Thread: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

This topic contains 301 replies, has 23 voices, and was last updated by  Shah G 6 months, 1 week ago. This post has been viewed 7241 times

Viewing 2 posts - 301 through 302 (of 302 total)
  • Author
    Posts
  • #301
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    ہم نہ تو مسجد اقصیٰ جانیں نہ ہی کعبہ جانیں ہم تو بس رح مصطفیٰ جانیں . حضرت علی :alhmd:

    شاہ جی۔۔۔ آپ کے ساتھ بحث کرنے میں مزہ بہت آتا ہے۔۔ آپ میں ایک خوبی ہے اور ایک خامی ہے۔۔ خوبی یہ ہے کہ دورانِ بحث آپ عقل و منطق کو کلی طور پر لپیٹ کر ایک طرف رکھ دیتے ہیں، اور جوابی گیند پھینکتے وقت اس بات کی مطلق پروا نہیں کرتے وہ منطق سے کتنی دور گررہی ہے۔۔ خامی یہ ہے کہ آپ دورانِ بحث گالم گلوچ / دھونس وغیرہ کا استعمال نہیں کرتے (کم از کم میرے مشاہدے میں تو نہیں آیا) اور یہ بات مجھے آپ کے مسلمان ہونے پر شک میں مبتلا کردیتی ہے۔۔۔

    ویسے قرآن میں اللہ کے ان الفاظ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے جو گالی گلوچ اور کوسنے وغیرہ کے زمرے میں آتے ہیں، احادیث میں بھی بہت ایسے الفاظ ملتے ہیں، جو پیغمبر اسلام سے منسوب ہیں۔۔ میں سمجھتا ہوں کہ بیشتر مسلمان اپنے عقائد کے دفاع میں جو گالی گلوچ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، اس کے پیچھے یہی وجہ ہے، جیسا کہ حضرت خادم رضوی فرماتے ہیں کہ دشمنِ اسلام اور دشمن نبی کے معاملے پر تو خدا بھی غضب میں آکر گالیاں دینے سے نہیں چوکتا، تو ہم کیوں گالیاں نہ دیں۔۔۔۔ 

    • This reply was modified 6 months, 1 week ago by  Zinda Rood.
    #302
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    شاہ جی۔۔۔ آپ کے ساتھ بحث کرنے میں مزہ بہت آتا ہے۔۔ آپ میں ایک خوبی ہے اور ایک خامی ہے۔۔ خوبی یہ ہے کہ دورانِ بحث آپ عقل و منطق کو کلی طور پر لپیٹ کر ایک طرف رکھ دیتے ہیں، اور جوابی گیند پھینکتے وقت اس بات کی مطلق پروا نہیں کرتے وہ منطق سے کتنی دور گررہی ہے۔۔ خامی یہ ہے کہ آپ دورانِ بحث گالم گلوچ / دھونس وغیرہ کا استعمال نہیں کرتے (کم از کم میرے مشاہدے میں تو نہیں آیا) اور یہ بات مجھے آپ کے مسلمان ہونے پر شک میں مبتلا کردیتی ہے۔۔۔

    ویسے قرآن میں اللہ کے ان الفاظ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے جو گالی گلوچ اور کوسنے وغیرہ کے زمرے میں آتے ہیں، احادیث میں بھی بہت ایسے الفاظ ملتے ہیں، جو پیغمبر اسلام سے منسوب ہیں۔۔ میں سمجھتا ہوں کہ بیشتر مسلمان اپنے عقائد کے دفاع میں جو گالی گلوچ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، اس کے پیچھے یہی وجہ ہے، جیسا کہ حضرت خادم رضوی فرماتے ہیں کہ دشمنِ اسلام اور دشمن نبی کے معاملے پر تو خدا بھی غضب میں آکر گالیاں دینے سے نہیں چوکتا، تو ہم کیوں گالیاں نہ دیں۔۔۔۔

    خوبی اور خامی دونوں کو ہی سمجھنے میں آپ کو غلطی ہوئی ہے

    عقل مندی کے معمالے میں میں اس بات پر قائم رہنے کی کوشش کرتا ہوں کہ میں نے اپنے منہ میاں مٹھو نہیں بننا ، اس لئے اس بات کو جانے دیتے ہیں دوسرے الفاظ میں میں مان لیتا ہوں کہ میرے کمنٹس کا منطق سے دور دور کا بھی تعلق نہیں ہوتا

    .

    گالی گلوچ کے معمالے میں میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ میں غیر شیعہ لوگوں کو آج تک نہیں منوا سکا کہ لعنت بھیجنا یا کمینہ کہنا گالی نہیں ہے  . . . . . . تو یہاں بھی  ، . . . .  میں ہار مانتا ہوں

Viewing 2 posts - 301 through 302 (of 302 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation