Thread: میرے کپتان …

Home Forums Siasi Video میرے کپتان …

This topic contains 91 replies, has 19 voices, and was last updated by  Aamir Siddique 2 months, 1 week ago. This post has been viewed 2012 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 92 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    نادان
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Expert
    • Threads: 78
    • Posts: 13775
    • Total Posts: 13853
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    :jhanda:

    • This topic was modified 2 months, 1 week ago by  نادان.
    #2
    SaleemRaza
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 665
    • Posts: 11882
    • Total Posts: 12547
    • Join Date:
      13 Oct, 2016
    • Location: سہراب گوٹھ ۔

    Re: میرے کپتان …

    یہ قوم سے خطاب ہو رہا ہے ۔یا۔۔سوکنوں کی طرح طعنے باری ہو رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔کہہ فلاں نے یہ کیا اور فلاں نے وہ کیا ۔۔۔۔۔۔میں یہ کروں گا ۔۔وہ کروں گا

    خود نمائی نہیں شیوہ ارباب وفا

    جن کو جلنا ہو وہ آرام سے جل جاتے ہیں ۔

    :jhanda: :jhanda: :jhanda: :jhanda:

    #3
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 321
    • Posts: 7285
    • Total Posts: 7606
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: میرے کپتان …

    میرے کپتان تن کے رکھو،،،،،،،،،،،،،،،،،،عوام کو

    :rock:

    #4
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 504
    • Total Posts: 515
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: میرے کپتان …

    میرے کپتان تن کے رکھو،،،،،،،،،،،،،،،،،،عوام کو :rock:

    نادان جی کا مطلب ہے

    گندا ، غریب ، بدبو دار، ڈرٹی، بلڈی سویلین کو تن کر رکھو – – – جیسا جرنل نیازی نے بنگالیوں کو تن کر رکھا تھا

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Jack Sparrow.
    #5
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3953
    • Total Posts: 3953
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: میرے کپتان …

    کپتان تن کے رکھو ۔۔۔۔۔۔ اور چند دن بعد ۔۔۔۔۔ ان کو سلا متی سے واپس ۔۔۔۔ ان کے محلوں میں پہنچا دو ۔۔۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Guilty.
    #6
    casanova
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 0
    • Posts: 228
    • Total Posts: 228
    • Join Date:
      4 Sep, 2018
    • Location: گلشن گلشن

    Re: میرے کپتان …

    تین دہائیوں سے ہپنا ٹائز سیاسی پیادے آجکل اپنی کمر پر ابیوزنگ آر ڈی ایکس باندھ کر پھٹنے کو تیار بیٹھے ہیں۔۔عام ناگرک کیلئے چتئونی ہے کہ چند دن تک ان سے الجھنے سے پر ہیز کریں۔۔شکریہ

    #7
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 3953
    • Total Posts: 3953
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: میرے کپتان …

    قانون وزارت ۔۔۔۔ سیکریٹ کی پرانی سنت کے مطا بق ۔۔۔۔ جیل ا ھلکاروں کو حکم  ہے کہ  ۔۔۔ ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔ نواز شریف ۔۔۔۔ زرداری ۔۔۔۔۔۔ حمزہ شریف  کو ۔۔۔۔ ۔چار دن کی ۔۔۔۔۔ عمر قید دینے کے بعد ۔۔۔۔ اگلے منگل تک ۔۔۔۔ واپس محل میں پہنچا دیا جائے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Guilty.
    #8
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11368
    • Total Posts: 11508
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    اس سلیکٹڈ وزیر اعظم کی اوقات کا پتہ تو اسی وقت چل گیا تھا جب فوجیوں نے اسکے ریکارڈ شدہ خطاب کی بھی آواز خاموش کروا دی تھی

    اوپر پوسٹ کردہ وڈیو کو ایک منٹ اور تیس سیکینڈ سے لیکر دو منٹ پچاس سیکینڈ تک دیکھ لیں

    • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Bawa.
    #9
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 871
    • Total Posts: 875
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: میرے کپتان …

    مبارک ہو نادان جی

    انصافیوں کو چارج رکھنے کے لئے بلاشبہ یہ اپروچ بیسٹ ہے

    ہر سال دو تین گرفتاریاں

    تعلیم، صحت و دیگر ترجیحات کی خیر ہے

    #10
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    اس سلیکٹڈ وزیر اعظم کی اوقات کا پتہ تو اسی وقت چل گیا تھا جب فوجیوں نے اسکے ریکارڈ شدہ خطاب کی بھی آواز خاموش کروا دی تھی اوپر پوسٹ کردہ وڈیو کو ایک منٹ اور تیس سیکینڈ سے لیکر ایک منٹ پنتالیس سیکینڈ دیکھ لیں

    باوا جی مجھے لگتا ہے خان بہت غصے میں ہے اس نے واقعی نہیں چھوڑنا ، آپ کو کیا لگتا ہے ، کیا اس بار بھی آپ غلط ثابت ہوں گے یا اس بار بھی حرام خور بچ جائیں گے اور ہیرو بن کے سامنے آئیں گے ، کیا کہتی ہے آپ کی سیاسی بصیرت

    #11
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    مولویوں سے ہائی جیک ہونے کے طعنے دیئے جاتے تھے ، خان نے خطاب کیا اور کہا ………….. میں پھر کہہ رہا ہوں ریاست سے مت ٹکرانا ، مولوی نہیں مانے اور اب یہ حال ہے کہ آسیہ باہر چلی گئی اور قتل کے فتوے دینے والے اس کا نام تک نہیں لے رہے ، چوں تک نہیں کی

    انڈیا سے کہا پنگا مت لینا ، نہیں باز آیا ، دو جہاز اور اپنی ساکھ گروا بیٹھا

    جو مرضی ہو جائے میں نے انہیں چھوڑنا نہیں ہے ………. نواز اندر ، زرداری اندر ، شہباز اندر ، الطاف اندر

    اب کہہ رہا ہے ٹیکس ایمنسٹی سے فائدہ اٹھائیں ، تیس کے بعد موقع نہیں ملے گا ………… ہمممم

    چوبیس ہزار ارب کہاں گیا ، حساب دو ……………… ہمممم

    لگتا ہے چیخیں اب آسمان تک جائیں گی

    #12
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11368
    • Total Posts: 11508
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    باوا جی مجھے لگتا ہے خان بہت غصے میں ہے اس نے واقعی نہیں چھوڑنا ، آپ کو کیا لگتا ہے ، کیا اس بار بھی آپ غلط ثابت ہوں گے یا اس بار بھی حرام خور بچ جائیں گے اور ہیرو بن کے سامنے آئیں گے ، کیا کہتی ہے آپ کی سیاسی بصیرت

    عامر بھیا

    میں تو پہلے ہی ایک دوسرے تھریڈ پر آپکی بات سے اتفاق کر چکا ہوں کہ

    خان غصے کا سور ہے

    :bigthumb:

    #13
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    مبارک ہو نادان جی انصافیوں کو چارج رکھنے کے لئے بلاشبہ یہ اپروچ بیسٹ ہے ہر سال دو تین گرفتاریاں تعلیم، صحت و دیگر ترجیحات کی خیر ہے

    جب چوبیس ہزار ارب کا حساب ملے اور پیسہ واپس ملنا شروع ہوگا تو تعلیم صحت میں ہی سب سے پہلے خرچ ہو گا ،فکر کیوں کرتے ہیں آپ

    #14
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 64
    • Posts: 5659
    • Total Posts: 5723
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    عامر بھیا میں تو پہلے ہی ایک دوسرے تھریڈ پر آپکی بات سے اتفاق کر چکا ہوں کہ خان غصے کا سور ہے :bigthumb:

    مجھے پتہ تھا آپ بات گول کریں گے

    :lol:

    #15
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11368
    • Total Posts: 11508
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    مجھے پتہ تھا آپ بات گول کریں گے :lol:

    عامر بھیا

    آپ کبھی بھی خوش نہیں ہوتے ہیں

    آپکی بات سے اختلاف کریں تو بھی آپ خفا ہو جاتے ہیں اور آپکی بات سے اتفاق کریں تو بھی آپ ناراض ہو جاتے ہیں

    جائیں تو جائیں کہاں؟

    :bigsmile: :lol: :bigthumb:

    #16
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11368
    • Total Posts: 11508
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    #17
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 404
    • Posts: 2912
    • Total Posts: 3316
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    #18
    Muhammad Hafeez
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 404
    • Posts: 2912
    • Total Posts: 3316
    • Join Date:
      13 Oct, 2016

    Re: میرے کپتان …

    #19
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 140
    • Posts: 11368
    • Total Posts: 11508
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میرے کپتان …

    #20
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 871
    • Total Posts: 875
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: میرے کپتان …

    جب چوبیس ہزار ارب کا حساب ملے اور پیسہ واپس ملنا شروع ہوگا تو تعلیم صحت میں ہی سب سے پہلے خرچ ہو گا ،فکر کیوں کرتے ہیں آپ

    نہ نو من تیل ہوگا

    حالیہ بجٹ کتنا انقلابی ہے

    ترجیحات کے حوالے سے

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 92 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation