز کو اس کو آرام سے ٹھوس وجہ پر نکالا جا سکتا تھا

    آپکا خیال درست  ہےعدالت جان بوجھ کر لوز بال پھینک رہی ہےنواز چھکے مار رہا ہےامپائرانتظار کر رہا ہے، انگلی اٹھانے کا:bigsmile: :lol:

    • This reply was modified 1 year, 11 months ago by  EasyGo.
    #251
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    آپکا خیال درست ہے عدالت جان بوجھ کر لوز بال پھینک رہی ہے نواز چھکے مار رہا ہے امپائرانتظار کر رہا ہے، انگلی اٹھانے کا :bigsmile: :lol:

    دیکھو نا ..نواز کو کیوں نکالا ..کیوں نکالا گیت سنانے کا موقع مل گیا:bigsmile:

    #252
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    بوٹ پالیشے تو بوٹ پالیشے۔۔۔۔مگر ۔۔۔درباری تو ما شا اللہ ۔۔ان سے بھی چار قدم آگے ہیں ۔۔۔ :cwl:

    کم از کم مجھ میں اتنی جرات ہے کہ میں کھل کر بوٹ پالیشیا  ہونے کا اقرار کرتی ہوںبس جی یہ اپنی اپنی محبت کا انداز ہے

    #253
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    کم از کم مجھ میں اتنی جرات ہے کہ میں کھل کر بوٹ پالیشیا ہونے کا اقرار کرتی ہوںبس جی یہ اپنی اپنی محبت کا انداز ہے

    نام رکھنے کی روایت اچھی نہیں۔ اگر کوئی جواب میں نام رکھنے پر آ جائے تو کیا یہ اچھا ہو گا؟ اِس فارم پر سکوں کی فِصاء قایم ہے اور اُس کی بڑی وجہ ایک دوسرے کو عزت و تکریم سے مُخاطب کرنا ہے۔

    #254
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    کاش سب ایسا ہی ہوتا جیسا آپ نے کہا ہے ….کاش

    ایک لاین لکھ کر جان نہ چھڑایا کریںذرا باتیں تو کہ عبدل جبار صاحب کی پوسٹ میں کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ

    #255
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    نام رکھنے کی روایت اچھی نہیں۔ اگر کوئی جواب میں نام رکھنے پر آ جائے تو کیا یہ اچھا ہو گا؟ اِس فارم پر سکوں کی فِصاء قایم ہے اور اُس کی بڑی وجہ ایک دوسرے کو عزت و تکریم سے مُخاطب کرنا ہے۔

    لیکن میں تو سرٹیفائد بوٹ پالیشیا  ہوں:(

    #256
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    ایک لاین لکھ کر جان نہ چھڑایا کریں ذرا باتیں تو کہ عبدل جبار صاحب کی پوسٹ میں کیا سچ ہے اور کیا جھوٹ

    میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ کم بولنے کی عادت ہے:serious:

    #257
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    نام رکھنے کی روایت اچھی نہیں۔ اگر کوئی جواب میں نام رکھنے پر آ جائے تو کیا یہ اچھا ہو گا؟ اِس فارم پر سکوں کی فِصاء قایم ہے اور اُس کی بڑی وجہ ایک دوسرے کو عزت و تکریم سے مُخاطب کرنا ہے۔

    سہیل بھائی ۔۔۔یہ بھی ہمارا محبت کا ایک انداز ہے ۔۔۔

    #258
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 62
    • Posts: 4540
    • Total Posts: 4602
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    آپکا خیال درست ہے عدالت جان بوجھ کر لوز بال پھینک رہی ہے نواز چھکے مار رہا ہے امپائرانتظار کر رہا ہے، انگلی اٹھانے کا :bigsmile: :lol:

    شکر کرو یہ نہیں لکھ دیا کہ نواز کی اپنی درخواست پر اسے نا اہل کیا گیا تھا

    #259
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    سہیل بھائی ۔۔۔ یہ بھی ہمارا محبت کا ایک انداز ہے ۔۔۔

    آپ کی مُحبت کے اِس انداز کو زہراُچھالنے کا ایک بہانہ لے کر کُچھ لوگ کیا کیا نام نہیں رکھتے۔ کیا آپ جانتے ہیں اُنہیں؟

    #260
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: ناھل شخص پارٹی سربراہ نہں بن سکتا-عدلیہ کا تاریخی فیصلہ آ گیا

    بی بی سیاست کھیل ہی ہار جیت کا ہے۔ اس میدان کا کھلاڑی کامیابی کا خواہاں تو ہوتا ہی ہے ناکامی کا امکان بھی حقیقت سمجھتا ہے اور اس کے لئے ہر وقت تیار رہتا ہے۔ سو کسی بھی صورت روتا کبھی نہیں ،عوام سے ٹھکرائے جانے پر افسردہ ہو کر سوچتا ضرور ہے کہ اس میں کیا کمی،، خامی ہے کہ عوام نے مسترد کر دیا۔ اور مستقبل میں خامیاں دور کرنے کی کوشش کرتا ہے مگر وہ لیڈر کیوں روئے گا جسے عوام کی اکثریت منتخب کرے۔توفائول پلے سے اسے حق نمائیندگی سے محروم کر دیا جائے۔ موقع ملتے ہی عوام پھر اپنا فیصلہ اسی کے حق میں دےایک بار پھر اس کے خلاف سازش کی جائے۔بزور طاقت اس کے خلاف بغاوت کی دی جائے۔اسے ہائی جیکر قرار دے کر پس دیوار زنداں اور پھر ملک بدر کر دیا جائے۔ اسے ملک میں آنے کی اجازت نہ دی جائے۔ باپ کی میت کو قبر میں اتارنے کا حق تک چھین لیا جائے۔ سالوں تک کردار کشی کی جائے۔ کھل کر کہہ دیا جائے اسے سیاست نہیں کرنے دی جائے گی۔ اور پھرچاہے پندرہ سال بعد موقع ملے عوام اپنے اعتماد کا تاج ایک بار پھر اسی کے سر پر رکھ دیں۔ برداشت کرنا بہت ہی مشکل ہو جائے تو اسے گرانے کی سازشیں شروع کر دی جائیں۔ اسے بیک فٹ پر رکھ کر کچھ نہ کرنے کی سظح تک لے آیا جائے۔ ان سب کے با وجود بھی وہ اپنی عوام کے لئے بہت کچھ کر جائے پھردہوار پر لکھا سب کو نظر آنے لگے کہ اگلے پانچ سال بھی اسی کے ہیں۔ جب یقین ہو جائے کہ ووٹ کی طاقت اسی کے پاس ہے تو عدالتی موشگافیوں نا اہل قرار دلوا دیا جائے وہ عوام کے پاس جائے،تواسے اپنی سیاسی پارٹی کی صدارت کے حق سے بھی محروم کر دیا جائے۔ لیکن جب وہ ان لوگوں سے پوچھے جن نے اسے اپنے ووٹ سے اپنی آواز بنا کر حق نمائیدگی دیا تھا کہ کیا وہ کیا سمجھتے ہیں اور عوام پہلے سےزیادہ یقین اور ٹھوس لہجے اور پہلے سے کہیں کثیر تعداد میں اسے پھر اپنے اعتماد کے قابل ہونے کا یقین دلائیں۔ تو، ؟ کیا یہ چھوٹی کامیابی ہے؟ کیا یہ اس کے دلی سکون و اطمیان کا باعث نہیں ہوگا؟، اورکیا اس سے بڑھ کر کوئی اللہ کا شکر ادا کرنے اور جشن منانے کا وقت ہوتا ہے۔؟۔

    عبدالجبار صاحبمیں ایک جمہوریت پسند اور عوام کی حکمرانی پر یقین رکھنے والا فرد ھوں اور پچھلے 4 سال سے تمام غیر جمہوری طاقتوں کے مقابلے میں ھمیشہ نواز شریف کی حمایت کی صرف اسلئے کہ وہ ووٹ لے کر منتخب ھوالیکن آج میرا یہ سوال پوچھنا بنتا ھے کہ جناب نواز شریف نے اس پارلیمنٹ کو کتنی اھمیت دی،غالبا”پچھلے 4 سال میں موصوف 4 دفعہ پارلیمنٹ کو رونق بخشنے گئے ھیں وہ بھی اس وقت جب گردن پر پائوں آیاانہوں نے پارلیمنٹ کو مضبوط کرنے کیلئے کونسے اقدام کیئے،عدالتی نظام کو مضبوط کرنے کی بجائے فوجی عدالتیں بنا دیں،پولیس میں ریفارم کرنے کی بجائے رینجرز کو اختیارات دے دیئےاور اب جب ان غیر جمہوری طاقتوں نے اٹھا کر اسی پارلیمنٹ سے باھر پھینکا جس کے ساتھ انکا تعلق واجبی سا تھا تو آج نظریاتی ھونے کا الہام ھو گیا،پارلیمنٹ کا تقدس یاد آگیا ،ووٹ کی حرمت اور اسکی اھمیت کا علم بلند ھونے لگااور مجھے یقین ھے اگر ابھی دوبارہ نواز شریف کو اقتدار مل جائے تو انکا آخری عمر میں نظریاتی ھونا اور ووٹ کا تقدس کا نعرہ سسک سسک کر مر جائے گانوٹ:یہ پوسٹ بوٹ پالشیوں کی خوشی کے لئے نہیں کی بلکہ جمہوریت پسند ھونے کے ناتے کی ھے:bigsmile: :bigsmile:

Viewing 20 posts - 241 through 260 (of 374 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!