Thread: میں کیا کرتا

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں میں کیا کرتا

This topic contains 9 replies, has 6 voices, and was last updated by  SaleemRaza 6 months, 1 week ago. This post has been viewed 290 times

Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میں کیا کرتا

    راۓ دینا ، مشورہ دینا ، تنقید کرنا اور خاص طور پر میدان سے باہر بیٹھ کر کرنا اکثر بہت آسان ہوتا ہے اور اس کی تازہ مثال حکومت وقت کے اقدامات یا غیر اقدامات پر ہماری مسلسل راۓ دینے کی بے پناہ خداد صلاحیت میں نظر آتی ہے .

    کبھی کبھی ( بہت ہی کبھی کبھی کیونکہ مسلسل سوچنا میرے بس کی بات نہ تھی نہ ہے اور نہ ہوگی ) کیے اگر میں اس شخص کی جگہہ ہوتا جس پر میں تنقید کر رہا ہوں یا راۓ دے رہا ہوں تو خود کیا کرتا .

    کتنے ہیں جو حکومت میں آ کر قرضہ نہ لیتے. کتنے ہیں جو دوسری سیاسی جماعتوں کا سہارا لے کر حکومت نہ بناتے ، کتنے ہیں جو حزب مخالف کو دبا کر نہ رکھتے . کتنے ہیں جو کچھ اور طاقتور قوتوں سے بنا کر نہ رکھتے

    لفاظی اور وہ بھی ایک مشین کے پردے پر لکھنا اور ایک بہت ہی مشکل ماحول، مضطرب معاشرے اور متحارب مرکزوں کے درمیان رہ کر حکومت چلانا میں بہت فرق ہے . یہاں اپنے گھر نہیں چل پتے، اپنے ماتحتوں سے کام لینا مشکل ہو جاتا ہے اور ہم ہیں کے اپنے میں سے ہی نمودار ہوے لوگوں سے تصوراتی اور رومانوی امیدیں لگا بیٹھتے ہیں

    #2
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں کیا کرتا

    ٹھیک کہا آپ نے

    ۔

    لیکن آپ کسی نونی کو اس بات سے قائل نہیں کر سکتے

    :)

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by  Shah G.
    #3
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1816
    • Total Posts: 1912
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: میں کیا کرتا

    بھائی جی بہت عمدہ اور نپے تلے سوالات ہیں

    حقیقت کی نگاہ سے دیکھا جائے تو سبھی باتوں کا جواب وہی ہوگا جو ایک صاحب عقل فرد کا ہونا چاہئے

    لیکن کیا کیا جائے کہ ہماری تخت بنی گالیہ کی سرکار دوسروں پر ایسی ایس تنقیدیں ایسی ایسی جگتیں ایسے ایسے سوالات ایسے ایسے دعوے ایسی بڑکیں ماضی میں لگا بیٹھے ہیں کہ اب وہ ب باتیں ان کا پیچھا کر رہی ہیں ابھی تک ان پر تنقید تو اصل میں ہوئی ہی نہیں ابھی تک تو ان کو صرف آئینہ دکھایا جارہا ہےابھی تک تو ان کے دعوں کی سیاہی کے خشک نہ ہونے کی جانب دھیان دلایا جارہا ہے ابھی تک ان کے دعووں کی اُترتی قلعی کا قلعہ قمہ کیاجارہا ہے

    ابھی سے ان کی چینخین نکلی جارہی ہے جبکہ تنقید کرنے والے کئی صحافیوں اور کئی اداروں کا یہ مکو ٹھپ بھی چکے ہیں

    جب یہ لوگ یہ تمام حرکتیں کر رہے تھے تو اس کی وجہ تھی ان کو معلوم تھا کہ 2018تو کیا 2023میں بھی یہ پاکستان کے حکمران نہیں بن سکتے لہذا جو منہ میں آتا وہ حقیت سے چاہے کوسوں دور ہو لیکن بکے جاوووو ہمیں کونسا کبھی اپنے دعووں کو سچ کرنے کا موقع ملنا ہے ؟ یہ تو بھلا ہو انگل والے آقا کہ جنہوں نے گنگو تیلی کی خالی جگہ  پر چنبیلی کا تیل انڈیل دیا گیا

    سوال کہ اگر ایسے حالات کا کسی عام فرد کو واسطہ پڑتا تو کیا کرتا ؟

    جواب ہے کہ اگر مجھ جیسے فرد کو ان حالات کاسامنا کرنا پڑتا تو میں کیا کرتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پورے یقین کے ساتھ جواب ہے کہ میں نے 2013تک نیازی کی طرح جدوجہد کی ہوتی(کیونکہ 2013کے بعد یہ ایک پپٹ پارٹی بنتی چلی گئی )تو میں اس طرح بھان متی کا کنبہ جوڑنے سےانکار کر دیتا۔

    نیازی کا دل جانتا ہے یہ حکومت نہیں نوکری کر رہا ہے جس کو ایک نقطہ ایجنڈا دیا گیا ہےکہ ماضی میں جنریل کیا کرتے رہے شرفو کے خلاف عدالتوں میں کیس کس نہج پر ہیں قومی اسمبلی نے 2007ساتھ کی ایمر جنسی کی منظوری کیوں نہیں دی ان سب کاموں پر مٹی ڈالو ڈگڈگی بجاو اور تماشہ لگائے رکھو ہم اپنے بجٹ کو کیسے استعمال کریں ہم کاروبار کیسے کریں ان سب پر ہم سے جوابطلبی کی سپنا بھی مت دیکھنا نوکری ملی ہے بس ربر سٹمپ بن کر نوکری کیئے جاووو بس س س سس

    #4
    GeoG
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 51
    • Posts: 4349
    • Total Posts: 4400
    • Join Date:
      12 Oct, 2016

    Re: میں کیا کرتا

    ٹھیک کہا آپ نے ۔ لیکن آپ کسی نونی کو اس بات سے قائل نہیں کر سکتے :)

    شاہ جی اصل سوال یہ ہے کہ کتنوں میں یو ٹرن لے کر اس پر بھی اترانے کا جگرہ ہے

    اور اس پیمانے  پر ایک ہی شخص  پورا اترتا ہے

    جو یہاں اپنی خود کشی کی شرائط طے کر رہا ہے

    :lol: :lol:

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by  GeoG.
    #5
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1816
    • Total Posts: 1912
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: میں کیا کرتا

    شاہ جی اصل سوال یہ ہے کہ کتنوں میں یو ٹرن لے کر اس پر بھی اترانے کا جگرہ ہے

    اور اس پیمانے پر ایک ہی شخص پورا اترتا ہے

    جو یہاں اپنی خود کشی کی شرائط طے کر رہا ہے

    :lol: :lol:

    تیرے در پہ آیا ہوں کچھ کر کے جاوں گاجھولی بھر کے جاوں گا یا مر کے جاوں گااااا

    #6
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7011
    • Total Posts: 7157
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: میں کیا کرتا

    شاہ جی اصل سوال یہ ہے کہ کتنوں میں یو ٹرن لے کر اس پر بھی اترانے کا جگرہ ہے

    اور اس پیمانے پر ایک ہی شخص پورا اترتا ہے

    جو یہاں اپنی خود کشی کی شرائط طے کر رہا ہے

    :lol: :lol:

    جیو جی بھائی ! آپ یہاں فوٹو شاپ تصویر مت لگایا کریں، یہ فورم کے اصولوں کے خلاف ہے۔ اصل تصویر یہ ہے۔

    #7
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7011
    • Total Posts: 7157
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: میں کیا کرتا

    جے بھائی ! اس معاملے میں میرا جواب وہی ہے جو اس طوطے نے دیا تھا جسے ائیر ہوسٹس کو دیکھ کرسیٹی بجانے کے جرم میں اُڑتے طیارے سے مالک سمیت باہر پھینک دیا گیا تھا اور اس نے مالک سے پوچھ تھا کہ کیا تمہیں اُڑنا آتا ہے؟؟ مالک کے نفی کے جواب میں طوطے نے کہا تھا کہ” فیر پنگا لین دی کی لوڑ سی بغیرتا؟؟

    جب یہ خبیث لوگ معاملات کو ہینڈل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تھے تو اتنے بلند و بالا دعوے کرنے کی بھلا کیا ضرورت تھی۔ حالات یہ ہیں کہ پورے ملک کی بیوروکریسی ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھی ہے اور معاملات ٹھیک ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ ایسے بڑبولوں اور ان کے حمائیتیوں کو تو چوک میں لتر مارنے چاہیئں۔

    کہاں ہے سلیم رضا اور کہاں ہے میرا چھتر؟؟

    SaleemRaza

    #8
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میں کیا کرتا

    سب کا بہت بہت شکریہ

    میں نے موجودہ حکومت کی مثال دی تھی اور اگر عمومی طور پر دیکھیں تو راۓ دینا یا پھر تنقید کرنا ہمارا وطیرہ بن گیا ہے

    کہنا یہ چاہا رہا تھا کے کہنا اور کرنا دو مختلف کام ہیں اور کہنا بہت آسان ہے کرنا مشکل

    جوتا کتنا آرام دیتا ہے یا تکلیف پہن کر ہی پتا چلتا ہے

    #9
    Athar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 96
    • Posts: 1816
    • Total Posts: 1912
    • Join Date:
      21 Nov, 2016

    Re: میں کیا کرتا

    سب کا بہت بہت شکریہ

    میں نے موجودہ حکومت کی مثال دی تھی اور اگر عمومی طور پر دیکھیں تو راۓ دینا یا پھر تنقید کرنا ہمارا وطیرہ بن گیا ہے

    کہنا یہ چاہا رہا تھا کے کہنا اور کرنا دو مختلف کام ہیں اور کہنا بہت آسان ہے کرنا مشکل

    جوتا کتنا آرام دیتا ہے یا تکلیف پہن کر ہی پتا چلتا ہے

    اس لئے بڑے فرماگئے ہیں کہ پہلے تولو پھر بولو انسان کی سب سے بڑی دشمن اس کی زبان ہے،

    جوتا خریدتے وقت ہی کاٹے تو کوئی نیازی ہی اُس کی قیمت ادا کرے گا پاگل سےپاگل فرد بھی ایسا جوتا نہیں خریدے گا۔

    #10
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: میں کیا کرتا

    جے بھائی ! اس معاملے میں میرا جواب وہی ہے جو اس طوطے نے دیا تھا جسے ائیر ہوسٹس کو دیکھ کرسیٹی بجانے کے جرم میں اُڑتے طیارے سے مالک سمیت باہر پھینک دیا گیا تھا اور اس نے مالک سے پوچھ تھا کہ کیا تمہیں اُڑنا آتا ہے؟؟ مالک کے نفی کے جواب میں طوطے نے کہا تھا کہ” فیر پنگا لین دی کی لوڑ سی بغیرتا؟؟ جب یہ خبیث لوگ معاملات کو ہینڈل کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے تھے تو اتنے بلند و بالا دعوے کرنے کی بھلا کیا ضرورت تھی۔ حالات یہ ہیں کہ پورے ملک کی بیوروکریسی ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھی ہے اور معاملات ٹھیک ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ ایسے بڑبولوں اور ان کے حمائیتیوں کو تو چوک میں لتر مارنے چاہیئں۔ کہاں ہے سلیم رضا اور کہاں ہے میرا چھتر؟؟ SaleemRaza

    :bigsmile: :bigsmile:   :bigsmile:

    عاطف بھائی ۔۔۔میں آپکو چھتر پکڑاتا ہوں آپ ان لوگوں کو چھتر پاولہ کریں  ۔۔۔۔مجھے تو سمجھ نہیں آتی جو لوگ جس کام کو سر انجام نہیں دے سکتے اس کی ذمہ داری قبول کیوں کر لیتے ہیں ۔۔۔۔۔ایک  پٹھان ملک کا وزیراعظم بن گیا ہے ۔۔اور ایک پٹھان فورم پر پردھیان بن گیا ہے ۔۔۔ان کی قسم جو اج تک کوئی ڈھنگ کا کام کیا ہو ۔۔۔۔

    :cry: :cry:   :cry:   :cry:

    بس بندر کی طرح ہر کام کو شعل میں تیلی لگا دیتے ہیں ۔

    :bigsmile:

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by  SaleemRaza.
Viewing 10 posts - 1 through 10 (of 10 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation