Thread: نالائقوں کی محفل

Home Forums Non Siasi نالائقوں کی محفل

This topic contains 9,565 replies, has 52 voices, and was last updated by  nayab 18 hours, 15 minutes ago. This post has been viewed 163902 times

Viewing 20 posts - 9,461 through 9,480 (of 9,566 total)
  • Author
    Posts
  • #9461
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    پچیس نومبر سے دس دسمبر تک یہ سولہ دن ہر سال ہمارے ملک سمیت پوری دنیا میں مناۓ جاتے ہیں اور دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کے لیے آگاہی دینے کی سولہ روزہ مہم ’اورنج دا ورلڈ‘ جاری ہے۔ یہ رنگ خواتین کے حقوق اور ان کے تحفظ کو ظاہر کرنے کے لیے علامتی طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ So lets orange the world … :)

    خدا کی پناہ۔ مردوں کےحقوق جیسے ہیں ہی نہی۔ پاکستان کے ۳۶ ملین شادی شدہ مرد پریشر ککر میں پاپ کارن کی طرح صبح شام عورت نامی عذاب کو جھیل رہے ہیں جو کہ موت کے بعد بھی ختم نہیں ہونے والا کہ وہاں بھی وہی اپنی اپنی بھاگ بھری ملنی ہے۔ بلیور کی کہانی ہر مرد کی کہانی ہے، دن بھر وہی تھانیداری اور شام ڈھلتے ہی وہی کالے رنگ کا ماسک اور بالوں میں تیل لگا کر پہلی بات یہی کریں گی ۔جانو آج تو دن بھر کچھ نہیں کھایا، ڈائیٹ پر ہوں ۔ لا حول بندہ ہنس بھی نہیں سکتا اور رو بھی نہی سکتا۔ اور اب
    جلتی پر تیل کہ سولہ سولہ دن ہماری بے بسی کا جشن بھی مناتی ہیں اور وہ بھی اورنج پہن کر جھوٹ موٹ کی سادھو بن کر۔ ذرا پوچھو تو اور کیا حقوق چاہئیں انہیں؟

    :bigsmile: :bigsmile:

    Believer12

    • This reply was modified 7 months, 3 weeks ago by  shahidabassi.
    #9462
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    خدا کی پناہ۔ مردوں کےحقوق جیسے ہیں ہی نہی۔ پاکستان کے ۳۶ ملین شادی شدہ مرد پریشر ککر میں پاپ کارن کی طرح صبح شام عورت نامی عذاب کو جھیل رہے ہیں جو کہ موت کے بعد بھی ختم نہیں ہونے والا کہ وہاں بھی وہی اپنی اپنی بھاگ بھری ملنی ہے۔ بلیور کی کہانی ہر مرد کی کہانی ہے، دن بھر وہی تھانیداری اور شام ڈھلتے ہی وہی کالے رنگ کا ماسک اور بالوں میں تیل لگا کر پہلی بات یہی کریں گی ۔جانو آج تو دن بھر کچھ نہیں کھایا، ڈائیٹ پر ہوں ۔ لا حول بندہ ہنس بھی نہیں سکتا اور رو بھی نہی سکتا۔ اور اب جلتی پر تیل کہ سولہ سولہ دن ہماری بے بسی کا جشن بھی مناتی ہیں اور وہ بھی اورنج پہن کر جھوٹ موٹ کی سادھو بن کر۔ ذرا پوچھو تو اور کیا حقوق چاہئیں انہیں؟ :bigsmile: :bigsmile: Believer12

    کچھ لوگوں کو تو ایک سے زیادہ بھاگ بھریاں  ملنی ہیں ..یعنی عذاب دگنا

    :lol:

    #9463
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    پچیس نومبر سے دس دسمبر تک یہ سولہ دن ہر سال ہمارے ملک سمیت پوری دنیا میں مناۓ جاتے ہیں اور دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کے لیے آگاہی دینے کی سولہ روزہ مہم ’اورنج دا ورلڈ‘ جاری ہے۔ یہ رنگ خواتین کے حقوق اور ان کے تحفظ کو ظاہر کرنے کے لیے علامتی طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ So lets orange the world … :)

    shukria ji , yeh to mujhe pata hi nahi tha

    #9464
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    پچیس نومبر سے دس دسمبر تک یہ سولہ دن ہر سال ہمارے ملک سمیت پوری دنیا میں مناۓ جاتے ہیں اور دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کے لیے آگاہی دینے کی سولہ روزہ مہم ’اورنج دا ورلڈ‘ جاری ہے۔ یہ رنگ خواتین کے حقوق اور ان کے تحفظ کو ظاہر کرنے کے لیے علامتی طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ So lets orange the world … :)

    فربہ خاتون نے اپنے وزن سے بوائے فرینڈ کی جان لے لی

    پنسلوانیا:‌(ویب ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا میں وزنی خاتون ونڈی تھامس نے اپنے سے نصف وزن کے دوست کو دبا کر اس کی جان لے لی۔

    پولیس کے مطابق ڈیڑھ سو کلوگرام وزنی ونڈی تھامس کا اپنے دوست سے جھگڑا ہو گیا۔ جھگڑے کے وقت خاتون نشے میں تھی، خاتون نے پہلے چھری اور میز کے پائے سے دوست کو زخمی کیا اور پھر اپنے دوست کے منہ پر لیٹ کر دوست کا دم گھوٹ کر اس کو جان سے ہی مار ڈالا۔

    فربہ خاتون کے دوست کینو بٹلر کا وزن صرف 54 کلو گرام تھا یعنی خاتون کے وزن سے تقریباً آدھا۔

    پولیس کی جانب سے قتل کو تیسرے درجے کا قتل قرار دیتے ہوئے فرد جرم عائد کر دی گئی ہے، خاتون کو 18 سے 36 سال سزا کا امکان ہے۔

    خاتون کے وکیل کا کہنا ہے کہ یہ صرف ایک حادثہ تھا، جھگڑے کے دوران ونڈی خود کو سنبھال نا سکیں اور کینو بٹلر پر گر گئیں، دم گھٹنے کی وجہ سے کینو کی موت واقع ہو گئی۔

    ونڈی بٹلر کا کہنا ہے کہ انہیں جب ہوش آیا تو اندازہ ہوا کہ ان سے کیا سرزد ہو گیا، انہوں نے ایسا جان بوجھ کر نہیں کیا۔

    شاید حوالات میں ان خاتون کو اپنا وزن کم کرنے کا موقع ملے۔

    Source

    #9465
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1412
    • Total Posts: 1424
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    فربہ خاتون نے اپنے وزن سے بوائے فرینڈ کی جان لے لی پنسلوانیا:‌(ویب ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا میں وزنی خاتون ونڈی تھامس نے اپنے سے نصف وزن کے دوست کو دبا کر اس کی جان لے لی۔ پولیس کے مطابق ڈیڑھ سو کلوگرام وزنی ونڈی تھامس کا اپنے دوست سے جھگڑا ہو گیا۔ جھگڑے کے وقت خاتون نشے میں تھی، خاتون نے پہلے چھری اور میز کے پائے سے دوست کو زخمی کیا اور پھر اپنے دوست کے منہ پر لیٹ کر دوست کا دم گھوٹ کر اس کو جان سے ہی مار ڈالا۔ فربہ خاتون کے دوست کینو بٹلر کا وزن صرف 54 کلو گرام تھا یعنی خاتون کے وزن سے تقریباً آدھا۔ پولیس کی جانب سے قتل کو تیسرے درجے کا قتل قرار دیتے ہوئے فرد جرم عائد کر دی گئی ہے، خاتون کو 18 سے 36 سال سزا کا امکان ہے۔ خاتون کے وکیل کا کہنا ہے کہ یہ صرف ایک حادثہ تھا، جھگڑے کے دوران ونڈی خود کو سنبھال نا سکیں اور کینو بٹلر پر گر گئیں، دم گھٹنے کی وجہ سے کینو کی موت واقع ہو گئی۔ ونڈی بٹلر کا کہنا ہے کہ انہیں جب ہوش آیا تو اندازہ ہوا کہ ان سے کیا سرزد ہو گیا، انہوں نے ایسا جان بوجھ کر نہیں کیا۔ شاید حوالات میں ان خاتون کو اپنا وزن کم کرنے کا موقع ملے۔ Source

    جب ایک 54 کلو گرام والا ڈیڑھ سو کلوگرام وزنی سے دوستی کرے گا پھر انجام تو یہ ہی ہونا تھا ۔۔۔ ویسے آپ نے مجھے کیوں قوٹ کیا اس پوسٹ پر

    :angry_smile: :angry_smile:   :angry_smile:

    #9466
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    جب ایک 54 کلو گرام والا ڈیڑھ سو کلوگرام وزنی سے دوستی کرے گا پھر انجام تو یہ ہی ہونا تھا ۔۔۔ ویسے آپ نے مجھے کیوں قوٹ کیا اس پوسٹ پر :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    نہ نہ کوئی اور مقصد نہیں تھا کوٹ کرنے کا ، اس کے علاوہ کہ آپ عورتوں کے حقوق اور ان پر مظالم کا ہفتہ منا رہی تھیں تو سوچا یہ بھی دکھا دوں کہ ہم مردوں پر کیسے کیسے ظلم ہو رہے ہیں۔

    :hilar: :hilar:

    #9467
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    #9468
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    جب ایک 54 کلو گرام والا ڈیڑھ سو کلوگرام وزنی سے دوستی کرے گا پھر انجام تو یہ ہی ہونا تھا ۔۔۔ ویسے آپ نے مجھے کیوں قوٹ کیا اس پوسٹ پر :angry_smile: :angry_smile: :angry_smile:

    پھر میں تو مرتے مرتے بچا ہوں ۔کیونکہ میں اس شہر کے تھوڑے فاضلے پر ہوں ۔

    :bhangra:

    آپ قوٹ اس لیے کیا ہے ۔کہہ وزن کم مت کریں یہ اسان طریقہ ہے بندے ٹھکانے لگانے کا ۔۔۔۔۔

    کہہ بندہ بیوی کو پیارا ہو گیا ۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 7 months, 1 week ago by  SaleemRaza.
    #9469
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    پھر میں تو مرتے مرتے بچا ہوں ۔کیونکہ میں اس شہر کے تھوڑے فاضلے پر ہوں ۔ :bhangra: آپ قوٹ اس لیے کیا ہے ۔کہہ وزن کم مت کریں یہ اسان طریقہ ہے بندے ٹھکانے لگانے کا ۔۔۔۔۔ کہہ بندہ بیوی کو پیارا ہو گیا ۔ :bigsmile:

    یہ آپ کے استاد کس کو پیارے ہوئے ہوئے ہیں ..نظر نہیں آتے

    :serious:

    #9470
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    یہ آپ کے استاد کس کو پیارے ہوئے ہوئے ہیں ..نظر نہیں آتے :serious:

    لگتا ہے ۔کیسی موئ  کے چکر میں پڑ گئے ہیں ۔۔۔اب 55 سال کا ویلا بندہ اور کرے بھی تو کیا کرے ۔۔

    :bigsmile:

    #9471
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہے

    سمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانا ہے

    .
    یہ کس کا تصور ہے یہ کس کا فسانا ہے

    جو اشک ہے آنکھوں میں تسبیح کا دانا ہے

    .
    دل سنگ ملامت کا ہر چند نشانا ہے

    دل پھر بھی مرا دل ہے دل ہی تو زمانا ہے

    .
    ہم عشق کے ماروں کا اتنا ہی فسانا ہے

    رونے کو نہیں کوئی ہنسنے کو زمانا ہے

    .
    وہ اور وفا دشمن مانیں گے نہ مانا ہے

    سب دل کی شرارت ہے آنکھوں کا بہانا ہے

    .
    شاعر ہوں میں شاعر ہوں میرا ہی زمانا ہے

    فطرت مرا آئینا قدرت مرا شانا ہے

    .
    جو ان پہ گزرتی ہے کس نے اسے جانا ہے

    اپنی ہی مصیبت ہے اپنا ہی فسانا ہے

    .
    کیا حسن نے سمجھا ہے کیا عشق نے جانا ہے

    ہم خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانا ہے

    .
    آغاز محبت ہے آنا ہے نہ جانا ہے

    اشکوں کی حکومت ہے آہوں کا زمانا ہے

    .
    آنکھوں میں نمی سی ہے چپ چپ سے وہ بیٹھے ہیں

    نازک سی نگاہوں میں نازک سا فسانا ہے

    .
    ہم درد بہ دل نالاں وہ دست بہ دل حیراں

    اے عشق تو کیا ظالم تیرا ہی زمانا ہے

    .
    یا وہ تھے خفا ہم سے یا ہم ہیں خفا ان سے

    کل ان کا زمانہ تھا آج اپنا زمانا ہے

    .
    اے عشق جنوں پیشہ ہاں عشق جنوں پیشہ

    آج ایک ستم گر کو ہنس ہنس کے رلانا ہے

    .
    تھوڑی سی اجازت بھی اے بزم گہ ہستی

    آ نکلے ہیں دم بھر کو رونا ہے رلانا ہے

    .
    یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے

    اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے

    .
    خود حسن و شباب ان کا کیا کم ہے رقیب اپنا

    جب دیکھیے اب وہ ہیں آئینہ ہے شانا ہے

    .
    تصویر کے دو رخ ہیں جاں اور غم جاناں

    اک نقش چھپانا ہے اک نقش دکھانا ہے

    .
    یہ حسن و جمال ان کا یہ عشق و شباب اپنا

    جینے کی تمنا ہے مرنے کا زمانا ہے

    .
    مجھ کو اسی دھن میں ہے ہر لحظہ بسر کرنا

    اب آئے وہ اب آئے لازم انہیں آنا ہے

    .
    خودداری و محرومی محرومی و خودداری

    اب دل کو خدا رکھے اب دل کا زمانا ہے

    .
    اشکوں کے تبسم میں آہوں کے ترنم میں

    معصوم محبت کا معصوم فسانا ہے

    آنسو تو بہت سے ہیں آنکھوں میں جگر لیکن

    بندھ جائے سو موتی ہے رہ جائے سو دانا ہے

    پچ پچ

    #9472
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہے سمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانا ہے . یہ کس کا تصور ہے یہ کس کا فسانا ہے جو اشک ہے آنکھوں میں تسبیح کا دانا ہے . دل سنگ ملامت کا ہر چند نشانا ہے دل پھر بھی مرا دل ہے دل ہی تو زمانا ہے . ہم عشق کے ماروں کا اتنا ہی فسانا ہے رونے کو نہیں کوئی ہنسنے کو زمانا ہے . وہ اور وفا دشمن مانیں گے نہ مانا ہے سب دل کی شرارت ہے آنکھوں کا بہانا ہے . شاعر ہوں میں شاعر ہوں میرا ہی زمانا ہے فطرت مرا آئینا قدرت مرا شانا ہے . جو ان پہ گزرتی ہے کس نے اسے جانا ہے اپنی ہی مصیبت ہے اپنا ہی فسانا ہے . کیا حسن نے سمجھا ہے کیا عشق نے جانا ہے ہم خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانا ہے . آغاز محبت ہے آنا ہے نہ جانا ہے اشکوں کی حکومت ہے آہوں کا زمانا ہے . آنکھوں میں نمی سی ہے چپ چپ سے وہ بیٹھے ہیں نازک سی نگاہوں میں نازک سا فسانا ہے . ہم درد بہ دل نالاں وہ دست بہ دل حیراں اے عشق تو کیا ظالم تیرا ہی زمانا ہے . یا وہ تھے خفا ہم سے یا ہم ہیں خفا ان سے کل ان کا زمانہ تھا آج اپنا زمانا ہے . اے عشق جنوں پیشہ ہاں عشق جنوں پیشہ آج ایک ستم گر کو ہنس ہنس کے رلانا ہے . تھوڑی سی اجازت بھی اے بزم گہ ہستی آ نکلے ہیں دم بھر کو رونا ہے رلانا ہے . یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجے اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے . خود حسن و شباب ان کا کیا کم ہے رقیب اپنا جب دیکھیے اب وہ ہیں آئینہ ہے شانا ہے . تصویر کے دو رخ ہیں جاں اور غم جاناں اک نقش چھپانا ہے اک نقش دکھانا ہے . یہ حسن و جمال ان کا یہ عشق و شباب اپنا جینے کی تمنا ہے مرنے کا زمانا ہے . مجھ کو اسی دھن میں ہے ہر لحظہ بسر کرنا اب آئے وہ اب آئے لازم انہیں آنا ہے . خودداری و محرومی محرومی و خودداری اب دل کو خدا رکھے اب دل کا زمانا ہے . اشکوں کے تبسم میں آہوں کے ترنم میں معصوم محبت کا معصوم فسانا ہے آنسو تو بہت سے ہیں آنکھوں میں جگر لیکن بندھ جائے سو موتی ہے رہ جائے سو دانا ہے پچ پچ

    توبہ ..توبہ

    بیچاری کہاں پھنس گئی

    #9473
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    #9474
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    #9452
    محمد عدنان اکبری نقیبی
    Participant
    Offline
    • Newbie
    • Threads: 0
    • Posts: 1
    • Total Posts: 1
    • Join Date:
      1 Mar, 2019
    • Location: Karachi

    Re: نالائقوں کی محفل

    السلام علیکم،

    آپ کی اس خوبصورت محفل میں میرا جیسا نالائق حاضر ہے۔

    #9476
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 632
    • Total Posts: 653
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: نالائقوں کی محفل

    السلام علیکم، آپ کی اس خوبصورت محفل میں میرا جیسا نالائق حاضر ہے۔

    فورم پر خوش آمدید عدنان صاحب۔

    امید ہے آپکو  یہاں کسی کے لائق ہونے کا شکوہ نہیں ہوسکے گا۔


    #9477
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    السلام علیکم، آپ کی اس خوبصورت محفل میں میرا جیسا نالائق حاضر ہے۔

    فورم پر خوش آمدید ۔۔۔

    نہ وہ رت جوانیوں کی ۔۔نہ وہ  رنگ بزم  یاراں

    وہ بہار لٹ چکی ہے ۔یہ چمن اجڑ گیا ۔اے ۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    غم حیات غم جگر غم فراق نہیں ۔

    بچھڑ گئے ہیں ۔۔تو ملنے کا بھی اشتیاق نہیں

    میری گلی سے گزرتے ہو ۔اک اجنبی کی طرح

    یہ انتقام کی سازش ہے ۔۔اتفاق نہیں ۔۔

    :thinking:

    • This reply was modified 4 months, 3 weeks ago by  SaleemRaza.
    #9478
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    فورم پر خوش آمدید ۔۔۔ نہ وہ رت جوانیوں کی ۔۔نہ وہ رنگ بزم یاراں وہ بہار لٹ چکی ہے ۔یہ چمن اجڑ گیا ۔اے ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ غم حیات غم جگر غم فراق نہیں ۔ بچھڑ گئے ہیں ۔۔تو ملنے کا بھی اشتیاق نہیں میری گلی سے گزرتے ہو ۔اک اجنبی کی طرح یہ انتقام کی سازش ہے ۔۔اتفاق نہیں ۔۔ :thinking:

    جن محفلوں میں ہمارے لیڈر نواز شریف صاحب کا مذاق اڑایا جاتا ہو ان کا مقدر اجڑنا ہی ہے بالک۔

    پاتال سے منتٰہہ تک ایک ہی صدا آرہی ہے

    میاں دے نعرے وجنے ای وجنے نیں

    دوبارہ رنگ سجنے ای سجنے نیں

    :bhangra: :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:   :bhangra:

    #9479
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    السلام علیکم، آپ کی اس خوبصورت محفل میں میرا جیسا نالائق حاضر ہے۔

    اھلا” و سہلا” یا حبیبی و رفیقی

    اگر تو اوتار میں لگی تصویر آپ کی اپنی ہے تو مجھے آج اطمینان ہوگیا ہے کہ یہاں کے بگڑے عیاش لوفروں کی آوارگیوں پر نظر رکھنے کیلئے ایک فرشتہ صفت ممبر کا فورم پر ظہور ہوا ہے۔

    #9480
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    اھلا” و سہلا” یا حبیبی و رفیقی اگر تو اوتار میں لگی تصویر آپ کی اپنی ہے تو مجھے آج اطمینان ہوگیا ہے کہ یہاں کے بگڑے عیاش لوفروں کی آوارگیوں پر نظر رکھنے کیلئے ایک فرشتہ صفت ممبر کا فورم پر ظہور ہوا ہے۔

    چلو اچھا ہوا ایک فرشتہ آگیا  ۔کیونکہ میرے نیک اعمال لکھنے والا فرشتہ تو کب کا قلم چھوڑ ہڑتال پر  چلا گیا اے ۔۔

Viewing 20 posts - 9,461 through 9,480 (of 9,566 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation