Thread: میری اوقات

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں میری اوقات

This topic contains 87 replies, has 15 voices, and was last updated by  Ghost Protocol 1 year, 9 months ago. This post has been viewed 2608 times

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 88 total)
  • Author
    Posts
  • #1
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میری اوقات

    تاریخ پر نظر ڈالیں تو کئی نام نظر اتے ہیں جو ہزاروں ، سینکڑوں اور کئی دیہائیوں ، کئی نسلوں تک یاد رہتے ہیں اور کئی نام ایسے ہیں جو رہتی دنیا تک یاد رکھے جائیں گے. سقراط، ارسطو، کبیر، بلھے شاہ، کنفیوشس ،کولمبس ، آئنسٹائن، نیوٹن، بو علی سینا ، ابن بطوطہ ،عمر خیام ، سکندر ، رستم اور سہراب، نیلسن منڈیلا ، پیلے ، گاندھی، ابراہم لنکن ، شہنشاہ بابر ، چنگیز خان ، پکاسو ، کلیوپیٹرا ، مدر ٹریسیا ، امیر خسرو، میراں بائی ، ہٹلر، لینن ، شکسپیر ، چیئرمین ماؤ ، جون آف آرک ، مری کیوری ، ہیلن کیلر وغیر وغیرہ ان کئی سینکڑوں یا شاید ہزاروں ناموں میں سے چند نام ہیں جو میرے خیال میں رہتی دنیا تک یاد رہیں گے. ان میں سے بہت نام اپنے مفید اور مثبت کارناموں کی وجہہ سے مشہور اور چند اپنی سفاکیوں کی وجہہ سے. ان ناموں میں دانستہ طور پر میں نے مذہبی ناموں کو شامل نہیں کیا ہے

    اور پھر کئی اربوں لوگ جو دنیا میں آے اور آتے رہیں گے . مستقبل کے ان اربوں ناموں میں سے شاید کچھ اور نام اوپر کی فہرست میں شامل ہو جائیں گے اور ماضی، حال اور مستقبل کے کئی اربوں نام جن میں سے ایک میرا نام بھی ہے زیادہ سے زیادہ ایک یا دو نسلوں تک گنے چنے اک دکا لوگوں کو یاد رہے گا اور پھر گم جاۓ گا.

    تگ و دو، زندگی میں ارتعاش ، بہت کچھ پانے کی خواہش ، افرا تفری، اور میری اوقات صرف یہ کے اکا دکا لوگوں کو کچھ عرصے تک یاد رہنے کے بعد اس دنیا سے ہمیشہ کے لئے مٹ جاؤں گا.

    نام رہنا ضروری ہے یا نہیں اس بات پر مختلف آرا ہو سکتی ہیں اور کچھ کو اسکی طلب ہوگی اور کچھ کو نہیں. البتہ میری ہستی کی اوقات کتنی ہے اس کا اندازہ ہو گیا ہے مجھ کو

    #2
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: میری اوقات

    Great people have one thing in common which is their struggle for a cause. They never compromise for a cause which make them unique in history from common people. On Good Friday this week (Jesus death day) I was watching The Bible Series. My purpose was to see what are the element of his personality which were hidden from a common person like me which makes him one of the most influential person in human history of thousand years long. He lived only 33-36 years but left serious effects on thousands of coming years.  Stick to his task was one of  the major strength of his personality; he was never afraid that he will be arrested and get crucified. in fact hours before his arrest he told his close followers that this is our last meal together and I will be arrested crucified but no one should interfered in this matter and everyone should carry his message to the world after his death. There are lot of controversial matters between Muslim and Cristian historians on Jesus life but take away lesson is that for Jesus (or Musa) there are real reasons in his personality to make him one the most popular religious leader of all times.

    • This reply was modified 1 year, 9 months ago by  Awan.
    #3
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میری اوقات

    میں ڈر  گئی تھی کہ آپ نواز کا نام ٹاپ آف دی لسٹ لکھیں گے

    #4
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میری اوقات

    اونیسٹلی ..مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میرے مرنے کے بعد میرا کوئی نام لیوا ہو گا یا نہیں

    میں ختم .میری کہانی ختم

    #5
    Aamir Siddique
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 65
    • Posts: 6008
    • Total Posts: 6073
    • Join Date:
      7 Oct, 2016

    Re: میری اوقات

    میں ڈر گئی تھی کہ آپ نواز کا نام ٹاپ آف دی لسٹ لکھیں گے

    کچھ لوگ بونگیوں کی وجہ سے بھی تو یاد رکھے جانے چاہئیں

    #6
    SAIT
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 12
    • Posts: 1414
    • Total Posts: 1426
    • Join Date:
      25 Oct, 2016

    Re: میری اوقات

    کچھ لوگ بونگیوں کی وجہ سے بھی تو یاد رکھے جانے چاہئیں

    پھر تو خان صاحب کا نام میاں صاحب سے بھی اوپر جلی حروف میں لکھنا چائیے – کیوں میاں صاحب نے جو بھی بونگی ماری خان صاحب نے ہو بہو ویسی ہی بونگیاں ان سے بھی زیادہ شد مد سے ماری ہیں – اور شرمندہ بھی نہیں ہیں

    :bigsmile:

    #7
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میری اوقات

    میں ڈر گئی تھی کہ آپ نواز کا نام ٹاپ آف دی لسٹ لکھیں گے

    نادان sahiba

    محترمہ نادان صاحبہ

    جو سمجھ کے نہ سمجھے

    #8
    JMP
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 235
    • Posts: 4196
    • Total Posts: 4431
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میری اوقات

    کچھ لوگ بونگیوں کی وجہ سے بھی تو یاد رکھے جانے چاہئیں

    Aamir Siddique sahib

    اسی امید پر میں بھی خوش ہوں کے شاید کچھ نام کر جاؤں

    #9
    Democrat
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 46
    • Posts: 1312
    • Total Posts: 1358
    • Join Date:
      17 Oct, 2016

    Re: میری اوقات

    یار جے ایم پی صاحب


    آپ خدا کیلئے اس کمپلیکس سے باھر نہیں آ سکتے؟

    خدا نے آپکو اشرف المخلوقات بنایا ھے لیکن آپ خود کو منافق اور نہ جانے کیا کیا سمجھتے رھتے ھیں مجھے آپکے اندر ایک مایوس انسان دکھتا ھے اور یہ کوئی خوش آئند بات نہیں

    اگر اپکے ھاتھ پائوں سلامت نہیں،جسم ھلنے سے قاصر ھے لیکن آپکے دماغ کا آدھا فیصد بھی زندہ ھے تو آپ ستاروں پر کمند ڈال سکتے ھیں کیا سٹیفن ھاکنگ سے زیادہ لاچار کوئی فرد تھا؟ لیکن اس نے بھرپور زندگی گزاری بلکہ بھرپور ازدواجی زندگی سے لطف اندوز بھی ھوا

    اور مجھے یقین ھے آپ صحت کے لحاظ سے اسے کئی درجہ بہتر ھونگے تو اپ ھر دوسرے روز خود کو انسانیت کے درجے سے بھی نیچے گرا کر کیا ثابت کرنا چاھتے ھیں؟

    #10
    Shiraz
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 19
    • Posts: 827
    • Total Posts: 846
    • Join Date:
      31 May, 2017
    • Location: شمالی امریکہ

    Re: میری اوقات

    For JMP

    #11
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میری اوقات

    یار جے ایم پی صاحب


    آپ خدا کیلئے اس کمپلیکس سے باھر نہیں آ سکتے؟ خدا نے آپکو اشرف المخلوقات بنایا ھے لیکن آپ خود کو منافق اور نہ جانے کیا کیا سمجھتے رھتے ھیں مجھے آپکے اندر ایک مایوس انسان دکھتا ھے اور یہ کوئی خوش آئند بات نہیں اگر اپکے ھاتھ پائوں سلامت نہیں،جسم ھلنے سے قاصر ھے لیکن آپکے دماغ کا آدھا فیصد بھی زندہ ھے تو آپ ستاروں پر کمند ڈال سکتے ھیں کیا سٹیفن ھاکنگ سے زیادہ لاچار کوئی فرد تھا؟ لیکن اس نے بھرپور زندگی گزاری بلکہ بھرپور ازدواجی زندگی سے لطف اندوز بھی ھوا اور مجھے یقین ھے آپ صحت کے لحاظ سے اسے کئی درجہ بہتر ھونگے تو اپ ھر دوسرے روز خود کو انسانیت کے درجے سے بھی نیچے گرا کر کیا ثابت کرنا چاھتے ھیں؟

    :doh:

    حد ہے ..وہ کسر نفسی سے کام لیتے ہیں اور آپ سچ سمجھ بیٹھتے ہیں

    #12
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 12982
    • Total Posts: 13129
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میری اوقات

    کچھ لوگ بونگیوں کی وجہ سے بھی تو یاد رکھے جانے چاہئیں

    آپکا اشارہ غالبا میانوالی کے پھدو کی طرف ہے

    جیڑا میانوالی وچ پھدو – او بنی گالہ وچ بھی پھدو

    :hilar: :hilar:   :hilar:

    #13
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میری اوقات

    آپکا اشارہ غالبا میانوالی کے پھدو کی طرف ہے جیڑا میانوالی وچ پھدو – او بنی گالہ وچ بھی پھدو :hilar: :hilar: :hilar:

    :angry_smile: :angry_smile:   :angry_smile:   :angry_smile:   :angry_smile:

    #14
    Awan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 121
    • Posts: 2396
    • Total Posts: 2517
    • Join Date:
      10 Jun, 2017

    Re: میری اوقات

    یار جے ایم پی صاحب


    آپ خدا کیلئے اس کمپلیکس سے باھر نہیں آ سکتے؟ خدا نے آپکو اشرف المخلوقات بنایا ھے لیکن آپ خود کو منافق اور نہ جانے کیا کیا سمجھتے رھتے ھیں مجھے آپکے اندر ایک مایوس انسان دکھتا ھے اور یہ کوئی خوش آئند بات نہیں اگر اپکے ھاتھ پائوں سلامت نہیں،جسم ھلنے سے قاصر ھے لیکن آپکے دماغ کا آدھا فیصد بھی زندہ ھے تو آپ ستاروں پر کمند ڈال سکتے ھیں کیا سٹیفن ھاکنگ سے زیادہ لاچار کوئی فرد تھا؟ لیکن اس نے بھرپور زندگی گزاری بلکہ بھرپور ازدواجی زندگی سے لطف اندوز بھی ھوا اور مجھے یقین ھے آپ صحت کے لحاظ سے اسے کئی درجہ بہتر ھونگے تو اپ ھر دوسرے روز خود کو انسانیت کے درجے سے بھی نیچے گرا کر کیا ثابت کرنا چاھتے ھیں؟

    Thanks Democrat; you have given words to my thinking as well. JMP is a very good scholar on our forum; JMP please put useless things aside and trust your abilities. God have blessed you so many abilities and we all are testimony to that. When you are creating a great piece of writing (which you do mostly) please take out irrelative thoughts out of your mind, that will help you stay more focus on your task. If I have power to edit your posts; I would have edited all useless things which you put about yourself as side notes. You are a very capable person my friend; take your thoughts to new heights. I am sure you are quite capable to professional writing; start professional writing and I am sure you will be successful.

    #16
    Jack Sparrow
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 11
    • Posts: 572
    • Total Posts: 583
    • Join Date:
      3 Dec, 2016

    Re: میری اوقات

    یار جے ایم پی صاحب


    آپ خدا کیلئے اس کمپلیکس سے باھر نہیں آ سکتے؟ خدا نے آپکو اشرف المخلوقات بنایا ھے لیکن آپ خود کو منافق اور نہ جانے کیا کیا سمجھتے رھتے ھیں مجھے آپکے اندر ایک مایوس انسان دکھتا ھے اور یہ کوئی خوش آئند بات نہیں اگر اپکے ھاتھ پائوں سلامت نہیں،جسم ھلنے سے قاصر ھے لیکن آپکے دماغ کا آدھا فیصد بھی زندہ ھے تو آپ ستاروں پر کمند ڈال سکتے ھیں کیا سٹیفن ھاکنگ سے زیادہ لاچار کوئی فرد تھا؟ لیکن اس نے بھرپور زندگی گزاری بلکہ بھرپور ازدواجی زندگی سے لطف اندوز بھی ھوا اور مجھے یقین ھے آپ صحت کے لحاظ سے اسے کئی درجہ بہتر ھونگے تو اپ ھر دوسرے روز خود کو انسانیت کے درجے سے بھی نیچے گرا کر کیا ثابت کرنا چاھتے ھیں؟

    جے ایم پی بھیا

    سوز و گداس والے سلسلہ ملامتیہ کے درویش ہیں

    #17
    Anjaan
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 28
    • Posts: 1485
    • Total Posts: 1513
    • Join Date:
      2 Mar, 2017
    • Location: Kala Shah kaku

    Re: میری اوقات

    Thanks Democrat; you have given words to my thinking as well. JMP is a very good scholar on our forum; JMP please put useless things aside and trust your abilities. God have blessed you so many abilities and we all are testimony to that. When you are creating a great piece of writing (which you do mostly) please take out irrelative thoughts out of your mind, that will help you stay more focus on your task. If I have power to edit your posts; I would have edited all useless things which you put about yourself as side notes. You are a very capable person my friend; take your thoughts to new heights. I am sure you are quite capable to professional writing; start professional writing and I am sure you will be successful.

    JMP provokes you to think and think beyond wordly things.

    #18
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4379
    • Total Posts: 4517
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میری اوقات

    یار جے ایم پی صاحب


    آپ خدا کیلئے اس کمپلیکس سے باھر نہیں آ سکتے؟ خدا نے آپکو اشرف المخلوقات بنایا ھے لیکن آپ خود کو منافق اور نہ جانے کیا کیا سمجھتے رھتے ھیں مجھے آپکے اندر ایک مایوس انسان دکھتا ھے اور یہ کوئی خوش آئند بات نہیں اگر اپکے ھاتھ پائوں سلامت نہیں،جسم ھلنے سے قاصر ھے لیکن آپکے دماغ کا آدھا فیصد بھی زندہ ھے تو آپ ستاروں پر کمند ڈال سکتے ھیں کیا سٹیفن ھاکنگ سے زیادہ لاچار کوئی فرد تھا؟ لیکن اس نے بھرپور زندگی گزاری بلکہ بھرپور ازدواجی زندگی سے لطف اندوز بھی ھوا اور مجھے یقین ھے آپ صحت کے لحاظ سے اسے کئی درجہ بہتر ھونگے تو اپ ھر دوسرے روز خود کو انسانیت کے درجے سے بھی نیچے گرا کر کیا ثابت کرنا چاھتے ھیں؟

    ڈیموکریٹ صاحب،
    آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں. جے بھیا کی پوسٹس آپ پڑھیں تو محسوس ہوتا ہے کہ کویی بہت اعلی دماغ بہت ہی گداز دل کے ساتھ اپنے جذبات رقم کررہا ہے اپنی ذات کی نفی کرکے وہ ہر شخص کے ساتھ تبادلہ خیال کرنے کا ملکہ رکھتے ہیں
    مگر عجز و انکساری کی جس معراج پر وہ رہتے ہیں کبھی کبھی وہ مجھے بھی بے چین کردیتی ہے مگر بہرحال یہ انکا انداز ہے ان کی جمہوریت اور انسانیت سے وابستگی کسی شک وشبہ سے بالا تر ہے

    #19
    EasyGo
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 4
    • Posts: 950
    • Total Posts: 954
    • Join Date:
      5 Nov, 2016
    • Location: -

    Re: میری اوقات

    دنیا کی خوبصورتی یہ ہے کہ اس میں تنوع ہے

    ہر قسم کے لوگ ہیں

    خود کے لئے جینے والے بھی، دوسروں کے لئے کچھ کرنے والے بھی

    کسی کو نام کی پرواہ ہے، کسی کو نہیں

    کچھ آپ  میں آسمان کو چھونے کی امنگ جگاتے ہیں، کچھ آپ کے قدم ذمین سے جوڑے رکھنے میں مدد دیتے ہیں

    #20
    نادان
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 93
    • Posts: 14273
    • Total Posts: 14366
    • Join Date:
      31 Aug, 2016

    Re: میری اوقات

    Thanks Democrat; you have given words to my thinking as well. JMP is a very good scholar on our forum; JMP please put useless things aside and trust your abilities. God have blessed you so many abilities and we all are testimony to that. When you are creating a great piece of writing (which you do mostly) please take out irrelative thoughts out of your mind, that will help you stay more focus on your task. If I have power to edit your posts; I would have edited all useless things which you put about yourself as side notes. You are a very capable person my friend; take your thoughts to new heights. I am sure you are quite capable to professional writing; start professional writing and I am sure you will be successful.

    :doh: :doh:   :doh:   :doh:   :doh:   :doh:   :doh:   :doh:

Viewing 20 posts - 1 through 20 (of 88 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!