Thread: نالائقوں کی محفل

Home Forums Non Siasi نالائقوں کی محفل

This topic contains 9,654 replies, has 54 voices, and was last updated by  Atif 6 days, 11 hours ago. This post has been viewed 196303 times

Viewing 20 posts - 6,941 through 6,960 (of 9,655 total)
  • Author
    Posts
  • #6941
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    ہاہاہا۔۔۔

    اپنے بھائی صاحب تو نہلے پر دیہلا ہیں۔ لیکں مال پھر بھی کوئی اور لے اُڑا۔۔۔۔

    مرزا جی کہنے والے تو یہ بھی کہتے ہیں یہ گوڈے کی درد بھی اس ٹھڈے کی مار ہے ۔۔جو وہ لڑکی جاتے مار گئی ہے ۔۔بہرحال جتنے منھ اتنے ہی فٹے منھ ۔۔۔لوگوں کی زبان تو پکڑی نہئں جاسکتی ۔۔۔:omg:

    #6942
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: نالائقوں کی محفل

    مرزا جی کہنے والے تو یہ بھی کہتے ہیں یہ گوڈے کی درد بھی اس ٹھڈے کی مار ہے ۔۔جو وہ لڑکی جاتے مار گئی ہے ۔۔ بہرحال جتنے منھ اتنے ہی فٹے منھ ۔۔۔لوگوں کی زبان تو پکڑی نہئں جاسکتی ۔۔۔ :omg:

    صحیح کہتے ہیں آپ سلیم بھائی۔ جَنے مُنہ اُنے فِٹےمنہ۔ کدی کُتے دا مُنہ وی کِسے پھڑیا اے۔

    #6943
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    صحیح کہتے ہیں آپ سلیم بھائی۔ جَنے مُنہ اُنے فِٹےمنہ۔ کدی کُتے دا مُنہ وی کِسے پھڑیا اے۔

    کتے ہماری روزمرہ زندگی میں بہت اہمیت کے حامل ہیں جن کے بھونکنے سے راتوں کو پتہ چلتا ہے کہہ آگے انسانوں کی بستی ہے ۔۔۔۔۔۔۔شب بخیر ۔۔۔

    #6944
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: نالائقوں کی محفل

    کتے ہماری روزمرہ زندگی میں بہت اہمیت کے حامل ہیں جن کے بھونکنے سے راتوں کو پتہ چلتا ہے کہہ آگے انسانوں کی بستی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ شب بخیر ۔۔۔

    ہاں سلیم بھائی۔ اِن کُتوں کی وجہ سے رونق لگی رہتی ہے ۔ اِن کی وفاداری بھی مِثال ہے۔ کُتا جِس کا وفادار ہو اُس پر کبھی نہیں صرف دوسروں پر ہی بھونکے گا۔

    شب بخیر

    #6945
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 662
    • Total Posts: 683
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: نالائقوں کی محفل

    ایک ایسے شخص کی پوسٹ جو اپنے آپ کو مہذب کہلوانا پسند کرتا ہے Go to hell you neocon shit head along with your propaganda. Insults and labels is all what you have got. You are not capable to do much either cuz your neocon masters will kick your butt and out of their country the moment you stop dancing to their tune, you pathetic dumbwit. Roll up your theories, bend down and shove it up yours where the sun never shines.

    شرم تم کو مگر نہیں آتی

    محترم نعیم صاحب! وارننگ کے باوجود آپ مرزا صاحب کے تھریڈ” بچھیا کے پائے” پر انتہائی غیر ضروری طور پر سلیپ بٹن کا استعمال کرتے پائے گئے ہیں۔ بادی النظر میں جس کا کوئی جواز نہیں بنتا سوائے ایک معزز و فعال ممبر کو پریشان کرنے کے۔آپ سے درخواست ہے  کہ شام تک اس غیرواضح عمل کی وضاحت پیش فرمائیں بصورت دیگر آپکی اس آئی ڈی کو دیگر ممبران سے الجھنے کے جرم میں بین کرنا پڑ جائے گا۔ یہ انتظامیہ کے لئے بلاشبہ ایک ناگوار صورتحال ہوگی۔امید ہے فورم قوانین کا حوالہ دینے سےپہلے پچھلی وارننگ ذہن میں رکھتے ہوئے وضاحت کی زحمت فرمائیں گے۔

    #6946
    Naeem
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 201
    • Total Posts: 202
    • Join Date:
      10 Oct, 2017
    • Location: London

    Re: نالائقوں کی محفل

    محترم نعیم صاحب! وارننگ کے باوجود آپ مرزا صاحب کے تھریڈ” بچھیا کے پائے” پر انتہائی غیر ضروری طور پر سلیپ بٹن کا استعمال کرتے پائے گئے ہیں۔ بادی النظر میں جس کا کوئی جواز نہیں بنتا سوائے ایک معزز و فعال ممبر کو پریشان کرنے کے۔ آپ سے درخواست ہے کہ شام تک اس غیرواضح عمل کی وضاحت پیش فرمائیں بصورت دیگر آپکی اس آئی ڈی کو دیگر ممبران سے الجھنے کے جرم میں بین کرنا پڑ جائے گا۔ یہ انتظامیہ کے لئے بلاشبہ ایک ناگوار صورتحال ہوگی۔ امید ہے فورم قوانین کا حوالہ دینے سےپہلے پچھلی وارننگ ذہن میں رکھتے ہوئے وضاحت کی زحمت فرمائیں گے۔

    ماڈریٹر صاحب

    ایک مرتبہ پہلے بھی یہ سوال اٹھایا گیا تھا کے کسی نے کسی کی پوسٹ کو سلپ غیر ضروری طور پر دیا – میں نے اس وقت بھی وضاحت پیش کی تھی کے کوئی کسی کی پوسٹ کو لائک یا کچھ اور کلک کرتا ہے تو اس کا ضروری یا غیر ضروری ہونا صرف وہی شخص جانتا ہے کوئی اور نہیں. فورم پر مختلف قسم کی آپشنز دی گئی ہیں- تاکے ممیرس اگر چاہیں تو استمعال کر سکیں. آخر لائک اور تھینک دینے والوں سے کیوں ضروری اور غیر ضرروری کا سوال کیوں نہیں کیا جاتا –

    میں نے وضاحت پیش کر دی ہے – اس کا قابل قبول ہونا آپ کے لئے ضروری یا غیر ضروری ہے صرف آپ ہی کو معلوم ہے.

    #6947
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 662
    • Total Posts: 683
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: نالائقوں کی محفل

    ماڈریٹر صاحب

    ایک مرتبہ پہلے بھی یہ سوال اٹھایا گیا تھا کے کسی نے کسی کی پوسٹ کو سلپ غیر ضروری طور پر دیا – میں نے اس وقت بھی وضاحت پیش کی تھی کے کوئی کسی کی پوسٹ کو لائک یا کچھ اور کلک کرتا ہے تو اس کا ضروری یا غیر ضروری ہونا صرف وہی شخص جانتا ہے کوئی اور نہیں. فورم پر مختلف قسم کی آپشنز دی گئی ہیں- تاکے ممیرس اگر چاہیں تو استمعال کر سکیں. آخر لائک اور تھینک دینے والوں سے کیوں ضروری اور غیر ضرروری کا سوال کیوں نہیں کیا جاتا –

    میں نے وضاحت پیش کر دی ہے – اس کا قابل قبول ہونا آپ کے لئے ضروری یا غیر ضروری ہے صرف آپ ہی کو معلوم ہے.

    محترم! مجھے یہی جاننے میں دلچسپی ہے کہ کھانے پینے سے متعلق ایک تھریڈ میں آخر آپ کوسلیپ دینے کی کیا ضرورت ہے؟؟ اگر موضوع پسند نہیں تو ایک سلیپ دے کر آپ جاسکتے تھے لیکن آپ مستقل وہاں جارہے ہیں صرف سلیپ دینے۔اگر موضوع کا معاملہ ہوتا تو آپ سب کو سلیپ دیتے لیکن صرف مرزا صاحب کو سلیپ دینے کا مقصد انہیں تنگ کرنااور پرسنل ہونا معلوم ہوتا ہے۔ اسی کی وضاحت درکار تھی جو اب تک مہیا نہیں کی جاسکی۔

    #6948
    Naeem
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 201
    • Total Posts: 202
    • Join Date:
      10 Oct, 2017
    • Location: London

    Re: نالائقوں کی محفل

    محترم! مجھے یہی جاننے میں دلچسپی ہے کہ کھانے پینے سے متعلق ایک تھریڈ میں آخر آپ کوسلیپ دینے کی کیا ضرورت ہے؟؟ اگر موضوع پسند نہیں تو ایک سلیپ دے کر آپ جاسکتے تھے لیکن آپ مستقل وہاں جارہے ہیں صرف سلیپ دینے۔اگر موضوع کا معاملہ ہوتا تو آپ سب کو سلیپ دیتے لیکن صرف مرزا صاحب کو سلیپ دینے کا مقصد انہیں تنگ کرنااور پرسنل ہونا معلوم ہوتا ہے۔ اسی کی وضاحت درکار تھی جو اب تک مہیا نہیں کی جاسکی۔

    [/quo

    مجھے افسوس ہے کہ میں مزید وضاحت پیش نہ کر سکون گا -معذرت

    #6949
    Host
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 21
    • Posts: 662
    • Total Posts: 683
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: نالائقوں کی محفل

    uo

    مجھے افسوس ہے کہ میں مزید وضاحت پیش نہ کر سکون گا -معذرت

    اس صورت میں ساتھی ممبران کو بلاوجہ زچ کرنے اور انتظامیہ کی وارننگ نظرانداز کرنے کی پاداش میں دو روز کا بین قبول فرمائیں۔

    #6950
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    کبھی بی ایم ڈبلیو ۔۔کو بھی چلانا ۔۔۔۔ 525۔ یا پھر ۔۔۔۔ 740i۔۔ r ..750 لیکن آپکی چوائس اچھی ہے ۔۔۔۔ :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb: :bigthumb:

    چوائس  تو ان کی واقعی  اچھی ہے:serious:

    #6951
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    مجھے امید ہے کہ آپ نے یہ لفظ لکھ کر کسی دوست کے ساتھ اظہار یکجہتی کا عظیم مظاہرہ کیا ہے :(

    آپ کے ساتھ ہی کیا ہے …:serious:

    #6952
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    استاد جیشغل  مارے بات کی تھی ۔۔کہیں  سچی میں بیلور کو گڈی۔ نہ دے انا ۔۔کیونکہ سٹک شفٹ گاڑی چلانے کے لیے دونوں گوڈے درکار ہوتےہیں

    • This reply was modified 2 years, 1 month ago by  SaleemRaza.
    #6953
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    باوا جی ۔۔شیرازی صاحب  کے کوسنے ۔۔سنے تھے ۔۔:lol: :lol:

    #6954
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: نالائقوں کی محفل

    باوا جی ۔۔ شیرازی صاحب کے کوسنے ۔۔سنے تھے ۔۔ :lol: :lol:

    سلیم بھائی

    کچا چِٹھا تو یہاں کھولا ہے اِس لنک پر۔۔۔۔۔۔۔

    #6955
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7206
    • Total Posts: 7238
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    استاد جی شغل مارے بات کی تھی ۔۔کہیں سچی میں بیلور کو گڈی۔ نہ دے انا ۔۔کیونکہ سٹک شفٹ گاڑی چلانے کے لیے دونوں گوڈے درکار ہوتےہیں

    فکر نہ کریں گاڑی بھی دے آؤں گا اور ایک عدد گوڈا بھی۔ یار ہے اپنا :bigsmile:

    #6956
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    سلیم بھائی

    کچا چِٹھا تو یہاں کھولا ہے اِس لنک پر۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب تجزیہ پیش کیا ہے  میری نظر سے یہ تھریڈ نہیں گزرا تھا ۔۔۔۔

    #6957
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: نالائقوں کی محفل

    بہت خوب تجزیہ پیش کیا ہے میری نظر سے یہ تھریڈ نہیں گزرا تھا ۔۔۔۔

    سلیم بھائی

    اِن نیوکون مُلاؤں کا لِترانہی کے سر پر کڑکے تو مزہ ہے۔ ہم سے پنگے لیں گے تو تیار مال مِلے گا۔صرِف کمانڈو ایک آدھ اور ہو جائے تو کیا کہنے۔

    #6958
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    فکر نہ کریں گاڑی بھی دے آؤں گا اور ایک عدد گوڈا بھی۔ یار ہے اپنا :bigsmile:

    میں نے بٹ صاحب کو کہا کہہ گاڑی لینے کے چکر میں ہوں ۔۔۔۔۔اور دل کر رہا سٹک شفٹ گڈی لوں ۔۔۔یکدم ہی پریشان ہو گئے ۔۔۔کہتے ہیں سٹک شفٹ والی گاڑی سیف نہیں ہوتی ۔۔۔اگر مرنا اے تو بے شک لے لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سوچ لے ۔۔۔۔۔میں نے کافی دیر سوچھا پھر نفی میں سر مارا ۔۔۔نہیں مھجے سردی میں مرنا قبول نہیں ۔لیکن  سڑک پر ہزاروں گاڑیاں سٹک شفٹ والی ہی چلتی ہیں ۔۔۔۔۔۔اب آپ موصوف کو گاڑی چلاتے دیکھیں تو دونوں ہاتھوں سے اسٹرانگ اس مضبوطی سے پکڑے ہوتے ہیں لگتا ہے اسٹرانگ کے ساتھ لٹکے ہوئے ہئں ۔۔۔فرمانے لگے ۔۔۔جس وقت تم اسٹرانگ سے ایک ہاتھ ہٹا کر گیئر بدلنے لگے ۔۔۔تو گاڑی اس طرف سڑک کے نیچے چلی گئی ۔۔تو پھر کیا کرو گے۔۔۔۔۔۔۔:facepalm: :facepalm:   :facepalm:

    #6959
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 669
    • Posts: 12083
    • Total Posts: 12752
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    سلیم بھائی

    اِن نیوکون مُلاؤں کا لِترانہی کے سر پر کڑکے تو مزہ ہے۔ ہم سے پنگے لیں گے تو تیار مال مِلے گا۔صرِف کمانڈ ایک آدھ اور ہو جائے تو کیا کہنے۔

    بیلور کے ہی دہ بنا لیتے ہیں ۔۔۔۔فلفور تو کمانڈیو دستیاب نہیں ۔۔۔۔ خیر ہے ہمارآ تیر بھی نیم کش ہے ۔۔۔۔۔جو سینے کے  اندر ہی رہتا ہے ۔۔۔۔اور کسک بہت عرصے تک سلگت رہتی ہے ۔۔۔میں تو کل کے کوسنے پڑ ھ پڑھ کے لوٹ پوٹ ہورہا ہوں ۔۔دوسروں کو برادشت کے قطرے پلانے والے خود کو ٹیکہ لگوانا بھول گئے ۔۔۔۔۔۔اور جو آپ نے لگایا تھا ۔۔وہ تو لڑ ہی گیا  تھا ۔۔۔۔۔۔۔:lol: :lol:

    #6960
    Sohail Ejaz Mirza
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 61
    • Posts: 2180
    • Total Posts: 2241
    • Join Date:
      28 Oct, 2017
    • Location: Middle East

    Re: نالائقوں کی محفل

    بیلور کے ہی دہ بنا لیتے ہیں ۔۔۔۔فلفور تو کمانڈیو دستیاب نہیں ۔۔۔۔ خیر ہے ہمارآ تیر بھی نیم کش ہے ۔۔۔۔۔جو سینے کے اندر ہی رہتا ہے ۔۔۔۔اور کسک بہت عرصے تک سلگت رہتی ہے ۔۔۔میں تو کل کے کوسنے پڑ ھ پڑھ کے لوٹ پوٹ ہورہا ہوں ۔۔دوسروں کو برادشت کے قطرے پلانے والے خود کو ٹیکہ لگوانا بھول گئے ۔۔۔۔۔۔اور جو آپ نے لگایا تھا ۔۔وہ تو لڑ ہی گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ :lol: :lol:

    میں جب سے یہاں آیا اُس کی طرف سے کیا کیا اٹیک نہیں آئے۔ اب جب جواب دیا تو میرے دوبارہ زندہ ہو جانے کا کوسنا کوس رہا ہے۔

Viewing 20 posts - 6,941 through 6,960 (of 9,655 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!