Thread: نالائقوں کی محفل

Home Forums Non Siasi نالائقوں کی محفل

This topic contains 9,565 replies, has 52 voices, and was last updated by  nayab 18 hours, 23 minutes ago. This post has been viewed 163911 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 9,566 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    آپ کا جبڑا نہ دکھ جائے ..اس لئے کم بول رہی ہوں :serious:

    رضا بہت خوش ہے اس تھریڈ سے۔ ان کی باتوں سے ایسے لگ رہا ہے جیسا انہوں نے نیا مکان خریدا ہو:bigsmile:

    #42
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    آپ کا جبڑا نہ دکھ جائے ..اس لئے کم بول رہی ہوں :serious:

    رضا بھائی سے میری فون پر بات ہوئی

    #43
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    رضا بہت خوش ہے اس تھریڈ سے۔ ان کی باتوں سے ایسے لگ رہا ہے جیسا انہوں نے نیا مکان خریدا ہو :bigsmile:

    کیوں نہ خوش ہونگے ..ان کی ہی تجویز تھی ..نام بھی ان کا ہی تجویز کردہ ہے ..نیا مکان ہی ہوا نہ:)

    #44
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    رضا بھائی سے میری فون پر بات ہوئی

    آپ خوش قسمت ہیں ..مجھے تو اپنا اتا پتا بھی گول مول دیتے ہیں:serious:

    #45
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    آپ خوش قسمت ہیں ..مجھے تو اپنا اتا پتا بھی گول مول دیتے ہیں :serious:

    آپ کو تو اس لئے نہیں بتاتے کہ آپ شاید ہمسائی ہی ہونگیں۔ اور بیلور بھائی کی سن لی ھو گی کی بچ کے رہو یہ روزہ ہمیشہ ہمساؤں کے گھر کھولتی ہے:lol:

    #46
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    آپ کو تو اس لئے نہیں بتاتے کہ آپ شاید ہمسائی ہی ہونگیں۔ اور بیلور بھائی کی سن لی ھو گی کی بچ کے رہو یہ روزہ ہمیشہ ہمساؤں کے گھر کھولتی ہے :lol:

    یہ ہی تو:serious:

    #47
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    کیوں نہ خوش ہونگے ..ان کی ہی تجویز تھی ..نام بھی ان کا ہی تجویز کردہ ہے .. نیا مکان ہی ہوا نہ :)

    ہاں تو عرض کیا کرنی تھی (رضا کے مطابق کونسی عرضی دینی ہے

    #48
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    ہاں تو عرض کیا کرنی تھی (رضا کے مطابق کونسی عرضی دینی ہے

    چھٹی چاہئے .وہ بھی پورے تین دن کی

    #49
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    چھٹی چاہئے . وہ بھی پورے تین دن کی

    یہ کیا بات ہوئی۔اس ہائی سیزن میں چھٹی وٹی نہیں مل سکتی:bigsmile: کیوں کہاں کی تیاری ہے

    #50
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    یہ کیا بات ہوئی۔اس ہائی سیزن میں چھٹی وٹی نہیں مل سکتی :bigsmile: کیوں کہاں کی تیاری ہے

    تبھی بتا کر جا رہی ہوں …تاکہ میری غیر موجودگی میں کوئی میرے خلاف پرچہ نہ کٹوا دے

    #51
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    تبھی بتا کر جا رہی ہوں …تاکہ میری غیر موجودگی میں کوئی میرے خلاف پرچہ نہ کٹوا دے

    :bigsmile:   اچھا ہے بتا دیا ورنہ رضا بھائی نے تو نیشنل ٹی وی پر اشتہار دے دینا تھا۔

    #52
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    یہ کیا بات ہوئی۔اس ہائی سیزن میں چھٹی وٹی نہیں مل سکتی :bigsmile: کیوں کہاں کی تیاری ہے

    آج سارا دن بلا وجہ بیکنگ نہیں کی ہے …وہ بھی سکریچ سے ..بہت مزے کے کیک اور کوکیز بنائی  ہیں.ویکیشن  کا ارادہ ہے ..

    #53
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    :bigsmile: اچھا ہے بتا دیا ورنہ رضا بھائی نے تو نیشنل ٹی وی پر اشتہار دے دینا تھا۔

    بس انہیں یہ نہ بتانا کہ میں نے مزے کے کیک کوکیز بنائی  ہیں ..

    #54
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    آج سارا دن بلا وجہ بیکنگ نہیں کی ہے …وہ بھی سکریچ سے ..بہت مزے کے کیک اور کوکیز بنائی ہیں .ویکیشن کا ارادہ ہے ..

    :bigsmile:  آپ اس طرح کریں یہ کیک اور کوکیز ہمارے پاس چھوڑ جائیں اور آپ ویکیشن پر ہو آئیں واپس آئیں گیں تو آپ کا حصہ آپ کے لئے پڑا ہوگا۔ویسے میرا بھی ارادہ بن رہا ہے نیویارک، سی ایٹل اور وینکوور کا۔ وینکوور میں چھوٹی بہن کو وزٹ کرنے کا۔

    #55
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    :bigsmile: آپ اس طرح کریں یہ کیک اور کوکیز ہمارے پاس چھوڑ جائیں اور آپ ویکیشن پر ہو آئیں واپس آئیں گیں تو آپ کا حصہ آپ کے لئے پڑا ہوگا۔ ویسے میرا بھی ارادہ بن رہا ہے نیویارک، سی ایٹل اور وینکوور کا۔ وینکوور میں چھوٹی بہن کو وزٹ کرنے کا۔

    ضرور چھوڑ جاتی .لیکن باقیوں کے خواب ٹوٹ جائیں گے جو میں ان کو دکھا چکی ..ویسے کاش میں آپ کو بنا کر دے سکتی …بدلے میں تعریف بٹورتی ..ضرور آئیں ..گرمیوں میں تو یہاں سب خوبصورت ہوتا ہے ..وزٹ کرنے کا بہترین وقت ..میرا ارادہ سے کیا مطلب ؟فیملی نہیں لا رہے  ..یا آپ بھی اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ویکیشن  وہی اچھا جو سپاؤس کے بغیر ہو:bigsmile:

    #56
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    ضرور چھوڑ جاتی .لیکن باقیوں کے خواب ٹوٹ جائیں گے جو میں ان کو دکھا چکی .. ویسے کاش میں آپ کو بنا کر دے سکتی … بدلے میں تعریف بٹورتی .. ضرور آئیں ..گرمیوں میں تو یہاں سب خوبصورت ہوتا ہے ..وزٹ کرنے کا بہترین وقت .. میرا ارادہ سے کیا مطلب ؟ فیملی نہیں لا رہے ..یا آپ بھی اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ویکیشن وہی اچھا جو سپاؤس کے بغیر ہو :bigsmile:

    ہاہا ہا ۔سپاؤس کا میں آپ کو بتا چکا ہوں۔ ویسے ابھی بات پکی نہیں۔ صبح شام کام میں لگا ہوں،نمٹا لیا تو نکلوں گا بیٹی کے ساتھ۔

    #57
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    ہاہا ہا ۔ سپاؤس کا میں آپ کو بتا چکا ہوں۔ ویسے ابھی بات پکی نہیں۔ صبح شام کام میں لگا ہوں،نمٹا لیا تو نکلوں گا بیٹی کے ساتھ۔

    اتنے  ڈھیر سے کام کے بعد تو ویکیشن حق بنتا ہے ..ساری تھکن دور ہو جاتی ہے اور بندہ فریش  ہو کر دوبارہ کام میں جت جاتا ہے .ویسے میری ویکیشن پاکستان یاترا ہوتی ہے

    • This reply was modified 2 years ago by  نادان.
    #58
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    اتنے ڈھیر سے کام کے بعد تو ویکیشن حق بنتا ہے ..ساری تھکن دور ہو جاتی ہے اور بندہ فریش ہو کر دوبارہ کام میں جت جاتا ہے . ویسے میری ویکیشن پاکستان یاترا ہوتی ہے

    پاکستان تو میرا پکا ہے اکتوبر میں ۔ آجکل تو گرمی ناقابلِ برداشت ہےوالدین کے پاس تین چار ہفتے گزاروں گا۔

    #59
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    تبھی بتا کر جا رہی ہوں …تاکہ میری غیر موجودگی میں کوئی میرے خلاف پرچہ نہ کٹوا دے

    جی بلکل چھٹی پر جاہیں ۔۔۔خیر  نال جاہئں ۔آور خیر نال آہیں ۔۔۔۔۔میں ڈر گیا تھا شائد میرا خلاف کوئی ایف آئی آ کٹوا دی گئی ائے ۔۔۔

    #60
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    پاکستان تو میرا پکا ہے اکتوبر میں ۔ آجکل تو گرمی ناقابلِ برداشت ہے والدین کے پاس تین چار ہفتے گزاروں گا۔

    ویسے اچھے موسم میں ہی جانا چاہئے ..تاکہ صحیح کا انجوئے کریں .والدین کو بہت وقت دیجئے گا ..میرا سلام بھی ..بدلے میں میرے لئے بہت سی دعائیں  لائیے  گا ..خاص طور پر ماں جی کی طرف سے

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 9,566 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation