Thread: میرے کپتان …

Home Forums Siasi Video میرے کپتان …

This topic contains 91 replies, has 19 voices, and was last updated by  Aamir Siddique 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 2008 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 92 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    #22
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    نہ نو من تیل ہوگا حالیہ بجٹ کتنا انقلابی ہے ترجیحات کے حوالے سے

    جتنے وسائل تھے اس میں رہتے ہوئے ایسا ہی بننا تھا

    #23
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    کپتان تن کے رکھو ۔۔۔۔۔۔ اور چند دن بعد ۔۔۔۔۔ ان کو سلا متی سے واپس ۔۔۔۔ ان کے محلوں میں پہنچا دو ۔۔۔۔۔۔۔۔

    بقول وسعت اللہ خان

    عمران خان وہ چھوٹا بچہ ہے جسے گاڑی چلانے کی مسلسل ضد کرنے پر فوجیوں نے گود میں بٹھا لیا ہے اور وہ سٹیرنگ گھماتے ہوئے سمجھتا ہے کہ وہی ڈرائیو کر رہا ہے

    #24
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 403
    • Posts: 2909
    • Total Posts: 3312
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    باوا جی مجھے لگتا ہے خان بہت غصے میں ہے اس نے واقعی نہیں چھوڑنا ، آپ کو کیا لگتا ہے ، کیا اس بار بھی آپ غلط ثابت ہوں گے یا اس بار بھی حرام خور بچ جائیں گے اور ہیرو بن کے سامنے آئیں گے ، کیا کہتی ہے آپ کی سیاسی بصیرت

    کسی چور کو نہیں چھوڑوں گا یہ میرا وعدہ ہے
    فقرہ سُنتے ہی جہانگیر ترین، علیم خان، زلفی بخاری، پرویزخٹک، بابر اعوان، عامر کیانی، خسرو بختیار، پرویزالہی، شجاعت، نذر گوندل، فرودس عاشق، ندیم بابر، فیصل وواڈا، علیمہ باجی کا ہنستے ہنستے برا حال

    :hilar: :hilar:

    #25
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 403
    • Posts: 2909
    • Total Posts: 3312
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    یہ قوم سے خطاب ہو رہا ہے ۔یا۔۔سوکنوں کی طرح طعنے باری ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔کہہ فلاں نے یہ کیا اور فلاں نے وہ کیا ۔۔۔۔۔۔میں یہ کروں گا ۔۔وہ کروں گا خود نمائی نہیں شیوہ ارباب وفا جن کو جلنا ہو وہ آرام سے جل جاتے ہیں ۔ :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    کیا نیشنل ٹی وی پر ملک کا پی ایم الزامات خطاب کر سکتا ہے جب کے وہ معاملات ابھی عدالتوں میں ہوں؟

    #26
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 403
    • Posts: 2909
    • Total Posts: 3312
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    جتنے وسائل تھے اس میں رہتے ہوئے ایسا ہی بننا تھا

    اسی قوم سے آٹھ ہزار ارب ٹیکس آج میں اکٹھا کرکے دکھا دوں اگر مجھے حکومت ملے، فرمان شغل اعظم

    #27
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 403
    • Posts: 2909
    • Total Posts: 3312
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    سنسر کے بغیر تقریر ، نہ صرف یہ ڈیڑھ منٹ سنسر شدہ ہے بلکہ آخری دس منٹ بھی سنسر کردئے ورنہ وزیر اعظم پر توہین صحابہ کا فتویٰ لگ جانا تھا

    https://www.facebook.com/watch/?v=2440467222872587

    :bigthumb:

    #28
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    اسی قوم سے آٹھ ہزار ارب ٹیکس آج میں اکٹھا کرکے دکھا دوں اگر مجھے حکومت ملے، فرمان شغل اعظم

    آپ بھی یہیں ، میں بھی یہیں ، عمران خان ایسا کر کے دکھائے گا

    #29
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    کیا نیشنل ٹی وی پر ملک کا پی ایم الزامات خطاب کر سکتا ہے جب کے وہ معاملات ابھی عدالتوں میں ہوں؟

    عدالت میں ثابت شدہ کیسز کو تسلیم کرتے ہیں آپ ؟؟

    #30
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: میرے کپتان …

    کیا نیشنل ٹی وی پر ملک کا پی ایم الزامات خطاب کر سکتا ہے جب کے وہ معاملات ابھی عدالتوں میں ہوں؟

    عمران خان  کو پانچ منٹ سے زیادہ خطاب  کا ٹائم نہیں دینا چاہئے ۔۔۔۔۔اور شائید یہ اتنا زیادہ اس لیے  بولتا کہہ  ہو سکتا عوام میری کسی ایک بات پر ہی اعتبار کر لے ۔۔۔

    اس لیے میاں نوازشریف نے کبھی قوم سے خطاب کیا ہی نہیں تھا ۔۔۔آپنا اور قوم کا وقت بچایا ۔۔۔اور پھر اسی  ناقدری قوم نے ان کو جیل پہنچایا

    #31
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2074
    • Total Posts: 2089
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: میرے کپتان …

    عمران خان کو پانچ منٹ سے زیادہ خطاب کا ٹائم نہیں دینا چاہئے ۔۔۔۔۔اور شائید یہ اتنا زیادہ اس لیے بولتا کہہ ہو سکتا عوام میری کسی ایک بات پر ہی اعتبار کر لے ۔۔۔
    اس لیے میاں نوازشریف نے کبھی قوم سے خطاب کیا ہی نہیں تھا ۔۔۔آپنا اور قوم کا وقت بچایا ۔۔۔اور پھر اسی ناقدری قوم نے ان کو جیل پہنچایا

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔

    #32
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 441
    • Posts: 3868
    • Total Posts: 4309
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    اس سلیکٹڈ وزیر اعظم کی اوقات کا پتہ تو اسی وقت چل گیا تھا جب فوجیوں نے اسکے ریکارڈ شدہ خطاب کی بھی آواز خاموش کروا دی تھی اوپر پوسٹ کردہ وڈیو کو ایک منٹ اور تیس سیکینڈ سے لیکر دو منٹ پچاس سیکینڈ تک دیکھ لیں

    baat to aap ki sach hai

    lekin youthiyoon ko samajh nahi aai gi

    #33
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 441
    • Posts: 3868
    • Total Posts: 4309
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    عدالت میں ثابت شدہ کیسز کو تسلیم کرتے ہیں آپ ؟؟

    لا دیو ۔۔ اس لعنتی دا فوٹو لا دیو

    اردو پوسٹ خاص نمبر

    #34
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3953
    • Total Posts: 3953
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: میرے کپتان …

    سنا ہے ۔۔۔۔۔۔ حمزہ شریف ۔۔۔ زرداری کے ۔۔گرفتاری کے ۔۔۔۔ بعد ۔۔۔۔۔ دونوں کی جیب سے ۔۔۔۔۔۔۔ کرپشن کی لوٹی ہوئی رقم برآمد کرلی گئی ہے ۔۔۔۔۔

    حمزہ شریف کے جیب سے ۔۔۔۔۔ پندرہ سو روپے برآمد ہوئے ۔۔۔۔۔۔

    زرداری کے جیب ۔۔۔۔۔۔۔ انیس سو روپے ۔۔۔۔۔ برآمد ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    نیب حکام ۔۔۔۔۔۔۔ نے ۔۔۔ جیل کے باھر ۔۔۔۔۔ سی ون تھرٹی ۔۔۔۔ طیارے منگوا لیئے ہیں ۔۔۔۔۔

    کرپشن کی لوٹی ہوئی رقم ۔۔۔۔۔ واپس ۔۔۔۔۔ خزانے میں جمع کروائی جاس کے ۔۔۔۔

    پارلیمنٹ کو بھی بتا دیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔ پندرو سو جمع انیس سو ۔۔۔۔۔۔۔ ٹوٹل ۔۔۔۔۔۔ تین ھزار چار سو ۔۔۔۔۔۔۔ روپے ۔۔۔۔ قومی خزانے میں جمع کروانے سے ۔۔۔۔۔

    فوٹو سٹیٹ میشن ۔۔۔۔ کے کاغذ ۔۔۔۔ خریدے جا ئین گے ۔۔۔۔۔۔

    #35
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3953
    • Total Posts: 3953
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: میرے کپتان …

    کپتان نے کہا ہے کہ میں تن کے رکھوں گا ۔۔۔۔۔۔

    اور تین چار ھفتے تک لازمی جیل میں رکھوں گا ۔۔۔ ن کرپٹ لیڈروں ۔۔۔۔۔ کو ۔۔۔ با لکل نہیں چھوڑوں گا ۔۔۔۔۔۔

    تین چار ھفتوں تک جب ان کی ضما نت نہیں ہوتی ۔۔۔۔ میں ان کرپٹ لیڈروں ۔۔۔۔ کو عمر قید ۔۔۔۔ سز ا دیتا رھوں گا ۔۔۔۔۔

    اس کے بعد ۔۔۔۔ یہ لوگ اپنے محل میں چلے گئے تو ۔۔۔۔۔ میں بھی واپس ۔۔۔ طبنو میں غروب ہو جاوں گا۔۔۔۔اور مسزز ما نیکا سے  ساتھ مل کر گاوں گا ۔۔۔۔۔۔۔

    ٹوٹ بٹو ٹ نے کھیر پکا گئی ۔۔۔۔۔۔ ٹو ٹ بٹو ٹ نے کھیر پکا ئی ۔۔۔۔۔۔

    لیڈروں کو چار دن کی عمر قید سنا ئی ۔۔۔۔ ٹو ٹ بٹوٹ نے کھیر پکا ئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Guilty.
    #36
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11364
    • Total Posts: 11504
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    نادان جی کا مطلب ہے

    گندا ، غریب ، بدبو دار، ڈرٹی، بلڈی سویلین کو تن کر رکھو – – – جیسا جرنل نیازی نے بنگالیوں کو تن کر رکھا تھا

    نادان جی تو عمران خان کی حامی نہیں ہیں

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے انہوں نے عمران خان کی روز روز کی چولوں سے اور اسکے بات بات پر فوجیوں کے بوٹ چاٹنے سے تنگ آکر اسکی حمایت سے توبہ کر لی تھی اور گلو بٹ کے ہاتھ پر بیعت کر لی تھی

    :hilar: :hilar: :hilar: :hilar: :hilar:

    نادان

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Bawa.
    #37
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    لا دیو ۔۔ اس لعنتی دا فوٹو لا دیو اردو پوسٹ خاص نمبر

    ہاہاہاہاہاہا عزیز من انداز تو چیک کریں

    #38
    Sohraab
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 441
    • Posts: 3868
    • Total Posts: 4309
    • Join Date:
      23 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    ہاہاہاہاہاہا عزیز من انداز تو چیک کریں

    yaqeen janain , main is manhoos shaks ko bohut ziyada sun loon to woh 5 minute bante hain

    main ne is ki twitter par 2 clips dekhi hain , aisa lagta hai jaise mulk ka wazir e azam na ho balke koi loafar lafanga ho

    #39
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 871
    • Total Posts: 875
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: میرے کپتان …

    جتنے وسائل تھے اس میں رہتے ہوئے ایسا ہی بننا تھا

    سب ایسی ہی مجبوریاں پیش کرتے ہیں

    ہر کسی کے پاس حیلے بہانے ہوتے ہیں

    کیا فرق پڑتا ہے

    #40
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 2
    • Posts: 268
    • Total Posts: 270
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: میرے کپتان …

    So far, no one has educated us about what is specifically bad or wrong in the budget ?? Or what more could have done to improve it??

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 92 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation