Thread: میثاق جمهوریت 2.0

Home Forums Siasi Discussion میثاق جمهوریت 2.0

This topic contains 100 replies, has 16 voices, and was last updated by  Bawa 8 months, 2 weeks ago. This post has been viewed 3287 times

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 101 total)
  • Author
    Posts
  • #42
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2355
    • Total Posts: 2370
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    ظاہر ہے جو آواز طاقتور ہوگی وہی خاموش کی جاے گی

    :facepalm: :cwl: :facepalm:

    #43
    BlackSheep
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 15
    • Posts: 2355
    • Total Posts: 2370
    • Join Date:
      11 Feb, 2017
    • Location: عالمِ غیب

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    اب آتے ہیں اس ہم جنس پرستی کے عذاب کی طرف جو قوم لوط پر آیا تھا اور اب مغربی قوموں پر بھی اس کی شروعات ہوچکی ہیں
    یہ عذاب بہت بڑا ہوگا اور آکر رہے گا بلکہ اسکی شروعات ہیں عالمی جنگ کی طرف بڑی طاقتیں سرپٹ دوڑی چلی جا رہی ہیں کسی بھی وقت شروع ہو سکتی ہے جسمیں کروڑوں لوگ مرجائیں گے کیونکہ یہ ایٹمی جنگیں ہونگی، اکنامک کرایسز کی وجہ سے بھی یہ مردہ بدست زندہ ہوجاتے ہیں

    بلیور میاں۔۔۔۔۔

    کیا سان فرانسسکو جیسا خوبصورت شہر، جس کو دُنیا کا گے کیپیٹل کہا جاتا ہے، بھی عذاب کا شکار ہوجائیگا۔۔۔۔۔ کیا آپ کو پکا یقین ہے۔۔۔۔۔

    :.( :cwl: :.(

    #44
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    کچھ صبر اور تحمل، ، کچھ اپنے اپنے رویہ کی نظر ثانی ، کچھ مل جل کر کام کرنے پر اتفاق ، کچھ اپنے وعدوں پر عمل ، کچھ منافقت کی کمی ، کچھ ملک کی ترجیحات پر ہم آہنگی ، کچھ خواب دیکھنا اور کچھ حقیقتوں کا ادراک ہونا ، کچھ برداشت اور کچھ مستقل مزاجی ، کچھ اعتماد اور کچھ غلطیوں پر معافی دینا ، کچھ بھروسہ اور کچھ انسانی کمزوریوں کی برداشت کی صلاحیت، کچھ خود عمل کرنا اور کچھ دوسروں کو عمل کی جناب راغب کرنا

    اور ہم ایک اچھے معاشرے کی جانب بڑھنے لگیں گے

    #45
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4532
    • Total Posts: 4532
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    ۔۔ ملٹری کا نواز شریف سے معاملات بگڑنے کی سب سے ٹھوس وجہ کیا تھی۔۔۔۔۔ میاں صاحب کا ضدی پن یا کچھ اور۔۔۔۔۔

    ملٹری کا نوازشریف سے معا ملات بگڑنے کی سب سے ٹھوس وجہ یہ تھی کہ ۔۔۔۔۔۔

    ملٹری کہتی تھی ھمارے پاس بندوق ہے تیرے پاس کیا ہے ۔۔۔۔ نواز شریف کہتا تھا ۔۔۔۔ میرے پاس ۔۔۔۔۔۔ ماں ۔۔۔۔۔۔ ہے ۔۔۔۔۔

    یہ اصل جھگڑا تھا ۔۔۔۔ اور کوئی خاص بات نہیں تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    #46
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4463
    • Total Posts: 4601
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    قرار صاحب،
    میثاق جمہوریت دراصل میثاق مل بانٹ کر کھاؤ اور حالات کے جبر کا نتیجہ تھا ورنہ جمہوریت کے لئے شہید رانی اور میاں صاحب کی کمٹمنٹ وغیرہ تو ایک مذاق والی بات ہے میرے خیال میں اس نام نہاد میثاق کی پہلی خلاف ورزی شہید رانی نے این آر او پر مشرف سے ڈیل کرکے کی تھی
    میثاق جمہوریت ٢.٠ کا دارومدار اس بات پر ہے کہ ملٹری اور عمران زرداری کو کتنا دیوار کی طرف دھکیلتے ہیں میاں صاحب اور انکا خاندان تو دیوار سے لگچکا ہے اسکو تو جو بھی پیار سے بلاہے گا اس طرف انکا رخ ہوجاے گا مریم کا لہجہ اور تاثرات ضرور اسٹبلشمنٹ کے خلاف ہیں مگر درمیان میں طویل عرصہ تک معنی خیز خاموشی اختیار کرکے اس نے اس بات کا بھی ثبوت دیا تھا وقت پڑنے پر اپنے مفادات کے زیر اثر اس سے ڈیل کرکے اسکو قابو کرنا مشکل نہیں ہے
    میرے خیال میں عمران کا ان دونوں پارٹیوں کے ساتھ ملنا اسکی اپنی سیاست کے لئے زہر قاتل ہوگا اسکے کلٹ فولوورز شاید اسکے دیگر تمام یو ٹرن معاف کردیں مگر نواز اور زرداری سے ہاتھ ملانا شاید معاف نہ کرسکیں عمران بھی چالیس یا پچاس کے پیٹے میں نہیں ہے کہ بہت زیادہ تجربات کرکے لوگوں کے تدبر کا امتحان لیتا پھرے
    قصہ مختصر میثاق جمہوریت یا کچھ اور خوشنما نام کے ساتھ پی پی پی اور نون کا اتحاد نیب اور عمران خان کے اقدامات پر منحصر ہے اگر زرداری ایسے ہی پیشیاں بھگتتا رہا مگر کسی جرم میں اسکو سزا نہ ملی تو کسی قسم کا میثاق ایک خواب ہی رہے گا

    Qarar

    #47
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 802
    • Total Posts: 820
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    ایک عذاب قوم احمدیہ قادیان پر بھی آیا تھا جب ان کا ایک معزز لیڈر بیت الخلاء میں اپنی نجاست میں لوٹ پوٹ  مرا تھا۔ کافی المناک قصہ ہے۔ عورتیں ان کی غم کے مارے یوروپ پدار گئیں۔ گوروں نے بدن نوچ کر اور ترس کھا کر پناہ دی۔ مگر پھر ان کی نجس اولادیں احسان فراموش بن کر اسی ممالک کو گالیاں دینے لگیں۔ 

    #48
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4463
    • Total Posts: 4601
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    1. Removing Altaf backed MQM from Urban Sindh
    2. Punishing Nawaz and ultimately breaking PMLn if its leadership tries to cross the red line
    3. Trapping AAZ and Murad Ali Shah in cases
    4. Kiyani doctrine
    5. Facilitating Ik’s rise to power
    6. One-sided Peace overtures to India
    7. Delivering Taliban to peace negotiations
    8. Efforts at reformig curriculum in general and one pre-uni curriculum for all
    9. Efforts to register/formalize and bring madrassa system under Miv of Education
    10. Claiming ownership of CPEC (this was one of the big tiff points with PMLn) and its security assurances to China
    11. FATF pressure and first serious efforts at controlling proscribed religious Orgs
    12. Various policy statements by Army Cheif and ISPR

    Nothing new in military strategy. They are replacing old faces with new ones i.e same characters but new actors. They have tactical adjustment in policy driven from core objective of keeping center of  gravity within GHQ.  They will continue to strive to prove their indispensability for the survival of the state.

    #49
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    باوا جی آپ کو بھی عید مبارک …کیوں آپ ہر وقت اپنی پرانی دردوں کو یاد کرکے آنسو بہاتے ہیں …ماضی کو بھول جائیں …سنائیں کیسے احوال ہیں … قطب شمالی یعنی کینیڈا میں آپ کی رہائش گاہ کے سامنے والی برف پگھلی یا نہیں؟ برف کی غیر موجودگی میں آپ گھیسی کرکے اپنے اپنی تشریف کو کیسے صاف کرتے ہیں؟ :lol:

    قرار جی

    آپکو، آپکے اہل خانہ اور دوست احباب کو بھی دلی عید مبارک

    امید ہے آپ چول نامہ لکھکر چولیں مارنے اور فورم والوں کو چول نامے پڑھکر کھلکھلا کر ہنسنے کا موقع فراہم کرتے رہیں گے

    :hilar: :hilar:

    #50
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 344
    • Total Posts: 349
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    Nothing new in military strategy. They are replacing old faces with new ones i.e same characters but new actors. They have tactical adjustment in policy driven from core objective of keeping center of gravity within GHQ. They will continue to strive to prove their indispensability for the survival of the state.

    How so? Is strategy a means or an end? And it is not about ‘military’ strategy. It is about strategic management of a new realization.

    Was the core objective ever under threat except for the brief period of Musharraf’s last year or so as Army chief?

    I would suggest that we should try to see it from a national security paradigm which is always the primary perspective of GHQ thinking. Seen from that perspective, my contention is that we are witnessing a paradigm shift, thus, the new strategy.

    #51
    پرولتاری درویش
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 5
    • Posts: 344
    • Total Posts: 349
    • Join Date:
      29 May, 2019
    • Location: Lea

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    مَیں آپ کی فہرست سے اختلاف تو نہیں کرسکتا۔۔۔۔۔ کہ یہ سارے اقدامات ایک گرینڈ اسکیم آف تھنگس کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔۔۔۔۔ شاید پیراڈائم شفٹ۔۔۔۔۔ کیانی ڈاکٹرائن سے آپ کا اشارہ کس جانب ہے۔۔۔۔۔ میرے خیال میں اُس کا تعلق تو افغانستان سے ہے اور کچھ حد تک انڈیا سے۔۔۔۔۔ جہاں تک ایم کیو ایم اور الطاف حسین کا معاملہ ہے تو میرے خیال میں الطاف حسین(ایم کیو ایم) بات کو بہت آگے تک لے گئے تھے۔۔۔۔۔ اور میرے خیال میں اگر ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے بجائے کوئی مضبوط سول قیادت بھی ہوتی تو وہ بھی الطاف حسین کو یہ اجازت نہیں دے سکتی کہ الطاف بھائی ایک گھنٹے کے نوٹس پر کراچی(ملک کا معاشی حب اور واحد بندرگاہ) کو بند کرا دیں۔۔۔۔۔ ملٹری کا نواز شریف سے معاملات بگڑنے کی سب سے ٹھوس وجہ کیا تھی۔۔۔۔۔ میاں صاحب کا ضدی پن یا کچھ اور۔۔۔۔۔

    Kiyani doctrine has been articulated in the media. Roughly, it is that from then on (Kiyani onwards), GHQ would never manage civil affairs directly (no martial law) but would always have plaint govts.

    AAZ was pliant, MnS was made pliant thru Dharna 1.0 and dawn leaks, and with IK they already have a convergence of interests. MnS’s insistence on taking, and ultimately making them take, that tweet back and aggressive campaign against GHQ by Maryum media cell were the proverbial last straw and a potent option made available by Panama Leaks.

    Historical mistrust between the parties, MnS’ insistence on having a say in security and foreign policies (you can call this his stubbornness!) and ownership of CPEC.

    #52
    کک باکسر
    Participant
    Offline
    • Advanced
    • Threads: 18
    • Posts: 802
    • Total Posts: 820
    • Join Date:
      9 Dec, 2016

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    آپ کو کچھ سمجھ آتا بھی ہے کہ بات کیا ہورہی ہے۔۔۔۔۔ گفتگو کا فلو کیا ہے۔۔۔۔۔ آپ کا ارشاد تھا۔۔۔۔۔ اِس پر آپ سے پوچھا گیا کہ بھئی یہ عذاب یورپ امیریکہ کینیڈا پر کیوں نازل نہیں ہورہا ہے جو آپ کے مطابق کے پی میں ہم جنس پرستی کی بناء پر نازل ہورہا ہے۔۔۔۔۔ قرار نے آپ جیسے مذہبی افراد کی پھدو منطق پر بات کی۔۔۔۔۔ لیکن پھر آپ بات کو کہیں اور لے گئے کہ آپ بتائیں کہ آیا مَیں ہم جنس پرستی کے حق میں ہوں یا مخالفت میں۔۔۔۔۔۔ اور اب آپ قرآن بیچ میں لے کر آگئے۔۔۔۔۔ اور کون ہم جنس پرستی کا سپورٹر ہے یا کون نہیں۔۔۔۔۔ جو سوال آپ سے پوچھا گیا تھا کہ یورپ امیریکہ پر عذاب کیوں نازل نہیں ہورہا۔۔۔۔۔ اُس کو تو آپ گول کرگئے اور اِدھر اُدھر کی ہانکنے لگ گئے۔۔۔۔۔ بندے کے پاس کہنے کیلئے اگر صرف چَولیں ہی ہوں تو خاموش رہنا بھی احسن عمل ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اُمید ہے آپ غور فرمائیں گے۔۔۔۔۔ :facepalm: :cwl: :facepalm:

    :hilar: :lol: :hilar: :lol: :rock:

    #53
    Guilty
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 0
    • Posts: 4532
    • Total Posts: 4532
    • Join Date:
      6 Nov, 2016

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    قرار جی ۔۔۔۔۔۔۔

    آپ کی مثال وہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

    مرنے سے پہلے ہی قبر میں لیٹ جا نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میثاق جمہوریت نہ تحریر کیا گیا ہے ۔۔۔۔ نہ ڈسکس کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔ نہ پلان کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔کسی قسم کا کوئی میثاق زیر غور ہی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔

    بلاول بھٹو نے ۔۔۔۔۔ ایک افطار پارٹی میں ۔۔۔۔ مریم شہزادی سمیت ۔۔۔۔۔ اپوزیشن  ۔۔۔۔ کو دعوت دی تھی ۔۔۔۔ تا کہ ۔۔۔۔۔  بھو نتلی ہوئی ٹوٹ بٹوٹ ۔۔۔ حکومت ۔۔ کو مزید جلاب لگا دیئے جا ئیں ۔

    اور وہ اس میں سو فی صد کا میاب رھے ہیں ۔۔۔۔۔۔

    اس کے علاوہ افطاری پارٹی سے کوئی میثاق وغیرہ برا ٓمد نہ ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ صرف حکومت کو ریس کرنا تھا وہ کردیا

    جب سے افطاری ہوئی ہے  پارلیمنٹ سمیت پورے پا کستان میں ۔۔۔۔۔۔ اپوزیشن کے ملا پ پر ۔۔۔۔ ماتم اور نوحہ خانی ۔۔۔۔۔ جاری ہے ۔۔۔

    ۔۔۔۔۔

    آپ جیسے لوگ بات کا بتنگڑ بنا کر ۔۔۔۔۔ میثا ق جمہوریت ۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ مینا ر جمہوریت ۔۔۔۔ پتہ نہیں کیا کیا ۔۔۔۔۔۔  اول فول جوڑ کر ۔۔۔ دما غ کا د لیہ کرنے پر تلے ہیں

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جیسا کہ عرض کیا ۔۔۔ میثاق  کے کسی ڈاکومنٹ کا وجود کہیں  موجود نہیں تا ھم ۔۔۔ عید کے بعد ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔

    اپوزیشن ۔۔۔۔  احتجا جی سیاست  کا استعمال کرے تا کہ ۔۔۔۔  نا لا ئق چھچھوری حکومت ۔۔۔۔ کی مزید چھترول کا بندوبست کردیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔ اتنی سی بات ہے ۔۔۔۔۔

    د وسرے ۔۔ شہباز شریف ۔۔۔۔ مریم نواز ۔۔۔۔ حمزہ شریف ۔۔۔۔ کی  سیاست پر لوٹ پوٹ ہونے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ شریف خاندان سیاست میں سب سے منجھے ہوا خاندان ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    جو مریم نواز ۔۔۔۔۔ شہباز شریف ۔۔۔۔ حمزہ شریف ۔۔۔۔۔۔ کی صورت میں ترپ کی تین بڑے  ۔۔۔۔   پتوں ۔۔۔ کو۔۔۔۔۔ کو با قاعدہ سوچ سمجھ کر ۔۔۔۔۔۔ چلا رھے ہیں ۔۔۔۔

    اور ایسٹبلشمنٹ  ۔۔۔۔ میڈیا  ۔۔۔۔ سمیت ۔۔۔۔ حکومت کو ۔۔۔۔ مکمل  کنفیوزڈ  حالت  میں رکھا ہوا ہے ۔۔۔۔۔ کہ  اصل  پا لہ مریم نواز کی جارحیت  سے پڑے گا  یا شہباز شریف کی ڈ پلومیسی سے ۔۔۔۔۔

    ۔۔۔۔۔بڑے سے بڑے جگادری ٹی وی مبصر بھی ۔۔۔۔ آدھی بات شہبازشریف کی کرتے ہیں اور آدھی بات مریم نواز کی ۔۔۔۔ اور حمزہ شریف تک جا تے جاتے ان کے تبصرے خود ہی زیرو ہوجاتے ہیں ۔۔۔

    حکومت یا میڈ یا کوئی بھی ٹھیک سے انداز ہی نہیں لگا سکتا ہے کہ  ۔۔۔۔۔۔ ن لیگ ۔۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔ اصل ۔۔۔۔ ترپ   کون ہے  ۔۔ مریم نواز  یا شہبا ز شریف ۔۔ ۔۔۔۔۔

    ن لیگ نے ایک ہی وقت میں  تین بڑے پتے ۔۔۔۔ سیاست میں شو کررکھے ہیں ۔۔۔۔ بہت ہی منجھے ہوئے کھلا ڑی کی طرح مخا لفین کو مکمل کنفیوز ۔۔۔ کررکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ۔۔۔

    • This reply was modified 8 months, 3 weeks ago by  Guilty.
    #54
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    قرار جی سمیت ان دوستوں کیلیے جو میثاق جمہوریت کی باتیں کرتے ہیں اور مریم نواز کو ایک حقیقی لیڈر اور انٹی اسٹبلشمنٹ شخصیت کے طور پر پیش کرتے ہیں

    اس ٹویٹ میں وہ فوجیوں کے بوٹ چاٹنے میں عمران خان سے بھی آگے نکلنے کیلیے کوشاں ہے

    #54
    Qarar
    Participant
    Offline
    Thread Starter
    • Professional
    • Threads: 101
    • Posts: 2525
    • Total Posts: 2626
    • Join Date:
      5 Jan, 2017

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    قرار جی سمیت ان دوستوں کیلیے جو میثاق جمہوریت کی باتیں کرتے ہیں اور مریم نواز کو ایک حقیقی لیڈر اور انٹی اسٹبلشمنٹ شخصیت کے طور پر پیش کرتے ہیں اس ٹویٹ میں وہ فوجیوں کے بوٹ چاٹنے میں عمران خان سے بھی آگے نکلنے کیلیے کوشاں ہے

    باوا جی … میری رائے تو ابھی اتنی یقینی نہیں ہے لیکن میں نون لیگ کے کارکنوں کی بات کر رہا ہوں کہ ان کی نظروں میں وہ لیڈر بن چکی ہے …آرمی سے بلاوجہ پنگا لینے کی ابھی نہ  باپ کو ضرورت ہے نہ بیٹی کو  ..یہ سیاست ہے کہ اپنے دشمنوں کی تعداد کم کی جاۓ …یہ ٹویٹ عمران کے خلاف ہے کہ تمھاری حکومت میں اکانومی کی یہ حالت ہے کہ آرمی کو بھی اپنے اخراجات کاٹنے پڑ رہے ہیں.
    آپ کو شاید علم نہیں …نواز کی آرمی سے لڑائی خارجہ پالیسی پر تھی ناکہ آرمی کے اخراجات کی کٹوتی پر …نواز شریف کو کوئی مسئلہ  نہیں تھا  دفاعی  بجٹ بڑھانے کا

    جہاں تک لیڈر بننے کی بات ہے…آپ کے بقول …بیٹی تب تک لیڈر نہیں بن سکتی جب تک کہ باپ کی کرپشن پر معافی نہیں مانگتی ..باپ سے قطع تعلق نہیں کرتی ..اس سے بول چال بند نہیں کرتی وغیرہ وغیرہ

    :hilar:

    بہرحال آپ کو اس سے کیا مسئلہ ..آپ تو شہباز کیمپ کے بندے ہیں ..ان باپ بیٹوں کو مشورہ دیں کہ اپنے بالز کا سائز بڑھائیں اور بڑے بھائی اور اس کی بیٹی کو سائیڈ لائن کرکے پارٹی پر قبضہ کریں

    :bigthumb:

    • This reply was modified 8 months, 3 weeks ago by  Qarar.
    #55
    Bawa
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 147
    • Posts: 13102
    • Total Posts: 13249
    • Join Date:
      24 Aug, 2016

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    باوا جی … میری رائے تو ابھی اتنی یقینی نہیں ہے لیکن میں نون لیگ کے کارکنوں کی بات کر رہا ہوں کہ ان کی نظروں میں وہ لیڈر بن چکی ہے …آرمی سے بلاوجہ پنگا لینے کی ابھی نہ باپ کو ضرورت ہے نہ بیٹی کو ..یہ سیاست ہے کہ اپنے دشمنوں کی تعداد کم کی جاۓ …یہ ٹویٹ عمران کے خلاف ہے کہ تمھاری حکومت میں اکانومی کی یہ حالت ہے کہ آرمی کو بھی اپنے اخراجات کاٹنے پڑ رہے ہیں. آپ کو شاید علم نہیں …نواز کی آرمی سے لڑائی خارجہ پالیسی پر تھی ناکہ آرمی کے اخراجات کی کٹوتی پر …نواز شریف کو کوئی مسئلہ نہیں تھا دفاعی بجٹ بڑھانے کا جہاں تک لیڈر بننے کی بات ہے…آپ کے بقول …بیٹی تب تک لیڈر نہیں بن سکتی جب تک کہ باپ کی کرپشن پر معافی نہیں مانگتی ..باپ سے قطع تعلق نہیں کرتی ..اس سے بول چال بند نہیں کرتی وغیرہ وغیرہ :hilar: بہرحال آپ کو اس سے کیا مسئلہ ..آپ تو شہباز کیمپ کے بندے ہیں ..ان باپ بیٹوں کو مشورہ دیں کہ اپنے بالز کا سائز بڑھائیں اور بڑے بھائی اور اس کی بیٹی کو سائیڈ لائن کرکے پارٹی پر قبضہ کریں :bigthumb:

    قرار جی

    اسکا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنے منہ سے نوالا نکال کر بھی فوج کے منہ میں ڈالیں لیکن فوج وہ بچھو ہے جسے سویلینز کو ڈنگ مارنے کی عادات ہے. آپ فوج کیلیے کچھ بھی کر لیں فوج نے اپنی عادات سے مجبور ہو کر سویلین حکومت کو ڈنگ مارنا ہی مارنا ہے. یہ فوج ڈنگ مارتے ہوئے نہ اپنے محسن کو دیکھتی ہے اور نہ اپنے دشمن کو

    میثاق جمہوریت والا ڈرامہ پہلے بھی فلاپ ہوا تھا اور اب بھی مسلم لیگ نوں اور پی پی پی میں کسی میثاق جمہوریت کے ہونے اور اسکی کامیابی کے کوئی چانسز نہیں ہیں. دونوں پارٹیوں کی اسٹبلشمنٹ سے آنکھ مچولی چلتی رہتی ہیں. کبھی انکے لیڈر اسٹبلشمنٹ کو آنکھیں دکھاتے ہیں اور کبھی پاؤں پڑ جاتے ہیں. ویسے بھی دونوں پارٹیاں خصوصا انکی قیادت اب ایک دوسرے پر بھروسہ نہیں کرتی ہے اور جانتی ہے کہ جسے بھی موقع ملا وہ اسٹبلشمنٹ سے ہاتھ ملانے میں دیر نہیں کرے گا

    لیڈر بننے کیلیے کسی شخصیت میں جو صلاحیتیں درکار ہوتی ہیں وہ نہ مریم میں ہیں اور نہ ہی حمزہ اور شہباز شریف میں ہیں. سچ پوچھیں تو مجھے مریم اور حمزہ تو ویسے ہی دو نمبری لگتے ہیں. اسکی وجہ غالبا یہ ہو سکتی ہے کہ میں سیاست میں وراثت کا قائل نہیں ہوں. یہ لوگ اپنی محنت اور قابلیت کی بنیاد پر پارٹی میں آگے آئے ہوتے تو وہ الگ بات ہوتی لیکن انہیں جس طریقے سے پارٹی کے سر پر بٹھایا گیا ہے مجھے اس سے نفرت ہے. شہباز شریف البتہ ایک اچھا منتظم ہے لیکن اچھا سیاست دان نہیں ہے. اس نے پنجاب میں ڈیلیور کرکے دکھایا ہے اور پنجاب کو ترقی دی ہے جسے ہر کوئی دیکھ سکتا ہے. میں شہباز شریف کے کو اداروں کا ماما بننے اور اسٹبلشمنٹ کے کھل کر بوٹ چاٹنے کی وجہ سے نا پسند کرتا ہوں. ممکن ہے کہ پاکستان کی سیاست کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ لوگ اسے درست سمجھتے ہوں لیکن اسے اسٹبلشمنٹ کے بوٹ چاٹنے سے کیا حاصل ہوا ہے؟ اس پر اور اسکی فیملی کے ساتھ بھی اسٹبلشمنٹ وہی کچھ کر رہی ہے جو کچھ اس نے نواز شریف اور اسکی فیملی کے ساتھ کیا ہے. شہباز شریف جو کچھ بھی ہے وہ نواز شریف کی وجہ سے ہے. نواز شریف کی حمایت کے بغیر اسکی اسٹبلشمنٹ کے نزدیک تو کوئی حیثیت ہو سکتی ہے لیکن عوام میں اسکی حیثیت زیرو ہوگی

    #56
    shami11
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 701
    • Posts: 7808
    • Total Posts: 8509
    • Join Date:
      12 Oct, 2016
    • Location: Pakistan

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    سان فرانسسکو ، سان آنڈریس فالٹ لائن پر ہے ، کوئی پتا نہی کب اور کیسا عذاب آئے

    :serious: اور ہاں اپنی ارسطو گیری کسی اور پر جھاڑو ، بیلیور کا مقابلے میں آپ ابھی دودھ پیتے بچے ہو

    Believer12

    بلیور میاں۔۔۔۔۔ کیا سان فرانسسکو جیسا خوبصورت شہر، جس کو دُنیا کا گے کیپیٹل کہا جاتا ہے، بھی عذاب کا شکار ہوجائیگا۔۔۔۔۔ کیا آپ کو پکا یقین ہے۔۔۔۔۔ :.( :cwl: :.(
    #57
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7862
    • Total Posts: 8207
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    قرار جی اسکا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنے منہ سے نوالا نکال کر بھی فوج کے منہ میں ڈالیں لیکن فوج وہ بچھو ہے جسے سویلینز کو ڈنگ مارنے کی عادات ہے. آپ فوج کیلیے کچھ بھی کر لیں فوج نے اپنی عادات سے مجبور ہو کر سویلین حکومت کو ڈنگ مارنا ہی مارنا ہے. یہ فوج ڈنگ مارتے ہوئے نہ اپنے محسن کو دیکھتی ہے اور نہ اپنے دشمن کو میثاق جمہوریت والا ڈرامہ پہلے بھی فلاپ ہوا تھا اور اب بھی مسلم لیگ نوں اور پی پی پی میں کسی میثاق جمہوریت کے ہونے اور اسکی کامیابی کے کوئی چانسز نہیں ہیں. دونوں پارٹیوں کی اسٹبلشمنٹ سے آنکھ مچولی چلتی رہتی ہیں. کبھی انکے لیڈر اسٹبلشمنٹ کو آنکھیں دکھاتے ہیں اور کبھی پاؤں پڑ جاتے ہیں. ویسے بھی دونوں پارٹیاں خصوصا انکی قیادت اب ایک دوسرے پر بھروسہ نہیں کرتی ہے اور جانتی ہے کہ جسے بھی موقع ملا وہ اسٹبلشمنٹ سے ہاتھ ملانے میں دیر نہیں کرے گا لیڈر بننے کیلیے کسی شخصیت میں جو صلاحیتیں درکار ہوتی ہیں وہ نہ مریم میں ہیں اور نہ ہی حمزہ اور شہباز شریف میں ہیں. سچ پوچھیں تو مجھے مریم اور حمزہ تو ویسے ہی دو نمبری لگتے ہیں. اسکی وجہ غالبا یہ ہو سکتی ہے کہ میں سیاست میں وراثت کا قائل نہیں ہوں. یہ لوگ اپنی محنت اور قابلیت کی بنیاد پر پارٹی میں آگے آئے ہوتے تو وہ الگ بات ہوتی لیکن انہیں جس طریقے سے پارٹی کے سر پر بٹھایا گیا ہے مجھے اس سے نفرت ہے. شہباز شریف البتہ ایک اچھا منتظم ہے لیکن اچھا سیاست دان نہیں ہے. اس نے پنجاب میں ڈیلیور کرکے دکھایا ہے اور پنجاب کو ترقی دی ہے جسے ہر کوئی دیکھ سکتا ہے. میں شہباز شریف کے کو اداروں کا ماما بننے اور اسٹبلشمنٹ کے کھل کر بوٹ چاٹنے کی وجہ سے نا پسند کرتا ہوں. ممکن ہے کہ پاکستان کی سیاست کو مد نظر رکھتے ہوئے کچھ لوگ اسے درست سمجھتے ہوں لیکن اسے اسٹبلشمنٹ کے بوٹ چاٹنے سے کیا حاصل ہوا ہے؟ اس پر اور اسکی فیملی کے ساتھ بھی اسٹبلشمنٹ وہی کچھ کر رہی ہے جو کچھ اس نے نواز شریف اور اسکی فیملی کے ساتھ کیا ہے. شہباز شریف جو کچھ بھی ہے وہ نواز شریف کی وجہ سے ہے. نواز شریف کی حمایت کے بغیر اسکی اسٹبلشمنٹ کے نزدیک تو کوئی حیثیت ہو سکتی ہے لیکن عوام میں اسکی حیثیت زیرو ہوگی

    باوا بھای، ترقی یافتہ دنیا میں اب چرچل وغیرہ بننے بند ہوگئے ہیں، ایک بندہ جو سیاست میں آتا ہےسالہا سال تک انتھک محنت کرتا ہے، اس کی سیاسی تربیت اور ٹریننگ اسے ایک منجھا ہوا سیاستدان بنا دیتی ہے سب سے پہلے اسے پارٹی میں اہم عہدہ دیا جاتا ہے مثلا پارٹی پارٹی ترجمان، پھر اس کا اکنامکس میں نالج دیکھا جاتا ہے وہ ہر قسم کے سوالوں کا جواب دے سکتا ہے اور اس کے پاس اقتدار میں آنے کے بعد کوی ٹھوس قسم کا پلان ہوتا ہے، مثلا ٹرمپ نے امریکی سیکیورٹی جیسے میکسیکو دیوار، عراق افغانستان وغیرہ سے فوجوں کے انخلا اور جابز پیدا کرنے کا وعدہ کیا تھا جس پر اس کی گورنمنٹ آج کام کرتی دکھای دیتی ہے تب جاکر ایسے بندے کو پارٹی کی لیڈرشپ ملتی ہے

    ہمارے ہاں چونکہ جانشینی چلتی ہے اس لئے بچہ ابھی بالغ نہیں ہوا ہوتا کہ اعتزاز احسن جیسے سئنیر بیرسٹرز اس کے سامنے سرجھکا کر بیٹھے دکھای دیتے ہیں، اس میں ان کا اپنا بھی قصور ہے، عمران کی پارٹی میں ابھی تک جانشینی دکھای نہیں دے رہی مگر آگے چل کر کیا پتا کہ شروع ہوجاے

    #58
    Believer12
    Participant
    Offline
    • Expert
    • Threads: 345
    • Posts: 7862
    • Total Posts: 8207
    • Join Date:
      14 Sep, 2016

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    سان فرانسسکو ، سان آنڈریس فالٹ لائن پر ہے ، کوئی پتا نہی کب اور کیسا عذاب آئے :serious: اور ہاں اپنی ارسطو گیری کسی اور پر جھاڑو ، بیلیور کا مقابلے میں آپ ابھی دودھ پیتے بچے ہو Believer12

    مجھے نہیں پتا تھا کہ سان فرانسسکو فالٹ لائین پر اور کالی بھیڑ بھای بھی یہیں کسی ہرے بھرے میدان میں چرتے رہتے ہیں

    اب دیکھنا میں اس کو کیسے لاجواب کرتا ہوں

    آپ آئیندہ بھی ایسی انفارمیشن شئیر کرتے رہا کریں

    :jazak:

    #59
    Ghost Protocol
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 138
    • Posts: 4463
    • Total Posts: 4601
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    How so? Is strategy a means or an end? And it is not about ‘military’ strategy. It is about strategic management of a new realization. Was the core objective ever under threat except for the brief period of Musharraf’s last year or so as Army chief? I would suggest that we should try to see it from a national security paradigm which is always the primary perspective of GHQ thinking. Seen from that perspective, my contention is that we are witnessing a paradigm shift, thus, the new strategy.

    How do you see traditional role of GHQ at the helm of affairs of Pakistani state? 

    #60
    JMP
    Participant
    Offline
    • Professional
    • Threads: 236
    • Posts: 4197
    • Total Posts: 4433
    • Join Date:
      7 Jan, 2017

    Re: میثاق جمهوریت 2.0

    جمہوریت کی تعریف کیا ہے اور پاکستانی سیاست کے حوالے سے جمہوریت کی تعریف کیا ہے

    اور میثاقوں پر اتنی مشقت چھوڑ کر اپنے ایک دو اعمال سے ہی اگر مسلم لیگ نون ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف تجدید جمہوریت کا عملی ثبوت دے دیں تو شاید ملک میں جمہوریت پروان چڑھنے لگے

Viewing 20 posts - 41 through 60 (of 101 total)

You must be logged in to reply to this topic.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!