Thread: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

This topic contains 301 replies, has 23 voices, and was last updated by  Shah G 6 months, 1 week ago. This post has been viewed 7244 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 302 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    شاہ جی۔۔۔۔۔ ایک لاکھ چوبیس ہزار میں سے کوئی ہزار پانچ سو کے نام ہی بتادیں۔۔۔۔۔ اور وہ علاقے بھی بتادیں جہاں یہ نازل ہوئے تھے۔۔۔۔۔

    بھائی جان یہاں ایک اور رپھڑ پڑ گیا ہے

    عجیب بات ہے قرآن کہتا ہے کے اس نے عربوں کے پاس محمد سے پہلے کوئی نبی یا پیغمبر نہیں بھیجا ؟؟ لگتا ہے مصنف اشمائل اور ابراہیم کو بھول گیا اور پھر عاد اور ثمود کے جہاں صالح اور ھود مبینہ طور بھیجے گئےوہاں بھی نظر نہیں گئی مصنف کی، بڑی عجیب کتاب ہے

    سورہ اٹھائیس، آیت چہالیس

    ور نہ تم اس وقت جب کہ ہم نے (موسٰی کو) آواز دی طور کے کنارے تھے بلکہ (تمہارا بھیجا جانا) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے تاکہ تم اُن لوگوں کو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا ہدایت کرو تاکہ وہ نصیحت پکڑیں ﴿۴۶﴾

    سورہ بتیس، آیت تین

    کیا یہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے اس کو از خود بنا لیا ہے (نہیں) بلکہ وہ تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے تاکہ تم ان لوگوں کو ہدایت کرو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تاکہ یہ رستے پر چلیں ﴿۳﴾

    سورہ بتیس، آیات دو تا چھ

    قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے ﴿۲﴾ اے محمدﷺ) بےشک تم پیغمبروں میں سے ہو ﴿۳﴾ سیدھے رستے پر ﴿۴﴾ یہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے ﴿۵﴾ تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو متنبہ نہیں کیا گیا تھا متنبہ کردو وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں ﴿۶﴾

    Shah G

    • This reply was modified 7 months ago by  bluesheep.
    #22
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    شاہ جی۔۔۔۔۔ ایک لاکھ چوبیس ہزار میں سے کوئی ہزار پانچ سو کے نام ہی بتادیں۔۔۔۔۔ اور وہ علاقے بھی بتادیں جہاں یہ نازل ہوئے تھے۔۔۔۔۔

    مسلمانوں کے پاس کسی نبی کے نام ، معجزے ، دین ، تعداد وغیرہ کا کوئی ثبوت نہیں ہے ہمارے پاس وہی معلومات ہے جو ہمارے رسول نے دی
    .
    خیر ! ہم تو ہیں ہی صادق اور امین کے ماننے والے . . . . لیکن مجھے لگتا ہے اس وقت کے دہریے بھی انتہائی نکمے تھے جو انہوں نے پانچ ہزار رسل کا نام پوچھ کر انہیں عاجز نہیں کیا

    :bigthumb:

    #23
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    میرے خیال میں کسی مذہب  خاص طور پر اسلام کے چنگل سے نکلنا کوئی آسان کام نہیں،  اس کے لئے ہمت اور جرات چاہیے ہوتی ہے، مذہبی ہونا تو ایک معمولی سی بات ہے، کیونکہ اس میں آپ کی اپنی کاوش کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا، والدین  اور معاشرے نے آپ کو جو بنایا ہوتا ہے آپ بن گئے ہوتے ہیں، چیلنج تو یہ ہے کہ کیا آپ اس پروگرام کو اپنے اندر سے اَن اِنسٹال کرنے کی ہمت رکھتے ہیں جو بچپن سے آپ کے اندر انسٹال کیا گیا اور جس نے آپ کو انسان سے روبوٹ میں تبدیل کردیا، آپ سے اپنی سوچ چھین لی۔۔۔۔ یہ ہمت بہت کم لوگ کرپاتے ہیں۔۔۔۔

    #24
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    آپ کے فتوے کا شکریہ مجھے ایک بلاگر کی بات یاد آرہی ہے کہ میں اپنے ایمان کو سلامت رکھنے کے قرآن اور احادیث سے دور رہتا ہوں میری غلطی یہ تھی میں نے اسلامی تاریخ …احادیث ..اور قرانی ترجمہ پڑھ لیا …اگر ایسا نہ کرتا تو آپ اور باقیوں کی طرح مسلمان ہوتا مگر اب پچھتاۓ کیا ہوت

    آپ تکفیری اور ناصبی کتب کو اسلام سمجھ بیٹھے ہیں اور کوئی غلطی نہیں
    .
    آپ کو کھلی دعوت ہے آپ میرے سے جتنے سوال پوچھنا چاہتے ہیں پوچھیں ، یا اگر چاہیں تو میرے سے ٹریننگ لینا شروع کر لیں

    • This reply was modified 7 months ago by  Shah G.
    #25
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    مسلمانوں کے پاس کسی نبی کے نام ، معجزے ، دین ، تعداد وغیرہ کا کوئی ثبوت نہیں ہے ہمارے پاس وہی معلومات ہے جو ہمارے رسول نے دی . خیر ! ہم تو ہیں ہی صادق اور امین کے ماننے والے . . . . لیکن مجھے لگتا ہے اس وقت کے دہریے بھی انتہائی نکمے تھے جو انہوں نے پانچ ہزار رسل کا نام پوچھ کر انہیں عاجز نہیں کیا :bigthumb:

    شاہ جی۔۔ کسی بات کا تو ثبوت رکھیں اپنے پاس۔۔ خدا سے لے کر رسولوں تک آپ کا ہر کام بس انھے واہ چل رہا ہے۔۔۔

    #26
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    بھائی جان یہاں ایک اور رپھڑ پڑ گیا ہے عجیب بات ہے قرآن کہتا ہے کے اس نے عربوں کے پاس محمد سے پہلے کوئی نبی یا پیغمبر نہیں بھیجا ؟؟ لگتا ہے مصنف اشمائل اور ابراہیم کو بھول گیا اور پھر عاد اور ثمود کے جہاں صالح اور ھود مبینہ طور بھیجے گئےوہاں بھی نظر نہیں گئی مصنف کی، بڑی عجیب کتاب ہے سورہ اٹھائیس، آیت چہالیس ور نہ تم اس وقت جب کہ ہم نے (موسٰی کو) آواز دی طور کے کنارے تھے بلکہ (تمہارا بھیجا جانا) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے تاکہ تم اُن لوگوں کو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا ہدایت کرو تاکہ وہ نصیحت پکڑیں ﴿۴۶﴾ سورہ بتیس، آیت تین کیا یہ لوگ یہ کہتے ہیں کہ پیغمبر نے اس کو از خود بنا لیا ہے (نہیں) بلکہ وہ تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے تاکہ تم ان لوگوں کو ہدایت کرو جن کے پاس تم سے پہلے کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تاکہ یہ رستے پر چلیں ﴿۳﴾ سورہ بتیس، آیات دو تا چھ قسم ہے قرآن کی جو حکمت سے بھرا ہوا ہے ﴿۲﴾ اے محمدﷺ) بےشک تم پیغمبروں میں سے ہو ﴿۳﴾ سیدھے رستے پر ﴿۴﴾ یہ خدائے) غالب (اور) مہربان نے نازل کیا ہے ﴿۵﴾ تاکہ تم ان لوگوں کو جن کے باپ دادا کو متنبہ نہیں کیا گیا تھا متنبہ کردو وہ غفلت میں پڑے ہوئے ہیں ﴿۶﴾ Shah G

    محترم بلیو شیپ صاحب ! اپنے سوالات میں طنز ، تانا زنی سے پرہیز کیا کریں ، زیادہ تر اپنے ہی گلے پڑ جاتا ہے
    .
    جہاں تک آپ کے اس سوال کا تعلق ہے تو مجھے لگ رہا ہے کہ آپ فزکس کے ساتھ ساتھ گریمر میں بھی انتہائی کمزور واقع ہوئے ہیں .. . . اب میں ایک ہی دن آپ کی فزکس اور گریمر کیسے ٹھیک کرواؤں ؟

    #27
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    شاہ جی۔۔ کسی بات کا تو ثبوت رکھیں اپنے پاس۔۔ خدا سے لے کر رسولوں تک آپ کا ہر کام بس انھے واہ چل رہا ہے۔۔۔

    بس جی کیا کریں ! ہم سیدوں نے صرف اپنا شجرہ نسب کا ہی ریکارڈ رکھا ہوا ہے ، باقی دنیا تو اپنے دادے پردادے کا نام تک بھول جاتی ہے آپ رسل کو رو رہے ہیں

    #28
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    میرے خیال میں کسی مذہب خاص طور پر اسلام کے چنگل سے نکلنا کوئی آسان کام نہیں، اس کے لئے ہمت اور جرات چاہیے ہوتی ہے، مذہبی ہونا تو ایک معمولی سی بات ہے، کیونکہ اس میں آپ کی اپنی کاوش کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا، والدین اور معاشرے نے آپ کو جو بنایا ہوتا ہے آپ بن گئے ہوتے ہیں، چیلنج تو یہ ہے کہ کیا آپ اس پروگرام کو اپنے اندر سے اَن اِنسٹال کرنے کی ہمت رکھتے ہیں جو بچپن سے آپ کے اندر انسٹال کیا گیا اور جس نے آپ کو انسان سے روبوٹ میں تبدیل کردیا، آپ سے اپنی سوچ چھین لی۔۔۔۔ یہ ہمت بہت کم لوگ کرپاتے ہیں۔۔۔۔

    زندہ رود جی ! آپ ہمت کر کے اپنا احساس کمتری ختم کریں ، آپ کے ہر دوسرے کمینٹ میں اپنے آپ کو پھنے خاں ثابت کرنے سے آپ کے دشمن شاید ہنستے ہوں لیکن مجھے افسوس ہوتا ہے

    • This reply was modified 7 months ago by  Shah G.
    #29
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    بس جی کیا کریں ! ہم سیدوں نے صرف اپنا شجرہ نسب کا ہی ریکارڈ رکھا ہوا ہے ، باقی دنیا تو اپنے دادے پردادے کا نام تک بھول جاتی ہے آپ رسل کو رو رہے ہیں

    شاہ سائیں۔۔ یہ شجرہ نسب کا ریکارڈ رکھنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ یہ بھی کوئی علم ہے بھلا۔۔؟ ۔۔۔

    #30
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    محترم بلیو شیپ صاحب ! اپنے سوالات میں طنز ، تانا زنی سے پرہیز کیا کریں ، زیادہ تر اپنے ہی گلے پڑ جاتا ہے . جہاں تک آپ کے اس سوال کا تعلق ہے تو مجھے لگ رہا ہے کہ آپ فزکس کے ساتھ ساتھ گریمر میں بھی انتہائی کمزور واقع ہوئے ہیں .. . . اب میں ایک ہی دن آپ کی فزکس اور گریمر کیسے ٹھیک کرواؤں ؟

    موحترم آپ کو اگر قرانی آیات بری لگتی ہیں تو اس میں میرا کیا قصور، ہاں آپ کی ایک بات درست ہے، طنز سے پرہیز کیا جاسکتا ہے، چلیں، اب بتائیں کے قرآن یہ کیوں کہتا ہے کے محمد سے پہلے عربوں کی طرف کوئی پیغمبر یا رسول نہیں آیا ؟

    #31
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    زندہ رود جی ! آپ ہمت کر کے اپنا احساس کمتری ختم کریں ، آپ کے ہر دوسرے کمینٹ میں اپنے آپ کو پھنے خاں ثابت کرنے سے آپ کے دشمن شاید ہنستے ہوں لیکن مجھے افسوس ہوتا ہے

    شاید آپ احساسِ برتری کہنا چاہ رہے ہیں۔۔

    #32
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    شاہ سائیں۔۔ یہ شجرہ نسب کا ریکارڈ رکھنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ یہ بھی کوئی علم ہے بھلا۔۔؟ ۔۔۔

    بس جی دنیا میں بہت سے سر پھرے موجود ہوتے ہیں ، کل کلاں کوئی کہے کہ اپنے پردادے کا نام بتاؤ ورنہ تمہارا ہر کام انھے واہ چل رہا ہے تو میں کیا کر لوں گا ؟

    :bigthumb:

    #33
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    شاید آپ احساسِ برتری کہنا چاہ رہے ہیں۔۔

    نہیں ، یہ رویا احساس کمتری کو ہی ظاہر کرتا ہے
    .
    بس اب کہیں سے رستم شاہ صاحب آن لائن ہو جایئں ، انہوں نے انسان کے برتاؤ سے متعلقہ ڈگری کر رکھی ہے ، وہ بتائیں گے کہ اپنی تعریف کرنا احساس برتری ہے یا احساس کمتری

    #34
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    موحترم آپ کو اگر قرانی آیات بری لگتی ہیں تو اس میں میرا کیا قصور، ہاں آپ کی ایک بات درست ہے، طنز سے پرہیز کیا جاسکتا ہے، چلیں، اب بتائیں کے قرآن یہ کیوں کہتا ہے کے محمد سے پہلے عربوں کی طرف کوئی پیغمبر یا رسول نہیں آیا ؟

    پہلے آپ یہ بتایں کہ فزکس سے متعلقہ سوال سے تو کوئی الجھن نہیں رہ گئی نا ؟
    .
    فصاحت و بلاغت کے پہلو سے مجھے قرآن میں کوئی شک نہیں ، میں آپ کی آیات پر تحقیق کروں گا تو امید ہے جواب مل جائے گا . لیکن ابھی میری تحقیق نامکمل ہے آپ چاہیں تو میں بعد میں جواب دے دوں گا

    #35
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    نہیں ، یہ رویا احساس کمتری کو ہی ظاہر کرتا ہے . بس اب کہیں سے رستم شاہ صاحب آن لائن ہو جایئں ، انہوں نے انسان کے برتاؤ سے متعلقہ ڈگری کر رکھی ہے ، وہ بتائیں گے کہ اپنی تعریف کرنا احساس برتری ہے یا احساس کمتری

    شاہ جی ۔۔ ایک بات تو بتائیں۔۔ میں نے سنا ہے آپ کے ہاں یہ عقیدہ پایا جاتا ہے کہ قرآن کے چالیس پارے تھے، 10 پارے بکری کھا گئی اس لئے باقی تیس رہ گئے۔۔ کیا یہ بات سچ ہے۔۔؟؟

    #36
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    پہلے آپ یہ بتایں کہ فزکس سے متعلقہ سوال سے تو کوئی الجھن نہیں رہ گئی نا ؟ . فصاحت و بلاغت کے پہلو سے مجھے قرآن میں کوئی شک نہیں ، میں آپ کی آیات پر تحقیق کروں گا تو امید ہے جواب مل جائے گا . لیکن ابھی میری تحقیق نامکمل ہے آپ چاہیں تو میں بعد میں جواب دے دوں گا

    #37
    bluesheep
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 14
    • Posts: 273
    • Total Posts: 287
    • Join Date:
      7 Dec, 2018
    • Location: Pindi HQ

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    پہلے آپ یہ بتایں کہ فزکس سے متعلقہ سوال سے تو کوئی الجھن نہیں رہ گئی نا ؟ . فصاحت و بلاغت کے پہلو سے مجھے قرآن میں کوئی شک نہیں ، میں آپ کی آیات پر تحقیق کروں گا تو امید ہے جواب مل جائے گا . لیکن ابھی میری تحقیق نامکمل ہے آپ چاہیں تو میں بعد میں جواب دے دوں گا

    آپ نوٹ کرلیں اور مجھے پھر بعد میں تحقیق کے بعد جواب دے دیجئے گا، رہی بات فزکس والی بات، میرے خیال سے اس پر ہم دونوں ایک دوسرے سے غیر متفق رہ سکتے ہیں.

    #38
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    شاہ جی ۔۔ ایک بات تو بتائیں۔۔ میں نے سنا ہے آپ کے ہاں یہ عقیدہ پایا جاتا ہے کہ قرآن کے چالیس پارے تھے، 10 پارے بکری کھا گئی اس لئے باقی تیس رہ گئے۔۔ کیا یہ بات سچ ہے۔۔؟؟

    جھوٹ ہے
    .
    یہ سب ناصبی لوگوں کی بنائی کہانیاں ہیں
    .
    آپ اگر چاہیں تو میں اپنا عقیدہ بیان کر دوں ، لیکن مجھے آپ کی تلخ زبان سے ڈر لگتا ہے

    #39
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    جھوٹ ہے . یہ سب ناصبی لوگوں کی بنائی کہانیاں ہیں . آپ اگر چاہیں تو میں اپنا عقیدہ بیان کر دوں ، لیکن مجھے آپ کی تلخ زبان سے ڈر لگتا ہے

    شاہ سائیں۔۔ آپ کچھ اپنا عقیدہ بیان کریں، میں کوئی طنز نہیں کروں گا۔۔۔

    #40
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    آپ آدھا سچ بول رہے ہیں
    قرآن میں پہلا چلینج ایسی کتاب لانے کا ہے اگر بندہ ہار مان لے تو ایک سورت کا اور اگر پھر ھار مان لے تو ایک آیت کا
    .
    میں اس بات کو قبول کرتا ہوں کہ میں ابھی صرف قرآن پورے سے متعلقہ دلائل ہی جانتا ہوں اور اگر میرے سامنے ایک آیت یا چند آیات رکھ دی جایئں تو میں کورا ہوں کہ کیسے انہیں خدا کا کلام ثابت کروں

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 302 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation