Thread: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

This topic contains 301 replies, has 23 voices, and was last updated by  Shah G 6 months, 1 week ago. This post has been viewed 7242 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 302 total)
  • Author
    Posts
  • #41
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    آپ آدھا سچ بول رہے ہیں قرآن میں پہلا چلینج ایسی کتاب لانے کا ہے اگر بندہ ہار مان لے تو ایک سورت کا اور اگر پھر ھار مان لے تو ایک آیت کا . میں اس بات کو قبول کرتا ہوں کہ میں ابھی صرف قرآن پورے سے متعلقہ دلائل ہی جانتا ہوں اور اگر میرے سامنے ایک آیت یا چند آیات رکھ دی جایئں تو میں کورا ہوں کہ کیسے انہیں خدا کا کلام ثابت کروں

    قرآن جیسی کتاب ؟ وہ تو تورا بھی ہے اور اس بات کی گواہی تو قرآن خود دیتا ہے

    سورہ اٹھائیس، آیت اڑتالیس تا انچاس

    پھر جب اُن کے پاس ہماری طرف سے حق آپہنچا تو کہنے لگے کہ جیسی (نشانیاں) موسٰی کو ملی تھیں ویسی اس کو کیوں نہیں ملیں۔ کیا جو (نشانیاں) پہلے موسٰی کو دی گئی تھیں اُنہوں نے اُن سے کفر نہیں کیا۔ کہنے لگے کہ دونوں جادوگر ہیں ایک دوسرے کے موافق۔ اور بولے کہ ہم سب سے منکر ہیں ﴿۴۸﴾ کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو تم خدا کے پاس سے کوئی کتاب لے آؤ جو ان دونوں (کتابوں) سے بڑھ کر ہدایت کرنے والی ہو۔ تاکہ میں بھی اسی کی پیروی کروں ﴿۴۹﴾

    یہاں پر رسول الله کہتے ہیں کے ایک اور کتاب بھی ہے قرآن جیسی جو کے موسیٰ کو دی گئی تھی اور وہ قرآن جیسی ہے، تو قرآن کا چلینج ایشو ہونے سے پہلے پورا ہوگیا.

    #42
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    آپ آدھا سچ بول رہے ہیں قرآن میں پہلا چلینج ایسی کتاب لانے کا ہے اگر بندہ ہار مان لے تو ایک سورت کا اور اگر پھر ھار مان لے تو ایک آیت کا . میں اس بات کو قبول کرتا ہوں کہ میں ابھی صرف قرآن پورے سے متعلقہ دلائل ہی جانتا ہوں اور اگر میرے سامنے ایک آیت یا چند آیات رکھ دی جایئں تو میں کورا ہوں کہ کیسے انہیں خدا کا کلام ثابت کروں

    صرف آپ ہی نہیں بڑے سے بڑا عربی دان بھی فرق نہیں کرسکتا، یہی وجہ تھی کہ قرآن جمع کرتے وقت انسانی اور “خدائی” کلام میں فرق جاننے کیلئے گواہی کا تردد کرنا پڑا۔۔۔ آپ یہ سورۃ الحاد العظیم کی تلاوت ملاحظہ فرمایئے، کیا یہ کسی طرح بھی قرآن سے مختلف لگتی ہے۔۔

    #43
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    شاہ سائیں۔۔ آپ کچھ اپنا عقیدہ بیان کریں، میں کوئی طنز نہیں کروں گا۔۔۔

    جب رسول نے کہا کہ میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں یعنی قرآن اور اہل بیت ، تو اسی وقت قرآن موجودہ شکل میں محفوظ کیا جا چکا تھا
    .
    رسول کی وفات کے بعد ، حضرت علی نے سارا قرآن بمع شان نزول کے مرتب کیا ، شان نزول لکھنے کی وجہ سے ضحامت تین گنا ہو گئی تھی ، اسی بات کو ناصبی لوگ غلط بیان کر کے پروپیگنڈہ کرتے ہیں

    #44
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    جب رسول نے کہا کہ میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں یعنی قرآن اور اہل بیت ، تو اسی وقت قرآن موجودہ شکل میں محفوظ کیا جا چکا تھا . رسول کی وفات کے بعد ، حضرت علی نے سارا قرآن بمع شان نزول کے مرتب کیا ، شان نزول لکھنے کی وجہ سے ضحامت تین گنا ہو گئی تھی ، اسی بات کو ناصبی لوگ غلط بیان کر کے پروپیگنڈہ کرتے ہیں

    حضرت علی کا مرتب کردہ یہ قرآن مع شانِ نزول کس نام سے جانا جاتا ہے  اور کہاں سے ملتا ہے۔۔ اور اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ یہ حضرت علی کا ہی مرتب کردہ ہے۔۔

    #45
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    حضرت علی کا مرتب کردہ یہ قرآن مع شانِ نزول کس نام سے جانا جاتا ہے اور کہاں سے ملتا ہے۔۔ اور اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ یہ حضرت علی کا ہی مرتب کردہ ہے۔۔

    :facepalm:

    کیوں شاہ جی پر اتنا زور اور بوجھ ڈال رہے ہیں جناب، ان چیزوں کے کوئی ثبوت نہیں ہوتے، آخر ایمان بالغیب کا بھی نام سنا ہے آپ نے ؟ اگر سارے ثبوت دے دیے جاتے تو پھر ٹیسٹنگ کس چیز کی ہونی تھی ؟ سب کو جنت ملتی اور مفت میں ملتی ؟ سارے ہی جنت میں چلے جاتے، جہنم کیلئے پھر کون بچتا ؟ اسی لئے اس سارے ڈرامے کو شرلاک ہولمز کی مسٹری کی طرح رکھا گیا ہے اور جان بھوج کر رکھا گیا ہے تاکے پتا چلے کے کون الله سے واقع ڈرتا ہے اور مانتا ہے اور کون ہمارے جیسا لچ تل ہوتا ہے.

    • This reply was modified 7 months ago by  bluesheep.
    #47
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 138
    • Posts: 10907
    • Total Posts: 11045
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    #48
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    حضرت علی کا مرتب کردہ یہ قرآن مع شانِ نزول کس نام سے جانا جاتا ہے اور کہاں سے ملتا ہے۔۔ اور اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ یہ حضرت علی کا ہی مرتب کردہ ہے۔۔

    ان کا مرتب کر دہ قرآن غلط الفاظ ہیں ، انہوں نے صرف شان نزول مرتب کی تھی

    Sorry about my previous mistake.

    #49
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    قرآن جیسی کتاب ؟ وہ تو تورا بھی ہے اور اس بات کی گواہی تو قرآن خود دیتا ہے سورہ اٹھائیس، آیت اڑتالیس تا انچاس پھر جب اُن کے پاس ہماری طرف سے حق آپہنچا تو کہنے لگے کہ جیسی (نشانیاں) موسٰی کو ملی تھیں ویسی اس کو کیوں نہیں ملیں۔ کیا جو (نشانیاں) پہلے موسٰی کو دی گئی تھیں اُنہوں نے اُن سے کفر نہیں کیا۔ کہنے لگے کہ دونوں جادوگر ہیں ایک دوسرے کے موافق۔ اور بولے کہ ہم سب سے منکر ہیں ﴿۴۸﴾ کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو تم خدا کے پاس سے کوئی کتاب لے آؤ جو ان دونوں (کتابوں) سے بڑھ کر ہدایت کرنے والی ہو۔ تاکہ میں بھی اسی کی پیروی کروں ﴿۴۹﴾ یہاں پر رسول الله کہتے ہیں کے ایک اور کتاب بھی ہے قرآن جیسی جو کے موسیٰ کو دی گئی تھی اور وہ قرآن جیسی ہے، تو قرآن کا چلینج ایشو ہونے سے پہلے پورا ہوگیا.

    آپ نے غالبا اس جیسی کتاب کو لانے کے چلینج دیتے الفاظ پر غور نہیں کیا
    .
    وہاں یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ الله کے علاوہ کوئی مدد گار چاہو لے لو
    .
    اب تورات بھی تو الله کی طرف سے ہی ہے نا ؟
    .
    سبحان الله

    #50
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    صرف آپ ہی نہیں بڑے سے بڑا عربی دان بھی فرق نہیں کرسکتا، یہی وجہ تھی کہ قرآن جمع کرتے وقت انسانی اور “خدائی” کلام میں فرق جاننے کیلئے گواہی کا تردد کرنا پڑا۔۔۔ آپ یہ سورۃ الحاد العظیم کی تلاوت ملاحظہ فرمایئے، کیا یہ کسی طرح بھی قرآن سے مختلف لگتی ہے۔۔

    قرآن جمع کرنے کی کہانی ہمارے عقیدے میں نہیں ، میں نے پہلے عرض کیا کہ جب ہمارے رسول نے کہا کہ میں تم میں دو چیزیں یعنی قرآن اور اہل بیت چھوڑ کر جا رہا ہوں ، قرآن تبھی مخفوظ تھا
    .
    دوسرا آپ سورت کا چلینج دینے سے پہلے کتاب کے چلینج پر بات کریں ، لائیں کوئی ایسی کتاب جسے اس جیسا ہونے کا دعوا ہو

    #51
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    ان کا مرتب کر دہ قرآن غلط الفاظ ہیں ، انہوں نے صرف شان نزول مرتب کی تھی Sorry about my previous mistake.

    اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ قرآن حضور کی وفات تک مرتب ہوچکا تھا؟ اگر ہوچکا تھا تو کس نے کیا تھا؟  

    #52
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 145
    • Posts: 6940
    • Total Posts: 7085
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    پس تحریر اگر تحقیق کے بعد باتیں سچی نکل آئیں تو ؟

    پنچوں کا کہا سر آنکھوں پر لیکن پرنالہ وہیں رہے گا جہاں پر پہلے سے موجود ہے :bigsmile: ۔

    #53
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    اسلام میں قرآن حفظ (رٹنے) کرنے کی بے شمار فضیلت بیان کی گئی ہے، اس کے پیچھے یہی لاجک کارفرما ہے۔۔

    جس وقت لکھنے کی سہولت نہیں تھی اس وقت قرآن کو حفظ کیا جاتا تھا اور وہی روایت آج بھی جاری و ساری ہے

    #54
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ قرآن حضور کی وفات تک مرتب ہوچکا تھا؟ اگر ہوچکا تھا تو کس نے کیا تھا؟

    خود حضور :pbuh:   نے مرتب یا ترتیب دلایا تھا صرف ایک جدید طرز پر یعنی کتاب کی شکل میں اس کو حٖضرت عمر کے دور میں مرتب کیا گیا تھا

    #55
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 317
    • Posts: 7171
    • Total Posts: 7488
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    پنچوں کا کہا سر آنکھوں پر لیکن پرنالہ وہیں رہے گا جہاں پر پہلے سے موجود ہے :bigsmile: ۔

    عاطف بھای ایک لمبا تنقیدی مضو ن لکھ دینا بہت آسان ہے مگر جواب دینا بہت مشکل ہوتا ہے ایک سوال کا جواب ریسرچ کرنے کیلئے گھنٹوں وقت درکار ہوتا ہے

    #55
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 214
    • Posts: 3924
    • Total Posts: 4138
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    میں کچھ عرصے سے مذہب پر بات نہیں کرتا اور اس محفل کی ایک انتہائی معزز ہستی سے انتہائی معذرت کے ساتھ آج کچھ کہہ رہا ہوں

    عقیدت، عشق اور عقیدہ کا منطق اور دلیل سے تعلق ڈھونڈنا میری نظر میں نا ممکن ہے . یہ تمام چیزیں سوالوں کا امتحان پاس نہیں کر سکتیں میری نظر میں. اور جب منطق اور دلیل گھڑ کر عقیدت ، عشق اور عقیدہ کا جواز پیش کیا جاۓ گا تو عقیدت، عشق اور عقیدہ معنی کھو دے گا میرے خیال سے . ان باتوں کے حوالے سے ہر سوال کا ایک ہی جواب ہے کہ میرا دل اس بات کو مانتا ہے، مجھے اچھا لگتا ہے مجھے سکوں ملتا ہے . اس سے آگے بات کرنا اور سوالوں کے منطقی جواب دینا کم از کم مجھ کم علم کے لئے نا ممکن ہے اور اسی لئے میں آج تک نہ مذہب کو اپنا سکا نہ مذہب سے جان چھڑا سکا .

    جو چیز “اپنی” ہو انسان اس پر نہ تنقید برداشت کر سکتا ہے نہ کسی دوسرے کی “اپنی” چیز کی تعریف . مذہب، سیاسی وابستگی، ماں باپ ، رشتہ ازدواج ، بچے ، ملک، بہن بھائی ، دوست ، تہذیب وغیر وغیرہ انسانوں کی ایک بہت بڑی تعداد کو اپنے ہی اچھے لگتے ہیں اور یہی وجہ ہے کے ان کے متعلق برائی نہیں سن سکتا . اور جہاں انسان اس لگاؤ سے بے نیاز ہو جاۓ نہ کسی کی بات بری لگتی ہے نہ سوال . اور شاید انسان وہ پا لیتا ہے جو اس لگاؤ کی وجہ سے نہیں پا سکتا

    ویسے مجھے کچھ عجیب سا لگتا ہے کہ اپنی مرضی کے بغیر ایک مذہب میں پیدا ہو کر ہم سمجھتے ہیں کے ہم اور ہمرا مذہب سب سے افضل ہے اور باقی سب جھوٹے اور کمتر . بے دھڑک دوسرے کو جہنم واسی بنا دیتے ہیں اور خود جنت کے حقدار .

    یقین کی ایک چھوٹی حد نے بے یقینی کی لامحدود حدکو اپنے اندر سمویا ہوا ہے . عجیب بات ہے یا پھر نہیں

    #56
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ قرآن حضور کی وفات تک مرتب ہوچکا تھا؟ اگر ہوچکا تھا تو کس نے کیا تھا؟

    بتایا تو ہے کہ ہمارے نبی کی متفق علیہ حدیث ہے کہ میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں قرآن اور اہل بیت . . .  . . یہ حضرت علی نے جمع کر کے کتابی شکل میں محفوظ کیا تھا اور یہ سب رسول کے حکم پر ہوا . . .. . . اصل کاتب وحی بھی علی ہے ، صدیق بھی اور فاروق بھی  علی ہے
    .
    سنی کے پاس اس حدیث کا کوئی توڑ نہیں ، اور یہی ہمارا ثبوت ہے
    .
    ہاں اگر دہریہ پوچھے تو ثبوت ڈھونڈھنا پڑے گا
    .
    مجھے یاد پڑتا ہے کہ ایک بار اسی فورم پر محترم ممبر رستم شاہ صاحب سے بات ہو رہی تھی جس میں وہ قرآن کے سولہ سو سال پہلے موجود ہونے پر اصرار کر رہے تھے ،

    • This reply was modified 7 months ago by  Shah G.
    #57
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    خود حضور :pbuh: نے مرتب یا ترتیب دلایا تھا صرف ایک جدید طرز پر یعنی کتاب کی شکل میں اس کو حٖضرت عمر کے دور میں مرتب کیا گیا تھا

    میں دراصل اس معاملے میں شیعہ عقائد جاننا چاہتا ہوں، اسی لئے شاہ جی سے یہ سوال پوچھ رہا ہوں۔۔

    #58
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    بتایا تو ہے کہ ہمارے نبی کی متفق علیہ حدیث ہے کہ میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں قرآن اور اہل بیت . . . . . یہ حضرت علی نے جمع کر کے کتابی شکل میں محفوظ کیا تھا اور یہ سب رسول کے حکم پر ہوا . . .. . . اصل کاتب وحی بھی علی ہے ، صدیق بھی اور فاروق بھی علی ہے . سنی کے پاس اس حدیث کا کوئی توڑ نہیں ، اور یہی ہمارا ثبوت ہے . ہاں اگر دہریہ پوچھے تو ثبوت ڈھونڈھنا پڑے گا . مجھے یاد پڑتا ہے کہ ایک بار اسی فورم پر محترم ممبر رستم شاہ صاحب سے بات ہو رہی تھی جس میں وہ قرآن کے سولہ سو سال پہلے موجود ہونے پر اصرار کر رہے تھے ،

    آپ کونسی احادیث کو مانتے ہیں، سنی حضرات کے پاس تو حدیثوں کی چھ کتابیں ہیں، آپ کے پاس احادیث کا کونسا ماخذ ہے۔۔ 

    #59
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    آپ کونسی احادیث کو مانتے ہیں، سنی حضرات کے پاس تو حدیثوں کی چھ کتابیں ہیں، آپ کے پاس احادیث کا کونسا ماخذ ہے۔۔

    ہماری احادیث کی کتابیں الگ ہیں ، آپ گوگل پر سرچ کر لیں تو مل جایئں گی
    .
    یہ حدیث جو آپ کو بتائی ، یہ شیعہ سنی دونوں میں متفق ہے
    .

    #60
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    میں کچھ عرصے سے مذہب پر بات نہیں کرتا اور اس محفل کی ایک انتہائی معزز ہستی سے انتہائی معذرت کے ساتھ آج کچھ کہہ رہا ہوں

    عقیدت، عشق اور عقیدہ کا منطق اور دلیل سے تعلق ڈھونڈنا میری نظر میں نا ممکن ہے . یہ تمام چیزیں سوالوں کا امتحان پاس نہیں کر سکتیں میری نظر میں. اور جب منطق اور دلیل گھڑ کر عقیدت ، عشق اور عقیدہ کا جواز پیش کیا جاۓ گا تو عقیدت، عشق اور عقیدہ معنی کھو دے گا میرے خیال سے . ان باتوں کے حوالے سے ہر سوال کا ایک ہی جواب ہے کہ میرا دل اس بات کو مانتا ہے، مجھے اچھا لگتا ہے مجھے سکوں ملتا ہے . اس سے آگے بات کرنا اور سوالوں کے منطقی جواب دینا کم از کم مجھ کم علم کے لئے نا ممکن ہے اور اسی لئے میں آج تک نہ مذہب کو اپنا سکا نہ مذہب سے جان چھڑا سکا .

    جو چیز “اپنی” ہو انسان اس پر نہ تنقید برداشت کر سکتا ہے نہ کسی دوسرے کی “اپنی” چیز کی تعریف . مذہب، سیاسی وابستگی، ماں باپ ، رشتہ ازدواج ، بچے ، ملک، بہن بھائی ، دوست ، تہذیب وغیر وغیرہ انسانوں کی ایک بہت بڑی تعداد کو اپنے ہی اچھے لگتے ہیں اور یہی وجہ ہے کے ان کے متعلق برائی نہیں سن سکتا . اور جہاں انسان اس لگاؤ سے بے نیاز ہو جاۓ نہ کسی کی بات بری لگتی ہے نہ سوال . اور شاید انسان وہ پا لیتا ہے جو اس لگاؤ کی وجہ سے نہیں پا سکتا

    ویسے مجھے کچھ عجیب سا لگتا ہے کہ اپنی مرضی کے بغیر ایک مذہب میں پیدا ہو کر ہم سمجھتے ہیں کے ہم اور ہمرا مذہب سب سے افضل ہے اور باقی سب جھوٹے اور کمتر . بے دھڑک دوسرے کو جہنم واسی بنا دیتے ہیں اور خود جنت کے حقدار .

    یقین کی ایک چھوٹی حد نے بے یقینی کی لامحدود حدکو اپنے اندر سمویا ہوا ہے . عجیب بات ہے یا پھر نہیں

    جے ایم پی صاحب۔۔ عقیدے اور عشق کا واقعی عقل، منطق سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، لیکن میں عقیدے اور عشق کو الگ الگ سمجھتا ہوں، عشق میرے خیال میں کسی کے رٹائے جانے یا سکھائے جانے سے نہیں ہوسکتا۔۔ جیسا کہ تقریباً 100 فیصد مسلمان حضرات یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ انہیں اپنے رسول سے عشق ہے، اور اپنے رسول کی خاطر وہ اپنے باپ یا اپنی ماں کو بھی ذبح کرسکتے ہیں، اب یہ انہیں بچپن سے رٹایا اور سکھایا گیا ہے، ان کے ذہنوں میں خوف اور لالچ کے انجیکشنز کے ذریعے فیڈ کیا گیا ہے، انہیں ایک طرح سے ہیپنوٹائز کیا گیا ہے، لہذا وہ رٹا رٹایا سبق دہراتے رہتے ہیں۔۔

    ایک اور بات جس طرح عقیدے کا عقل اور منطق سے کوئی لینا دینا نہیں، اسی طرح اس کا سچ یا جھوٹ ہونے سے بھی زیادہ تعلق نہیں۔۔ عقیدہ رکھنے والے شخص کو اس سے غرض نہیں کہ اس کا عقیدہ سچ ہے یا جھوٹ، وہ اس پر یقین رکھتا ہے کیونکہ اسے بس یقین رکھنا ہے۔۔۔

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 302 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation