Thread: نالائقوں کی محفل

Home Forums Non Siasi نالائقوں کی محفل

This topic contains 9,565 replies, has 52 voices, and was last updated by  nayab 18 hours, 33 minutes ago. This post has been viewed 163925 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 9,566 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    نادان جی ۔۔ آپکئ بڑی نوازش۔ آپ نے میری دلی خواہش پوری کردی ہے ۔۔ کم از کم ۔۔ہم طنز تو برداشت کر لیتے ہیں ۔۔۔لیکن طعنے برادشت نہیں ہوتے ۔۔۔ اب اظہاریکجتی کے لیے سب ہی نالایق بنیں گے ۔۔۔لیکن خدا شاہد ہے ۔۔جتنا نقصان عرض پاک کو ان ۔۔پڑھے لکھوں نے پہناپا ہے ۔۔اس کا تہائی نقصان بھی ان پڑھ طبقے نہیں پہنچایا۔۔۔۔۔۔اب اس فورم پر دیکھ لیں میرے جیسے ان پڑھ جلد ہی دوسرے کی بات سے اتفاق کر جاتے ہیں ۔۔۔لیکن اس کے برعکس پڑے لکھے ۔۔ایک ہاتھ میں تلوار ۔۔۔اور دوسرے ہاتھ میں شلوار تھا۔مے ۔۔جنگ جدول میں برسرپیکار نظر آہیں گے ۔۔۔۔مھجے فحر ہے ان پڑھ ہونے کے ناطے کسی کی تضحیک نہیں کر سکا۔۔۔۔اور یہ میرے ہر خدا کا بڑا رحم ہے ۔۔۔ اور مھجے وہ جیت نہیں چاہئے۔ جس میں کسی کی ہار ہو ۔۔۔ یہ تھریڈ ہمارا ہے ۔۔۔اور اب ہم جیسے شریفوں کو بد معاش بننے پر مجبور نہ کیا جائے ۔۔۔ :bigsmile:

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    #22
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    زیادہ شریف نہ بنیں ۔ جے آئی ٹی نے بلا لینا ہے :bigsmile:

    بلائے گا کون ؟

    #23
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 420
    • Total Posts: 431
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    #24
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    کچھ مصروفیات اور سفری سلسلے کی وجہ سے فورم پر بس کوئیک سی انٹری ہو رہی ہے ، میں تو سوچ رہا تھا کے بلی کی گردن میں گھنٹی بندھ چکی ہو گی پر نادان یہ انجان نے تو آپ کو بھی کنارے پر بیٹھا چھوڑا ہے

    بس جی ..ان لوگوں کا ہر وقت کو رونا نہیں دیکھا گیا .کسی کو گلہ  کے آف ٹاپک گفتگو ہو رہی ہے .کوئی کہتا ہمیں ہزار پیجیز  سکرول کرنے پڑتے ہیں ..نازک انگلیاں تھک جاتی ہیں ..تب جا کر انہیں اپنے مطلب کی پوسٹ ملتی ہے ..اب ہر کوئی ہمارے جیسا مہان تو ہے نہیں ..کہ سب کی ہر قسم کی گفتنی ، نا گفتنی ،  پوسٹیں خوش دلی سے پڑھتے ہیں ..لائیک شاییک  بھی دے دیتے ہیں ..کوٹ کر کے جواب بھی دے دیتے ہیں …..نا گفتنی پر شرما کر نکل لیتے ہیں ..لیکن کیونکہ بالغوں کا فورم ہے ..اعتراض نہیں کرتے …ہم تو ویسے بھی جنگوں میں پانی پلانے والے لوگوں میں سے ہیںلیکن شامی جی ..ایسی بھی کیا مصروفیت ..کہ ہم دوستوں کے ساتھ گھڑی  دو گھڑی  بھی نہ بیٹھا جائے ..سلام کرنے ہی آ جایا کریں ..آخر کو آپ بانیوں  میں سے ہیں [email protected]دیکھ لو ..رضا ..مجھے زیادہ بولنے کی عادت نہیں ہے:serious:

    • This reply was modified 2 years ago by  نادان.
    #25
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 420
    • Total Posts: 431
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    Non Siasi Chat jaisa Thread ???

     بھتیجے نواب۔ کہیں یہ سیاست پکے والے تریڈ کی با ت تو نہیں کر رہے۔ اس تریڈ کا موجد ایک عجیب وغریب مخلو ق کا باشندہ ہے یا تھا آج کل غائب کافی عرصے سے۔کچھ اسکا اتاپتا ہے کہ کہاں پایا جاتاہے۔

    #26
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    ویلکم چا چو جی ..مجھے پتا تھا کہ آپ ہمیں  اکیلا نہیں چھوڑیں گے …شکریہ:rock:

    • This reply was modified 2 years ago by  نادان.
    #27
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 420
    • Total Posts: 431
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    ویلکم چا چو جی ..مجھے پتا تھا کہ آپ ہمیں اکیلا نہیں چھوڑیں گے … شکریہ :rock:

    کبھی ایسا سوچنا بھی مت کہ چاچو اپنی بھتیجی کو لاوارث  چھوڑ کے جائکا۔چاچو کا تعاون 24/7  ٹائم موجود ہے سب ذرہ دیر ساویر ہو جا سکتی

    #28
    آپکا اپنا چاچو
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 420
    • Total Posts: 431
    • Join Date:
      20 May, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    :bigsmile:

    بھتیجے۔ یہ  ہم جیسےغریب غربہ کا تریڈ جناب جیسا امیر قابیر کا یہاں کا کیا کام :cwl:

    #29
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    بلائے گا کون ؟

    ہماری جے آئی ٹی تو آپ ہی ہیں۔ کیوں باوا جی؟

    #30
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    ہماری جے آئی ٹی تو آپ ہی ہیں۔ کیوں باوا جی؟

    تو پھر تو سیاں  بھئے کوتوال والا معاملہ ہو گا

    #31
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    بس جی ..ان لوگوں کا ہر وقت کو رونا نہیں دیکھا گیا . کسی کو گلہ کے آف ٹاپک گفتگو ہو رہی ہے . کوئی کہتا ہمیں ہزار پیجیز سکرول کرنے پڑتے ہیں ..نازک انگلیاں تھک جاتی ہیں ..تب جا کر انہیں اپنے مطلب کی پوسٹ ملتی ہے .. اب ہر کوئی ہمارے جیسا مہان تو ہے نہیں ..کہ سب کی ہر قسم کی گفتنی ، نا گفتنی ، پوسٹیں خوش دلی سے پڑھتے ہیں ..لائیک شاییک بھی دے دیتے ہیں ..کوٹ کر کے جواب بھی دے دیتے ہیں …..نا گفتنی پر شرما کر نکل لیتے ہیں ..لیکن کیونکہ بالغوں کا فورم ہے ..اعتراض نہیں کرتے … ہم تو ویسے بھی جنگوں میں پانی پلانے والے لوگوں میں سے ہیں لیکن شامی جی ..ایسی بھی کیا مصروفیت ..کہ ہم دوستوں کے ساتھ گھڑی دو گھڑی بھی نہ بیٹھا جائے .. سلام کرنے ہی آ جایا کریں ..آخر کو آپ بانیوں میں سے ہیں . Saleemraza دیکھ لو ..رضا ..مجھے زیادہ بولنے کی عادت نہیں ہے :serious:

    :facepalm: :o   :facepalm:   :o   :o   :oOMGمیرا تو پڑھکر جبڑا درد کرنے لگ گیا ہے ۔۔۔

    • This reply was modified 2 years ago by  SaleemRaza.
    #32
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    ہماری جے آئی ٹی تو آپ ہی ہیں۔ کیوں باوا جی؟
    :facepalm: :o :facepalm: :o :o :o OMG

    ایک عرض کرنی ہے

    #33
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    :facepalm: :o :facepalm: :o :o :o OMG میرا تو پڑھکر جبڑا درد کرنے لگ گیا ہے ۔۔۔

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:   :lol:

    #34
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    ایک عرض کرنی ہے

    کتنی دفعہ کہا ہے پوچھا مت کریں ۔۔۔۔کہہ دیا کریں ۔۔کوئی کانچ کا بنا ہوا  نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔دوستوں کی ہر بات سہنے کا سلقہ آتا ہے ۔۔۔چلایں گولئ

    #35
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

    قوٹ کرتی ہیں ۔۔تو کچھ لکھیں بھی ۔۔ناں ۔۔۔

    #36
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    کتنی دفعہ کہا ہے پوچھا مت کریں ۔۔۔۔کہہ دیا کریں ۔۔کوئی کانچ کا بنا ہوا نہیں ہوں ۔۔۔۔۔۔دوستوں کی ہر بات سہنے کا سلقہ آتا ہے ۔۔۔ چلایں گولئ

    ایک  عرضی  دینی ہے

    #37
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    قوٹ کرتی ہیں ۔۔تو کچھ لکھیں بھی ۔۔ناں ۔۔۔

    ہنسی چھوٹ  گئی ..کیا لکھتی:lol:

    #38
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 661
    • Posts: 11809
    • Total Posts: 12470
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: نالائقوں کی محفل

    ایک عرضی دینی ہے

    کس کو عرضی دینی ہے ۔۔۔اب یہ بےچارگی چھوڑیں ۔۔یہ  دھاگہ ہمارا ہے ۔۔حکم چلایں۔۔

    #39
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 31
    • Posts: 6911
    • Total Posts: 6942
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: نالائقوں کی محفل

    ایک عرض کرنی ہے

    حکم ٖفرمائیے

    #40
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13630
    • Total Posts: 13695
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نالائقوں کی محفل

    کس کو عرضی دینی ہے ۔۔۔اب یہ بےچارگی چھوڑیں ۔۔یہ دھاگہ ہمارا ہے ۔۔حکم چلایں۔۔

    آپ کا جبڑا  نہ دکھ جائے ..اس لئے کم بول رہی ہوں:serious:

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 9,566 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation