Thread: نالائقوں کی محفل

Home Forums Non Siasi نالائقوں کی محفل

This topic contains 9,519 replies, has 52 voices, and was last updated by  Sohraab 2 weeks, 5 days ago. This post has been viewed 154958 times

Viewing 20 posts - 9,481 through 9,500 (of 9,520 total)
  • Author
    Posts
  • #9481
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 645
    • Posts: 11416
    • Total Posts: 12061
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    جن محفلوں میں ہمارے لیڈر نواز شریف صاحب کا مذاق اڑایا جاتا ہو ان کا مقدر اجڑنا ہی ہے بالک۔ پاتال سے منتٰہہ تک ایک ہی صدا آرہی ہے میاں دے نعرے وجنے ای وجنے نیں دوبارہ رنگ سجنے ای سجنے نیں :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra: :bhangra:

    میاں صاحب  نے جیل کے اندر سے  ایک اتفاق فونڈری کا بنا بیان دغا ہے ۔۔۔۔

    کہہ اگر میں رہا ہوتا اور مجھے جے ایف تھنڈر چلانا آتا تو میں مودی کی لنگی میں فائر مارتا ۔۔۔۔

    اب تو دشمن بھی کہنے لگے ہیں ۔۔

    میاں دے نعرے وجنے ای۔۔وجنے ۔اے ۔۔

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

    #9482
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 137
    • Posts: 6628
    • Total Posts: 6765
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    چلو اچھا ہوا ایک فرشتہ آگیا ۔کیونکہ میرے نیک اعمال لکھنے والا فرشتہ تو کب کا قلم چھوڑ ہڑتال پر چلا گیا اے ۔۔

    اس نے ہڑتال اسی وجہ سے کی ہوگی کہ سارا دن ویلا بیٹھا رہتا ہے اور کرنے کو کچھ نہیں۔ جب کہ اس کے دوست فرشتے جو عاطف صاحب کے کندھے پر بیٹھے ہیں انہیں اوور ٹائم بھی کرنا پڑتا ہے اور ان کی مسلسل ترقی ہوتی رہتی ہے زیادہ کام کی وجہ سے۔

    میں تو کہتا ہوں آپ میرے ہاتھ پر بیعت کرلو تاکہ کچھ تو نیک اعمال کا پلڑا بھاری ہو۔

    #9483
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 645
    • Posts: 11416
    • Total Posts: 12061
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    اس نے ہڑتال اسی وجہ سے کی ہوگی کہ سارا دن ویلا بیٹھا رہتا ہے اور کرنے کو کچھ نہیں۔ جب کہ اس کے دوست فرشتے جو عاطف صاحب کے کندھے پر بیٹھے ہیں انہیں اوور ٹائم بھی کرنا پڑتا ہے اور ان کی مسلسل ترقی ہوتی رہتی ہے زیادہ کام کی وجہ سے۔ میں تو کہتا ہوں آپ میرے ہاتھ پر بیعت کرلو تاکہ کچھ تو نیک اعمال کا پلڑا بھاری ہو۔

    جنت میں دہ تین مولوی صبح سے کھانے کے انتظار میں بیٹھے تھے ۔۔۔۔کہہ ادھر کوئی آئے تو کھانا کا پوچھا جائے  ۔تو دوپہرہ کو ایک فرشتے کو بڑی مشکل سے روک کے پوچھا۔۔۔

    ہم صبح سے بھوکے بیٹھے ہیں جب کہہ ہم سے جنت میں انے کے بعد تمام سہولتوں کی یقین دہائی کرائی گئی تھی ۔۔۔۔اس کے برعکس دوخ میں صبح سے ہی ہلچل مچی ہوئی ہے اور طرح طرح کے پکوان بنائے جا رے  ہیں ۔مولوی صاحب نے آپنی داڑھی میں ہاتھوں سے کنھگی کرتے ہوتے فرشتے کو جھاڑ پلائی ۔۔۔۔

    فرشتہ ایک گھنٹے بعد  دال چاول کی دہ بلٹیں رکھ ۔کر جانے لگا ۔۔۔تو مولوی صاحب  نے کہا ۔۔۔۔

    رفقاء  ۔۔اے کی  ۔۔طریقہ ۔۔۔

    ہم یہ کھانا نہیں کھائیں گے ۔۔۔ہمارے لیے من سلوا لایا جائے ۔۔۔۔۔۔

    تو فرشتہ کہنے لگا ۔ اے ہی کھانا ۔۔جے ۔۔۔اگر نہیں کھانا تو تہاڈی مرضی ۔۔۔۔۔اب تم تین بندوں کے لیے ہم  الگ سے پتیلے نہئں چڑھا سکتے ۔۔۔

    تو میرا والا فرشتہ کاپی پنسل پھنک کے فرار ہوگیا ۔۔۔۔۔کہہ ایک دہ نیکی کی خاطر میں کیوں ساری عمر انتظار کرتا رہوں

    کون انہاں روگیاں دے دراں ۔۔اتے ۔۔ونگ کھڑا جوگیاں ۔رویے

    آپ میاں صاحب  کے نعرے مارنے کو ثواب کا عمل سمجھتے ہیں ۔۔۔ میں ۔۔ ایسے ثواب توں ۔اونج ہی ول ۔آں ۔

    • This reply was modified 2 months, 2 weeks ago by  SaleemRaza.
    #9484
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 27
    • Posts: 1322
    • Total Posts: 1349
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: نالائقوں کی محفل

    ہ سب نالائق کہاں ہیں ؟

    ایک ایک کر کے سب حاضری لگوائیں -ورنہ غیر حاضری پر جرمانہ ہو گا.

    نادان

    SaleemRaza

    shahidabassi

    Believer12

    • This reply was modified 2 months ago by  Anjaan.
    #9485
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 645
    • Posts: 11416
    • Total Posts: 12061
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    ہ سب نالائق کہاں ہیں ؟

    ایک ایک کر کے سب حاضری لگوائیں -ورنہ غیر حاضری پر جرمانہ ہو گا. نادان SaleemRaza shahidabassi Believer12

    لو جی حاضر ہوگیا ہوں ۔۔۔ہماری سروس تو جنات سے بھی تیز ۔۔ہے ۔۔۔لیکن اب نالایق بیت کم رہ گئے ہیں ۔بہت جلد نئی بھرتی کے لیے درخواستیں موصول کی جائیں گی ۔۔

    #9486
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 27
    • Posts: 1322
    • Total Posts: 1349
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: نالائقوں کی محفل

    لو جی حاضر ہوگیا ہوں ۔۔۔ہماری سروس تو جنات سے بھی تیز ۔۔ہے ۔۔۔لیکن اب نالایق بیت کم رہ گئے ہیں ۔بہت جلد نئی بھرتی کے لیے درخواستیں موصول کی جائیں گی ۔۔

    آپ کی جلدی حاضری پر آپ کو بونس دے جاےگا –
    کہاں گئے سب؟
    نیے امیدواروں کا چناو احتیاط سے کیجیے گا

    #9487
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 27
    • Posts: 1322
    • Total Posts: 1349
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: نالائقوں کی محفل

    لو جی حاضر ہوگیا ہوں ۔۔۔ہماری سروس تو جنات سے بھی تیز ۔۔ہے ۔۔۔لیکن اب نالایق بیت کم رہ گئے ہیں ۔بہت جلد نئی بھرتی کے لیے درخواستیں موصول کی جائیں گی ۔۔

    تین نالائق تو یہاں نظر آتے ہیں لیکن نادان نہیں-

    کیا کسی کو کوئی خبر ہے؟

    #9488
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 57
    • Posts: 13367
    • Total Posts: 13424
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    تین نالائق تو یہاں نظر آتے ہیں لیکن نادان نہیں-

    کیا کسی کو کوئی خبر ہے؟

    ہے

    #9489
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1540
    • Total Posts: 1552
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: نالائقوں کی محفل

    جنت میں دہ تین مولوی صبح سے کھانے کے انتظار میں بیٹھے تھے ۔۔۔۔کہہ ادھر کوئی آئے تو کھانا کا پوچھا جائے ۔تو دوپہرہ کو ایک فرشتے کو بڑی مشکل سے روک کے پوچھا۔۔۔ ہم صبح سے بھوکے بیٹھے ہیں جب کہہ ہم سے جنت میں انے کے بعد تمام سہولتوں کی یقین دہائی کرائی گئی تھی ۔۔۔۔اس کے برعکس دوخ میں صبح سے ہی ہلچل مچی ہوئی ہے اور طرح طرح کے پکوان بنائے جا رے ہیں ۔مولوی صاحب نے آپنی داڑھی میں ہاتھوں سے کنھگی کرتے ہوتے فرشتے کو جھاڑ پلائی ۔۔۔۔ فرشتہ ایک گھنٹے بعد دال چاول کی دہ بلٹیں رکھ ۔کر جانے لگا ۔۔۔تو مولوی صاحب نے کہا ۔۔۔۔ رفقاء ۔۔اے کی ۔۔طریقہ ۔۔۔ ہم یہ کھانا نہیں کھائیں گے ۔۔۔ہمارے لیے من سلوا لایا جائے ۔۔۔۔۔۔ تو فرشتہ کہنے لگا ۔ اے ہی کھانا ۔۔جے ۔۔۔اگر نہیں کھانا تو تہاڈی مرضی ۔۔۔۔۔اب تم تین بندوں کے لیے ہم الگ سے پتیلے نہئں چڑھا سکتے ۔۔۔ تو میرا والا فرشتہ کاپی پنسل پھنک کے فرار ہوگیا ۔۔۔۔۔کہہ ایک دہ نیکی کی خاطر میں کیوں ساری عمر انتظار کرتا رہوں کون انہاں روگیاں دے دراں ۔۔اتے ۔۔ونگ کھڑا جوگیاں ۔رویے آپ میاں صاحب کے نعرے مارنے کو ثواب کا عمل سمجھتے ہیں ۔۔۔ میں ۔۔ ایسے ثواب توں ۔اونج ہی ول ۔آں ۔

    جنت میں بھی دال چاول۔ :o :o :o :angry_smile: ۔۔؟؟؟

    براہِ کرم میری جنت کی سیٹ کینسل کی جائے، مجھے نہیں جانا ایسی جنت میں۔۔۔۔۔۔

    #9490
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1540
    • Total Posts: 1552
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: نالائقوں کی محفل

    اس نے ہڑتال اسی وجہ سے کی ہوگی کہ سارا دن ویلا بیٹھا رہتا ہے اور کرنے کو کچھ نہیں۔ جب کہ اس کے دوست فرشتے جو عاطف صاحب کے کندھے پر بیٹھے ہیں انہیں اوور ٹائم بھی کرنا پڑتا ہے اور ان کی مسلسل ترقی ہوتی رہتی ہے زیادہ کام کی وجہ سے۔ میں تو کہتا ہوں آپ میرے ہاتھ پر بیعت کرلو تاکہ کچھ تو نیک اعمال کا پلڑا بھاری ہو۔

    ترقی کیسے ہوتی ہے؟ کیا وہ آپ کے کندھوں سے اُڑ کر عمران خان کے کندھوں پر جا بیٹھتے ہیں۔۔۔؟؟ یوں تو بائیو ڈیٹا مکس نہیں ہوجاتا ہوگا۔۔۔؟؟

    • This reply was modified 2 months ago by  Zinda Rood.
    #9491
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 12
    • Posts: 1540
    • Total Posts: 1552
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: نالائقوں کی محفل

    چلو اچھا ہوا ایک فرشتہ آگیا ۔کیونکہ میرے نیک اعمال لکھنے والا فرشتہ تو کب کا قلم چھوڑ ہڑتال پر چلا گیا اے ۔۔

    ویسے جب سے میں نے ایمان سے پلو جھاڑا ہے، ایسا لگتا ہے کندھوں سے کوئی بوجھ اتر گیا، وہ تو اب سمجھ آیا کہ دو مُوئے فرشتے تھے جو ہر وقت میرے کندھوں پر بیٹھے رہتے تھے، جب سے وہ اڑے ہیں، ایک دم ہلکا ہو گیا ہوں۔۔۔

    • This reply was modified 2 months ago by  Zinda Rood.
    #9492
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 645
    • Posts: 11416
    • Total Posts: 12061
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    آپ کی جلدی حاضری پر آپ کو بونس دے جاےگا – کہاں گئے سب؟ نیے امیدواروں کا چناو احتیاط سے کیجیے گا

    یہ اپنی  طرز کی ویکھری محفل ہے جس میں خود  امیدوار کو نالایق ثابت کرنا پڑتا ہے ۔۔۔۔کہہ  محفل کے  طریق پر پورا اترتا ہے ۔۔یا ۔۔نہیں ۔۔۔مزاح ۔۔ اور  پھکڑ پن ۔۔میں فرق رکھنا ہوتا ہے ۔۔۔اور میں نے یہاں اکثر دیکھا ہے  مزاح کے نام پر زیادہ  پھکڑ پن ہی کیا جاتا ہے ۔۔۔مزاح میں کسی  کا مزاق اڑانا ہر گز نہیں ہوتا ۔بلکہ  کڑوی سے  کڑوی بات کو بھی اس پیرائے میں بیان کیا جائے ۔کہہ ۔۔۔لفظ کی عزت بھی محفوظ رے اور بات بھی ابلاغ ہو جائے ۔۔۔۔۔۔۔

    پہلے بھی یہ محفل ویران اس لیے ہوئی تھی کہہ مزاح کا معیار بہت نیچھے چلا گیا تھا ۔۔اور پھکڑ پن حاوی ہوگیا تھا ۔۔۔جو اس محفل کے ویرانے کا سبب بنا ۔۔۔۔اور

    ۔۔میرے آپنے میں  یہ ایک بہت بڑی خرابی ہے کہہ ایک بار میرا دل کسی شخص سے یا کسی بات سے اکتا جائے ۔۔۔۔تو لاکھ کوشش کے باوجود  دوبارہ اس طرف مائل نہیں ہوتا

    #9493
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 27
    • Posts: 1322
    • Total Posts: 1349
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: نالائقوں کی محفل

    یہ اپنی طرز کی ویکھری محفل ہے جس میں خود امیدوار کو نالایق ثابت کرنا پڑتا ہے ۔۔۔۔کہہ محفل کے طریق پر پورا اترتا ہے ۔۔یا ۔۔نہیں ۔۔۔مزاح ۔۔ اور پھکڑ پن ۔۔میں فرق رکھنا ہوتا ہے ۔۔۔اور میں نے یہاں اکثر دیکھا ہے مزاح کے نام پر زیادہ پھکڑ پن ہی کیا جاتا ہے ۔۔۔مزاح میں کسی کا مزاق اڑانا ہر گز نہیں ہوتا ۔بلکہ کڑوی سے کڑوی بات کو بھی اس پیرائے میں بیان کیا جائے ۔کہہ ۔۔۔لفظ کی عزت بھی محفوظ رے اور بات بھی ابلاغ ہو جائے ۔۔۔۔۔۔۔ پہلے بھی یہ محفل ویران اس لیے ہوئی تھی کہہ مزاح کا معیار بہت نیچھے چلا گیا تھا ۔۔اور پھکڑ پن حاوی ہوگیا تھا ۔۔۔جو اس محفل کے ویرانے کا سبب بنا ۔۔۔۔اور ۔۔میرے آپنے میں یہ ایک بہت بڑی خرابی ہے کہہ ایک بار میرا دل کسی شخص سے یا کسی بات سے اکتا جائے ۔۔۔۔تو لاکھ کوشش کے باوجود دوبارہ اس طرف مائل نہیں ہوتا

    مزاح ایک خداداد چیز ہے- کسی اسکول ، کالج یا یونیورسٹی جا کر حاصل نہیں کی جا سکتی-

    یہ محفل پھر آباد ہو گی -فکر نمی کردم –

    #9494
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 27
    • Posts: 1322
    • Total Posts: 1349
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: نالائقوں کی محفل

    یہ محفل کب تک سونی رہے گی؟

    نادان

    shahidabassi

    SaleemRaza

    #9495
    Believer12
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 298
    • Posts: 6761
    • Total Posts: 7059
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    یہ محفل کب تک سونی رہے گی؟

    نادان

    shahidabassi

    SaleemRaza

    جب تک ان کا پھکڑ پن نہیں جاتا

    اقوال پھکڑ رضا

    :bigthumb:

    #9496
    Believer12
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 298
    • Posts: 6761
    • Total Posts: 7059
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    مزاح ایک خداداد چیز ہے- کسی اسکول ، کالج یا یونیورسٹی جا کر حاصل نہیں کی جا سکتی-

    یہ محفل پھر آباد ہو گی -فکر نمی کردم –

    جب تک میرا سرٹیفیکیٹ ریلیز نہیں کیا جاتا میں احتجاجا دو جگتیں روزانہ کی بنیاد پر کم کرتا جاونگا

    :serious:

    #9497
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 27
    • Posts: 1322
    • Total Posts: 1349
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kent

    Re: نالائقوں کی محفل

    نالائقوں کی غیر حاضری دیکھ کر نہ جانے کیوں یہ بھولا بسرا گیت یاد آگیا

    ناداناداں
    shahidabassi
    @slaeemraza

    • This reply was modified 2 months ago by  Anjaan.
    #9498
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 645
    • Posts: 11416
    • Total Posts: 12061
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    نالائقوں کی غیر حاضری دیکھ کر نہ جانے کیوں یہ بھولا بسرا گیت یاد آگیا

    ناداناداں shahidabassi @slaeemraza

    اے چنگا گانا لگایا توسی ۔۔۔سن کر بندہ آنے کی بجائے فرار ہوجائے ۔۔۔۔۔۔۔

    ویسے نور جہاں سے زیادہ مجھے زبیدہ خانم ۔۔۔مالا۔ ثریا خانم ۔۔ناہید اختر کی آواز زیادہ پسند ہیں ۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months ago by  SaleemRaza.
    #9499
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 645
    • Posts: 11416
    • Total Posts: 12061
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    انجان جی ۔۔۔۔

    مجھے آپکی لگن کی داد دینی پڑھے گی کہہ آپ مسلسل ہم کو صدادے رے ہیں ۔میں کبھی کبھی خود کو ایسے مسافر کی مانند سمجھتا ہوں ۔جوایک اداس  شام دردبام اور درختوں اور سمتوں کے ابہام میں ایک  چورائے پر بیٹھا سوچ رہا ہے کہہ اب آگے کا مذید سفر کیا جائے یا واپس آپنے گھر کی طرف لوٹ جائے۔آخر چرند پرند بھی تو سارے آپنے گھروں کو جارے ہیں ۔۔۔شام ہونے کو ہے اور میری سوچ میں بیگانگی ہے ۔۔۔جب ۔۔۔معرب کا افق دیکتا ہے اور دامان شفق بھڑکتا ہے جیسے شعلے  چنے ہوں ۔جیسے تنور دھنے ہوئے ہوں جب خورشید کا بے کفن جنازہ افق میں تازہ تازہ اترتا ہے ۔تو مجھے ایسا کیوں لگتا ہے کوئی مل کے جارہا ہے ۔۔۔جیسے کوئی روٹھ کے جائے اور کبھی واپس نہ آئے ۔۔۔۔۔۔جیسے میں خود آپنے آپ سے بچھڑ رہا ہوں ۔۔۔۔یا بچھڑ گیا ہوں ۔اس چورائے پر بیٹھے میری سوچ میں بیگانگی ہے ۔۔۔۔

    :thinking:

    Anjaan

    • This reply was modified 2 months ago by  SaleemRaza.
    #9500
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 57
    • Posts: 13367
    • Total Posts: 13424
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    کوئی کہیں جا رہا …نا جانے سب اتنے تلخ کیوں ہوئے جا رہے ہیں ..یہاں کونسا جائیداد کا بٹوارہ ہونا ہے …ممبران کی زیادہ تعداد پردیسیوں  کی ہے ..جنہیں  ایک اچھا پلیٹ فارم ملا ہوا ہے ..گپ شپ کے لئے ..نہ وقت کی پابندی ..نہ تیار ہو کر گھر سے نکلنے کی مجبوری ..جب دل چاہا لاگ ان ہو گئے ..چاہا تو سیریس گفتگو میں حصہ  لے لیا ..چاہا تو   لچ تل کر آ گئے …

    سب کی سوچ ایک جیسی کیسے ہو سکتی ہے ..ہمارے خیالات تو خود بسا اوقات اپنے گھر والوں سے نہیں ملتے …تو کیا گھر چھوڑ کر چلے جاتے ہیں ؟

    کیا ایک دوسرے کا سر پھوڑنے لگتے ہیں ..

    اگر ایک دوسرے کو برداشت کرنا نہیں آیا تو کیا آیا ..

    کسی کو کالا رنگ پسند ہے ..کسی کو لال یا ہرا ..کسی کی پسند کسی دوسرے سے بہتر کیسے ہو گئی ؟پسند مختلف ہو سکتی ہے

    ایسے ہی کسی  کو نواز پسند ہے تو کسی کو عمران ..کسی کو بھٹو تو کسی کو خادم حسین رضوی بھی پسند ہے ..تو ؟؟؟؟؟

    کسی کو فوج پسند ہے تو کوئی اسے ختم کئے بغیر چین سے نہیں بیٹھنا چاہتا ..تو ؟؟؟؟؟

    ہر کسی کو حق ہے ..جسے چاہے پسند کرے …اسی طرح ہر کسی کو حق ہے کہ کسی بھی سیاسی لیڈر پر تنقید کرے ..اسے پرسنل بزنس کیوں بنا لیا جاتا ہے

    کسی کو بھی وہ بات کیوں کہی  جائے کہ اگر ہمیں کوئی کہے تو برا لگے

Viewing 20 posts - 9,481 through 9,500 (of 9,520 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation