Thread: نادان ۔ ایک اور غم

Home Forums Non Siasi نادان ۔ ایک اور غم

This topic contains 47 replies, has 26 voices, and was last updated by  نادان 1 month, 3 weeks ago. This post has been viewed 1310 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 48 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5464
    • Total Posts: 5527
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    انا للہِ و انا علیہ الراجعون

    speechless :(

    #22
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 316
    • Posts: 7146
    • Total Posts: 7462
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    نادان کا دکھ نادان ہی جان سکتی ہے ہم تو بس افسوس کا اظہار کرسکتے ہیں، دراصل نادان کی امی اور بھای اور پھر ان کے ابا سب کے سب ان سے بہت پیار کرنے والے رشتے تھے ، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس مہربان لڑکی کو اب مزید کسی بھی آزمائش میں نہ ڈالے اور اس غم کے بعد اب کوی غم نہیں بلکہ خوشیاں ہی خوشیاں نصیب فرماے آمین

    اللہ تعالی کے کامون میں کسی کا دخل نہیں حتی کہ جو خدا کو نہیں مانتے وہ بھی اپنی بے بسی کا اظہارکررہے ہیں

    میں تو ایک بات جانتا ہوں کہ کبھی بھی خدا تعالی کی رحمتوں سے مایوس نہیں ہونا چاہئے، غموں اور آزمائشوں سے سب سے زیادہ واسطہ انبیا کو پڑتا ہے جو اللہ کو سب سے زیادہ عزیر ہوتے ہیں اس لئے میں سمجھتا ہوں کہ نادان کیلئے ضرور اللہ تعالی نے بہت ساری خوشیاں اس آزمائش کے بعد مقدر کرچھوڑی ہیں جو اس کو جلد ملنے والی ہیں

    #23
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 111
    • Posts: 2172
    • Total Posts: 2283
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    الله آپ کے والد کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کو ان کی جدائی سہنے کی ہمت دے – ایک بیٹی کا باپ ہونے کے ناتے میں باپ بیٹی کے رشتے کی گہرائی سمجھ سکتا ہوں – الله آپ کے دل میں ان کی یادوں کو ہیمشہ زندہ رکھے –

    نادان

    #24
    Musician
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 1
    • Posts: 592
    • Total Posts: 593
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    ناداں

    آپ کے غم میں شریک ہوں – خدا آپ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی طاقت عطا کرے- امین

    #25
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1370
    • Total Posts: 1382
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    نادان صاحبہ میرے پاس وہ الفاظ نہیں کہ جنکو استعمال کر کے میں آپ سے افسوس کا اظہار کر سکوں- بس دعا کر سکتا ہوں کہ الله آپ کے والد صاحب کی مغفرت فرمائے اور انکو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے. اور آپ کو مزید صدمات سے بچائے – آمین

    #26
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1388
    • Total Posts: 1400
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    انا للہِ و انا علیہ الراجعون۔

    اللہ تعالی آپ کو صبر  اور آپ کے والد صاحب  کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے

    یہ ایک نہت بڑا لوس ہے میرے پاس الفاظ نہیں کہ کیسے تسلی دوں اللہ آپ کی فمیلی پر رحم کرے

    آمین

    نادان

    #27
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3790
    • Total Posts: 4227
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    نادان

    Nadan ji …

    aap mujhe do teen din se bohut yaad aa rahi hain

    pata nahi kis ki nazar lag gayi hai

    mujhe aap din main kayi kayi baar yaad aati hain

    #28
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 518
    • Total Posts: 530
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    بہت افسوس ہوا۔ اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ آمین 

    #29
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13629
    • Total Posts: 13694
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    آپ تمام ممبران کا بہت بہت شکریہ کہ میری اس غم کی گھڑی  میں آپ ساتھ تھے ..الله آپ کو اس کا اجر دے …نقصان تو بہت ہو گیا ..ازالہ ہو نہیں سکتا ..سوائے صبر کرنے کے

    #30
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3790
    • Total Posts: 4227
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    آپ تمام ممبران کا بہت بہت شکریہ کہ میری اس غم کی گھڑی میں آپ ساتھ تھے ..الله آپ کو اس کا اجر دے …نقصان تو بہت ہو گیا ..ازالہ ہو نہیں سکتا ..سوائے صبر کرنے کے

    aap nahi thin to main bhi bohut beemar ho gaya

    #31
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5464
    • Total Posts: 5527
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    آپ تمام ممبران کا بہت بہت شکریہ کہ میری اس غم کی گھڑی میں آپ ساتھ تھے ..الله آپ کو اس کا اجر دے …نقصان تو بہت ہو گیا ..ازالہ ہو نہیں سکتا ..سوائے صبر کرنے کے

    خوشی ہوئی آپ کو واپس دیکھ کے ، آتی رہا کریں

    #32
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13629
    • Total Posts: 13694
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    خوشی ہوئی آپ کو واپس دیکھ کے ، آتی رہا کریں

    جب تک میرامسلہ

    حل نہیں ہوتا

    نہیں لکھ سکتی

    #33
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3790
    • Total Posts: 4227
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    جب تک میرامسلہ حل نہیں ہوتا نہیں لکھ سکتی

    koon sa masla ???

    #34
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3790
    • Total Posts: 4227
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    جب تک میرامسلہ حل نہیں ہوتا نہیں لکھ سکتی

    Post no 30 par aap se maafi chahta hoon

    darasal aaj kal mera dimagh kaam nahi kar raha

    #35
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5464
    • Total Posts: 5527
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    جب تک میرامسلہ حل نہیں ہوتا نہیں لکھ سکتی

    ہو سکتا ہے آتے رہنا مسائل کے حل میں کچھ مدد کر سکے

    #36
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 63
    • Posts: 5464
    • Total Posts: 5527
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    Post no 30 par aap se maafi chahta hoon darasal aaj kal mera dimagh kaam nahi kar raha

    عزیز من “آجکل ” لکھنے کی ضرورت نہیں تھی ویسے

    #37
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3790
    • Total Posts: 4227
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    عزیز من “آجکل ” لکھنے کی ضرورت نہیں تھی ویسے

    :angry_smile:

    #38
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13629
    • Total Posts: 13694
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    ہو سکتا ہے آتے رہنا مسائل کے حل میں کچھ مدد کر سکے

    لگتا ہے مسلہ  حل کر ہی لیا .الله کا شکر ہے ..اور یہ کمال میرا ہی ہے ..بقلم خود

    #39
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13629
    • Total Posts: 13694
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    aap nahi thin to main bhi bohut beemar ho gaya

    اپنا خیال رکھا کریں

    #41
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 13629
    • Total Posts: 13694
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: نادان ۔ ایک اور غم

    آپ کے پاس کریلے گوشت کی کوئی ریسیپی ہے؟

    ہے

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 48 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation