Thread: میں چھج پتاسے ونڈا

Home Forums Siasi Discussion میں چھج پتاسے ونڈا

This topic contains 40 replies, has 6 voices, and was last updated by  Host 2 years, 10 months ago. This post has been viewed 16145 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 41 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Host
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 21
    • Posts: 632
    • Total Posts: 653
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: میں چھج پتاسے ونڈا

    #22
    Host
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 21
    • Posts: 632
    • Total Posts: 653
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت
    #23
    Host
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 21
    • Posts: 632
    • Total Posts: 653
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: میں چھج پتاسے ونڈا

    چند غلطیاں نوٹ کر لیں جو مجھے لگ رہی ہیں

    قوٹ کرتے وقت جس کو قوٹ کرتے ہیں اس کا لکھا بھی ساتھ ہی مکس ہو رہا ہے اس کو علیدہ نظر آنا چاہیے

    پتا لگے سوال کیا تھا اور جواب کیا ہے

    کاپی پیسٹ کرتے ہووے پیسٹ کا آپشن غایب ہو جاتا ہے بار بار

    لائک ڈسلکیک کا بٹن کہاں ہے

    باقی وڈیو ٹھیک ہے صرف فیس بک کی وڈیو کاپی پیسٹ سے نہیں چل رہی

    • This reply was modified 2 years, 11 months ago by  Host.
    #24
    Host
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 21
    • Posts: 632
    • Total Posts: 653
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: میں چھج پتاسے ونڈا

    چند غلطیاں نوٹ کر لیں جو مجھے لگ رہی ہیں

    قوٹ کرتے وقت جس کو قوٹ کرتے ہیں اس کا لکھا بھی ساتھ ہی مکس ہو رہا ہے اس کو علیدہ نظر آنا چاہیے

    پتا لگے سوال کیا تھا اور جواب کیا ہے

    کاپی پیسٹ کرتے ہووے پیسٹ کا آپشن غایب ہو جاتا ہے بار بار

    لائک ڈسلکیک کا بٹن کہاں ہے

    باقی وڈیو ٹھیک ہے صرف فیس بک کی وڈیو کاپی پیسٹ سے نہیں چل رہی

    میرے پاس تو بالکل ٹھیک چل رہا ہے یہ۔ بالکل ویسا ہی ہے جیسا وہاں ہے۔

    #25
    Developer
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 5
    • Posts: 180
    • Total Posts: 185
    • Join Date:
      7 Aug, 2016
    • Location: Karachi

    Re: میں چھج پتاسے ونڈا

    1. Quote bilkul theek kaam ker raha hai sir
    2. Paste ka option gayab ho raha hai ye samajh nahi aya magar phr b editor mai paste ka alag button daal dia hai kindly check
    3. Like dislike and Notification per kaam chal raha hai sir jald hi ye option b enable ho jayega

    • This reply was modified 2 years, 11 months ago by  Developer.
    #26
    Host
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 21
    • Posts: 632
    • Total Posts: 653
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: میں چھج پتاسے ونڈا

    1. Quote bilkul theek kaam ker raha hai sir
    2. Paste ka option gayab ho raha hai ye samajh nahi aya magar phr b editor mai paste ka alag button daal dia hai kindly check
    3. Like dislike and Notification per kaam chal raha hai sir jald hi ye option b enable ho jayega

    checking

    #27
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: میں چھج پتاسے ونڈا

    <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/3lTsvmWidv0?feature=oembed” width=”500″ height=”281″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen”></iframe>

     pablo bhaiyaa Assalam o Alaikum

    #28
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میں چھج پتاسے ونڈا

     تمام دوستوں کو السلام و علیکم اور الطاف بھائی کو خدا حافظ :-)   

    #29
    Host
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 21
    • Posts: 632
    • Total Posts: 653
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: میں چھج پتاسے ونڈا

    <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/3lTsvmWidv0?feature=oembed” width=”500″ height=”281″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen”></iframe>

    pablo bhaiyaa Assalam o Alaikum

      وسلام سب دوستوں کو

    #30
    Host
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 21
    • Posts: 632
    • Total Posts: 653
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: میں چھج پتاسے ونڈا

    تمام دوستوں کو السلام و علیکم اور الطاف بھائی کو خدا حافظ :-)

    وعلیکم السلام باوا بھائی

    آپکا مشکور ہوں کہ آپ نے میری دعوت قبول کی۔ فی الحال فورم میں کچھ کام باقی ہے اسلئے کسی بھی قسم کی دشواری کا قصور وار ہوں، درگزر فرمائیے گا اور فورم کو بہتر بنانے کیلئے آپکی قیمتی رائے و تجاویز کابےحد ممنون رہوں گا۔

    فونٹ فیملی میں سب سے پہلا فونٹ جمیل نوری نسخ ہے۔

    #31

    السلام و علیکم بھائی جی

    آپکی دعوت تو میرے لیے ایک اعزاز تھا. میں اس دعوت کو کیونکر نظر انداز کر سکتا تھا؟

    ہر کام کے شروع میں دشواریاں ہوتی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ سب ٹھیک ہو جاتا ہے. ابھی مجھے خود اس سسٹم کو سمجھنے میں مشکل ہو رہی ہے. امید ہے دو چار دن میں سمجھ جاؤں گا اور رائے دینے کے قابل ہو جاؤں گا.

    اسوقت مجھے لگ رہا ہے کہ آپکے لائیک اور تھینکس والے بٹن کام نہیں کر رہے ہیں.

    #32
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 34
    • Posts: 821
    • Total Posts: 855
    • Join Date:
      12 Aug, 2016

    Re: میں چھج پتاسے ونڈا

    اسلام علیکمتمام دوستوں  کو مبارکباد نواب سائیں کو بھی خوش آمدید بھائی لوگو جو نوٹفکیشن اے ہیں ان کو کلک کرو تو کچھ نہیں کھلتا ہے ذرا ہم کو بھی کوئی طریقہ بتا دے اگر کوئٹہ والی سرکار محترم بھائی موجود ہیں تو وہ ہی مدد فرمائیں

    • This reply was modified 2 years, 11 months ago by  muntazir.
    #33
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 34
    • Posts: 821
    • Total Posts: 855
    • Join Date:
      12 Aug, 2016

    Re: میں چھج پتاسے ونڈا

    <iframe src=”https://www.youtube.com/embed/3lTsvmWidv0?feature=oembed” width=”500″ height=”281″ frameborder=”0″ allowfullscreen=”allowfullscreen”></iframe>

    pablo bhaiyaa Assalam o Alaikum

     نواب سائیں خوش آمدید جی آیاں نوں ادھر عاطف بھائی سب کے منورنجن کا بندوبست کر رہے  ہیں دیکھتے رہیے بالی وڈ ہالی وڈ لالی وڈ سب کا نچوڑ آپ کو ادھر ملے گا  

    #34
    Host
    Keymaster
    Offline
    Thread Starter
    • Threads: 21
    • Posts: 632
    • Total Posts: 653
    • Join Date:
      9 Aug, 2016
    • Location: تار عنکبوت

    Re: میں چھج پتاسے ونڈا

    اسلام علیکم تمام دوستوں کو مبارکباد نواب سائیں کو بھی خوش آمدید بھائی لوگو جو نوٹفکیشن اے ہیں ان کو کلک کرو تو کچھ نہیں کھلتا ہے ذرا ہم کو بھی کوئی طریقہ بتا دے اگر کوئٹہ والی سرکار محترم بھائی موجود ہیں تو وہ ہی مدد فرمائیں

    وعلیکم السلام

    سر جی یہ ویب ڈیزائننگ ذرا پیچیدہ اور وقت طلب کام ہے، چھوٹی چھوٹی چیزوں میں گھنٹوں پھنسے رہنا پڑتا ہے اسلئے ایک دم سے ساری ویب سائٹ کا فعال ہونا ذرا مشکل ہے۔ یاسر بھائی روز کوئی نہ کوئی ڈویلپمنٹ کرتے نظر آتے ہیں، انشاللہ اس مسلے پر بھی قابو پالیں گے۔ دراصل یہ مصروف بھی کافی رہتے ہیں بس کسی تعلق داری کی بنا پر حامی بھر بیٹھے ہیں اور بڑا بھائی جان کر انکار بھی نہیں کرسکتے ورنہ شائید فرار ہوجاتے۔ روز ان کا سر کھاتا ہوں کہ آج آپ نے کچھ نہیں کیا وغیرہ۔  انشاللہ جلد ہی آپ اس فورم کو سیاست سے زیادہ بہتر پائیں گے۔

    #35
    Developer
    Keymaster
    Offline
    • Threads: 5
    • Posts: 180
    • Total Posts: 185
    • Join Date:
      7 Aug, 2016
    • Location: Karachi

    Re: میں چھج پتاسے ونڈا

    اسلام علیکم تمام دوستوں کو مبارکباد نواب سائیں کو بھی خوش آمدید بھائی لوگو جو نوٹفکیشن اے ہیں ان کو کلک کرو تو کچھ نہیں کھلتا ہے ذرا ہم کو بھی کوئی طریقہ بتا دے اگر کوئٹہ والی سرکار محترم بھائی موجود ہیں تو وہ ہی مدد فرمائیں

    وعلیکم السلام

    سر جی یہ ویب ڈیزائننگ ذرا پیچیدہ اور وقت طلب کام ہے، چھوٹی چھوٹی چیزوں میں گھنٹوں پھنسے رہنا پڑتا ہے اسلئے ایک دم سے ساری ویب سائٹ کا فعال ہونا ذرا مشکل ہے۔ یاسر بھائی روز کوئی نہ کوئی ڈویلپمنٹ کرتے نظر آتے ہیں، انشاللہ اس مسلے پر بھی قابو پالیں گے۔ دراصل یہ مصروف بھی کافی رہتے ہیں بس کسی تعلق داری کی بنا پر حامی بھر بیٹھے ہیں اور بڑا بھائی جان کر انکار بھی نہیں کرسکتے ورنہ شائید فرار ہوجاتے۔ روز ان کا سر کھاتا ہوں کہ آج آپ نے کچھ نہیں کیا وغیرہ۔ انشاللہ جلد ہی آپ اس فورم کو سیاست سے زیادہ بہتر پائیں گے۔

    Sir InShaAllah aap ko jald hi update mil jayegi kaam takreenban ho chuka hai bs finalization per hai final checkings chal rahi hain Notification k section per

    #36
    muntazir
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 34
    • Posts: 821
    • Total Posts: 855
    • Join Date:
      12 Aug, 2016

    Re: میں چھج پتاسے ونڈا

    اسلام علیکم تمام دوستوں کو مبارکباد نواب سائیں کو بھی خوش آمدید بھائی لوگو جو نوٹفکیشن اے ہیں ان کو کلک کرو تو کچھ نہیں کھلتا ہے ذرا ہم کو بھی کوئی طریقہ بتا دے اگر کوئٹہ والی سرکار محترم بھائی موجود ہیں تو وہ ہی مدد فرمائیں

    وعلیکم السلام

    سر جی یہ ویب ڈیزائننگ ذرا پیچیدہ اور وقت طلب کام ہے، چھوٹی چھوٹی چیزوں میں گھنٹوں پھنسے رہنا پڑتا ہے اسلئے ایک دم سے ساری ویب سائٹ کا فعال ہونا ذرا مشکل ہے۔ یاسر بھائی روز کوئی نہ کوئی ڈویلپمنٹ کرتے نظر آتے ہیں، انشاللہ اس مسلے پر بھی قابو پالیں گے۔ دراصل یہ مصروف بھی کافی رہتے ہیں بس کسی تعلق داری کی بنا پر حامی بھر بیٹھے ہیں اور بڑا بھائی جان کر انکار بھی نہیں کرسکتے ورنہ

    شائید فرار ہوجاتے۔ روز ان کا سر کھاتا ہوں کہ آج آپ نے کچھ نہیں کیا وغیرہ۔ انشاللہ جلد ہی آپ اس فورم کو سیاست سے زیادہ بہتر پائیں گے۔

    درست  ہے سر جی مجھے معلوم ہے کے یہ کام بہت پیچیدہ ہے اس میں وقت لگتا ہے ہم سب اور میں خصوصی طور پر آپ کے لیے دعا گو ہوں 

    • This reply was modified 2 years, 11 months ago by  muntazir.
    #37
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10910
    • Total Posts: 11048
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میں چھج پتاسے ونڈا

    سنا ہے کہ بابا نیازی جی نے دھمکی دی ہے کہ اگر مجھے وزیر اعظم نہ بنایا گیا تو میں اپنا نام عمران خان سے بدل کر وزیر اعظم رکھ لوں گا

    پھر مجھے وزیر اعظم کہلانے سے کون روک سکے گا؟

    :-)

    #38
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: میں چھج پتاسے ونڈا

    اسلام علیکم تمام دوستوں کو مبارکباد نواب سائیں کو بھی خوش آمدید بھائی لوگو جو نوٹفکیشن اے ہیں ان کو کلک کرو تو کچھ نہیں کھلتا ہے ذرا ہم کو بھی کوئی طریقہ بتا دے اگر کوئٹہ والی سرکار محترم بھائی موجود ہیں تو وہ ہی مدد فرمائیں

     Muntazir bhai Assalam o alaikum

    #39
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: میں چھج پتاسے ونڈا

    Main ne forum par Barca ko Dekha tha Lekin Ab nazar nahi aa raha  

    #40
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 437
    • Posts: 3792
    • Total Posts: 4229
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: میں چھج پتاسے ونڈا

    Yeh kia hai

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 41 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation