Thread: میری اوقات

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں میری اوقات

This topic contains 87 replies, has 15 voices, and was last updated by  Ghost Protocol 1 year, 10 months ago. This post has been viewed 2641 times

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 88 total)
  • Author
    Posts
  • #21
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 952
    • Total Posts: 956
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: میری اوقات

    ڈیموکریٹ صاحب، آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں. جے بھیا کی پوسٹس آپ پڑھیں تو محسوس ہوتا ہے کہ کویی بہت اعلی دماغ بہت ہی گداز دل کے ساتھ اپنے جذبات رقم کررہا ہے اپنی ذات کی نفی کرکے وہ ہر شخص کے ساتھ تبادلہ خیال کرنے کا ملکہ رکھتے ہیں مگر عجز و انکساری کی جس معراج پر وہ رہتے ہیں کبھی کبھی وہ مجھے بھی بے چین کردیتی ہے مگر بہرحال یہ انکا انداز ہے ان کی جمہوریت اور انسانیت سے وابستگی کسی شک وشبہ سے بالا تر ہے

    میں نے ایک دفعہ جے بھائی کو کہا تھا کہ آپ زیادہ کہیں گے تو لوگ آپ کو ویسا ہی سمجھنا شروع ہو جایں گے

    :bigsmile: :bigsmile:

    • This reply was modified 1 year, 10 months ago by  EasyGo.
    #22
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میری اوقات

    ڈیموکریٹ صاحب، آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں. جے بھیا کی پوسٹس آپ پڑھیں تو محسوس ہوتا ہے کہ کویی بہت اعلی دماغ بہت ہی گداز دل کے ساتھ اپنے جذبات رقم کررہا ہے اپنی ذات کی نفی کرکے وہ ہر شخص کے ساتھ تبادلہ خیال کرنے کا ملکہ رکھتے ہیں مگر عجز و انکساری کی جس معراج پر وہ رہتے ہیں کبھی کبھی وہ مجھے بھی بے چین کردیتی ہے مگر بہرحال یہ انکا انداز ہے ان کی جمہوریت اور انسانیت سے وابستگی کسی شک وشبہ سے بالا تر ہے

    جتنا پھلدار درخت ہوتا ہے اتنا ہی جھکتا ہے

    #23
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میری اوقات

    میں نے ایک دفعہ جے بھائی کو کہا تھا کہ آپ زیادہ کہیں گے تو لوگ آپ کو ویسا ہی سمجھنا شروع ہو جایں گے

    ان کی معرفت کی باتیں ہر کسی کے لئے ہوتی بھی نہیں

    :serious:

    #24
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میری اوقات

    JMP  bhya,

    جے بھیا،
    سائبر دنیا میں اپنے خیالات کا اظھار کرکے ہم اپنی سوچوں کو ہمیشہ کے لئے کائنات کے حوالے کررہے ہیں میرے لئے یہ بات اطمینان کا موجب رہے گا کہ میری نسلوں کو میری سوچ پر شرمندہ نہیں ہونا پڑے گا میں نے اپنے طور پر ابھی تک تاریخی طور پر مسلمہ اصولوں کی حمایت کی ہے اور ظالم اور منافق چہروں سے پردہ ہٹانے میں اپنا ہاتھ بتایا ہے
    عملی طور عوام کی خدمت کرنے کی بھی کوشش کی ہے تحقیق اور علمی میدان میں بھی کچھ نہ کچھ اپنا حصہ ڈالا ہے کرنے کو بہت کچھ ہے تشنگی ضرور ہے مگر مکمل بے اطمینانی کی کیفیت بھی نہیں ہے

    #25
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 952
    • Total Posts: 956
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: میری اوقات

    اونیسٹلی ..مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میرے مرنے کے بعد میرا کوئی نام لیوا ہو گا یا نہیں میں ختم .میری کہانی ختم

    اور اگر سارے اسی طرح سوچتے ہوتے تو کہانی جہاں آج ہے وہاں تک پہنچ ہی نہ پاتی

    :bigsmile: :bigsmile:

    #26
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میری اوقات

    اور اگر سارے اسی طرح سوچتے ہوتے تو کہانی جہاں آج ہے وہاں تک پہنچ ہی نہ پاتی :bigsmile: :bigsmile:

    پتے باندھ کر گھوم رہے ہوتے

    :lol: :lol:   :lol:   :lol:

    #27
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میری اوقات

    اور اگر سارے اسی طرح سوچتے ہوتے تو کہانی جہاں آج ہے وہاں تک پہنچ ہی نہ پاتی :bigsmile: :bigsmile:

    میں اچھا کام کر بھی جاؤں اور اپ مجھے یاد بھی نہ کریں

    تو کیا کوئی فرق پڑتا ہے

    #28
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 952
    • Total Posts: 956
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: میری اوقات

    میں اچھا کام کر بھی جاؤں اور اپ مجھے یاد بھی نہ کریں تو کیا کوئی فرق پڑتا ہے

    میں بھی ایسے ہی سوچتا ہوں

    پر سارے ایسے نہیں سوچتے

    People have stimulators to urge them do more, do beyond; and they do feel satisfied in doing so.

    #29
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: میری اوقات

    JMP bhya, جے بھیا، سائبر دنیا میں اپنے خیالات کا اظھار کرکے ہم اپنی سوچوں کو ہمیشہ کے لئے کائنات کے حوالے کررہے ہیں میرے لئے یہ بات اطمینان کا موجب رہے گا کہ میری نسلوں کو میری سوچ پر شرمندہ نہیں ہونا پڑے گا میں نے اپنے طور پر ابھی تک تاریخی طور پر مسلمہ اصولوں کی حمایت کی ہے اور ظالم اور منافق چہروں سے پردہ ہٹانے میں اپنا ہاتھ بتایا ہے عملی طور عوام کی خدمت کرنے کی بھی کوشش کی ہے تحقیق اور علمی میدان میں بھی کچھ نہ کچھ اپنا حصہ ڈالا ہے کرنے کو بہت کچھ ہے تشنگی ضرور ہے مگر مکمل بے اطمینانی کی کیفیت بھی نہیں ہے

    کسی مناسب موقع پر کسی مناسب انتظام کے ذریعے اپنی نسلوں کو اپنی سائبر/فورم آئی ڈی بتانا مت بھولئے گا

    :bigsmile:

    #30
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میری اوقات

    میں بھی ایسے ہی سوچتا ہوں پر سارے ایسے نہیں سوچتے People have stimulators to urge them do more, do beyond; and they do feel satisfied in doing so.

    فرق ہے

    آپ کام کس لئے کرنا چاہتے ہیں

    اپنے لئے ..اپنی تسلی کے لئے

    یا نام و نمود کے لئے

    اپنے اطمینان کے لئے کیا کام ریکگنیشن نہیں مانگتا

    #31
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 952
    • Total Posts: 956
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: میری اوقات

    فرق ہے آپ کام کس لئے کرنا چاہتے ہیں اپنے لئے ..اپنی تسلی کے لئے یا نام و نمود کے لئے اپنے اطمینان کے لئے کیا کام ریکگنیشن نہیں مانگتا

    فرق اپنے لئے اور دوسروں کے لئے کرنے سے پڑتا ہے

    اپنے لئے کرنے میں تسلی ہے، دوسروں کے لئے کرنے میں تسلی بھی ہے اور نام بھی، اپنی اپنی ترجیح ہے

    جتنے زیادہ لوگوں کو امپیکٹ کیا، اتنا زیادہ نام، امپیکٹ مثبت منفی دونوں طرح کا ہو سکتا ہے

    #32
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میری اوقات

    فرق اپنے لئے اور دوسروں کے لئے کرنے سے پڑتا ہے اپنے لئے کرنے میں تسلی ہے، دوسروں کے لئے کرنے میں تسلی بھی ہے اور نام بھی، اپنی اپنی ترجیح ہے جتنے زیادہ لوگوں کو امپیکٹ کیا، اتنا زیادہ نام، امپیکٹ مثبت منفی دونوں طرح کا ہو سکتا ہے

    دوسروں کے لئے کرنے میں جو تسلی ہے وہ نام کی محتاج نہیں

    اپنی خوشی اور اطمینان  کے لئے کرتے ہیں ..ریوارڈ کے لئے تھوڑی

    نام بنے یا نہ بنے

    لوگ یاد رکھیں یا نہ رکھیں

    کیا فرق پڑتا ہے

    #33
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: میری اوقات

    ڈیموکریٹ صاحب، آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں. جے بھیا کی پوسٹس آپ پڑھیں تو محسوس ہوتا ہے کہ کویی بہت اعلی دماغ بہت ہی گداز دل کے ساتھ اپنے جذبات رقم کررہا ہے اپنی ذات کی نفی کرکے وہ ہر شخص کے ساتھ تبادلہ خیال کرنے کا ملکہ رکھتے ہیں مگر عجز و انکساری کی جس معراج پر وہ رہتے ہیں کبھی کبھی وہ مجھے بھی بے چین کردیتی ہے مگر بہرحال یہ انکا انداز ہے ان کی جمہوریت اور انسانیت سے وابستگی کسی شک وشبہ سے بالا تر ہے

    عجز وانکساری کی معراج پر براجمان ھونا تو بہترین ھے لیکن اسکی گواھی لوگوں کو دینی چاھیئے ناکہ آپ بار بار اپنی زات کی نفی کرکے خود پر ھی زھنی تشدد کرتے رھیں

    میری رائے میں تو جس معراج پر ھمارے بھیا گائو تکیہ لگائے بیٹھے ھیں یہ عجز وانکساری سے زیادہ ناشکری کی بھیٹھک لگتی ھے

    ایسا تو نہیں ھو سکتا کہ دنیا جہاں کی کمیاں کوتاھیاں خدا نے انکی زات میں رکھ دیں اور باقی خوبیاں دنیا میں بانٹ دیں اگر ایسا ھے پھر تو یہ حق بجانب ھیں اور اگر ایسا نہیں ھے تو کبھی اپنی خوبیوں پر نظر رکھ کر اس عجیب وغریب کیفیت سے باھر نکلنے کی کوشش کریں

    #34
    nayab
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1464
    • Total Posts: 1476
    • Join Date:
      24 Nov, 2016

    Re: میری اوقات

    میں ڈر گئی تھی کہ آپ نواز کا نام ٹاپ آف دی لسٹ لکھیں گے

    پی ٹی آئی کے حامی خان صاحب کو تو بھول ہی جاۓ شاید مگر نواز شریف کا نام کبھی نہیں

    ایساکیوں 

      :thinking:  

    #35
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میری اوقات

    یار جے ایم پی صاحب


    آپ خدا کیلئے اس کمپلیکس سے باھر نہیں آ سکتے؟ خدا نے آپکو اشرف المخلوقات بنایا ھے لیکن آپ خود کو منافق اور نہ جانے کیا کیا سمجھتے رھتے ھیں مجھے آپکے اندر ایک مایوس انسان دکھتا ھے اور یہ کوئی خوش آئند بات نہیں اگر اپکے ھاتھ پائوں سلامت نہیں،جسم ھلنے سے قاصر ھے لیکن آپکے دماغ کا آدھا فیصد بھی زندہ ھے تو آپ ستاروں پر کمند ڈال سکتے ھیں کیا سٹیفن ھاکنگ سے زیادہ لاچار کوئی فرد تھا؟ لیکن اس نے بھرپور زندگی گزاری بلکہ بھرپور ازدواجی زندگی سے لطف اندوز بھی ھوا اور مجھے یقین ھے آپ صحت کے لحاظ سے اسے کئی درجہ بہتر ھونگے تو اپ ھر دوسرے روز خود کو انسانیت کے درجے سے بھی نیچے گرا کر کیا ثابت کرنا چاھتے ھیں؟

    Democrat sahib

    محترم ڈیموکریٹ صاحب

    بہت شکریہ

    آپکی تحریروں کا مداح تو آپکی مردم شناشی کا بھی قائل ہو گیا ہوں . آیندہ احتیاط کی پوری کوشش کروں گا.

    #36
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میری اوقات

    :doh: حد ہے ..وہ کسر نفسی سے کام لیتے ہیں اور آپ سچ سمجھ بیٹھتے ہیں

    نادان sahiba

    محترمہ نادان صاحبہ

    سادگی کا مجسم پیکر ہیں آپ

    #37
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میری اوقات

    کسی مناسب موقع پر کسی مناسب انتظام کے ذریعے اپنی نسلوں کو اپنی سائبر/فورم آئی ڈی بتانا مت بھولئے گا :bigsmile:

    جی یاد دہانی کا شکریہ،
    میں نے اپنی ول اپڈیٹ کروالی ہے

    :bigsmile: :bigsmile:

    #38
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میری اوقات

    Thanks Democrat; you have given words to my thinking as well. JMP is a very good scholar on our forum; JMP please put useless things aside and trust your abilities. God have blessed you so many abilities and we all are testimony to that. When you are creating a great piece of writing (which you do mostly) please take out irrelative thoughts out of your mind, that will help you stay more focus on your task. If I have power to edit your posts; I would have edited all useless things which you put about yourself as side notes. You are a very capable person my friend; take your thoughts to new heights. I am sure you are quite capable to professional writing; start professional writing and I am sure you will be successful.

    Awan sahib

    Thanks. Yes, I should and would refrain from saying useless things. Thanks for guiding me towards positivity. Thanks for your trust in my abilities. I am indebted

    #39
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میری اوقات

    جے ایم پی بھیا

    سوز و گداس والے سلسلہ ملامتیہ کے درویش ہیں

    Jack Sparrow sahib

    محترم جو کمال آپ کو ایک فقرے میں سارا افسانہ بیان کرنے میں ہے وہ کسی کو نہیں

    کوزے میں ایک دریا نہیں سات سمندر بند کر دیتے ہیں

    آپکی صنف مزاح تو مزید نکھار پیدا کرتی ہے

    بہت ہی شاندار.

    #40
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میری اوقات

    JMP provokes you to think and think beyond wordly things.

    Anjaan sahib

    Thanks. If I open my mouth now, I will not be able to keep my words that I have written few minutes ago.

Viewing 20 posts - 21 through 40 (of 88 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!