Thread: میرے کپتان …

Home Forums Siasi Video میرے کپتان …

This topic contains 91 replies, has 19 voices, and was last updated by  Aamir Siddique 5 months, 3 weeks ago. This post has been viewed 2182 times

Viewing 12 posts - 81 through 92 (of 92 total)
  • Author
    Posts
  • #81
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    میں انجانے میں ایک غلط لفظ استعمال کرنے پر معزرت خواہ ہوں ..

    چار صفحات تک کسی بھی ” دوست ” کو خیال نہیں آیا کہ کہ ایک پی ایم کر دیتا تاکہ میں تصیح کر لیتی ..میں تو خود سے آنکھیں ملانے  کے قابل نہیں رہی

    اور کچھ نہیں تو عاطف  خود ہی ایڈٹ کر دیتے 

    جائیں میں کسی سے نہیں بولتی 

    Atif

    #82
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 464
    • Posts: 3274
    • Total Posts: 3738
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    So far, no one has educated us about what is specifically bad or wrong in the budget ?? Or what more could have done to improve it??

    یہ خطاب سے متعلق تھریڈ ہے ، کیا خطاب میں بجٹ سے متعلق بھی کوئی بات کی گئی تھی یا رائے مانگی گئی تھی؟؟

    :thinking:

    #83
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 464
    • Posts: 3274
    • Total Posts: 3738
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    وہی میاں صاحب کے جھوٹے اور بد دیانت ہونے کا فیصلہ

    سپریم کورٹ کا وہ ایک غلط فیصلہ تھا گو تسلیم کرلیا گیا ، غلط ایسے تھا کہ جب ایک چیز کے بارے ملکی قانون خاموش ہو تو آپ ڈکشنری سے من پسند مطلب نکال سزا سنا دیں یہ سیاسی قتل تو ہے ہی انصاف کا قتل بھی ہے

    اسی کے مقابلے میں عمران کا کیس تھا پوچھا گیا فلیٹ کیلئے پیسے کہاں سے آئے کہا کاونٹی کھیلی تھی پوچھا کتنے پیسے ملے کوئی بینک ٹرانزیکشن دکھانے کی بجائے مشتاق احمد کا کاؤنٹی کانٹریکٹ دکھا دیا کہ مشتاق احمد کو اتنے پیسے ملتے ہیں مجھے اس سے دس سال پہلے دگنے ملتے ہوں گے ، عدالت نے تسلیم کرلیا آپ کی عقل تسلیم کرتی ہے؟؟ عدالت نے کہا ابھی پیسے پورے نہیں ہوۓ کہا ملک سے غداری کرکے کیری پیکر سے پیسے پکڑ کر اس کیلئے کھیلا تھا وہ پیسے بھی تھے پوچھا کتنے پیسے تھے ایک شخص کی ای مل کی کاپی دکھا دی جب صحافیوں نے واپس اس کو ای میل کی کہ یہ ڈالر جو لکھے ہیں یہ امریکی ڈالر ہیں یا آسٹریلوی کہ سیریز آسٹریلیا میں ہوئی تھی لیکن غصہ عمران خان کو آگیا اور کہنے لگا کہ صحافی اسے ہراساں کر رہے ہیں یہ امریکی ڈالر تھے نہ اس شخص کو گواہی کیلئے بلایا نہ تفتیش کی نہ کوئی بینک ٹرانزیکشن دکھائی کچھ بھی نہیں قطری خط کی طرز پر لکھے گئے خط کو درست تسلیم کیا گیا ، کیا آپ کی عقل اسے تسلیم کرتی ہے؟؟ عدالت نے کہا پھر بھی پیسے پورے نہیں پھر کہا کچھ جمائمہ سے ادھار لئے تھے کچھ اس نے عطیہ کئے تھے مخالف وکیل نے ٹرانزیکشن کا سوال اٹھایا تو قطری خط کی طرز پرکسی راشد کا خط آیا کہ جمائمہ نے مجھے پیسے بھجوائے میں نے عمران کو دئے عدالت نے بغیر کسی تحقیق کے تسلیم کرلیا ، آپ تسلیم کرتے؟؟

    #84
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 5981
    • Total Posts: 6046
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    سپریم کورٹ کا وہ ایک غلط فیصلہ تھا گو تسلیم کرلیا گیا ، غلط ایسے تھا کہ جب ایک چیز کے بارے ملکی قانون خاموش ہو تو آپ ڈکشنری سے من پسند مطلب نکال سزا سنا دیں یہ سیاسی قتل تو ہے ہی انصاف کا قتل بھی ہے اسی کے مقابلے میں عمران کا کیس تھا پوچھا گیا فلیٹ کیلئے پیسے کہاں سے آئے کہا کاونٹی کھیلی تھی پوچھا کتنے پیسے ملے کوئی بینک ٹرانزیکشن دکھانے کی بجائے مشتاق احمد کا کاؤنٹی کانٹریکٹ دکھا دیا کہ مشتاق احمد کو اتنے پیسے ملتے ہیں مجھے اس سے دس سال پہلے دگنے ملتے ہوں گے ، عدالت نے تسلیم کرلیا آپ کی عقل تسلیم کرتی ہے؟؟ عدالت نے کہا ابھی پیسے پورے نہیں ہوۓ کہا ملک سے غداری کرکے کیری پیکر سے پیسے پکڑ کر اس کیلئے کھیلا تھا وہ پیسے بھی تھے پوچھا کتنے پیسے تھے ایک شخص کی ای مل کی کاپی دکھا دی جب صحافیوں نے واپس اس کو ای میل کی کہ یہ ڈالر جو لکھے ہیں یہ امریکی ڈالر ہیں یا آسٹریلوی کہ سیریز آسٹریلیا میں ہوئی تھی لیکن غصہ عمران خان کو آگیا اور کہنے لگا کہ صحافی اسے ہراساں کر رہے ہیں یہ امریکی ڈالر تھے نہ اس شخص کو گواہی کیلئے بلایا نہ تفتیش کی نہ کوئی بینک ٹرانزیکشن دکھائی کچھ بھی نہیں قطری خط کی طرز پر لکھے گئے خط کو درست تسلیم کیا گیا ، کیا آپ کی عقل اسے تسلیم کرتی ہے؟؟ عدالت نے کہا پھر بھی پیسے پورے نہیں پھر کہا کچھ جمائمہ سے ادھار لئے تھے کچھ اس نے عطیہ کئے تھے مخالف وکیل نے ٹرانزیکشن کا سوال اٹھایا تو قطری خط کی طرز پرکسی راشد کا خط آیا کہ جمائمہ نے مجھے پیسے بھجوائے میں نے عمران کو دئے عدالت نے بغیر کسی تحقیق کے تسلیم کرلیا ، آپ تسلیم کرتے؟؟

    فرق ہے , نا تو اس وقت عمران خان وزیر اعظم تھا نا بارہ سال کا بچہ اور نا ہی اس کی پراپرٹی اربوں کی , پہلے دو ججز نے کس بیس نا اہلی کا فیصلہ کیا تھا وہ نہین بتایا آپ نے

    #85
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 5981
    • Total Posts: 6046
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    میں انجانے میں ایک غلط لفظ استعمال کرنے پر معزرت خواہ ہوں .. چار صفحات تک کسی بھی ” دوست ” کو خیال نہیں آیا کہ کہ ایک پی ایم کر دیتا تاکہ میں تصیح کر لیتی ..میں تو خود سے آنکھیں ملانے کے قابل نہیں رہی اور کچھ نہیں تو عاطف خود ہی ایڈٹ کر دیتے جائیں میں کسی سے نہیں بولتی Atif

    خیر ہے ایسا بھی برا لفظ نہیں

    #86
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 464
    • Posts: 3274
    • Total Posts: 3738
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    فرق ہے , نا تو اس وقت عمران خان وزیر اعظم تھا نا بارہ سال کا بچہ اور نا ہی اس کی پراپرٹی اربوں کی , پہلے دو ججز نے کس بیس نا اہلی کا فیصلہ کیا تھا وہ نہین بتایا آپ نے

    ٢٠٠٦ میں حسن نواز اور حسین نواز بارہ سال کے نہیں تھے

    پہلے دو ججز نے کس بیس پر نااہلی کا فیصلہ کیا تھا؟؟

    #87
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 341
    • Total Posts: 346
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: میرے کپتان …

    یہ خطاب سے متعلق تھریڈ ہے ، کیا خطاب میں بجٹ سے متعلق بھی کوئی بات کی گئی تھی یا رائے مانگی گئی تھی؟؟ :thinking:

    Thanks for pointing this out.

    The answer to your Q is: no . . . . :)

    #88
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 797
    • Total Posts: 815
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: میرے کپتان …

    خیر ہے ایسا بھی برا لفظ نہیں

    اوہ

    #89
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 5981
    • Total Posts: 6046
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    ٢٠٠٦ میں حسن نواز اور حسین نواز بارہ سال کے نہیں تھے پہلے دو ججز نے کس بیس پر نااہلی کا فیصلہ کیا تھا؟؟

    ہاہاہاہاہا واقعی ؟؟  آپ بھی اچھی طرح جانتے ہیں یہ فلیٹس نوے کی دہائی میں خریدے گئے ، یہ بھی ویسا ہی جھوٹ ہے جیسا مریم نےبولا تھا …………. میری لندن تو کیا میری تو پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے ، میں اپنے والد کے ساتھ رہتی ہوں

    اب اسے جتنا مرضی گھما لیں ، جتنا مرضی الفاظ کا ہیر پھیر کر لیں ، یہ جھوٹ سچ نہیں بن جائے گا

    #90
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 155
    • Posts: 7231
    • Total Posts: 7386
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    میں انجانے میں ایک غلط لفظ استعمال کرنے پر معزرت خواہ ہوں .. چار صفحات تک کسی بھی ” دوست ” کو خیال نہیں آیا کہ کہ ایک پی ایم کر دیتا تاکہ میں تصیح کر لیتی ..میں تو خود سے آنکھیں ملانے کے قابل نہیں رہی اور کچھ نہیں تو عاطف خود ہی ایڈٹ کر دیتے جائیں میں کسی سے نہیں بولتی Atif

    بھئی میں نے تو اوپر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ہم میں سے کسی کا دھیان بھی نہیں گیا لیکن شیرازی صاحب نے کھوج لیا۔

    بہرحال سوری۔

    آپ پلیز بولنا نہ چھوڑیں

    #91
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 464
    • Posts: 3274
    • Total Posts: 3738
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    ہاہاہاہاہا واقعی ؟؟ آپ بھی اچھی طرح جانتے ہیں یہ فلیٹس نوے کی دہائی میں خریدے گئے ، یہ بھی ویسا ہی جھوٹ ہے جیسا مریم نےبولا تھا …………. میری لندن تو کیا میری تو پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے ، میں اپنے والد کے ساتھ رہتی ہوں اب اسے جتنا مرضی گھما لیں ، جتنا مرضی الفاظ کا ہیر پھیر کر لیں ، یہ جھوٹ سچ نہیں بن جائے گا

    وہ انٹرویو ٢٠٠٥ کا ہے ، شریف خاندان کے مطابق اور جسے عدالت نے بھی تسلیم کیا مریم کے نام کی تمام جائیداد ٢٠٠٦ کے بعد کی ہے

    فلیٹ ضرور نوے کی دہائی میں خریدے گئے کس نے خریدے یہ آج تک نہیں پتا چلا قطری کے مطابق اس نے خریدے تھے اور اس کے کاغذات دکھا سکتا ہے ، مخالفین کی جانب سے جو کاغذات دئے گئے ان میں بھی شریف خاندان سے تعلق ٢٠٠٦ کے بعد سے ہی ہے اسے ہائیکورٹ نے بھی تسلیم کیا ہے اور اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ ماتحت عدالت نے کیسے اخذ کیا کہ یہ فلیٹ ٩٠ کی دہائی میں خریدے گئے

    #92
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 5981
    • Total Posts: 6046
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    وہ انٹرویو ٢٠٠٥ کا ہے ، شریف خاندان کے مطابق اور جسے عدالت نے بھی تسلیم کیا مریم کے نام کی تمام جائیداد ٢٠٠٦ کے بعد کی ہے فلیٹ ضرور نوے کی دہائی میں خریدے گئے کس نے خریدے یہ آج تک نہیں پتا چلا قطری کے مطابق اس نے خریدے تھے اور اس کے کاغذات دکھا سکتا ہے ، مخالفین کی جانب سے جو کاغذات دئے گئے ان میں بھی شریف خاندان سے تعلق ٢٠٠٦ کے بعد سے ہی ہے اسے ہائیکورٹ نے بھی تسلیم کیا ہے اور اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ ماتحت عدالت نے کیسے اخذ کیا کہ یہ فلیٹ ٩٠ کی دہائی میں خریدے گئے

    ہاہاہاہاہا آپ اتنے لاعلم کب سے ہو گئے سرکار ، وہ انٹرویو ٢٠٠٥ کا ہے ؟؟ واقعی ؟؟

    :hilar: :hilar: :hilar:

    یعنی محترمہ نے جدہ سے فون کیا تھا ثناء بچہ کو

    اچھا اگر مریم نے یہ بات ٢٠٠٦ کے بعد کی ہو تو آپ مان جائیں گے جھوٹ بول رہی تھی ؟؟ فیصلہ صحیح تھا ؟؟

    :lol: :lol:

Viewing 12 posts - 81 through 92 (of 92 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!