Thread: میں ہندوستان ہوں اور شرمندہ ہوں، کرینہ کپور خان

Home Forums Internationl News میں ہندوستان ہوں اور شرمندہ ہوں، کرینہ کپور خان

This topic contains 49 replies, has 13 voices, and was last updated by  Shirazi 1 year, 9 months ago. This post has been viewed 1468 times

Viewing 10 posts - 41 through 50 (of 50 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میں ہندوستان ہوں اور شرمندہ ہوں، کرینہ کپور خان

    Ok bro. I will not use gali again but believe me they are bastards.

    :doh:

    #42
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میں ہندوستان ہوں اور شرمندہ ہوں، کرینہ کپور خان

    کون سا ؟ رانا ثنا ؟

    :o

    #43
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میں ہندوستان ہوں اور شرمندہ ہوں، کرینہ کپور خان

    ہندوستان میں سماجی اور سیاسی طور پر جو ہو رہا ہے وہ انتہائی غلط ہے

    #44
    shahidabassi
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 32
    • Posts: 7197
    • Total Posts: 7229
    • Join Date:
      5 Apr, 2017

    Re: میں ہندوستان ہوں اور شرمندہ ہوں، کرینہ کپور خان

    ہندوستان میں سماجی اور سیاسی طور پر جو ہو رہا ہے وہ انتہائی غلط ہے

    آجکل تو انڈیا شاید دنیا کی سب سے سخت گیر اور بڑی بنیادپرست سوسائٹی ہے۔ آج انڈیا امریکہ مخالف ملک ہوتا تو ویسٹرن میڈیا انڈین سیاسی اور سماجی صورتِ حال کو ادھیڑ کے رکھ چکا ہوتا۔ میرے خیال میں پورا برِصغیر ہی اس بنیاد پرستی کا گہوارہ بن چکا ہے اور نیوکلئیر پاورز ہوتے ہوئے یہ خطہ بس ایک چھوٹی سی چنگاری کی مار ہے۔

    #45
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میں ہندوستان ہوں اور شرمندہ ہوں، کرینہ کپور خان

    So you think i m having affair with kareena so will get angry to discuss her? Try getting some intelect son.

    چیتا بھائی ناراض کیوں ہوتے ہو کرینہ اتنی بری لگتی ہے تو چلو دونوں بھائی دعا کرتے ہیں کہ جس جس پاکستانی کا ان بد ذات ہندوستانی اداکاراؤں سے ماضی یا حال میں چکر رہا ہے تو آج ہی ان کے جسم پر کیڑے پڑیں ان کے گھر کا اے سی اور گیزر خراب ہوجاے

    :bigsmile: :bigsmile:

    #46
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میں ہندوستان ہوں اور شرمندہ ہوں، کرینہ کپور خان

    آجکل تو انڈیا شاید دنیا کی سب سے سخت گیر اور بڑی بنیادپرست سوسائٹی ہے۔ آج انڈیا امریکہ مخالف ملک ہوتا تو ویسٹرن میڈیا انڈین سیاسی اور سماجی صورتِ حال کو ادھیڑ کے رکھ چکا ہوتا۔ میرے خیال میں پورا برِصغیر ہی اس بنیاد پرستی کا گہوارہ بن چکا ہے اور نیوکلئیر پاورز ہوتے ہوئے یہ خطہ بس ایک چھوٹی سی چنگاری کی مار ہے۔

    جو معاشرہ بھی انتہا پسندی چاہے وہ مذہبی ہو، سماجی ہو سیاسی ہو لسانی ہو پر کاربند ہو تو وہ اس کی تباہ کاریوں کا مشاھدہ کرے گا ان ناسوروں سے چھٹکارہ کسی ویسٹرن ایسٹرن سند سے زیادہ اپنی فلاح کے لئے حاصل کرنا ہوگا

    #47
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 698
    • Posts: 7766
    • Total Posts: 8464
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: میں ہندوستان ہوں اور شرمندہ ہوں، کرینہ کپور خان

    ویسے اتنی باریکی سے تو ہم نے بھی نہی دیکھا ؟ آپ کو کیسے لگا کے آپ کے بچپن سے ان میں کوئی تبدیلی نہی آئی ؟

    To be honest. What are the reasons behind admiring this mata ji. She is same since my childhood.
    #48
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: میں ہندوستان ہوں اور شرمندہ ہوں، کرینہ کپور خان

    عجیب بات ہے ..جو آزادی آپ مجھ سے اپنے اور آوروں کے لئے مانگ رہے ہیں ..مجھے دینے کو تیار نہیں … اس دو عملی کو کیا کہئے میں تو الله کا حکم مان کر اچھائی کی تلقین اور برائی سے روک رہی ہوں … اب فرمائیں ..میں آپ کی سنوں یا الله کی :thinking:

    میں نےتو آزادی کبھی نہیں مانگی یہ میرا پیدائشی حق ھے اور جو میرا حق ھے اگر اسکی تلفی ھو گی تو احتجاج کروں گا ،منت ترلے نہیں

    اب ایک فرد خود کو مولانا طارق جمیل سمجھ کر ایک ھی بات کی بار بار تکرار کرتا رھے تاکہ ایمان کی دل پر پکی ویلڈنگ ھو جائے یہ بھی ٹھیک نہیں

    اچھائی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کی بھی حدود وقیود متعین اور درجات ھیں

    کیا ایسے ھو سکتا ھے کہ اگر کوئی فرد اپنی بیوی پر ظلم کر رھا ھو تو اس اصول کو سامنے رکھتے ھوئے اسے اچھائی کی تلقین کرنے نکل پڑوں اور اس وقت تک اسکے گلے پڑا رھوں جب تک وہ ناک رگڑ کر اپنے گناہ سے تائب اور کلمہ شہادت پڑھ کر دوبارہ اپنے نکاح کی تجدید نہ کرلے

    بقول آپکے اب اللہ نے اسکا حکم دے رکھا ھے لیکن میں کم از کم یہ بیوقوفی نہیں کروں گا کیونکہ یہ میرے دائرہ اختیار سے باھر ھے ،ھاں دل میں اس عمل کو برا جاننےمیں کوئی قباحت نہیں

    #49
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1489
    • Total Posts: 1517
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: میں ہندوستان ہوں اور شرمندہ ہوں، کرینہ کپور خان

    نادان

    Some people are beyond repair like ME!

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  Anjaan.
    #50
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 169
    • Posts: 2197
    • Total Posts: 2366
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: میں ہندوستان ہوں اور شرمندہ ہوں، کرینہ کپور خان

    شیرازی جی

    :doh:

    جس بندے نے ایٹم پھاڑا تھا اس لئے نہیں کہ اس سے انسانیت کو فوائد ملنے کی بجاے ایٹم بم ملیں، ملک دو لخت کیا تھا اچھی نیت سے مگر ایٹم کی طرح اس کو ہر مخالف پاکستان نے استعمال کیا تو اس میں جناح کا کیا قصور؟

    In exploding atom bomb, in dividing India or in raping and killing minors it’s hard to find any positive. But I applaud your optimism. You are trying hard to find something positive there.

Viewing 10 posts - 41 through 50 (of 50 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!