Thread: میثاق جمهوریت 2.0

Home Forums Siasi Discussion میثاق جمهوریت 2.0

This topic contains 100 replies, has 16 voices, and was last updated by  Bawa 3 days, 20 hours ago. This post has been viewed 2439 times

Viewing 101 post (of 101 total)
  • Author
    Posts
  • #101
    Bawa
    Participant
    Online
    • Expert
    • Threads: 135
    • Posts: 10417
    • Total Posts: 10552
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    باوا جی …شہباز شریف نے آرمی کے ٹنوں وزنی بالز اٹھانے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی لیکن اس پر برا وقت اس لیے آیا ہے کہ وہ مائنس نواز و مریم آپریشن کرنے میں ناکام رہا ہے …اس کی دو وجوہات ہیں …یا تو وہ مروت میں بڑے بھائی کی پیٹھ میں چھرا گھونپنا نہیں چاہتا یا اس قابل نہیں کہ بغاوت کرکے پارٹی پر قبضہ کرسکے …مجھے ذاتی طور پر آخر الذکر بات ٹھیک لگتی ہے اور شہباز شریف کیا خاک اچھا منتظم ہے ….اگر پنجاب نے تھوڑی بہت ترقی کر بھی لی ہے تو شہباز شریف کی وجہ سے نہیں بلکہ شہباز شریف کے باوجود کی ہے جلسوں میں مائیک توڑنے ..گانے گانے …اور میٹرو بس اور اورنج ٹرین کے منصوبوں میں اربوں روپیہ ترکوں کو سونپنے کے علاوہ اس کی کیا کارکردگی ہے…ایک چپراسی بھی اس کی منظوری کے بغیر بھرتی نہیں ہوسکتا …اختیارات کے انتہائی ارتکاز اس کے عھدے میں تھا ..درجنوں وزارتیں اپنی بغل میں دبائے رکھتا تھا …یہ ایک میئر تو ہوسکتا تھا مگر وزیراعظم؟

    قرار جی

    آپکی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو اس بات کی سزا دی جا رہی ہے کہ وہ نواز شریف کو اسٹبلشمنٹ کے قدموں میں جھکانے میں کیوں کامیاب نہیں ہوئے ہیں۔ اگر وہ ایسا کرنے میں کامیاب ہو جاتے تو  اسٹبلشمنٹ کو سلیکٹڈ پھدو کو وزیر اعظم بنا کر آئی ایم ایف کے سامنے اس طرح گھٹنے ٹیک کر ذلیل و رسواء نہ ہونا ہڑتا

    شہباز شریف کو بھی اپنی اوقات کا اچھی طرح پتہ ہے کہ نواز شریف کے بغیر اسکی حیثیت زیرو ہے اسی لیے وہ اب تک اپنی اوقات کے اندر ہے ورنہ وہ بغاوت کر چکا ہوتا

    پنجاب میں اسکی کارکردگی کی تعریف تو اسکے ناقد بھی کرتے ہیں بلکہ آپ نے وہ وڈیو بھی ضرور دیکھی ہوگی جس میں یوتھئیے اپنے وزیر اعلیٰ کا لوگوں کو تعارف یہ کہہ کر کرواتے ہیں کہ یہ پنجاب کا نیا “شہباز شریف” ہے

Viewing 101 post (of 101 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation