Thread: میرے کپتان …

Home Forums Siasi Video میرے کپتان …

This topic contains 91 replies, has 19 voices, and was last updated by  Aamir Siddique 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 2010 times

Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 92 total)
  • Author
    Posts
  • #61
    Mujahid
    Participant
    Offline
    • Member
    • Threads: 1
    • Posts: 44
    • Total Posts: 45
    • Join Date:
      10 Oct, 2018
    • Location: Lahore

    Re: میرے کپتان …

    غالب نے کہا تھا اگر اِک دفعہ مَرنا ہوتا تو کب کا مَر چکا ہوتا کہ شبِ غم بُری بَلا ہے۔۔۔۔۔ تو جمہوری عزاداروں کیلئے یہ وقت کیا شبِ غم سے کم تر ہے۔۔۔۔۔ خدارا اپنے احساسات کی آنچ کو ذرا بڑھائیے اور اِن بیچاروں کے عقیدتی جذبات کو سمجھنے کی کوشش کیجئے۔۔۔۔۔ ;-) :cwl: ;-)

    Kahin aisa na ho ke koi baawla aye aur aap dono ki paltan ground wali kar de

    #62
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    ہم تو امریکہ کی عدالتوں میں ثابت شدہ کیسوں کو بھی تسلیم کرتے ہیں

    بھی سے کیا مراد ہے آپ کی ؟؟ کیا آپ تسلیم کرتے ہیں کہ نواز شریف کے خلاف جو فیصلہ ہوا ٹھیک ہے ؟؟ مریم تو الٹا ججوں کے احتساب کی بات کر رہی تھی کیا آپ ججز کے احتساب کے حامی ہیں ؟؟

    #63
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    کب؟؟

    انہی پانچ سالوں میں

    #64
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 403
    • Posts: 2909
    • Total Posts: 3312
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    بھی سے کیا مراد ہے آپ کی ؟؟ کیا آپ تسلیم کرتے ہیں کہ نواز شریف کے خلاف جو فیصلہ ہوا ٹھیک ہے ؟؟ مریم تو الٹا ججوں کے احتساب کی بات کر رہی تھی کیا آپ ججز کے احتساب کے حامی ہیں ؟؟

    کونسا فیصلہ؟؟ ویسے بھی فیصلہ ٹھیک لگنے اور اسے تسلیم کرنے میں فرق ہے ، ججوں سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئیے

    #65
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    کونسا فیصلہ؟؟ ویسے بھی فیصلہ ٹھیک لگنے اور اسے تسلیم کرنے میں فرق ہے ، ججوں سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئیے

    وہی میاں صاحب کے جھوٹے اور بد دیانت ہونے کا فیصلہ

    #66
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 97
    • Posts: 2347
    • Total Posts: 2444
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: میرے کپتان …

    نادان jee میرے کپتان تن کے رکھو You mean up in the ass? With this thread you saved a minimum of $80 on DNA test. Many on the forum wanted to do your and Bawa jee’s DNA to double check if your relationship with him goes beyond forum. Now we don’t need DNA match, we have enough circumstantial evidence to declare you brother and sister in blood. :lol: :lol: :lol:

    اس تھریڈ کا ٹائٹل نادان صاحبہ کے پروفائل سے مطابقت نہیں رکھتا …چونکہ نادان جی پنجابی نہیں ہیں تو انہیں شک کا فائدہ دیا جانا چاہیے …یا پھر یہ بھی ممکن ہے لیڈر کے اثرات پیروکاروں تک بھی پونھچ رہے ہیں

    :)

    نادان

    #67
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    نادان jee میرے کپتان تن کے رکھو You mean up in the ass? With this thread you saved a minimum of $80 on DNA test. Many on the forum wanted to do your and Bawa jee’s DNA to double check if your relationship with him goes beyond forum. Now we don’t need DNA match, we have enough circumstantial evidence to declare you brother and sister in blood. :lol: :lol: :lol:

    کیا مطلب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    یہ کوئی برا لفظ ہے

    :o

    #68
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    کیا مطلب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ کوئی برا لفظ ہے :o

    اگر آپ کو پنجابی نہیں آتی تو پنجابی کا الفاظ استعمال کرتے وقت کسی استاد سے صلاح ضرور لے لیا کریں :lol: ۔ بادی النظر میں پنجابی بڑی بدتمیز سی زبان ہے۔

    بہرحال ہم سب کو پتہ ہے یہ اصطلاح آپ نے جان بوجھ کر استعمال نہیں کی۔  ورنہ اگر آپ کو اسکا مطلب معلوم ہوتا تو اس اصطلاح کو آپ فورم پر بین کرنے کی تحریک چلاتیں۔

    #69
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    اب آپ نے ٹائیٹل تبدیل کردیا ہے لیکن وہ مزہ کہاں جو ایسے زہریلے ٹائیٹل میں تھا :lol: ۔

    #70
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 441
    • Posts: 3868
    • Total Posts: 4309
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    کیوں عزیز من ، بیڑی پی رہا تھا ؟؟

    Taqat ke nashay main Choor tha

    #71
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 228
    • Total Posts: 228
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: میرے کپتان …

    کیا مطلب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ کوئی برا لفظ ہے :o

    ارے آپ خوامخواہ پریشان نہ ہوں۔۔فرہنگِ شریفیہ کی اصطلاح میں یہ لفظ قابلِ استعمال اور مشرقی حجاب میں لپٹا ہوا ہے۔۔ ڈیمو کیلئے یہ وڈیو دیکھ لیجئے۔۔

    #72
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    ارے آپ خوامخواہ پریشان نہ ہوں۔۔فرہنگِ شریفیہ کی اصطلاح میں یہ لفظ قابلِ استعمال اور مشرقی حجاب میں لپٹا ہوا ہے۔۔ ڈیمو کیلئے یہ وڈیو دیکھ لیجئے۔۔

    آپ اس بےچاری کو مزید کنفیوز کرو!! اس نے اشارہ دیکھے بغیر صرف نعروں پر یہ سمجھنا ہے کہ یہ واقعی کوئی شریفانہ لفظ ہے :lol: ۔

    #73
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    نادان jee میرے کپتان تن کے رکھو You mean up in the ass?

    آپ فورم پر نہ ہوں تو ہم کور چشموں کا دھیان کبھی بھی ان جزیات کی جانب نہ جائے جہاں آپ کا دیدہ ور پہنچنے میں ذرا بھی دیر نہیں لگاتا۔

    ہمارے لئے تو یہ لفظ ایک عام سی بات تھی لیکن آپ نے نستعلیق حریفوں کو بہت مشکل میں ڈال دیا ہے :lol: ۔

    #74
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1470
    • Total Posts: 1498
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: میرے کپتان …

    کیا مطلب ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ کوئی برا لفظ ہے :o

    یہ اتنا ہی برا لفظ ہے جتنا “‘پھددو ” ہے

    #75
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    یہ اتنا ہی برا لفظ ہے جتنا “‘پھددو ” ہے

    شاباش انجان! میں آپکی حق گوئی کا قائل ہوگیا ہوں۔

    اب آپ نے اسی طرح اس لفظ کے خلاف بطور احتجاج ایک تھریڈ بنانا ہے اور نادان کو بھی ان ٹچ ایبل کی لسٹ میں شامل کروانا ہے۔

    شاباش، دے مار ساڑھے چار

    #76
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1470
    • Total Posts: 1498
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: میرے کپتان …

    شاباش انجان! میں آپکی حق گوئی کا قائل ہوگیا ہوں۔ اب آپ نے اسی طرح اس لفظ کے خلاف بطور احتجاج ایک تھریڈ بنانا ہے اور نادان کو بھی ان ٹچ ایبل کی لسٹ میں شامل کروانا ہے۔ شاباش، دے مار ساڑھے چار

    لیکن “پھدو” کو تو عاطف نے دانشگردی کے لئے قابل قبول قرار دیا ہوا ہے

    #77
    Atif
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 146
    • Posts: 7022
    • Total Posts: 7168
    • Join Date:
      15 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    لیکن “پھدو” کو تو عاطف نے دانشگردی کے لئے قابل قبول قرار دیا ہوا ہے

    آپ نے تو قابل قبول نہیں مانا نہ؟؟ جبھی تھریڈ بنا بنا کر احتجاج کرتے ہو۔

    آپ سے تھریڈ بنا کر احتجاج کرنے کو کہا ہے، عاطف کی نرم دلی اجاگر کرنے کو نہیں۔

    #78
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 28
    • Posts: 1470
    • Total Posts: 1498
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: میرے کپتان …

    آپ نے تو قابل قبول نہیں مانا نہ؟؟ جبھی تھریڈ بنا بنا کر احتجاج کرتے ہو۔ آپ سے تھریڈ بنا کر احتجاج کرنے کو کہا ہے، عاطف کی نرم دلی اجاگر کرنے کو نہیں۔

    I have my standards of decency and am not prone to use of vulgar and bazaari language. It is you who allows certain members to use gaali gloach and in fact you encourage them. Ask yourself as Administrator, do you discharge your duty properly? I have said quite a lot on the subject in the past and will not waste any more time.   

    #79
    Qarar
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 97
    • Posts: 2347
    • Total Posts: 2444
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: میرے کپتان …

    کیا ہی مزہ آتا اگر بیلنس کرنے کے لیے ٹائٹل کو کچھ یوں تبدیل کردیا جاتا

    میرے کپتان نوں تن کے رکھو

    :bigsmile:

    #80
    Shirazi
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 160
    • Posts: 2128
    • Total Posts: 2288
    • Join Date:
      6 Jan, 2017

    Re: میرے کپتان …

    یہ اتنا ہی برا لفظ ہے جتنا “‘پھددو ” ہے

    Nice try to tone it down like Nawab Raisani

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Shirazi.
Viewing 20 posts - 61 through 80 (of 92 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation