Thread: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

This topic contains 301 replies, has 23 voices, and was last updated by  Shah G 6 months, 1 week ago. This post has been viewed 7243 times

Viewing 20 posts - 261 through 280 (of 302 total)
  • Author
    Posts
  • #261
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    مجھے فی الحال قرآنی آیات میں دلچسپی نہیں ہے، میں صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ پچھلے 35-40 سال میں جو صاحب/اصحاب بھی آپکی امامت کا فریضہ انجام دیتے رہے ہیں وہ اساسی خلیئے پر جو تحقیق ہوئی ہے اس کی حلال سمجھتے ہیں یا حرام، خاص طور پر ناپختہ جنین سے جو اساسی خلیئے لئے جاتے ہیں ایسی تحقیق کیلئے اور اس تحقیق سے انسانیت کو دائمی/مہلک جسمانی بیماریوں سے لڑائی کے سلسلے میں جو فائدہ ہوا ہے وہ حلال ہے یا حرام اساسی خلیئے/سٹیم سیل کی وضاحت کیلئے یہ لنک دیکھ لو https://www.yourgenome.org/facts/what-is-a-stem-cell

    معذرت ! میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ میں کوئی بیرونی لنک دیکھو
    اور دوبارہ معذرت ، اگر آپ کو قرانی آیات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے کہ میری رہنمائی کا اولین ذریہ قرآن ہی ہے

    #262
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 629
    • Total Posts: 645
    • Join Date:
      9 Sep, 2018
    • Location: sydney

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    معذرت ! میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے کہ میں کوئی بیرونی لنک دیکھو اور دوبارہ معذرت ، اگر آپ کو قرانی آیات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے کہ میری رہنمائی کا اولین ذریہ قرآن ہی ہے

    اگر صرف قران ہی ہے تو درمیان میں آئمہ یا امام کہاں سے آ جاتے ہیں؟؟

    اگر آئمہؑ کی طرف اشارہ ہے تو ان کا دور تو ہزار بارہ سو سال پہلے گذر گیا، اب ان کا کیا کردار ہے؟

    ویسے چاہو تو سٹیم سیل والا سوال قم شُم بھجوا دینا، اگر کوئی جواب آ گیا تو مستقبل میں دوکان خوب چمکے گی کیونکہ مخالف گروہ/فرقے کے پاس بھی فی الحال اس کا کوئی جواب نہیں ہے

    ;-)

    • This reply was modified 6 months, 2 weeks ago by  اَتھرا.
    #263
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    شاہ جی یہ معلوم کرنا تھا کہ امام کو نکاح کی ضرورت ہوتی ہے یا نہیں

    #264
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 629
    • Total Posts: 645
    • Join Date:
      9 Sep, 2018
    • Location: sydney

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    اور یہ بھی ساتھ ہی بتا دینا کہ نکاح فرض ہے کہ سنت؟

    #265
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    اقربا پروری کے بارے میں ضمنا عرض کرتا چلوں کہ جو حکم خدا کی طرف سے ہو اس پر اقربا پروری کا الزام نہیں آتا ، یعنی جس رشتہ دار کو خدا نے مقام دیا وہ لازمی تقویٰ کے بلند مقام پر ہوتا ہے . باقی وضاحت دوسرے تھریڈ پر

    شاہ جی۔۔ یہی تو وہ تضادات ہیں جن کی بنا پر میں کہتا ہوں کہ اسلامی خدا انسان کا گھڑا ہوا ہے، اسی لئے اس میں انسانوں والی خامیاں اور تضادات ہیں۔ پچھلی چند پوسٹوں میں میں نے آپ کو حضور کے چھوٹے چھوٹے خانگی معاملات کے متعلق جو آیات پیش کیں کیا ان سے یہ واضح نہیں ہوجاتا کہ اسلامی خدا حضور کے اپنے ذہن کی اختراع ہے، تبھی اس کی ساری خدائی حضور کی زندگی کے ارد گرد گھومتی ہے۔۔ ایسا لگتا ہے جیسے وہ حضور کے گھر کے پچھلے کمرے میں بیٹھا ہوا کوئی بڑا بزرگ ہو جو انہیں چھوٹے چھوٹے معاملات پر ہدایات دیتا ہو۔۔

      آپ احادیث اٹھا کر دیکھ لیں، بہت سی احادیث میں لکھا ہے کہ اسلامی خدا نے یہ ساری کائنات صرف اور صرف حضور کیلئے بنائی ، اسی لئے مسلمان حضور کو وجہ تخلیق کائنات کہتے ہیں، یعنی حضور سے پہلے جو اربوں کھربوں لوگ زمین پر رہتے رہے، ان سے خدا کو کوئی غرض نہیں، حضور کے بعد جو اربوں کھربوں لوگ پیدا ہوں ان سے خدا کو کوئی غرض نہیں، زمین پر دیگر جانداروں سے خدا کو کوئی غرض نہیں، اسے غرض ہے تو صرف اور صرف ایک شخص سے۔۔ کیا کوئی بھی عقل و شعور رکھنے والا ذہن یہ بات قبول کرسکتا ہے۔؟؟ اسلامی خدا کو اس بات سے تو پریشانی ہوتی ہے کہ حضور کے گھر میں صحابہ زیادہ دیر تک نہ بیٹھیں، اس سے حضور کو تکلیف ہوتی ہے، ہاں مگر جنگوں میں، وباؤں میں لاکھوں کروڑوں لوگ مرجائیں، اس سے اسے کچھ لینا دینا نہیں، اسے اس بات کی تو بڑی فکر ہے کہ حضور نے شہد کھانا بند کردیا اور اسے دوبارہ کیسے شروع کروایا جائے، ہاں مگر اس بات کی اسے کوئی پروا نہیں کہ زمین پر رہنے والے دیگر لوگوں کی زندگیوں میں کیا پریشانیاں ہیں،۔۔۔ آپ قرآن کو عقیدت کا چشمہ اتار کر پڑھیں تو اسلامی خدا میں آپ کو انسانوں والی ہر ہر خامی اور تضاد نظر آئے گا، مثلا قرآن میں یہ لکھا ہے کہ جو لوگ اللہ اور رسول کو اذیت دیتے ہیں۔۔۔ یعنی خدا کو بھی کوئی اذیت دے سکتا ہے۔۔۔۔ اگر انسان جیسی حقیر / کمزور سی مخلوق خدا کو اذیت دے سکتی ہے تو پھر وہ کاہے کا خدا شاہ جی۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 6 months, 2 weeks ago by  Zinda Rood.
    #266
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    اگر صرف قران ہی ہے تو درمیان میں آئمہ یا امام کہاں سے آ جاتے ہیں؟؟ اگر آئمہؑ کی طرف اشارہ ہے تو ان کا دور تو ہزار بارہ سو سال پہلے گذر گیا، اب ان کا کیا کردار ہے؟ ویسے چاہو تو سٹیم سیل والا سوال قم شُم بھجوا دینا، اگر کوئی جواب آ گیا تو مستقبل میں دوکان خوب چمکے گی کیونکہ مخالف گروہ/فرقے کے پاس بھی فی الحال اس کا کوئی جواب نہیں ہے ;-)

    لگتا ہے بھاری بھر کم الفاظ کھسکا کھسکا کر آپ کا دماغ خود کھسک چکا ہے . . . . اب مزید بات کرنے سے معذرت

    #267
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    شاہ جی۔۔ یہی تو وہ تضادات ہیں جن کی بنا پر میں کہتا ہوں کہ اسلامی خدا انسان کا گھڑا ہوا ہے، اسی لئے اس میں انسانوں والی خامیاں اور تضادات ہیں۔ پچھلی چند پوسٹوں میں میں نے آپ کو حضور کے چھوٹے چھوٹے خانگی معاملات کے متعلق جو آیات پیش کیں کیا ان سے یہ واضح نہیں ہوجاتا کہ اسلامی خدا حضور کے اپنے ذہن کی اختراع ہے، تبھی اس کی ساری خدائی حضور کی زندگی کے ارد گرد گھومتی ہے۔۔ ایسا لگتا ہے جیسے وہ حضور کے گھر کے پچھلے کمرے میں بیٹھا ہوا کوئی بڑا بزرگ ہو جو انہیں چھوٹے چھوٹے معاملات پر ہدایات دیتا ہو۔۔

    آپ احادیث اٹھا کر دیکھ لیں، بہت سی احادیث میں لکھا ہے کہ اسلامی خدا نے یہ ساری کائنات صرف اور صرف حضور کیلئے بنائی ، اسی لئے مسلمان حضور کو وجہ تخلیق کائنات کہتے ہیں، یعنی حضور سے پہلے جو اربوں کھربوں لوگ زمین پر رہتے رہے، ان سے خدا کو کوئی غرض نہیں، حضور کے بعد جو اربوں کھربوں لوگ پیدا ہوں ان سے خدا کو کوئی غرض نہیں، زمین پر دیگر جانداروں سے خدا کو کوئی غرض نہیں، اسے غرض ہے تو صرف اور صرف ایک شخص ہے۔۔ کیا کوئی بھی عقل و شعور رکھنے والا ذہن یہ بات قبول کرسکتا ہے۔؟؟ اسلامی خدا کو اس بات سے تو پریشانی ہوتی ہے کہ حضور کے گھر میں صحابہ زیادہ دیر تک نہ بیٹھیں، اس سے حضور کو تکلیف ہوتی ہے، ہاں مگر جنگوں میں، وباؤں میں لاکھوں کروڑوں لوگ مرجائیں، اس سے اسے کچھ لینا دینا نہیں، اسے اس بات کی تو بڑی فکر ہے کہ حضور نے شہد کھانا بند کردیا اور اسے دوبارہ کیسے شروع کروایا جائے، ہاں مگر اس بات کی اسے کوئی پروا نہیں کہ زمین پر رہنے والے دیگر لوگوں کی زندگیوں میں کیا پریشانیاں ہیں،۔۔۔ آپ قرآن کو عقیدت کا چشمہ اتار کر پڑھیں تو اسلامی خدا میں آپ کو انسانوں والی ہر ہر خامی اور تضاد نظر آئے گا، مثلا قرآن میں یہ لکھا ہے کہ جو لوگ اللہ اور رسول کو اذیت دیتے ہیں۔۔۔ یعنی خدا کو بھی کوئی اذیت دے سکتا ہے۔۔۔۔ اگر انسان جیسی حقیر / کمزور سی مخلوق خدا کو اذیت دے سکتی ہے تو پھر وہ کاہے کا خدا شاہ جی۔۔۔۔۔۔

    اقربا پروری کا تو آپ خود دیکھ سکتے ہیں ، جن اہل بیت کا حکم ہے ان کو  ماننا ایک مسلمان کے لئے کوئی مشکل نہیں بلکے مشکل تو کیا خوش آئند ہے
    یہ واضح رہے کہ میرے اس جملے میں مسلمان کا ذکر ہے یعنی جو الله اور رسول کو مانتا ہو
    .
    دوسرا آپ نے سوال اٹھایا کہ رسول کو اتنی اہمیت کیوں ہے اور یہ کہ ہم دوسرے لوگ اتنی مصیبتیں سہتے ہیں تو الله ہماری اشک شوئی کیوں نہیں کرتا
    .
    اس کا جواب بھی کافی تفصیل طلب ہے اگر اجازت ہو تو میں بیان کروں ؟

    • This reply was modified 6 months, 2 weeks ago by  Shah G.
    #268
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    لگتا ہے بھاری بھر کم الفاظ کھسکا کھسکا کر آپ کا دماغ خود کھسک چکا ہے . . . . اب مزید بات کرنے سے معذرت

    شاہ جی ،میرا دماغ نہیں کھسکا ہوا ، میرے سوال کا تو جواب دیدہ

    #269
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    اقربا پروری کا تو آپ خود دیکھ سکتے ہیں ، جن اہل بیت کا حکم ہے ان کو ماننا ایک مسلمان کے لئے کوئی مشکل نہیں بلکے مشکل تو کیا خوش آئند ہے یہ واضح رہے کہ میرے اس جملے میں مسلمان کا ذکر ہے یعنی جو الله اور رسول کو مانتا ہو . دوسرا آپ نے سوال اٹھایا کہ رسول کو اتنی اہمیت کیوں ہے اور یہ کہ ہم دوسرے لوگ اتنی مصیبتیں سہتے ہیں تو الله ہماری اشک شوئی کیوں نہیں کرتا . اس کا جواب بھی کافی تفصیل طلب ہے اگر اجازت ہو تو میں بیان کروں ؟

    شاہ جی۔۔۔ آپ کو اجازت لینے کی ضرورت نہیں، کھل کر اپنا نکتہ نظر بیان کریں۔۔۔۔

    #270
    Gulraiz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 35
    • Posts: 1268
    • Total Posts: 1303
    • Join Date:
      16 May, 2017
    • Location: Santa Barbara

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    شاہ جی۔۔۔ آپ کو اجازت لینے کی ضرورت نہیں، کھل کر اپنا نکتہ نظر بیان کریں۔۔۔۔

    ابے توتلے ، صحیح جملہ یوں ہے ، شاہ جی کھل کر اور کھول کر اپنا نطفہ نظر بیان کریں

    #271
    اَتھرا
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 16
    • Posts: 629
    • Total Posts: 645
    • Join Date:
      9 Sep, 2018
    • Location: sydney

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    لگتا ہے بھاری بھر کم الفاظ کھسکا کھسکا کر آپ کا دماغ خود کھسک چکا ہے . . . . اب مزید بات کرنے سے معذرت

    وہ تو بہت دیر سے کھسکا رہا ہوں آپ بس یہ بتاؤ کہ

    یہ ماجرہ تجھ پر کب طلوع ہوا؟

    امام کی ہدائت آنے سے پہلے یا بعد

    لگتا ہے یہ امامت والا ڈھکوسلا زیادہ دیر ساتھ نہیں دیتا آپ کا، جو امام کا بھگت بات بات پر لنگوٹی چھوڑ کا بھاگنے کی کوشش کرتا ہے؟؟

    بتاؤ ناں امام زادے (آپ سید ہو نا اسلئے) کہ اگر صرف قران ہی آپکی ہدائت کا ذریعہ ہے تو درمیان میں آئمہ یا امام کہاں سے آ جاتے ہیں؟؟

    اور یہ بھی کہ نکاح فرض ہے یا سنت؟؟

    #272
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    شاہ جی۔۔۔ آپ کو اجازت لینے کی ضرورت نہیں، کھل کر اپنا نکتہ نظر بیان کریں۔۔۔۔

    پہلا نقطہ : ہم پر جتنی بھی مصیبتیں آتی ہیں ہماری اپنی وجہ سے آتی ہیں
    .
    وضاحت : شاید آپ یہ بات مانتے ہوں کہ کئی لڑائی جھگڑوں کی وجہ انسان کی اپنی زبان کی وجہ سے ہوتی ہے . آپ اگر غور کریں تو باقی مصیبتوں کی وجہ میں بھی آپ کو انسان کی برائی نظر آ جائے گی
    .
    مثال : پاکستان میں اس وقت رزق کی کافی کمی ہے یعنی لوگوں کو روزگار نہیں مل رہا . . . . . . . . آپ خود غور کریں کہ بحثیت قوم ہم میں کون سی ایسی برائی ہے
    میرے خیال میں عالم کی بجائے منہ پھٹ کو اہمیت دینا ، اس وجہ سے علما رزق کمانے کے نئے نئے طریقے نہیں ڈھونڈھ سکے

    #273
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    پہلا نقطہ : ہم پر جتنی بھی مصیبتیں آتی ہیں ہماری اپنی وجہ سے آتی ہیں . وضاحت : شاید آپ یہ بات مانتے ہوں کہ کئی لڑائی جھگڑوں کی وجہ انسان کی اپنی زبان کی وجہ سے ہوتی ہے . آپ اگر غور کریں تو باقی مصیبتوں کی وجہ میں بھی آپ کو انسان کی برائی نظر آ جائے گی . مثال : پاکستان میں اس وقت رزق کی کافی کمی ہے یعنی لوگوں کو روزگار نہیں مل رہا . . . . . . . . آپ خود غور کریں کہ بحثیت قوم ہم میں کون سی ایسی برائی ہے میرے خیال میں عالم کی بجائے منہ پھٹ کو اہمیت دینا ، اس وجہ سے علما رزق کمانے کے نئے نئے طریقے نہیں ڈھونڈھ سکے

    شاہ جی۔۔ ایک بچہ پیدا ہوا،  جنم سے معذور اور کمزور، کئی بیماریوں میں مبتلا۔۔۔ پانچ چھ سال زندہ رہنے اور تکلیفیں جھیلنے کے بعد وہ مرگیا۔۔ بتایئے اس نے کیا گناہ کیا تھا ۔۔۔؟؟

    #274
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    وہ تو بہت دیر سے کھسکا رہا ہوں آپ بس یہ بتاؤ کہ یہ ماجرہ تجھ پر کب طلوع ہوا؟ امام کی ہدائت آنے سے پہلے یا بعد لگتا ہے یہ امامت والا ڈھکوسلا زیادہ دیر ساتھ نہیں دیتا آپ کا، جو امام کا بھگت بات بات پر لنگوٹی چھوڑ کا بھاگنے کی کوشش کرتا ہے؟؟ بتاؤ ناں امام زادے (آپ سید ہو نا اسلئے) کہ اگر صرف قران ہی آپکی ہدائت کا ذریعہ ہے تو درمیان میں آئمہ یا امام کہاں سے آ جاتے ہیں؟؟ اور یہ بھی کہ نکاح فرض ہے یا سنت؟؟

    پھدو میاں۔۔ آپ کی طرف بھی تو معاملہ یہی ہے، اگر چاروں اماموں، بخاری، ابن ماجہ وغیرہ کو درمیان سے نکال دیا جائے تو پیچھے کچھ بچتا ہی نہیں، قران سمیت پوری اسلام کی عمارت دھڑام سے نیچے آگرتی ہے۔۔۔

    #275
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    شاہ جی۔۔ ایک بچہ پیدا ہوا، جنم سے معذور اور کمزور، کئی بیماریوں میں مبتلا۔۔۔ پانچ چھ سال زندہ رہنے اور تکلیفیں جھیلنے کے بعد وہ مرگیا۔۔ بتایئے اس نے کیا گناہ کیا تھا ۔۔۔؟؟

    کچھ مصائب پر بندے کو اپنا قصور آسانی سے سمجھ آ جاتا ہے اور کچھ مصائب پر اپنا قصور سمجھنا بہت مشکل ہے
    .
    جہاں تک پیدائشی معذوری کا تعلق ہے تو میرا خیال ہے کہ اس میں انسان کو الله ہمت بھی دے دیتا ہے
    مثلا پیدائشی اندھے کو آپ سمجھا ہی نہیں سکتے کہ اسی کیا معذوری ہے اس لئے وہ تنگ دل نہیں ہوتا
    اور ان کے لئے آخرت میں بھی اجر تو ہے ہی

    #276
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    کچھ مصائب پر بندے کو اپنا قصور آسانی سے سمجھ آ جاتا ہے اور کچھ مصائب پر اپنا قصور سمجھنا بہت مشکل ہے . جہاں تک پیدائشی معذوری کا تعلق ہے تو میرا خیال ہے کہ اس میں انسان کو الله ہمت بھی دے دیتا ہے مثلا پیدائشی اندھے کو آپ سمجھا ہی نہیں سکتے کہ اسی کیا معذوری ہے اس لئے وہ تنگ دل نہیں ہوتا اور ان کے لئے آخرت میں بھی اجر تو ہے ہی

    شاہ جی۔ یہاں ہمت ، صلہ آخرت وغیرہ کی تو بات ہی نہیں ہورہی، میں تو آپ کے درج ذیل دعویٰ کو سمجھنا چاہ رہا ہوں۔۔۔

    پہلا نقطہ : ہم پر جتنی بھی مصیبتیں آتی ہیں ہماری اپنی وجہ سے آتی ہیں

    جو بچہ جنم سے بیمار / معذور پیدا ہوا، کیا اس نے پیدا ہونے سے پہلے کوئی گناہ کئے تھے؟ اگر اس نے پیدا ہونے سے پہلے گناہ / جرائم نہیں کئے تھے تو پھر اس کی بیماری / معذوری کا ذمہ دار کون ہے؟ چونکہ آپ مانتے ہیں کہ اس بچے کو خدا نے پیدا کیا تو پھر اس کی مصیبتوں کا ذمہ دار بھی خدا ہوا۔؟۔۔

    آپ کے عقیدے کے تناظر میں ایک سوال اور بھی پیدا ہوتا ہے، کیا خدا نے جان بوجھ کر اس بچے کو بیمار / معذور پیدا کیا، یا غلطی سے بناتے وقت نقص رہ گیا۔۔؟ دونوں صورتوں میں مجرم کون۔۔؟ ۔۔۔۔

    • This reply was modified 6 months, 2 weeks ago by  Zinda Rood.
    #277
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    شاہ جی۔ یہاں ہمت ، صلہ آخرت وغیرہ کی تو بات ہی نہیں ہورہی، میں تو آپ کے درج ذیل دعویٰ کو سمجھنا چاہ رہا ہوں۔۔۔

    جو بچہ جنم سے بیمار / معذور پیدا ہوا، کیا اس نے پیدا ہونے سے پہلے کوئی گناہ کئے تھے؟ اگر اس نے پیدا ہونے سے پہلے گناہ / جرائم نہیں کئے تھے تو پھر اس کی بیماری / معذوری کا ذمہ دار کون ہے؟ چونکہ آپ مانتے ہیں کہ اس بچے کو خدا نے پیدا کیا تو پھر اس کی مصیبتوں کا ذمہ دار بھی خدا ہوا۔؟۔۔

    آپ کے عقیدے کے تناظر میں ایک سوال اور بھی پیدا ہوتا ہے، کیا خدا نے جان بوجھ کر اس بچے کو بیمار / معذور پیدا کیا، یا غلطی سے بناتے وقت نقص رہ گیا۔۔؟ دونوں صورتوں میں مجرم کون۔۔؟ ۔۔۔۔

    یہ اصل میں عطا کی گئی اور نہ عطا کی گئی کا فلسفہ ہے
    .
    آپ جانتے ہیں کہ عقاب ہماری طرح صرف سات نہیں بلکے سات سے زیادہ رنگ دیکھ سکتا ہے
    کیا آپ کو کبھی اس ” مصیبت ” کا احساس ہوا کہ آپ کے پاس عقاب سے کم صلاحیتیں ہیں ؟

    #278
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    یہ اصل میں عطا کی گئی اور نہ عطا کی گئی کا فلسفہ ہے . آپ جانتے ہیں کہ عقاب ہماری طرح صرف سات نہیں بلکے سات سے زیادہ رنگ دیکھ سکتا ہے کیا آپ کو کبھی اس ” مصیبت ” کا احساس ہوا کہ آپ کے پاس عقاب سے کم صلاحیتیں ہیں ؟

    شاہ جی۔۔ میں تو صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جنم سے معذور / بیمار پیدا ہونے والے بچے نے کیا گناہ کیا ہوتا ہے؟ اور اگر اس نے نہیں کیا ہوتا تو اس کو کس بات کی سزا ملی؟

    آپ کی عقاب والی مثال غیر متعلقہ ہے، عقاب کا عقاب سے اور انسان کا انسان سے موازنہ ہوتا ہے،۔۔۔

    سابقہ کمنٹ میں پوچھا گیا میرا دوسرا سوال بھی ابھی جواب طلب ہے۔۔۔

    #279
    Shah G
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 7
    • Posts: 1708
    • Total Posts: 1715
    • Join Date:
      29 Sep, 2016
    • Location: Milky Way Galaxy

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    آپ کی عقاب والی مثال غیر متعلقہ ہے، عقاب کا عقاب سے اور انسان کا انسان سے موازنہ ہوتا ہے،۔۔۔

    خدا کی دی ہوئی آسائشیں ، آسانیاں ،نعمتیں ، صلاحیتیں چھن جانے کا نام مصیبت ہے
    .
    موازنے کی آپ کی بات غلط ہے کیونکہ اگر موازنہ کرنے بیٹھیں گے تو دنیا میں کوئی بھی شخص ایسا نہیں ملے گا جو مصیبت زدہ نہ ہو
    .
    امید ہے کہ اب آپ کو کوئی شک نہیں رہ گیا ہو گا کہ انسان پر مصیبتیں اس کے اپنے اعمال کی وجہ سے آتی ہیں

    #280
    Zinda Rood
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 13
    • Posts: 1650
    • Total Posts: 1663
    • Join Date:
      3 Apr, 2018
    • Location: NorthPole

    Re: میں نے اسلام کیوں چھوڑا – تیسری قسط

    خدا کی دی ہوئی آسائشیں ، آسانیاں ،نعمتیں ، صلاحیتیں چھن جانے کا نام مصیبت ہے .

    شاہ جی۔۔ ایک جنم سے بیمار پیدا ہونے والا بچہ اگر درد سے تڑپ رہا ہے تو کیا آپ کے نزدیک یہ مصیبت / تکلیف نہیں ہے؟  کیا آپ سمجھتے ہیں کہ وہ بہت خوش بخت / خوش نصیب ہے اور اس پر بہت عنایات ہورہی ہیں۔۔؟

Viewing 20 posts - 261 through 280 (of 302 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation